Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

آہ! شمس الرحمان فاروقی بھی چل بسے – خاور چودھری

by adbimiras دسمبر 26, 2020
by adbimiras دسمبر 26, 2020 0 comment

یہ موت ہے، جو بہانے ڈھونڈتی ہے۔بدل بدل کر راستے اختیارکرتی ہے اور ہمارے درمیان میں سے، ہماری آنکھوں کے سامنے، ہمارے پیاروں کو اُچک لیتی ہے اور ہم تکتے رہ جاتے ہیں ۔ ابھی چند روز قبل اشعرنجمی(انڈیا۔ مدیراثبات ) نے اطلاع دی تھی، کہ شمس الرحمان فاروقی صاحب وبائی مرض کورونا کا شکار ہوگئے ہیں ۔ اُن سے فون پر بات ہوئی ہے؛ وہ خود کو بہتر محسوس کررہے ہیں اورپھر25۔ دسمبر کو یہ اطلاع آئی کہ وہ دائمی منزل کی طرف بڑھ گئے ہیں ۔ ایک میں ہی کیا پُوری ادبی دُنیا اورسارا ادبی منظر نامہ اُن کی رحلت سے حزن آشنا ہے اور کیوں نہ ہو،کہ ایک شخص جہان سے نہیںاُٹھا ،بل کہ ایک عہد اپنے اختتام کو پہنچا ہے ۔ایک دورِ زرّیں ،جس نے اُردو ادب کو کئی نئی جہات سے روشناس کرایا اور کئی پُرانے مفروضوں پرخطِ استرداد کھینچا ۔ روایت شکنی اور روایت سازی کے مرحلوں سے آشنا ،فاروقی صاحب نے ادب کی کون سی منزل سر نہ کی ؟ اورکون سا قرینہ اختیار نہ کیا؟ اُنھوں نے گھسے پٹے اور مروجہ ادبی سانچوں اور نظریوں میں سے نئی راہیں کھوجیں اور اُنھیں یُوں چمکا لشکا کر قاری کے سامنے پیش کیا ،کہ ہر کوئی اَش اَش کر اُٹھا۔ میرتقی میر کی شاعری پر” شعرِ شور انگیز“ جیسی نظریہ سازکتاب لکھی؛ جسے عالمی سطح پر پذیرائی ملی ۔ زمانوں سے اُس کے ایڈیشن شائع ہو رہے ہیں اورآج بھی اپنی حیثیت میں اہم کتاب سمجھی جاتی ہے ۔

اِلہ آباد سے ادبی رسالہ ” شب خون “ جاری کیا تو اُسے چاردہائیاں کچھ ایسا رنگ اور طریق عطا کیا،کہ روایتی مدیر دیکھتے رہ گئے ۔ ایسے مباحث شروع کیے ؛ جنھیں تحریک کی صورت نصیب ہوئی اور اُردو زبان واَدب کے عالمی اُفق رخشندہ تر ہو گئے ۔اُردو زبان کی تاریخ اور لسانی روابط اور فاصلوں پر کتاب لکھی تو ایک الگ سماں باندھ دیا۔ ثابت کیا کہ اپنی اصل سے کٹ کر کوئی بھی زبان زندہ نہیں رہ سکتی اور یہ گمراہ کُن بات ہو گی کہ اُردو اپنے کلاسیکی سرمایے سے دستبردار ہو کر اُسے ہندی کی جھولی میں ڈال دے ۔ عروض کے میدان میں اُترے تو وہ تیور دکھائے، جو کئی ایک کے لیے غیر منہآہ! شمس الرحمان فاروقی بھی چل بسے ( خاور چودھری )م تھے لیکن فاروقی صاحب نے دلائل و براہین سے پیش قدمی جاری رکھی اور علمِ عروض پرگراں قدر کارنامے انجام دیے ۔ نقد و نظر کے میدان میں اُن منطقوں تک رسائی حاصل کی؛ جہاں اُن سے پہلے پرجلنے کے خیال سے کوئی پھٹکتا نہ تھا ۔ قدیم وجدید مباحث سے اُردو زبان و اَدب کے بیش تر گوشوں کو یُوں تاب ناک کیا کہ لاکھوں ششدر ہوئے ۔ ہزاروں پیروی پر آئے اور سیکڑوں نے مخالفت کا راستہ بھی چُنا لیکن وہ ٹلنے والے کہاں تھے ؟ اپنا سفر پوری طاقت اور توانائی کے ساتھ جاری رکھا۔ منزل آشنا ہوئے اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا اپنی فنی بصیرتوں کے بل پر منوایا ۔ شہرہ آفاق تاریخی ناول ” کئی چاند تھے سرِ آسماں “ لکھا تو اُس عہد کی زبان کو اس خوب صورتی کے ساتھ پیش کیا ،کہ رشک کی کئی منزلیں ہم ایسوں کا منھ تکاکیں ۔ اماکن، عہدے، ظروف، شخصیات ، فکر ونظر اور امکانات کو یُوں مجسم کرکے پیش کیا؛ گویا وہ عہد ہماری آنکھوں کے سامنے ہو اور ہم اُسے محسوس کرتے ہوں ۔ مرزا خاں داغ کی والدہ وزیر بیگم کی ایسی زندہ کتھا؛ جسے کوئی لکھنا چاہے بھی تو فاروقی صاحب کے ڈھنگ اور معیار پر نہ لکھ سکے ؛ بس حسرت سے دیکھ سکے ۔ تنقیدی دبستان کے علم بردار فاروقی صاحب فکشن کے میدان میں آئے تو کمال تک پہنچایا اور شعر کہا تواپناجداگانہ تشخص قائم کیا ۔ (یہ بھی پڑھیں ہماری نسل نے شمس الرّحمان فاروقی کو کیسے دیکھا اور کیسا پایا؟- ڈاکٹر صفدرامام قادری )

ایک اچٹتی نظر ان کی کچھ کتابوں کے عنوانات پر ڈالیے ؛ جن سے اندازہ ہوگا ،کہ اُن کی فنی جہتوں کی وسعت کہاں تک ہے اور اُن کا آسمان کیسا ہشت رنگ ہے :”اثبات و نفی،اردو غزل کے اہم موڑ،اردو کا ابتدائی زمانہ: ادبی تہذیب و تاریخ کے پہلو، افسانے کی حمایت میں،انداز گفتگو کیاہے؟،تعبیر کی شرح،تفہیم غالب،شعر شور انگیز( چارجلدیں)شعر، غیر شعر اور نثر، خورشید کا سامان سفر،صورت و معنی سخن،غالب پر چار تحریریں ، گنج سوختہ،لغات روزمرہ،ہمارے لیے منٹو صاحب،لفظ و معنی،نئے نام،نغمات ِحریت، عروض آہنگ اور بیان،سوار اور دوسرے افسانے،کئی چاند تھے سر آسماں اور آسماں محراب“ وغیرہ۔ ان کی شخصیت پر ان کی زندگی میں سیکڑوں لوگوں نے لکھا۔ کچھ نے اسناد کے لیے اور کچھ نے خالصتاً اُن کی ادبی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ۔ رسالوں کی بھی طویل فہرست ہے؛ جنھوں نے فاروقی صاحب کی شخصیت اور فن پر خصوصی نمبر شائع کیے ۔ کچھ سامنے کے کام دیکھیں ؛جن سے بالعموم اُردو اَدب کے اکثر قاری واقف ہیں: ڈاکٹر صفدر رشید نے ان پرپی ایچ ڈی کا مقالہ لکھا ۔ کچھ اور کام ملاحظہ کیجیے :” جدید اردو تنقید کا تجزیاتی مطالعہ (شمس الرحمن فاروقی کے خصوصی حوالے سے) ڈاکٹر نشاط فاطمہ، شمس الرحمن فاروقی کی تنقید نگاری: محمد منصور عالم، شمس الرحمن فاروقی، حیات نامہ: نجم فضلی، شمس الرحمن فاروقی” شعر ، غیر شعر اور نثر “ کی روشنی میں: محمد سالم، شمس الرحمن فاروقی محو گفتگو:راحیل صدیقی، کئی چاند تھے سر آسماں: ایک تجزیاتی مطالعہ:رشید اشرف وغیرہ۔(ماخذ وکی پیڈیا) اس ناول کا تجزیاتی مطالعہ تو درجنوں نے کیا اور بیسیوں کریں گے ؛ کیوں کہ اس کی زبان، عہد، تشکیل و تعمیراور پیش کش ایسی ہے ؛ جسے نظر انداز کرناآسان نہیں ۔

فاروقی صاحب نے جس کی حمایت کی، ڈنکے کی چوٹ پر کی اور جس کی مخالفت پر اُترے تو ایسے اُترے کہ اُن کی للکار اُردو اَدب کے تمام رقبوں نے سُنی ۔ایسی نظیر بہت کم ملا کرتی ہے ۔نقد و نظر کے میدان میں اگرچہ کئی ایک نے پنجہ آزمائی کی لیکن فاروقی صاحب کے قدتک کوئی نہ آسکا ۔وہ مغربی نقدو نظرسے بہ خوبی آشنا تھے لیکن اُنھوں نے نری تقلیدکبھی شعار نہ کی ۔ اس کے برعکس وہ اپنی مٹی میں پھول کھلاتے رہے ۔ اُن کے مخالفین بھی معترف ہیں، کہ وہ نئے جہان شکارکرنے والے تھے اور ستاروں پر کمند ڈالنا اُن کا مشغلہ تھا۔

2006میں میرا پہلا شعری مجموعہ ” ٹھنڈا سورج “ چھپا توبہت کچھ احتیاط کے باوجود اُن کی خدمت میں پیش کردیا۔ جواباً اُنھوں نے جس شفقت اور محبت کے ساتھ حوصلہ افزائی کی ؛ میرے لیے حیران کن تو تھی مگراُس نے مجھے ایسی توانائی عطا کی ، پھر میں نے مڑ کر کبھی نہیں دیکھا اور ہر لمحے آگے بڑھتا گیا ۔ ہمارے مرحوم دوست توقیرعلی زئی بیس پچیس سال پہلے فاروقی صاحب کے ضمن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کرتے تھے :” اُن کا قد اتنا اونچا ہے، کہ آدمی دیکھے تو ٹوپی گر جاتی ہے۔“ اسی بلند قامت ادبی ستارے کے محبت بھرے برتاؤنے مجھے اُن کا گرویدہ بنا لیا۔ یُوں کہنا چاہیے، مجھے اُن سے عشق ہوگیا ۔ اُن کا نام جب بھی سامنے آتا ہے؛ میرا دل احتراماً جھکتا چلا جاتا ہے ۔ ایک سال قبل جب میرا دوسرا افسانوی مجموعہ ”چاند کی قاشیں “ شائع ہوا تواُس کاانتساب میں نے اُن کے نام کیا ۔ جب اُن سے اس کا سرسری ذکر کیا تو بہت خوش ہوئے اور بہت سی دعائیں دیں ۔

موت سب کو آنی ہے اورآکے رہے گی لیکن کورونا کے عفریت نے ایسا خوف پھیلا رکھا ہے ، جس سے اکثریت حزن آشنا ہے۔ کورونا کی پہلی لہر کے دوران اپریل 2020میں اس وبا کے تناظر میں عالمی سطح پر اوّلین میرا افسانوی مجموعہ ” طلسم کہن “ شائع ہوا تومیں خود اس کیفیت کا شکار تھا۔ اب اگلا مرحلہ ہے اور نہیں معلوم یہ کہاں تک محیط ہو لیکن اس وبا نے ہمارے کئی پیاروں کو ہمارے درمیان سے اُچک لیا ہے ۔ دوست فون پر پوچھتے ہیں؛ میسنجر اور واٹس ایپ پر تصدیق چاہتے ہیں اور پھر فاروقی صاحب کی جدائی پر رنجیدہ ہو جاتے ہیں ۔ وہ صحیح معنوں میں اُردو اَدب کے عالم تھے ۔ اُن پر یہ قول صادق آتا ہے کہ :” عالِم کی موت ، عالَم کی موت ہے ۔“ اللہ اُن کی مغفرت فرمائے ۔ دل اداس ہے لیکن اداسی سے موت کا راستہ تو نہیں رُکتا۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasshamsur rahman farooquiادبی میراثجدیدیت
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ہماری نسل نے شمس الرّحمان فاروقی کو کیسے دیکھا اور کیسا پایا؟- ڈاکٹر صفدرامام قادری
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں