Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

ملت سے کچھ باتیں ان کی تر جیحات کے حوالے سے  (۲ ) – فتح محمد ندوی

by adbimiras اگست 12, 2021
by adbimiras اگست 12, 2021 0 comment

آپ اس پر بھی سوچئے کہ دنیا میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کا مقصد کیا تھا ۔ خود اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی دنیا میں آمد کا مقصد بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کا دنیا میں ورود مسعود دین کی سربلندی ، سرفرازی اور قیامت تک دین کا غلبہ تھا۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکمل طور سے ا س فرض منصبی کی تکمیل فرماکر دنیا سے تشریف لے گئے۔قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد اور بعثت کا مقصدبیان کرتے ہوئے فرمایا۔ھوالذی ارسل رسولہ بالھدا  ودین الحق لیظہر ہ علی الدین کلہ۔’’وہ (اللہ) وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت اور سچادین دے کر بھیجا تاکہ اس کو تمام دینوں پر غالب کردے‘‘۔(سورہ فتح آیت نمبر ۲۸)اس آیت کی تفسیر کرتے ہوئے علامہ شبیر احمد عثمانیؒ لکھتے ہیں۔’’اس دین کو اللہ نے ظاہر میں بھی سینکڑوں برس تک سب مذاہب پر غالب کیااور مسلمانوں نے تمام مذاہب والوں پر صدیوں تک بڑی شان و شوکت سے حکومت کی اور آئندہ بھی دنیا کے خاتمے کے قریب ایک وقت آنے والا ہے جب ہر چہار طرف دین حق کی حکومت ہوگی باقی حجت ودلیل کے اعتبار سے تو دین اسلام ہمیشہ ہی غالب رہا کیا اور رہے گا‘‘۔

اب آپ سو چئے کہ دین کا غلبہ کیسے ہوگا اور نور توحید کی تکمیل کیسے ہوگی میں یہ نہیں کہتا کہ آپ سیاسی استحکام حاصل کرلیں آپ سائنسی علوم میں مہارت کی منزلیں طے کرلیں اور دفاعی پوزیشن بھی آپ کو حاصل ہو جائے۔مزید ان سب کے استحکام کے بغیر آپ ایک قدم بھی آگے نہیں بڑھ سکتے۔میرا یہ دعویٰ قطعی نہیں۔ لیکن آپ ان قوموں کی جدوجہد کا مطالعہ کیجئے جن ہوں نے سیاسی ا ستحکام دفاعی طاقت اور علوم جدید کو حاصل کرنے میں بے شمار قربانیاں پیش کی ہیں۔ اور اس کے لئے کتنی ٹھوکریں انہیں لگیں ہیں اور کن کن سخت مرحلوں سے وہ قومیں گزری ہیں۔تب انہیں یہ مقام حاصل ہوا جس کا منظر نامہ آج آپ کی آنکھوں کے سامنے ہے۔(مضمون کا پہلا حصہ پڑھیں ملت سے کچھ باتیں ان کی ترجیحات کے حوالے سے قسط   (۱) – فتح محمد ندوی )

ضمناً ایک سوال کا جواب دیتا ہوں جو ہمارے ذہنوں پر بہت حاوی رہتا ہے کہ ہمیں سیاست اور سیاسی استحکام اور دفاعی قوت کی کیا ضرورت ہے ہمارا کام تو چل رہا ہے ؟حضرت مفتی کفا یت اللہ دہلوی ؒ سے دین اور سیاست کے رشتے اور اہمیت پر کسی نے سوال کیا تھا۔

کیا مسلما نوں کا مذہب ان کی سیا ست سے علیحدہ نہیں ؟کیا مذہب اسلام مسلمانوں کی زندگی کے ہر ایک پہلو پر حا وی  ہے؟حضرت مفتی صا حب نے اس کا جوا ب ارشا د فرمایاانبیائ علیہم الصلاۃ و السلام دین اور سیا ست کے حامل ہوتے ہیںاور خود بھی سیا سی امور میں شریک اورعامل رہتے ہیں اسلام اس معا ملے میں خصوصی امتیاز رکھتا ہے۔ اس کی ابتدائی منزل ہی سیا ست سے شروع ہوتی ہے اور اس کی تعلیم مسلمانوں کی دینی اور سیا سی زندگی کے ہر پہلو پر حا وی اور کفیل ہے ۔ قر آن پاک میں جنگ اور صلاح کے قوانین و احکام موجود ہیں، کتب و احادیث اور فقہ میں عبادات و معاملات کے پہلو بہ پہلو ملکی سیا ست کے ابواب موجو د ہیں دین کے ماہر شرعی سیا ست کے بھی ماہر ہوتے ہیں ۔(کفا یت المفتی ۳۰۴ / ۹/)

مفتی اعظم مفتی رشیداحمد صا حبؒ  سے کسی نے اسی طرح سیا سی مسائل اور سیا سی احوال کے حوالے سے سوال کیا تھا آپ نے فرمایا۔یوروپ والوں کو یہ نعرہ زیب دیتا ہے کہ ان کے دین میں سیاست کی کوئی گنجائش نہیں۔حکومت و سلطنت کے لیے کو ئی ہدایات نہیں۔مگر ایک مسلمان کی طرف سے درحقیقت الحاد و بے دینی کا اظہار ہے کہ ہمارے دین میں بھی سیاست و حکومت کے لئے کوئی رہنما اصول نہیں۔حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ میں بھی اس پہلو پر کوئی روشنی پائی جاتی ہے اس لیے ہم سیاست کو دین سے الگ رکھنے پر مجبور ہیں۔ اس کا کفر  و الحاد ہونا کسی دلیل کا محتاج نہیں۔

خلاصہ یہ ہے کہ سیاست دین سے جدانہیں بلکہ دین ہی کا ایک اہم شعبہ ہے۔ مروجہ نعرہ مغرب پرست آخرت بیزار قسم کے لوگوں کا پھیلا یا ہوا ہے۔جدا ہو دیں سے سیاست تو رہ جاتی ہے چنگیزی ۔(احسن الفتاوی جلد ۶)۔

بہرحال  ہندوستان میں اب تک آپ بے شمار قربانیاں دے چکے ہیں وہ قربانیاں جن میدانوں میں دی ہیں ان کا اثر کسی نہ کسی درجے میں موجود ہے اس سے ہمیں اتفاق ہے لیکن آپ کی قربانیاں ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے تعلیمی، سماجی ، معا شی ،دفاعی اور سیاسی میدان میں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ جس کی وجہ سے بہت سارے ایسے میدان جہاں نہ صرف ہم بے یارومددگار ہیں بلکہ ظلم اور جبر کا بھی سامنا ہوا ہے۔ اور حد سے زیادہ ہوا ہے۔ آپ نے اس کو کسی نہ کسی صورت میں برداشت بھی کیا ہے۔ اور اس کے علاوہ کربھی آپ کیا سکتے تھے اور نہ کچھ کرنے کے لئے آپ کے پاس ذخیرہ موجود تھا۔ (یہ بھی پڑھیں سال نو: جشن بہاراں بھی اور محاسبہ نفس بھی – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی  )

دنیا میں جنتے بھی صا لح یا روایتی انقلاب آئے ہیں کوئی انقلاب یا کسی انقلاب کی تاریخ ایسی نہیں ملتی جس میں سیاسی کشمکش اور قوموں کی جدوجہد شامل حال نہ ہوبغیر سیاسی شعور ، کشمکش اور جفا کشی کے قومیںاپنی سماجی، معاشی، انفرادی اور اجتماعی زندگی کے مسائل حل نہیں کر سکتی ہیں ۔دیگر قوموں کی قیادت تو دور کا تصور اور محض خام خیالی ہے۔وہ معا صر قومیں جن کے پاس سیاسی طاقت کا حصول ہے اور وہ اقتدار کی مالک ہیں وہ اپنے سیاسی،تہذیبی، ثقا فتی اور مذہبی تبلیغ اور تنفیذ نظام کے لئے اور اسی طرح اپنے دیگر مفاد کے لئے آزاد ہوتی ہے،   بلکہ انہیں کی تہذیب و ثقافت کو غلبہ ہوتا ہے وہ جس طرح چاہتی ہیں اپنی ماتحت قوموں کو چلاتی ہیں بلکہ وقتاً فوقتاً ان کا استحصال بھی کرنا ان کا شوق اور عادت بن جاتی ہے ۔ ان کے بنیادی حقوق سے حکمراں قوم اور اس کے افراد خوب کھلواڑ کرتے ہیں ۔ اس کی مثال خود ہمارے ملک میں موجود ہے ، یہاں مسلمانوں کے شرعی، سماجی معاشرتی اور عائلی نظام کے حوالے سے حکومت جو رویہ اختیار کرتی ہے اس کا مشاہدہ ہر دن دیکھا جا سکتا ہے ۔ گزشتہ سالوں میںآپ کے ساتھ ہندوستان کی پالیمنٹ میں کیا ہوا کتنے بل آپ اور شریعت کی مخالفت میں پاس ہوئے آپ کی ذات سے وابستہ شرعی قوانین کے ساتھ ( العیاذ باللہ) کیا نہیں ہوا ؟آپ اور ہم باہر سے یہ تمام دل شکن منظر دیکھتے رہے لیکن سیاسی طاقت کے نہ ہونے کی وجہ سے آپ کیا کر پائے ،آپ کی آواز کس نے سنی اور آپ سوائے  چیخ و پکار کے کیا کر سکتے تھے ۔ ہاں آپ دستور اور جمہوریت کو بچا نے کا نعرہ لگا تے رہیئے خوب اسٹیج سجائیے۔جتنی چاہے بھیڑ جمع کرلیجئے ایک وقت وہ آئے گا بلکہ آچکاہے کہ آپ کو اس کی بھی جازت میسر نہ ہوپا ئے کہ آپ بھائی چا رگی اور جمہوریت کو بچا نے کے لئے جاں بلب ہو جائیں اور آپ کو اس کی بھی اجازت نہ ملے ۔

کچھ لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ آپ ہندوستان میں سیاسی حقوق حا صل نہیں کرسکتے  اور یہاں کسی بھی صورت میں مسلمانوںکو سیاسی بالا دستی قائم نہیں ہو سکتی مجھے بھی ان کی باتوں سے اتفاق ہے۔تاہم میں یہ کہتا ہوں کہ زندہ قومیں اپنی صفات اور صلاحیت میں یہ ہنر اور حوصلہ رکھتی ہیں کہ وہ اپنی جد و جہد سے ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہیں اس لئے سنگھرش کرنے والی قوم کے سامنے سخت گزر گا ہوں سے ر ا ستہ نکا لنااور را ستے پیدا کر نا کوئی مشکل نہیں ۔

یہاں سب سے زیادہ افسوس اس امر پر ہے کہ مسلمانوں نے دین کو سیاست سے جدا اور الگ کردیابلکہ اس سے بھی زیادہ خطر  ناک  پہلو یہ ہے کہ وہ لوگ جو اس میدان میں مسلسل جدو جہد کر رہے ہیںان کو سماج میں حقا رت بھری نظروں سے دیکھا جا تا ہے بلکہ بعض لوگ اہل سیاست کے حوالے سے یہ سمجھتے ہیں کہ یہ گستاخ اور بددین ہیں۔بھلا جو آدمی دین دار ہے اس کا سیاست سے کیا کام یہ تو خا لص بے دین اور دنیا پر ست لوگوں کا کا م ہے ۔

اسی طرح کے خیالا ت اور افکار ہمارے کچھ دانشوروں اور اہلیانے ممبر ومحراب کے ذہنوں میں ہر وقت گردش کرتے رہتے ہیں کہ ہمیں سیاست اور سیا سی استحکام کی اور دفاعی قوت کی آخر کیا ضرورت ہے؟۔سب سے پہلے وہ لوگ جو یہ سوال اٹھاتے ہیں انہیں اسلام کی تاریخ ، سیر ت رسول اور خلفائے ر ا شدین کے احوال اور آثار کا مطالعہ کرنا چاہیے اس میں ان کا جواب مل جائے گا کہ دفاعی طاقت کا حصول کتنا اہم اور ضروری ہے ۔

آپ جس ملک میںرہتے ہیں اس ملک کی نفسیات کا اور جمہوری اقدار کا مطالعہ بہت سی راہیں کھول سکتا ہے ۔ اس ملک کی سیاسی اہمیت اس بات سے لگائی جا سکتی ہے کہ ایک غیر تعلیم یافتہ جو ہر قسم کے سماجی اور سیا سی شعور سے نا بلد ہے وہ سیاست کے میدان میں اپنی کامیاب شمولیت کے بعد بڑے بڑے انتظامی امور کے ماہر اور باشعور تعلیم یافتہ طبقے کے مہذب لوگوں انگلیوں کے اشارے پر نچا تا ہے ۔کسی انتظامی امور کے حوالے سے آپ کسی سرکاری یا غیر سرکاری افسر کے پاس چلے جائیںتو آپ کو یہاں کی سیاسی طاقت کی نفسیات کا  اندازا ہو جائے گا ۔

میر ے سیاست کی اہمیت اور افا دیت کے حوالے سے اس نظریہ سے آ پ میں سے بہت سے لوگ اس سے اختلاف کر سکتے ہیں ۔ لیکن میں اس پر متفق ہوں کہ ہمیں اس پر غور اور احتسا ب کر نا  چاہئے ہے۔

مزید اگر اس سے دانشوروں کو اتفاق ہے اور سیاسی شعور اور سیا سی جد و  جہد میں یقین رکھتے ہیں تو اس کام کو  بغیر کسی شور شرابے کے اپنی نئی نسل میں سیاسی شعوربیدار کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ بلکہ مدرسے کی چہا ر دیواری سے لیکر محلے اور گلی گلی میں اپنے بچوں کو اس کا سبق پڑھا نے کی کوشش اب عملی طور پر کرنی ہوگی ۔ معافی کے سا تھ اس کی اہمیت ہم نے کیو نکہ ستر سال سے اب تک نہیں سمجھی اور نہ ہی اس پر کوئی کام ایک پلاننگ کے تحت کسی ملی تنظیم کے پلیٹ فارم سے ہوا۔سیا سی شعور کے حوالے سے ہماری یہ اجتماعی غفلت ہمارے مستقبل کی راہیں طے کرتی ہیں۔

اس وقت پوری دنیا شیطانی اور دجالی سیاست کے بھنور میں پوری طرح پھنسی ہوئی ہے۔اور یہ اسی شیطانی سیاست کا مکمل نتیجہ ہے کہ پوری دنیا بد امنی اور بے اطمینانی کے بھیانک  دور  اور حالات سے گزر رہی ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ دنیا جب تک اس شیطانی سیاست کے جال اور مکر میں مبتلائ  رہے گی اس وقت تک کسی امن و شانتی کی امید لگا نا یا دیکھنا محض خام خیا لی کے سوا کچھ نہیں شیطان یا شیطا نی طا قتیں کب چا ہتی ہے کہ دنیا امن و سکون سے رہے اس کی فطر ت کا خمیر بد امنی اور انسانی دشمنی سے تیار ہوا ہے ۔حال یہ ہے کہ لا کھوں کروڑوں لوگ دنیا میں اس شیطانی سیاست کا ہر دن لقمہ بن جاتے ہیں۔لیکن اس کا منہ نہیں بھر تا ۔ تاہم دنیا کو امن و سکون اور راحت و آرام اس ربانی نظام  سے حا صل ہو سکتا ہے جس کوپیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم لیکر آئے  اور جس کے ذریعہ سے آپ نے پوری دنیامیں مثالی امن قا ئم کیا ۔ (یہ بھی پڑھیں اتحادِ ملّت کانفرنس : چند معروضات – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی )

آج جو نظام سیاست پوری دنیا میں رائج ہے اس نظام میں کسی صا لح اور انصاف پسند معاشرے کی امید لگا نا قطعی احمقانہ خیال ہے ۔اب ضرورت ہے کہ اس شیطانی اور سڑے ہوئے نظام حیات اور سیاست میں آپ کی ذمہ داری ہے کہ اس میں آپ عملی طور پر دا خل ہوکر اس کے گندے پن کو پاک صاف کریں۔ خا ص طور سے علمائے کرام اس کی بگڑی ہوئی اخلاقی اور انسانی قدروں کی شکل ، ماحول ، اور حالات کو صحت، پاکیزگی اور صفائی عطائ کریں بلکہ اسے انسان کی انفرادی اور اجتماعی ضرورتوں اور مصلحتوںسے ہم آہنگ کر نے کیلئے ٹھوس فطر ت کے ان قوانین ۔ نظام اور ضابطوں کے مطابق کریں جو انسان کی صلح اور صالحیت اور اس کی بنیادی ضرورتوں پر مبنی ہے ۔ مزید وہ نظام کسی انسانی ترمیم کا محتاج نہیں کیوں کہ وہ فطرت کے بنائے ہوئے اصول اور حقا ئق پر مبنی ہے اور انسا نی سرشت کے قریب تر ہے بلکہ انسانی سرشت کا کوئی گوشہ اس سے مخفی اور باہر نہیں ۔جاری 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

فتح محمد ندوی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ملت سے کچھ باتیں ان کی ترجیحات کے حوالے سے قسط   (۱) – فتح محمد ندوی
اگلی پوسٹ
انسان کی اپنی حقیقت سے بےخبری؟ – ڈاکٹر جہاں گیر حسن مصباحی

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں