Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
اسلامیات

جنسی تسکین کا حق – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

by adbimiras اگست 4, 2021
by adbimiras اگست 4, 2021 1 comment

 

سوال:

ایک صاحب کی عمر پینسٹھ (65) برس اور ان کی اہلیہ کی عمر پینتالیس(45) برس ہے ۔ ان کے پانچ بچے (دو لڑکیاں اور تین لڑکے) ہیں ۔ تمام کی عمریں بیس(20) برس سے اوپر ہے ۔ اب شوہر اور بیوی دونوں اپنے بچوں کے ساتھ رہتے ہیں ۔ شوہر اپنے کنبہ کی اچھی طرح نگہ داشت کرتا ہے اور بیوی بھی تمام بچوں کا خوب خیال رکھتی ہے ۔

شادی کے بعد شوہر نے ملازمت کی وجہ سے خلیج میں زیادہ وقت گزارا ہے اور بیوی بچے ہندوستان میں رہتے تھے ۔ وہ بیوی کو کچھ وقت اپنے ساتھ خلیج میں رہنے کے لیے کہتے تھے اور بیوی بھی شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی تھی ، لیکن مالی حالت اچھی نہ ہونے کی وجہ سے وہ اسے خلیج میں اپنے ساتھ رکھنے کے متحمل نہیں تھے ، اس لیے بیوی بچوں کو ہندوستان میں ہی رہنا پڑا ۔ تاہم شوہر تین برس قبل ملازمت سے ریٹائر ہوا اور وہ اپنے کنبہ کے ساتھ رہنے کے لیے ہندوستان واپس آیا ، تب سے شوہر اور بیوی کے درمیان جھگڑے شروع ہوگئے ۔ اب بیوی کہتی ہے کہ اسے شوہر سے پوری زندگی میں کبھی خوشی نہیں ملی ۔ معاملہ اس وقت اور بڑھ گیا جب اس نے کہا کہ اس کا شوہر جسمانی قربت کے دوران جنسی تسکین کے قابل نہیں ہے ۔ شوہر اور بیوی کے درمیان عمر کا بڑا فرق ہے ۔ اب شوہر اس کے ساتھ ہم بستری کا اہل نہیں ہے ، جب کہ عورت اب بھی جنسی احساسات رکھتی ہے ۔ وہ اب اپنے شوہر سے کہہ رہی ہے کہ وہ اس کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی ، اسے طلاق چاہیے ۔ بچوں نے صورتِ حال کو سنبھالنے کی بہت کوشش کی ۔ انھوں نے اپنی ماں کو بہت سمجھایا کہ ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں طلاق کو پسند نہیں کیا جاتا ۔علیٰحدگی کے بعد لوگ ہمارے کنبے پر انگلیاں اٹھائیں گے اور ہمارے رشتوں میں دشواریاں پیدا ہوں گی ، لیکن وہ عورت کچھ نہیں سنتی ۔ وہ اپنے بچوں سے کہہ رہی ہے کہ تم میری صورت حال کو نہیں سمجھو گے ۔

سوال یہ ہے کہ اس صورت حال میں اسلام کیا رہ نمائی کرتا ہے؟ کیا عورت کا اپنے شوہر سے الگ ہوجانے پر اصرار درست ہے ؟ یا اسے اپنی جنسی خواہش پر قابو رکھنا چاہیے؟ طویل عرصہ ایک ساتھ گزارنے کے بعد اب اگر شوہر جنسی تعلق پر قادر نہیں ہے تو کیا عورت کو اس سے علیٰحدگی حاصل کرنے کا حق مل جاتا ہے؟ کیا بچوں یا خاندان کے دوسرے لوگوں کا عورت کو علیٰحدگی کا مطالبہ کرنے سے روکنا صحیح ہے؟  (یہ بھی پڑھیں کیا بیوی سے جھوٹ بولنا جائز ہے؟ – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی )

 

جواب:

سوال میں دریافت کردہ مسئلہ سماجی زندگی کے پیچیدہ مسائل میں سے ہے ۔ اس پر کئی پہلوؤں سے غور کیا جا سکتا ہے :

1 _ نکاح کے بعد پسندیدہ یہ ہے کہ زوجین زیادہ سے زیادہ ایک ساتھ رہیں ۔ اگر شوہر ملازمت یا تجارت کی وجہ سے وطن سے دور رہے تو کوشش کرے کہ وہاں بھی بیوی کو ساتھ رکھے ۔ اگر ایسا ممکن نہ ہو تو کچھ وقفے سے بیوی کے پاس کچھ وقت گزارنے کے لیے چلا جایا کرے ، یا بیوی کو اپنے پاس بلا لیا کرے ۔ جو لوگ معاش کی تلاش میں طویل عرصہ خلیج میں گزارتے ہیں اور ان کی بیوی بچے وطن میں رہتے ہیں ان کے درمیان بسا اوقات خوش گوار تعلقات قائم نہیں رہ پاتے ، شکایات پیدا ہوجاتی ہیں اور نفسیاتی مسائل سر ابھار لیتے ہیں ۔

2 _  بیوی کی کچھ شکایات بجا ہو سکتی ہیں ، لیکن اس کا یہ کہنا کہ اسے پوری ازدواجی زندگی میں شوہر کی طرف سے کوئی خوشی نہیں ملی ، درست معلوم نہیں ہوتا ۔ شوہر نے اس کی کفالت کی ، نفقہ اور سکنیٰ (رہائش) فراہم کی ، کسی حد تک اس کی جنسی خواہش کی تکمیل کی ، تبھی تو پانچ بچے ہوئے ہیں ۔ اس لیے نکاح کے نتیجے میں عورت کو جو تحفظ حاصل ہوا ہے ، اس کا اعتراف کرنا چاہیے ۔ اس معاملے میں عموماً عورتوں سے کوتاہی ہوتی ہے ۔ اگر انہیں اپنے شوہروں سے کچھ شکایات پیدا ہوجائیں تو وہ ان سہولیات کا بھی انکار کردیتی ہیں جو سابق میں انہیں شوہروں سے حاصل تھیں ۔ ایک مرتبہ اللہ کے رسول ﷺ نے عورتوں کے مجمع میں خطاب کیا تو فرمایا : ” اے گروہِ نسواں ! صدقہ کیا کرو ، میں نے تمھاری اکثریت جہنم میں دیکھی ہے ۔ “ انھوں نے سوال کیا : ” اے اللہ کے رسول! ایسا کیوں ہوگا؟ “ آپؐ نے فرمایا:

تُکثِرنَ اللّعنَ وَ تَکفُرنَ العَشِیر َ (بخاری :304 ،مسلم : 79)

” تم بہت زیادہ لعن طعن کرتی ہو اور شوہروں کی ناشکری کرتی ہو ۔ “

3 _  عمر کے ہر مرحلے میں جنسی تسکین مرد اور عورت دونوں کا بنیادی حق ہے ۔ اسی وجہ سے اگرچہ زوجین کی عمروں میں تفاوت کو شریعت کی روشنی میں گوارا کیا گیا ہے ، لیکن قرآن و حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کے درمیان عمروں کی یکسانیت پسندیدہ ہے ۔ اب اگر عورت کسی مرحلہ میں دعویٰ کرتی ہے کہ شوہر سے اس کی جنسی تسکین نہیں ہو رہی ہے اور اس بنا پر وہ خلع کا مطالبہ کرتی ہے تو اس کا یہ مطالبہ درست ہے ۔

4 _ بچوں کا یہ کہنا بجا ہے کہ سماج میں طلاق کو ناپسندیدہ سمجھا جاتا ہے ، خاص طور پر اس صورت میں جب زوجین طویل عرصہ ساتھ رہ چکے ہوں ۔ طلاق کے بعد لوگ اس خاندان پر انگلیاں اٹھانے لگتے ہیں اور بالخصوص لڑکیوں کے نکاح میں دشواری پیش آتی ہے ۔ عورت کو کوئی فیصلہ کرتے وقت اس سماجی حقیقت کو اپنے پیش نظر رکھنا چاہیے ۔ اگر وہ اپنے بچوں کا مستقبل سنوارنے کے لیے اپنے جذبات کی قربانی دیتی ہے تو بارگاہِ الٰہی میں اجر کی مستحق ہوگی ۔ (یہ بھی پڑھیں اسلام میں شرم و حیا کا تصور – محمد رمضان رضا ماتریدی )

5 _  اس پہلو کو بھی سامنے رکھنا چاہیے کہ کیا شوہر سے طلاق لینے کے بعد اب اس عمر میں عورت کا دوسرا نکاح ممکن ہے؟ اگر عورت طلاق لینے کے بعد بھی بے نکاح رہے تو طلاق لینے سے کیا فائدہ ہوا؟ اس سے تو بہتر ہے کہ وہ نکاح کو ختم نہ کرے اور اگر شوہر کے ساتھ رہنا نہیں چاہتی تو اپنے کسی بیٹے کے پاس رہے ۔

6 _ یہاں یہ بھی یاد دلانا مفید ہوگا کہ بسا اوقات فریقین یا کسی ایک فریق کی ضد کی وجہ سے نکاح ختم کرنے کی نوبت آجاتی ہے ، لیکن بعد میں دونوں کو اپنی غلطی کا احساس ہوتا ہے ۔ شریعت میں اسی لیے ایک طلاق کا طریقہ رکھا گیا اور دو بار نکاح بحال کرنے کا موقع دیا گیا ہے ، تاکہ بعد میں دوبارہ رشتۂ ازدواج قائم کرنے کی گنجائش رہے ۔ اس لیے تفریق کی صورت میں بھی ماحول کو زیادہ سے زیادہ خوش گوار رکھنا چاہیے ، تاکہ واپسی کا فیصلہ کرنے میں دشواری پیش نہ آئے ۔

خلاصہ یہ کہ اس معاملے میں عورت کو سمجھانے بجھانے کی بس ایک حد تک کوشش کرنی چاہیے ۔ اگر وہ مان جائے تو بہتر ہے ۔ نہ مانے اور شوہر سے علیٰحدگی کے اپنے مطالبے پر بہ ضد ہو تو خوب صورتی سے علیٰحدگی کی کارروائی کروا دینی چاہیے ۔

 

[ شائع شدہ : ماہ نامہ زندگی نو ، نئی دہلی ، اگست 2021 ]

 

مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

Home Page

 

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
1 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
حرف و رنگ کی شاعرہ:  صوفیہ انجم تاج – ڈاکٹر وصیہ عرفانہ 
اگلی پوسٹ
ڈاکٹر ابراہیم افسر

یہ بھی پڑھیں

سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

مارچ 11, 2023

ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی...

فروری 21, 2023

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات...

جنوری 1, 2023

اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟...

ستمبر 6, 2022

عورتوں سے متعلق بعض مسائل میں اسلام کا...

ستمبر 5, 2022

رسولِ اکرم ﷺ کی دعاؤں کے نفسیاتی پہلو...

ستمبر 5, 2022

شہیدِ کربلا امام حسین ؓ: پیکرِ صبر و...

اگست 8, 2022

یوم عاشورہ کی فضیلت – ابوشحمہ انصاری

اگست 8, 2022

بچہ مردہ پیدا ہو تو کیا کیا جائے؟...

جولائی 19, 2022

وراثت کا ایک مسئلہ – ڈاکٹر محمد رضی...

جولائی 19, 2022

1 comment

کیا قرض دینے سے انکار پر گناہ ہوگا؟ - ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی - Adbi Miras اگست 5, 2021 - 5:53 صبح

[…] اسلامیات […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (172)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (97)
  • تخلیقی ادب (532)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (173)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (31)
    • رباعی (1)
    • غزل (130)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (23)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (117)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (927)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (462)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (196)
      • غزل شناسی (166)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (42)
    • طب (12)
    • فکشن (374)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (205)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (131)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (29)
  • کتاب کی بات (403)
  • گوشہ خواتین و اطفال (92)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,703)
    • ادب کا مستقبل (108)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (23)
    • تراجم (26)
    • تعلیم (26)
    • خبر نامہ (651)
    • خصوصی مضامین (73)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (201)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں