Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اگست 31, 2021
by adbimiras اگست 31, 2021 0 comment

ایک گمنام سرسیّد شناس پروفیسر محمدممتاز عالم – ڈاکٹر محمد شمشاد قاسمی

 

پروفیسر محمد ممتاز عالم  نے سمری بختیار پور،  ضلع سہرسا، بہار کے ایک چھوٹے سے گاؤں ‘‘بھٹونی’’کے ایک متوسط زمیندار گھرانے کے اندر ۱۹۵۷ میں اپنی آنکھیں کولیں۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم کا آغاز اپنے گاؤں سے ہی کیا۔ پروفیسر موصوف بچپن ہی سے ذہین واقع ہوئے تھے اور علم کا شوق اور اس سے دلچسپی ان کے اندر شروع ہی سے پائی جاتی تھی جس کو ان کے ماموں ماسٹر حافظ عبد الرؤف صاحب ؒنے اچھی طرح محسوس کرلیا تھا جو جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر، بہار میں جغرافیہ، ہندی، انگریزی اور فارسی کےماہر  استاذ تھے۔ لہذا انہوں نے اپنے بھانجے کی تعلیم وتربیت پر خصوصی توجہ دی۔

پروفیسر موصوف کی تعلیمی ترقی، ان کی ذہنی اور فکری صلاحیتوں کو پروان چڑھانے  اوران کی ہمہ گیر شخصیت سازی میں ان کے ماموں حافظ عبد الرؤف صاحبؒ  کا بڑا اہم کردار رہا ہے ۔ انہوں نے ہی پروفیسر موصوف کو اپنی تربیت میں رکھ کر اسکول سے لے کر کالج تک کی تمام کتابیں پڑھائیں اور ان کو قلم پکڑنا سکھایا۔ ان کو مضمون نگاری کے گُر سکھائے۔ پروفیسر موصوف نے انہیں کی  آغوش تربیت میں رہ کر اپنے تعلیمی مراحل  اور ارتقائی منزلیں طے کیں۔

چنانچہ انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے ماموں جان سے حاصل کرنے کے بعد ۱۹۶۷ میں علاقے  کے  مشہور تعلیمی ادارہ اسلامیہ ہائی اسکول میں ساتویں کلاس میں داخلہ لیا اور ۱۹۷۲ میں وہیں سے میٹرک کا امتحان امتیازی نمبرات سے پاس کیا۔پروفیسر موصوف نے اپنے تعلیمی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ۱۹۷۴ میں ایم ایچ ایم کالج، سونبرسا راج، سہرسا، بہار  سے انٹر پاس کیا۔ اعلی تعلیم حاصل کرنے کا شوق اور کچھ بننے کا جذبہ ان کے اندر بچپن ہی سے انگڑائیاں لے رہا  تھا۔ اس لیے صرف انٹر پاس کرنے پر ان کا دل مطمئن نہ رہ سکا۔ چنانچہ انہوں نے ۱۹۷۴ ہی میں سہرسا کالج، سہرسا (متھلا یونیورسٹی، دربھنگہ) میں داخلہ لیا اور ۱۹۷۶ میں بی اے پاس کیا (اُس زمانے میں بی اے دو سال کا ہوا کرتا تھا)۔اس کے بعد مزید اعلی تعلیم حاصل کرنے کی  تڑپ اُنہیں بہار کی راجدھانی پٹنہ  کھینچ لے گئی۔ لہذا مزید علمی پیاس بجھانے کے لیے انہوں نے پٹنہ یونیورسٹی میں ایم اے (اردو) میں داخلہ لیایہاں تک کہ ۱۹۷۸ میں امتیازی نمبرات سے ایم اے پاس کیا۔ اس کے بعد انہوں نے ۲۰۰۶ میں بی این منڈل یونیورسٹی مدھے پورہ ، بہار سے ڈاکٹر احمد حسین دانش کی زیر نگرانی اپنی پی ایچ ڈی مکمل کرکے اپنی دیرینہ خواہش کی تکمیل کی۔

پروفیسر موصوف نے اپنی عملی زندگی کا آغاز ایم اے پاس کرنے کے بعد ہی کردیا تھا جب ان کا انتخاب لکچرر (اردو) کی حیثیت سے ۴ نومبر ۱۹۸۲ کو مہیلا کالج، پورنیہ میں ہوا۔اس کے بعد ان کا تبادلہ ۱ نومبر ۱۹۹۵ کو ٹی پی کالج، بی این منڈل یونیورسٹی، مدھے پورہ ہوا۔ پھر ان کا تبادلہ ۱۹۹۹ میں فاربس گنج کالج ہوا۔ پھر دوبارہ ۲۰ مئی ۲۰۰۱ میں ان کو ٹی پی کالج مدھے پورہ بلالیا گیا اور اُس وقت سے لے کر تاحال یہیں تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں اور ابھی شعبہ اردومیں ایسوشییٹ پروفیسر اور صدر شعبہ بھی ہیں۔

انہوں نے قلم وقرطاس سے اپنا رشتہ شروع ہی سے جوڑے رکھا ہےاور اب تک ۳۰ سے زائد مقالات ومضامین ملک کے مشہور اور معیاری جرائد اور رسائل  میں شائع ہوکر اہل علم ودانش سے قبولیت اور پذیرائی حاصل کرچکے ہیں۔ سال گذشتہ ۲۰۲۰ میں ان کی ایک کتاب‘‘سرسید کا اردو ادب میں مقام’’کے نام سے  منظر پر آئی ہے۔ ان کی دوسری تخلیق ‘‘اردو ناولوں پر تقسیم ہند کے اثرات’’ زیر طباعت ہے۔ (یہ بھی پڑھیں سرسیداحمدخان:تعلیمی افکارکی معنویت- نایاب حسن )

کتاب ‘‘سرسید کا اردو ادب میں مقام’’: ایک سرسری تجزیہ:

سرسید کے بارے میں کچھ لکھنا یا بولنا آفتاب کو چراغ دکھانے کی مانند ہے۔ ان پر جتنا لکھا اور بولا گیا ہے وہ اس سے ہزار گنا زیادہ کے مستحق ہیں۔کیوں کہ ان کی شخصیت عہد ساز،ہمہ گیر اورہمہ جہت تھی۔ ان کی شخصیت کے اتنے پہلو ہیں کہ اگر ایک پہلو پر لکھا جائے تو کئی کتابیں تیار ہوسکتی  ہیں۔ وہ بیک وقت عظیم مفکر، کہنہ مشق مدبر، بے دار مغز رہنما، مشفق معلم اور مربی، مصلح قوم، بلند پایہ مؤرخ، قانون داں،ماہر تعلیم اور انشا پرداز تھے۔ وہ کئی دماغوں کے ایک انسان اور جہد مسلسل کا دوسرا نام تھے۔ بقول پروفیسر طارق جمیلی: ‘‘سرسید کا دوسرا نام عمل پیہم کہا جاسکتا ہے’’۔

مذکورہ بالاکتاب ‘‘ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس’’ دہلی سے شائع ہوئی ہے۔ اس  کا سر وورق جاذب نظر اور دیدہ زیب  ہے۔ یہ کتاب پیش لفظ، نو (۹) ابواب اور کتابیات پر مشتمل ہے جو ۲۲۴ صفحات کو محیط ہیں۔مقدمہ میں مصنف نے شخصیت  نگاری سے متعلق اپنے نقطہ نظر کو پیش کرنے کے ساتھ ساتھ کتاب کا اجمالی خاکہ پیش کیا ہے۔ پہلے باب میں سرسید کی پیدائش سے لے کر موت تک کے حالات کا تذکرہ ہے۔ جس میں ان کی تاریخ پیدائش، ابتدائی تعلیم ، بعد کے تعلیمی مراحل، ملازمت کے مختلف ادوار، قوم کی ہمہ گیر اور ہمہ جہت ترقی اور اصلاح کے لیے ان کے جذبے، حوصلے، لگن، کڑھن، تڑپ اور مسلسل جد وجہد کو مصنف نے بلند پایہ مفکرین اور اہل علم کے اقوال کی روشنی میں پیش کیا ہے جس سے سرسید کی پوری زندگی کا خاکہ قاری کے سامنے آجاتا ہے۔

دوسرے باب میں تفصیل کے ساتھ سرسید کے دور کے سماجی، سیاسی، ادبی اور معاشی حالات کا جائزہ لیا ہے جن کے سائے میں سرسید پلے، بڑھے اور پروان چڑھے۔ اسی طرح مذکورہ تمام میدانوں میں سرسید کی وقیع اصلاحی خدمات اور نمایاں کارناموں، ان کے سیاسی نظریات، مسلمانوں کے مذہبی احوال اور سرسید کی اصلاحی کوششوں کو باحوالہ اور بالتفصیل بیان کیا ہے۔ جبکہ تیسرے باب کا عنوان ہے ‘‘سرسید اور مغرب’’۔ جس کے تحت مصنف موصوف نے مغرب یعنی اہل یورپ کے تئیں سرسید کے نظریات، ان کے رشتے، ان کی مغرب نوازی اور مغربی مفکرین کی نگاہ میں سرسید کے مقام ومرتبے کو ان کی تحریروں کی روشنی میں بیان کیا ہے۔

چوتھے باب میں سرسید کے نامور رفقائے کار کا تذکرہ ہے جن میں سر فہرست خود ان کے صاحبزادے سیدمحمود، محسن الملک نواب مہدی علی، وقار الملک مولوی مشتاق حسین، الطاف حسین حالی اور علامہ شبلی نعمانی وغیرہم ہیں جوسرسید کی فکر سے متأثر ہوکر ان کے شریک کارواں ہوئے اورجنہوں نے ان کے بعد ان کی تحریک اور مشن کو آگے بڑھانے میں نمایاں کردار ادا کیا۔ پانچویں باب میں سرسید کی ادبی خدمات کا بیان ہے جس کے تحت مصنف موصوف نے اُس عہد کی اردو زبان وادب کا حال اور اس کی اصلاح کے سلسلے میں سرسید کی کوششوں کو بیان کیا ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ سرسید سے پہلے اردو زبان لفظی بازیگری، خانقاہوں اور درباروں کی زبان تھی۔ سرسید نے اس کو دفتروں، تعلیم گاہوں اور عام لوگوں کی زبان بناکر اس کی نشأۃ ثانیہ کا کارنامہ انجامہ دیا جو اردو کی تاریخ کا ایک ایسا جلی باب ہے جسے مٹایا نہیں جاسکتا۔ (یہ بھی پڑھیں  سرسید احمد خان اور تہذیب الاخلاق- ڈاکٹر نوشاد منظر )

چھٹا باب سرسید کے اسلوب نگارش سے بحث کرتا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے اردو ادب کو سادہ، عام فہم اور سلیس اسلوب سے آراستہ کیا جس نے اردو ادب کو بام عروج تک پہنچانے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ جبکہ ساتویں باب میں سرسید کی تصنیفات کی روشنی میں اردو ادب میں سرسید کے مقام ومرتبے کو متعین کرنے کی کوشش کی گئی ہے جس میں مصنف کامیاب دکھائی دیتے ہیں۔ آٹھویں باب میں سرسید کی تخلیقات اور تصنیفات کا عمومی جائزہ لیاگیا ہے اور نویں باب میں ان کے رسالہ ‘‘تہذیب الاخلاق’’ کے جاری کرنے کے مقصد، اس کے مختلف ادوار، اس میں شائع ہونے والے مضامین اور معاشرے پر اس کے مثبت اثرات  کا جائزہ لیا گیا ہے۔

خلاصہ کلام یہ ہے کہ مصنف موصوف اپنے مقصد میں کامیاب دکھائی دیتے ہیں۔ اس کتاب کے ذریعے سے قاری اردو ادب میں سرسید کے مقام اور مرتبے کو جان سکتا ہے۔ لیکن راقم سطور کے نزدیک اس کتاب کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ نوجوان نسل کو سرسید سے روشناس کرانے، ان کی زندگی،مشن، تحریک، کارناموں، سوئی ہوئی قوم کو خواب غفلت سے بے دار کرنے، مسلمانوں کی ہمہ گیر اصلاح، ان کے اندر حصول تعلیم کی روح پھونکنے اور اردو زبان وادب کی ترقی، اس کو نئے اسلوب اور نئے ڈھنگ وآہنگ سے آراستہ کرنے اور اس کی نشأۃ ثانیہ میں ان کی گراں قدر خدمات کے سلسلے میں ایک دستاویز کی حیثیت رکھتی اور قیمتی مواد فراہم کرتی ہے۔ساتھ ہی ساتھ سرسید کے مشن کو آگے بڑھانےوالوں اور تحریکی ذہن رکھنے والوں کے لیے ایک قندیل اور مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے اور اس کا مطالعہ اس طرح کا ذہن رکھنے والوں کے لیے بےحد مفید ہوگا۔ اگرچہ یہ کتاب معلومات اور مضامین کے تکرار، ابواب کے صفحات میں توازن کی کمی اور کتابت کی غلطیوں جیسی خامیوں سے خالی نہیں ۔

 

ڈاکٹر محمد شمشاد قاسمی

موبائل:8750195041- 9013127159

shamshadqasmi@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

sir sayedسرسیدمحمد شمشاد قاسمی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
یادوں کے چراغ : مولانا مفتی قاضی عبد الشکور قاسمیؒ – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
اگلی پوسٹ
محمد علی جوہر کے ایک شعر کی تشریح ۔ پرواز لکھنوی

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں