Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

اتحادِ ملّت کانفرنس : چند معروضات – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

by adbimiras اگست 11, 2021
by adbimiras اگست 11, 2021 0 comment

اتحاد ملت کانفرنس (دہلی) کو ختم ہوئے ابھی چوبیس گھنٹے ہی گزرے ہیں کہ اس کے خلاف بعض نوجوانوں کے بہت تیز و تند تبصرے سامنے آئے ہیں _ یہ تبصرے موجودہ مسلم قیادت سے ان کی مایوسی کے مظہر ہیں _ یہ حقیقت ہے کہ مسلم قیادت سے نوجوانوں کو ملک کے موجودہ پیچیدہ ، ناگفتہ بہ اور مسلم دشمنی کے مظہر حالات میں جس رہ نمائی کی امید تھی وہ پوری نہیں ہوئی ، چنانچہ نوجوانوں نے اپنے طور پر بعض اقدامات کیے _ اس پر حکومت کی طرف سے ان کی داروگیر ہوئی تو بھی مسلم قیادت ان کی حمایت اور مدد میں اس طرح آگے نہیں آئی جس طرح  نوجوانوں نے اس سے توقع کی تھی _ بعض نوجوانوں کو شکایت ہے کہ دینی جماعتوں کے سربراہوں کا اب تک کا رویّہ اتحاد کا نہیں ، بلکہ اختلاف کو ہوا دینے کا رہا ہے، اس لیے اب بھی ان سے کسی خیر کی امید نہیں کی جاسکتی _ ان نوجوانوں سے میں کہنا چاہتا ہوں کہ صورتِ حال چاہے جتنی مایوس کن ہو ، لیکن ہمیں رجائیت پسند بننا چاہیے اور خیر کی توقّع رکھنی چاہیے _ ہماری جارحانہ تنقیدیں اصلاح میں کچھ معاون نہیں بن سکتیں ، البتہ خیر خواہی کے جذبہ سے کہی ہوئی سنجیدہ باتیں اپنا اثر دکھا سکتی ہیں _

اس کانفرنس میں چوں کہ میں بھی شریک تھا ، اس لیے اپنی براہ راست معلومات کی بنا پر بعض ان اندیشوں کی وضاحت کرسکتا ہوں جو اس کانفرنس کے بارے میں ظاہر کیے جا رہے ہیں _

کانفرنس کے محرّک اگرچہ ڈاکٹر محمد منظور عالم صاحب تھے ، جو ملّی کونسل کے سکریٹری جنرل ہیں ، لیکن انھوں نے اس کانفرنس کے انعقاد کی کوشش ذاتی حیثیت میں کی تھی _ ان کی تحریک پر مولانا عبد الحمید نعمانی اور مولانا شاہ اجمل فاروق ندوی وغیرہ نے پورے ملک کا دورہ کیا تھا اور تمام دینی جماعتوں اور تنظیموں کے ذمے داروں اور تمام مکاتبِ فکر کے سربراہوں سے ملاقات کرکے اس کانفرنس میں شریک ہونے پر آمادہ کیا تھا _ اس کے داعیان میں تمام بڑی جماعتوں کے سربراہوں کے نام شامل کیے گئے تھے _ اس کانفرنس کا انعقاد کسی نئی تنظیم کے قیام کے مقصد سے نہیں کیا تھا ، بلکہ اس کا مقصد صرف یہ تھا کہ مختلف جماعتوں ، مسلکوں اور گروہوں کے سرکردہ لوگوں کے درمیان جو دوریاں پائی جاتی ہیں اور یہ دوریاں نیچے کی سطح پر بھی منتقل ہوتی ہیں ، انھیں کم کرنے ، بلکہ ختم کرنے کی کوشش کی جائے _ اگرچہ تعاونِ باہمی اور اشتراکِ باہمی کے معاملے میں ماضی میں ان سربراہوں کا رویّہ بہت مایوس کن رہا ہے ،  لیکن ایک اور کوشش کرلینے میں کیا حرج  ہے؟ یہی جذبہ اس کانفرنس کے انعقاد کا محرّک تھا _  اس میں کسی قدر کام یابی ملی _ بیش تر تنظیموں کے ذمے دار بنفسِ نفیس شریک ہوئے _ جو حاضر نہ ہوسکے انھوں نے آن لائن شرکت کرکے اپنی تائید و حمایت کا اظہار کیا _ افتتاحی اجلاس میں ایک عہد نامہ پیش کیا گیا ، جس میں مسلکی اختلافات اور دیگر گروہ بندیوں سے اوپر اٹھ کر اور مل جل کر ملت کی ترقی اور اس کے مسائل حل کرنے کے لیے کام کرنے کی بات کہی گئی _ تمام شرکاء سے اس عہد نامہ پر دستخط کروائے گئے اور بتایا گیا کہ اسے عام کیا جائے گا ، تاکہ باہم تعاون و اشتراک کا پیغام نیچے تک جائے اور عوام میں بھی یہ جذبہ پیدا ہو _ آخر میں اسی طرح تعاونِ باہمی پر ابھارنے والی کچھ قراردادیں بھی منظور کی گئیں _  مختلف حلقوں کی نمائندگی کرنے والے چند افراد پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی گئی  _ یہ کمیٹی کسی نئی تنظیم قائم کرنے کی تیاریوں کے لیے نہیں بنائی گئی ہے ، بلکہ اس کو واحد ایجنڈا یہ دیا گیا ہے کہ وہ مختلف مسالک و مشارب کی نمائندگی کرنے والے دیگر سربراہوں سے ملاقات کرے اور انہیں بھی تعاون باہمی اور اشتراکِ عمل پر آمادہ کرے اور اس طرح کے مشترکہ اجلاس آئندہ بھی منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کرے _

پُر جوش اور دینی حمیّت سے سرشار نوجوانوں کو میرا مشورہ ہے کہ وہ تھوڑا صبر کریں اور اپنے سابقہ مشاہدات کی بنا پر  اس کانفرنس کے حوالے سے قیادت سے بدگمان نہ ہوں اور مایوسی کا اظہار نہ کریں ، بلکہ مشاہدہ اور انتظار (Watch and Wait) کی پالیسی اختیار کریں _ آئندہ کے حالات اور قائدین کے رویّے خود بتادیں گے کہ یہ حضرات اپنی باتوں میں مخلص تھے یا نہیں _

اس کانفرنس کے ایک اجلاس میں مجھے بھی اظہارِ خیال کرنے کا موقع دیا گیا _ میں نے اپنی چھے منٹ کی گفتگو میں سابقہ مایوسیوں کا تذکرہ کیا اور زبانی جمع خرچ کرنے کے بجائے عملی مظاہرہ کرنے کی ضرورت ظاہر کی _ اجلاس کی نظامت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی فرما رہے تھے _ انھوں نے بعد میں کہا کہ کچھ دوائیں میٹھی ہوتی ہیں اور کچھ کڑوی _ اس گفتگو کو کڑوی ، لیکن فائدہ مند دوا سمجھنا چاہیے _ بعض احباب کو تجسّس ہے کہ آخر میں نے ایسی کون سی بات کہہ دی تھی جس کی کڑواہٹ محسوس کی گئی _ ان کا تجسّس دور کرنے کے لیے ذیل میں اپنی گفتگو نقل کیے دیتا ہوں :

” اتحادِ ملت کے عنوان سے منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں شرکت میرے لیے باعث مسرت ہے ۔ یہاں ملک کی دینی جماعتوں کے ذمہ داران ، معروف علماء اور دانش وران ، مسالک اور فرقوں کے نمائندے اور ترجمان جمع ہیں اور ملت کی فلاح و بہبود ، ترقی اور مسائل کے حل کے لیے سر جوڑ کر بیٹھے ہیں ۔ الحمد للہ مجھے اس کانفرنس میں شریک ہونے اور سربرہانِ قوم کے ساتھ بیٹھنے کا موقع ملا ہے ۔ (یہ بھی پڑھیں کیا قرض دینے سے انکار پر گناہ ہوگا؟ – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی)

میں اس کانفرنس کے داعیان اور خاص طور پر ڈاکٹر محمد منظور عالم اور مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا دل کی گہرائیوں سے انتہائی شکر گزار ہوں کہ انھوں نے مجھے اس میں شرکت کے لیے مدعو کیا اور اس کا حصہ بنایا ۔

اس مجلس میں میرے بعض اساتذہ نے شرکت کی ہے ، جن کے سامنے میں نے زانوئے تلمّذ تہہ کیا ہے ۔ [ مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی اور مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی ] ، بیش تر حضرات میرے اساتذہ کے درجے میں ہیں ۔ کچھ میرے احباب ہیں ۔ میں اس موقع پر جو کچھ عرض کروں گا اس میں سے اگر کوئی بات ناگوار گزرے تو پیشگی معذرت خواہ ہوں :

(1) میری شعوری زندگی 45 برسوں پر محیط ہے ۔ 1975 میں دار العلوم ندوۃ العلماء میں میرا داخلہ ہوا تھا ۔ اس وقت سے اتحاد امت/اتحاد ملت کی باتیں سن رہا ہوں ۔ حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ کے بہت سے خطابات سنے ۔ دیگر بڑے بڑے علماء کی تقریریں سنیں ۔ اتحاد امت پر لکھی جانے والی بہت سی کتابوں کا مطالعہ کیا ۔ اتحادِ امت کی بڑی بڑی کانفرنسیں منعقد ہوتے ہوئے دیکھا ۔ لیکن میں اپنے اس درد کا اظہار کیے بنا نہیں رہ سکتا کہ جن لوگوں نے اتحاد کی باتیں کیں ، وہی بار بار انتشارِ امت کا باعث بنے ۔ اس لیے میں اتحادِ امت کے نام پر منعقد ہونے والے کسی پروگرام میں کوئی جاذبیت محسوس نہیں کرتا ۔ اِس کانفرنس کا دعوت نامہ موصول ہوا تو بھی میرا یہی احساس تھا ۔ میں نے بعض آرگنائزرس کے سامنے اس احساس کا اظہار کیا تو انھوں نے مطمئن کرنے کی کوشش کی کہ اس کانفرنس میں صرف اتحاد کی باتیں ہی نہیں ہوں گی ، بلکہ عملاً اس کی منصوبہ بندی بھی کی جائے گی اور لائحۂ عمل تیار کیا جائے گا ۔ اللہ کرے، ایسا ہی ہو ۔

(2) میں آپ حضرات کی خدمت میں درد مندانہ اپیل کرنا چاہتا ہوں کہ اتحاد کے لیے گفتگو بہت ہو چکی ، تقریریں اور خطابات بہت ہو چکے ، سمینار اور کانفرنسیں بہت ہو چکیں ۔ اب عملی اقدامات کی ضرورت ہے ۔

(3) کانفرنس کے اس اجلاس کا مرکزی عنوان ہے : ” اتحادِ ملت میں علماء کرام اور دانش وروں کا مطلوبہ رویہ” _ اس عنوان پر لمبی چوڑی تقریروں کی ضرورت نہیں ہے ، بلکہ علماء کرام کی طرف سے اتحاد کا عملی مظاہرہ مطلوب ہے ۔

بزرگو اور دوستو ! یہ احساس عام ہورہا ہے کہ عوام میں اتحاد ہو سکتا ہے ، نوجوان مل جل کر کوئی کام کر سکتے ہیں ، مختلف گروپوں اور گروہوں کے درمیان مفاہمت اور ہم آہنگی ہو سکتی ہے ، لیکن مختلف مسالک اور مکاتبِ فکر کے علماء کے درمیان اتحاد ممکن نہیں ہے ۔ ہمیں اپنے عمل سے اس احساس کو غلط ثابت کرنا ہوگا ۔

(4) سوال پیدا ہوتا ہے کہ اتحاد کی ضرورت کیوں ہے؟ میں عرض کرتا ہوں : اتحاد کی ضرورت ہے اسلام کے تعارف کے لیے ، بندگانِ خدا تک اسلام کی تعلیمات پہنچانے کے لیے ، ملت کی ترقی کے لیے ، ملت کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ۔ انفرادی کاموں کی بھی اہمیت ہے ۔ جس سے جو کچھ ہو سکے ، کرے ۔ لیکن اگر کاموں میں تال میل پیدا کیا جائے ، ایک دوسرے کو تقویت پہنچانے کی کوشش کی جائے ، ایک دوسرے کو سہارا دیا جائے اور باہم مفاہمت کے ساتھ جدوجہد کی جائے تو ملت اپنے نصب العین کی انجام دہی بہت اچھے طریقے پر کر سکتی ہے ۔

(5) محترم بزرگو اور بھائیو ! اس وقت اتحاد کی ضرورت سابقہ زمانوں سے بڑھ کر ہے ۔ ہمارے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں ۔ ہمارا تشخص ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے ۔ ہمارے دین و ایمان پر خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں ۔ ہمارے دشمن ہمارے خلاف متحد ہو کر اور منصوبہ بند طریقے سے کام کر رہے ہیں ۔ یہ ہماری موت و حیات کا مسئلہ ہے ۔ اگر ہم متحد نہیں ہوں گے تو مارے جائیں گے ۔

(6) جماعت اسلامی ہند امت کے اند اور خاص طور پر علمائے امت کے درمیان اتحاد و اتفاق کو فروغ دینے کے لیے برابر کوشاں ہے ۔ امت کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے کوئی بھی فورم تشکیل پائے ، کوئی بھی کمیٹی بنے ، کوئی بھی اجتماعیت وجود میں آئے ، جماعت بغیر کسی تحفّظ کے اس کا حصہ بننے کے لیے تیار ہے ۔ جو بھی خدمت اس کے حوالے کی جائے گی وہ ملک کے اطراف و اکناف میں پھیلے ہوئے اپنے کیڈر کے ذریعے اسے انجام دینے کی کوشش کرے گی ۔ ( یہ بھی پڑھیں جنسی تسکین کا حق – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی )

(7) ہماری یہ کانفرنس اگر نشستن ، گفتن ، خوردن اور برخاستن تک محدود رہے تو بے فائدہ اور وقت کا ضیاع ہے ۔ اگر کوئی عملی شکل اختیار کر لے تو یہ وقت کی ضرورت ہے ۔ امید ہے ، اتحادِ امت کا کوئی عملی خاکہ تیار کیا جائے گا اور آئندہ اس پر عمل بھی کیا جائے ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے ، آمین ۔

وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین _

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

Home Page

raziul islam nadviڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
آشیانہ – افتخار زاہد
اگلی پوسٹ
کیا بیوی کی مرضی کے بغیر اس سے مباشرت کی اجازت نہیں؟: اسلام کا نقطۂ نظر – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں