Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
گوشہ خواتین و اطفال

دیہاتوں سے گم ہوتے کھیل – ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی

by adbimiras جنوری 17, 2021
by adbimiras جنوری 17, 2021 1 comment

کھیل عموماً دو طرح کے ہوتے ہیں ۔ ایک بچوں کا دوسرا بڑوں کا ۔ بچوں کے کھیلوں کی بھی دو قسمیں کی جاسکتی ہیں ، ایک بالکل چھوٹے بچوں کے کھیل جن میں زیادہ تر دل بہلانے کا عنصر ہوتا ہے لیکن سات سے چودہ سال کی عمر کے بچوں کے کھیل تفریح و صحت دونوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ بڑوں کے کھیلوں میں بھی صحت کا عنصر ہوتا ہے تاہم بیشتریہ خالص پیشہ ورانہ ہوتے ہیں۔
سرِ دست یہاں بچوں کے ان کھیلوں کا ذکر کیا جائے گا جن کا تعلق دیہاتوں سے ہے۔بطور ِ خاص یہاں ہم اپنے گاﺅں مشکی پور ضلع کھگڑیا (بہار ) کے کھیلوں کو بیان کریں گے۔ ہمارے بچپن کے زمانے میں بہت سے ایسے کھیل تھے جو پُرلطف ، دلچسپ اور صحت افزا تھے ۔ مثال کے طور پر کبڈی ،بڑھیا کبڈی ، چھُر ، گرم کچوری /سینکا سینکی ، گلی ڈنڈا ، ڈول پتہ ،پھٹو ،بیگن چور ، کِت کِت /چھو تیتی، لٹو بازی، گلی /گولی /کنچا ،جھُن جھُن کٹورا ، ڈیس کوس ، اٹھا گوٹی ، گڑیا گڑوا کا کھیل ، ہَل کُلیا ۔ مٹی کے مختلف کھلونوں کا بنانا ،غلیل بنانا اور چلانا، درختوں پر چڑھنا ، تیرنا ، اچھل کود کرنا ۔ ان میں سے کچھ کھیلوں کا تعلق لڑکوں سے ہے ، کچھ لڑکیوں سے اور کچھ مشترک ۔
یہ بات قابل ِ ذکر ہے کہ ان کھیلوں میں بچوں کی ذہنی اور جسمانی ارتقا کا بھرپور سامان موجود ہے۔ ان کھیلوں میں صحت کا راز بھی پوشیدہ ہے اور سماج میں جینے کا ایک تربیتی نظام بھی نظر آتا ہے ۔ ان میں صنعت و حرفت بھی ہے ، نشانہ بازی بھی ہے اور تیراکی بھی ۔ذیل میں چند کھیلوں کا ذکر کیا جاتا ہے:
کبڈی: ایشیا کا ایک قدیم اور معروف کھیل ہے ، عموماً یہ دو ٹیموں کے بیچ کھیلا جاتا ہے اور آج بھی اس کھیل کا سلسلہ ایک حد تک جاری ہے ۔
بُڑھیا کبڈی: یہ بھی ٹیم کھیل ہے ۔ پندرہ بیس قدم کے فاصلے پر دائرے کی شکل میں دو گھر بنائے جاتے ، ایک چھوٹا دوسرا بڑا ، ایک گھر سے دوسرے گھر میں جانا ہوتا ہے۔
چھُر :زمین میں نشان کھینچ کر دس خانے بنا یے جاتے ہیںاور دو فریقوں کی شکل میں اسے کھیلا جاتا ہے۔
گرم کچوری /سینکاسینکی :عموماً کپڑوں سے بنائے گئے دیسی گیند کے ذریعے بچے ایک دوسرے کو مارا کرتے ہیں ۔
گلی ڈنڈا : یہ بھی دنیا کا ایک قدیم ترین اور دلچسپ کھیل ہے ، دو لوگوں کے بیچ بھی کھیلا جا سکتا ہے اور دو ٹیموں کے بیچ بھی ۔ الگ الگ علاقوں میں الگ الگ ناموں سے اس کھیل کو جانا جاتا ہے ۔
ڈول پتہ : اس کھیل میں پیڑوں پر چڑھنے اور اترنے کا عمل انجام دیا جاتا ہے ، اس کے لیے عموماً چھوٹے اور مضبوط درختوں کا انتخاب کیا جاتا ہے ، اس کھیل کے لیے لیچی کے چھوٹے پیڑ بہت ہی موزوں ہوتے ہیں ۔
پھِٹّو : اس میں پانچ سات ٹھیکرے کو اوپر نیچے کرکے رکھا جاتا ہے اور کچھ فاصلے سے ٹاسک جیتنے والا شخص یا ٹیم کا کوئی کھلاڑی اس جمع کیے ہوئے ٹھیکرے کو گیند سے نشانہ لگا کر بکھیرتا ہے اور مخالف ٹیم اسے ڈوڑاتی ہے اور گیند سے مارتی ہے اور کھلاڑی کی کوشش ہوتی ہے کہ اسے چکما دے کر دوبارہ ٹھیکرے کو یکجا کردے ، اب جو اپنے مشن میں کامیاب ہوا وہی فتحیاب قرار پای۔
بیگن چور : اس میں ایک لڑکا نیچے زمین پر بیٹھ کر اپنے ایک ﺅں پر دوسرا پاﺅں رکھتا ہے، اس کے اوپر اپنا ایک ہاتھ پھر دوسرا ہاتھ رکھتا ہے ۔ اب اس کے اوپر سے کئی لڑکوں کو جمپ کرنا ہوتاہے بغیر کسی ٹچ کے ورنہ وہ چور بن جائے گا اوروہ بھی وہی عمل زمین پر بیٹھ کر کرے گا اور دوسرے لڑکے اس کے اوپر سے پھاند یں گے۔
کِت کِت /چھو تی تی: یہ لڑکیوں کا خاص کھیل ہے ۔ زمین پر نشان لگا کر خانے بنائے جاتے ہیں اور صرف ایک ٹانگ کے ذریعے کت کت کی آواز نکالتے ہوئے مٹی کے ایک گول سے ٹھیکرے کو سارے خانوں سے گزارنا ہوتا ہے ۔
لٹو بازی: یہ کھیل بھی دو طرح سے کھیلا جاتا ہے ۔ ایک تو زمین پر گول دائرہ کھینچ کر اور دوسرے بنا گھر کے۔ ٹاسک ہارنے والا اپنا لٹو گھر کے اندر رکھے گا اور دوسرا شخص اپنے لٹو کی نوک سے اس پر وار کرے گا ۔ دوسری صورت میں ایک فاصلہ طے ہوتا ہے اور ٹاسک ہارنے والا ابتدائی پوئنٹ پر اپنا لٹو رکھے گا اور دوسرا شخص اپنے لٹو کے ذریعے کبھی نوک سے ضرب مارکر اور کبھی نچتے ہوئے لٹو کو اپنی ہتھیلی پر رکھ کر دھکے مار کر طے شدہ آخری پوئنٹ تک پہنچائے گا اور فتحیاب ہوگا۔
گلّی،گولی ، کنچا: یہ کانچ کی بنی گولیوں کے ذریعے انگلیوں سے کھیلا جاتا ہے ۔
جھُن جھُن کٹورا :یہ کھیل بھی ٹیم کے ساتھ کھیلا جاتا ہے ۔دونوں ٹیم دو طرف بیٹھ جاتی ہیں ، ایک فریق کے کسی ایک شخص کی آنکھ پہ پٹی باندھ دی جاتی ہے اور دوسری ٹیم کا ایک فرد اٹھتا ہے اور پٹی بندھے آدمی کے سر کو چھو کر اپنی جگہ بیٹھ جاتا ہے۔ اب پٹی بندھے آنکھ کھول کر اس شخص کی نشاندہی کرنا ہوتی ہے جس نے اس کا سر چھوا تھا ۔ اسی جستجو کے دوران میں سارے بچے تالی بجاتے ہوئے جھن جھن کٹورابولتے ہیں ۔
ڈیس کوس : اس کھیل میں پانچ مفروضہ کردار ہوتے ہیں ۔ڈیس ، کوس سنگل ، بلبل اور ماسٹر۔ اب سارے بچے باہم ایک دوسرے کی ہتھیلیوں یکجا کرکے ایک ساتھ زمین پر پھیلا دیتے تھے ، اختیار تھا کہ پانچوں انگلیوں کے ساتھ ہتھیلی پھیلائیں یا ایک ہی انگلی کے ساتھ اور باقی کو سمیٹ لیں ۔ اس کے بعد ان میں کا ایک فرد کسی کی بھی انگلی سے بالترتیب اپنی انگلی کے ذریعے یہ کہہ کر ڈیس ، کوس ،سنگل ، بلبل ، ماسٹر ،کہے گا اور آخری میں جس نام پہ انگلی ختم ہوگی وہ ٹاسک جیتے گا ، اسی طرح سلسلہ چلتا رہے گا اب جو پھسڈی ہوگا وہ چور کہلائے گا اور اسے باقی کے چار کھلاڑی تھپڑ سے ماریں گے ۔ طریقہ یوں ہوگا کہ عین ناک کے سامنے اس کی ہتھیلی کرکے اس پر تھپڑ لگائے جائیں گے ۔ اب جو مارنے والا اگر ہُک (چور ہاتھ نیچے کرلے اور مارنے والے کی تھپڑ ہوا میں لہر کر رہ جائے ) گیا تو وہ چور بنا ۔
اٹھا گوٹی کھیلنا : یہ لڑکیوں کا خاص کھیل ہے۔پتھر کی آٹھ یا پانچ گوٹیوں (کانچ کی گولی کے سائز کا پتھر)کے ذریعے کھیلا جاتا ہے۔ مٹھی میں گوٹیاں رکھ کر زمین پر ڈالی جاتی ہیں ، پھر ہر ایک کو انگلیوںکے ذریعے اچھال کر مٹھی میں جمع کرنا ہوتا ہے ، زمین پر پڑی کسی گوٹی کو ٹچ کیے بغیراور اور مٹھی سے گرے بغیر۔
گڑیا گڑوا کھیلنا: چھوٹی بچیوں کا ایک انتہائی دلچسپ کھیل ۔ دیہاتوں میں مائیں خود کپڑے کے گڑے اور گڑیا بنایا کرتی تھیں اور بچیاں اپنی سہیلیوں کے ساتھ ان کی شادی بیاہ کا کھیل کھیلاکرتی تھیں۔
ہَل کُلیا کھیلنا : یہ کھیل بھی زیادہ تر لڑکیاں ہی کھیلتی ہیں لیکن ثانوی درجے میں لڑکوں کی بھی شرکت رہتی ہے۔ اس کھیل میں کھلونا والے برتنوں میں کھانا بنایا جاتا ہے اور کبھی کبھار چھوٹے برتنوں میں بچیاں سچ مچ کا کھانا بھی بنا لیتی ہیں ۔
دیہاتی بچوں کے کچھ خاص مشغلے :
مٹی کے مختلف کھلونوں کا بنانا ،کیلے کے تنوں سے کشتی بنانا ، گُل کے ڈبوں سے ٹیلی فون بنانا ، غلیل بنانا اور چلانا،آنگن میں چڑیوں کو پھنسانا ،درختوں سے چڑیوں کے گھونسلوں کو گھر اٹھا لانا ، تاڑ کے پتوں کی پھرکی اور گھڑی، تاڑ کی شاخوں سے بلّا بنانا ، کُوا (کچے تاڑ کا مغزہ )نکال لینے کے بعدتاڑ کو چکے کی جگہ استعمال کرکے گاڑی بنانا ،کھجور کی پلاﺅنچی (شاخ ) سے پتے ہٹا کر سخت مدور حصے کی خیالی موٹر سائیکل بنانا جو ہوتی تو بے پہیے کی لیکن زمین پر گھسٹنے سے پھٹر پھٹر کی آواز دیتی تھی، اس زمانے میں بائیک کو پھٹپھٹیا بھی کہتے تھے ، سکچا گاڑی ، ٹائر گاڑی (سائیکل /بائیک کا پرانا پہیا ، بس ایک پہیا ہوتا ، بچے اپنے ہاتھوں سے پہیے کو مارے جاتے ، وہ گھومتا رہتا ، بچے اس کے پیچھے بھاگتے رہتے اور مزے لیتے رہتے )پرانے موزوں سے گیند تیار کرنا ، غلق کا شوق ، محرم کے مہینے میں امام باڑے پہ دکان کرنا ،گھر کے بکرے اور بکریوں کے بیچ دیے جانے کے بعد اس کی دم پکڑ لینا تاکہ بوچڑوں سے کچھ پیسے مل جائیں ، بھٹوں کے بالوں سے ڈاڑھی مونچھ بنانا ،آم کے دنوں میں آم لوٹنا اور چند لونڈے مل کر ایک چھری ،مخصوص قسم کا نمک اور ایک لوٹے میں پانی لے کر باغوں میں بھٹکنا ، آم کی گٹھلیوں کا باجا بنانا، دُبّھی (ایک قسم کی گھاس)کی انگوٹھی بنانا،لیچی کے پتوں اور شیشم کی چھال کا پان تیارکرنا، درختوں پر چڑھنا ، تیرنا ، اچھل کود کرنا وغیرہ وغیرہ۔
یہ صرف ضلع کھگڑیا کے ایک گاﺅں کے کھیلوں کی تفصیل ہے بلکہ اس کے علاوہ بھی کھیل ہوں گے ۔ ضلعے کے دیگر مواضعات ، دوسرے اضلاع اور ریاستوں میں بھی یہ اور ان جیسے بلکہ ان کے علاوہ بھی بہت سے کھیلوں کا چلن ہوگا یا رہا ہوگا۔ قابل ِ غور بات یہ ہے کہ آج کے اس گلوبل عہد میں کیا یہ کھیل زندہ ہیں ؟ آج ان کھیلوں کی ضرورت ہے ؟حفظان ِصحت اور دیہات کلچر کو زندہ رکھنے کے لیے ان کھیلوں کی کتنی ضرورت و اہمیت ہے ؟ واقعتا اگر انسانی سماج میں ان کھیلوں کی اہمیت ہے تو ہم نے ان کی بقا کے لیے کیا اقدامات کیے ؟؟ یہ اور اس طرح سوالات پر ٹھنڈے دل سے غور فکر کرنے کی ضرورت ہے ۔جہاں اپنی تہذیب کو بچانا ضروری ہے وہیں ہمیں اپنے اور اپنے بچوں کے دماغی اور جسمانی صحت کا خیال رکھنا انتہائی اہم اور ضروری ہے ۔
٭٭٭

ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی
اسسٹنٹ پروفیسر (گیسٹ فیکلٹی)

رام لکھن سنگھ یادو کالج ، بتیا (مغربی چمپارن)

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
انٹرویو(پروفیسر ابوالکلام قاسمی) – ڈاکٹرمعیدالرحمن ,ڈاکٹر محمد بکرعالم صدیقی
اگلی پوسٹ
عبداللہ حسین کا ناول ’’قید‘‘ ایک مطالعہ  -ڈاکٹر ذاکر فیضی

یہ بھی پڑھیں

تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –...

جنوری 10, 2026

ہندوستانی معاشرے میں دین کے نام پر خواتین...

جنوری 3, 2026

بچوں کو تعطیلات میں مشغول رکھنے اور شخصیت...

جولائی 9, 2024

ہندوستان کی تاریخ کا ایک اہم کردار’بیگم سمرو‘...

دسمبر 16, 2023

پروین شاکر کی شاعری میں تانیثی آواز اور...

دسمبر 5, 2023

بھارت میں ماحولیاتی تبدیلی: بحران کے” "تخفیف میں...

اکتوبر 20, 2023

چلو جنگل سے باتیں کرتے ہیں !! –...

جولائی 2, 2023

عالمی یوم خواتین اور خواتین کی قدر شناسی...

مارچ 7, 2023

مسلمانوں میں عورتوں کی تعلیم کا آغاز- حدیثہ...

جنوری 21, 2023

قومی یومِ اطفال اور قوم کے بچے – علی...

نومبر 15, 2022

1 comment

محمد ذیشان احمد جنوری 23, 2021 - 8:59 صبح

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ!
عمدہ کاوش، ثقافتی امور کو محفوظ کرنے کی ضرورت فی زمانہ بڑھتی جا رہی ہے۔۔
بُڑھیا کبڈی، چھُر اور جھُن جھُن کٹورا ہر سہ سے ہم ناواقف، ہمارے ہاں پہلے دو سے ملتا جلتا کھیل ‘ونجل’ کے نام سے کھیلا جاتا ہے۔ گرم کچوری /سینکاسینکی ہمارے ہاں ‘مار کٹائی’ کے نام سے معروف، ٹینس کی گیند استعمال کی جاتی ہے، اسی کا ایک روپ ‘قیدی قیدی’ کی صؤرت میں معروف جس میں نشانہ بننے والا اس وقت تک نشانہ لگانے والے کا قیدی رہتا ہے جب تک خود نشانہ لگانے والا کسی اور کی زد میں نہ آ جائے۔ پھِٹّو ہمارے ہاں ‘پٹھو گرما گرم’، کِت کِت /چھو تی تی ہمارے ہاں ‘شٹاپو’، گلّی،گولی ، کنچا ہمارے ہاں ‘گولیاں/کنچے’، ڈیس کوس ہمارے ہاں ‘یسو، پنجو’ کے نام سے معروف اور کردار یسو، پنجو، ہار، کبوتر، ڈولی۔۔اٹھا گوٹی کھیلنا ہمارے ہاں ‘بیٹے’ کو نام سے کھیلا جاتا ہے، گڑیاں بھی کھیلی جاتی ہیں، اور ہَل کُلیا کھیلنا، ‘ہنڈ کلیا’ کے نام سے کھیلی جاتی ہے۔ ڈول پتہ اور بیگن چور بنا نام کے، لٹو، کبڈی انہی ناموں سے جانے جاتے ہیں۔۔
محمد ذیشان احمد، لاہور، پاکستان۔۔

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں