Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

انسان کی اپنی حقیقت سے بےخبری؟ – ڈاکٹر جہاں گیر حسن مصباحی

by adbimiras اگست 12, 2021
by adbimiras اگست 12, 2021 0 comment

محترم قارئین! موجودہ عہداِنتہائی ترقی یافتہ عہدماناجاتاہے۔شاید ہی کوئی لمحہ ایساہو کہ جب ہم جدیدترین ٹکنالوجی اورنئی نئی ایجادات سے واقف نہ ہوتےہوں۔لیکن اِن تمام اِنسانی ترقیوں اور حصولیابیوںکے باوجود ہم آپسی تعلقات واَخلاقیات کے اعتبار سے اِنتہائی پست ہوچکے ہیں، مثلاً: آج ہم ایک نشست گاہ (Waiting Room)اور قیام گاہ(Regidence)پرہوتےہوئےبھی ایک دوسرے سے ناآشناہیں۔ ہماری آنکھوں کے سامنے ایک اِنسان بدحال پڑا تڑپ رہاہوتا ہے مگر اُس کے دکھ-درد کی فکر کرنےکی بجائےہم اُس کی وِیڈیو کلپ بنانے میں مست اورمگن رہتےہیں۔جب کہ اللہ سبحانہ ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ مدد کا معاملہ رکھنے کا حکم دیتا ہےاور ایک دوسرے کی مدد نہ کرنے پرہمیں متنبہ فرماتا ہےکہ ’’اے انسان!تمھیں کیا ہوگیا ہےکہ تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے۔‘‘ (سورۂ صافات:25)

پھر ایک طرف ایک اِنسان ہمارے پڑوس میں کھانے-پینے کو تَرس رہا ہوتاہےاوردَانے دانے کو محتاج رہتاہےلیکن دوسری طرف ہمارے گھروں میں ایک سے بڑھ کر ایک مرغن غذائیں خراب ہوجاتی ہیں،سڑ -گَل جاتی ہیںاورہمیں توفیق نہیں ہوتی کہ کچھ اپنے پڑوس میں بھجوا دیں۔باوجودیکہ حدیث پاک میں واضح طورپرہےکہ’’وہ مومن نہیں ہے جو خود تو بھرپیٹ کھائے اور اُس کا پڑوسی بھوکا رہ جائے۔‘‘(الادب المفرد، حدیث:112)

مزیداَگر کبھی حکومت/ انتظامی اُمور کی باگ-ڈورہمارے ہاتھوں میں آجاتی ہے،توہم فرعونِ وقت بن جاتےہیں۔نیزیہ جانتے ہوئے کہ ہمارے پاس جو کچھ اِختیارات ہیں وہ سب چند رُوزہ اور کرائے کے ہیں،پھر بھی اللہ سبحانہ کی مخلوق ہمیں کیڑے-مکوڑے کے سوا کچھ نظر نہیں آتی ۔کیوں کہ ہمارےقلب وجگر میں نہ تو اَللہ سبحانہ کا خوف ہوتا ہے اور نہ ہی ہمارے پاس حیا ہوتی ہے۔حالاں کہ ہم خوب جانتے ہیں کہ ہماری حیثیت کیا ہے، ہماری بساط اور ہماری حقیقت کیا ہے؟ اورجسےقرآن کریم میں کچھ اِس طرح بیان کیا گیا ہےکہ’’بے شک اِنسان پر ایک ایسا وقت بھی گزر چکا ہےکہ وہ کوئی قابلِ ذِکر چیز ہی نہ تھا۔ ہم نے اُس کو مخلوط نطفے سے پیدا کیا۔‘‘(سورۂ دہر:1-2)

ایک جگہ یوں اِرشاد ہواکہ’’ اِنسان کو غور کرنا چاہیےکہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے۔ وہ پانی کےایک قطرے سے پیدا کیا گیا ہے جو پُشت اور کولہے کی ہڈیوں کے بیچ سےگزر کر باہر نکلتا ہے۔‘‘(سورۂ طارق:5-7)

(یہ بھی پڑھیں مرزا مظہر جان جاناں:شخصیت وشاعری – ڈاکٹر جہاں گیر حسن مصباحی )

گویا ایک زمانہ ایسا تھاکہ ہم انسانوں کی کوئی حیثیت ہی نہ تھی اور ہم مرد-عورت کےایک مخلوط نطفے سے وجود میں آئے ہیں، لہٰذا اِس چند رُوزہ اور اُدھار کےوجود پر اِترانا ہمارے لیے اِنتہائی نادانی اورسخت ناعقلی ہے۔پھر ہم اِنسانوں کو یہ بھی یاد رَکھنا چاہیے کہ جوعظیم ویکتا ذات اِس پر قادرہے کہ وہ ایک مخلوط نطفے سے ہم انسانوں کی ایک وسیع وعریض دنیا وجود میں لادے ،تو بدرجہ اَولیٰ وہ اِس پر بھی قادر ہے کہ اِنسانوں کوپھر سےخاک میں ملادےاور دوبارہ اُن کو اُٹھاکراُن سے اُن کے کیےکا حساب لے،کیوںکہ جب وہ آسمان پھاڑ سکتا ہے، ستارے بکھیرسکتا ہے اور قبریں زِیروزَبر کرسکتا ہے،تووہ ہمارے ساتھ بھی جوچاہے معاملہ کرسکتاہے۔ چناںچہ اے انسان!تجھے غفلت اور دھوکے میں ہرگز نہیں رہنا چاہیے،اوراَے انسان!کس چیزنےتجھے اپنےکرم کرنے والے رب کے بارے میں دھوکے میں ڈال دیا،جس نے تجھے پیدا کیا، پھرٹھیک بنایا، پھر ہموار فرمایا،جس صورت میں چاہا تجھے ترکیب دے دیا۔(سورۂ انفطار:6-8)

پھراُس نے پوری دنیا تیری مٹھی میں ڈال دی مگر تو اَپنے رب کریم کے اِس فضل وکرم اوراِحسان کو تسلیم کرنے اور اُس کی رضا و خوشنودی کا خیال رکھنے کی بجائے اپنی خواہشات وشہوات کے سمندر میں ڈوب گیا، یہاں تک کہ اپنے چھوٹے- موٹےفائدے کے لیے اللہ کی مخلوق کو تہہ تیغ کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتا۔حالاں کہ تجھے خوب معلوم ہے کہ’’ جوشخص اپنی خواہشات کے پیچھے بھاگا اُس کا معاملہ حدسے بڑھ گیا‘‘ (سورۂ کہف:28)

یہ تو عام اور دنیا داراِنسانوں کی بات ہے،لیکن اگرغوروفکر کیا جائے تومحسوس ہوگاکہ آج ہم نام نہادخواص اوررَسماً دین دارکہے جانے والےعلما بھی اَحکام اِلٰہیہ کی دھجیاں اُڑانے میں پیچھے نہیں ہیں، بلکہ بات بات پر ایک- دوسرے کے خلاف صف آرا ہونا ہماری آن -بان اورشان بن گئی ہے (اِلاماشاءاللہ)۔ ہمیں دوسروں کی آنکھوں میں موجود تنکا تو بخوبی دِکھ جاتا ہے مگراَپنی ہی آنکھوں میں موجود شہتیر نظر نہیںآتا۔جب ہم علمی وتحقیقی تنقید کرنےپر اُترجاتےہیں تو اَپنے مخالفین کی بخیہ اُدھیڑکر رَکھ دیتے ہیں لیکن جب ہم پر تنقید کی جاتی ہے تو اَپنا محاسبہ کرنے کے بجائےہم مخالفین کو ہی اَخلاقیات کا درس دینے لگتے ہیں۔جوباتیں ہم اپنے اَسلاف اور مشائخ کی شان میں اِنتہائی گستاخی سمجھتے ہیں اورجنھیں برداشت کرنے کے لیے ہم قطعی تیار نہیں ہوتے، وہی باتیں دوسروں کے اَسلاف اورمشائخ کی شان میں کہتے ہوئے ہم فخرمحسوس کرتےہیں،بلکہ بسااوقات مخالفین کی تنقید کوبالعموم ہم بدبختانہ قرار دیتے ہیں اور اَپنی تنقید کو جرأت مندانہ قدم، جب کہ یہ دونوں باتیں ملی ومعاشرتی یا دینی سطح پرکسی بھی لحاظ سے قابل قبول نہیں۔

مزیدجس ذات-برادری کو رَب کریم جل شانہ نے ہمارے لیےمحض خاندانی شرافت اورشناخت وتعارف کا ایک ذریعہ بنایاہےآج اُسی کے پردے میں مقابلہ آرائی کے بطور ایک دوسرے پرفخر و تفاخراَور اَپنی برتری کا اِظہارکرتے ہوئے نہیں تھکتے، بلکہ ایک دوسرے کو حقیر ورَذیل سمجھنا ہم اپنا فرض منصبی اورحق سمجھتے ہیںجب کہ اِس سے پرہیز کرنے کی سخت ضرورت ہے۔ کیوں کہ حدیث پاک میں ہے،ایک بار حضرتِ ابوذرغفاری نے حضرت بلال کو کہا:’’اے کالی کلوٹی ماں کے بیٹے! اب تو بھی میری غلطیاں نکالے گا ؟جب یہ معاملہ بارگاہِ نبوی میں پہنچا تویہ سن کر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے کا رنگ بدل گیا ، آپ نے فرمایا: ابوذر! کیا تم نے بلال کو ماں کی عار دلائی؟تمہارے اندر کی جہالت اَب تک نہ گئی!! (یہ بھی پڑھیں مجمع السلوک شرح رسالہ مکیہ :ایک تعارف – ڈاکٹر جہاں گیر حسن مصباحی )

اتنا سننا تھا کہ حضرت ابوذر یہ کہتے ہوے رونے لگے: یا رسول اللہ! میرے لیے دعائے مغفرت فرمائیں، اور پھر روتے ہوے مسجد سے نکلے،باہر آکر اپنا رخسار مٹی پر رکھ دیا اور حضرت بلال سے مخاطب ہو کر کہنے لگے:’’بلال! جب تک تم میرے رخسار کو اَپنے پاؤں سے نہ روند دو گے، میں اِسے مٹی سے نہ اُٹھاؤں گا، یقیناً تم معزز و محترم ہو اَور میں ذلیل و خوار!!

یہ دیکھ کرسیدنابلال بھی رونےلگے اور جناب ابوذر کے رخسار کو چوم لیا اور بے ساختہ گویا ہوئے:واللہ! میں اُس رخسار کو کیسے روند سکتا ہوں جس نے ایک بار بھی اللہ سبحانہ کو سجدہ کیا ہو، پھر دونوں گلے ملے اور دیر تک روتےرہے۔( صحیح بخاری، حدیث :31 )

مزیداِرشاد رَبّانی ہے:’’اے لوگو! ہم نے تمھیں مرد اَور عورت سے پیدا کیا اور ہم نے تمھیں(بڑی بڑی)قوموں اور قبیلوں میں (تقسیم)کیا ،تاکہ تم ایک- دوسرے کو پہچان سکو۔بےشک اﷲ کے نزدیک تم میں زیادہ باعزت وہ ہےجوتم میں زیادہ پرہیزگارہو، بےشک اﷲ خوب جاننے والا خوب خبر رکھنے والا ہے۔‘‘ (سورۂ حجرات:13)

لہٰذا اِحساسِ برتری اَور کسی کو حقیر وکمتر سمجھنے سے بہرحال بچنا چاہیے اور یہ اَزبر کرلینا چاہیے کہ شرافت کا صحیح معیار تقویٰ وپرہیزگاری ہے،محض خاندان اورقومیت نہیں ۔

 

CORSPONDENCE:

MD    JAHANGIR   HASAND

EDITOR, KHIZR-E-RAH    MONTHLY

JAMIA   ARIFIA, SAIYED  SARAWAN

DISTT. KAUSHAMBI (ALD )(U.P.)

Pin.   212213

E-MAIL: mjhasan2009@gmail.com

MOBILE:  9910865854

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

Home Page

ڈاکٹر جہاں گیر حسن مصباحی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ملت سے کچھ باتیں ان کی تر جیحات کے حوالے سے  (۲ ) – فتح محمد ندوی
اگلی پوسٹ
بلاعنوان (انشائیہ) – کامران غنی صبا

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں