Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جون 7, 2023
by adbimiras جون 7, 2023 0 comment

"ایک فکشن نگار کا سفر ” میں ہر صاحبِ ذوق کے لیے تسکین کا سامان ہے –  عبداللہ ندیم

 

“ایک فکشن نگار کا سفر”محض دو دانشوروں کے درمیان بات چیت نہیں ہے بلکہ ادب میں چلی تحریکوں کا معروضی بیان ہے ۔ادب سے میری مراد صرف اردو ادب نہیں ہے بلکہ اس میں عالمی ادب بھی شامل ہے اور شمس الرحمن فاروقی صاحب سے بڑا اس ادب کا اخّاذ اور عالم کون ہو سکتا ہے ؟نوجوان ادیب رضوان الدین فاروقی نے اردو والوں پر یہ احسان ِ عظیم کیا کہ اس گفتگو کو جو ادین واجپئی اور فاروقی صاحب کے درمیان ہوئی تھی اور جو ہندی رسالے “سماس” میں چھپی تھی ،اسے اردو کے قالب میں ڈھال دیا ۔میرا شمار ان بدقسمت لوگوں میں ہوتا ہے جنھیں نہ تو فاروقی صاحب کی صحبت نصیب ہوئی اور نہ انھیں سننے کا موقع ملا ،اس لئے میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ اس میں فاروقی صاحب کا لہجہ اور لے بعینہ موجود ہے ،ہاں میں یہ ضرور کہہ سکتا ہوں کہ ایسا بصیرت آموز انٹرویو کبھی کبھار پڑھنے کو ملتا ہے ،شاید میں اس ادین صاحب کا بھی ہاتھ ہو ۔فی الحال انکے جیسا  ہمہ جہت اور کثیر المطالعہ اور  کوئی ادیب ہمارے درمیان موجود نہیں ہے ۔(یہ اس کم فہم کا خیال ہے )ویسے تو سارا انٹرویو ہی پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے اور ہماری پوری ادبی تاریخ ورق در ورق کھلتی چلی جاتی ہے لیکن کچھ حصے ایسے ہیں جنھوں نے مجھ جیسے کم علم کو ادب کے تعلق سے ایک نیا زاویہِ فکر عطا کیا  ۔جیسے فاروقی صاحب کا یہ کہنا کہ

“ہارڈی نے مجھے یہ سکھایا کہ انسانی دکھ درد کو کیسے بیان کیا جاتاہے ۔اس سے مجھے یہ بھی سمجھ میں آیاکہ “ٹرین ٹو پاکستان “”پشاور ایکسپریس””پھول سرخ ہیں “”جب کھیت جاگے””اور انسان مر گیا “ میں جو انسانی دکھ درد دکھایا گیا ہے ،وہ مشینی ہے ۔اس کو پڑھ کر یہ لگ رہا ہے کہ مصنف اسے خود نہیں سہ رہا ہے ۔وہ صرف تمہیں یہ  بتار ہا ہے کہ دیکھو یہ ہو گیا ۔وہ اس درد سے اتنا دور ہے کہ وہ نہ تو اس میں شریک ہے نہ وہ یہ جانتا ہے کہ شریک ہونے والوں پر کیا گزر رہی ہے “

یا یہ کہ ادیب کو کیا لکھنا چاہیے ،اس کے تعلق سے ایک بہت سبق آموز قصہ وہ بدر چاچ کے تعلق سے بیان کرتے ہیں

“دلی کے ایک شاعر تھے بدر چاچ ۔چاچ ایک جگہ کا نام ہے ۔فارسی میں یہ بہت چلتا ہے کہ شاعر کے نام کے ساتھ جگہ کانام جوڑ دیتے ہیں ۔بدر چاچ یعنی چاچ کا بدر ۔بدر ان کا تخلص تھا۔وہ تغلق کے زمانے کے تھے اور بڑی مشکل شاعری کرتے تھے ۔کسی نے ان سے کہا کہ چاچ تمہاری شاعری صرف دو لوگ سمجھ سکتے ہیں ۔چاچ نے جواب دیا “میں انھیں دو لوگوں کے لئے لکھتا ہوں “

مجھے مشہور روسی فلم کار آندرے تارکوسکی یاد آگیا جسکی فلمیں کلاسیک کا درجہ رکھتی ہیں لیکن جس کا کہنا تھا کہ وہ صرف اپنے لئے فلمیں بناتا ہے ۔

فاروقی صاحب نےاپنے مشہورِ زمانہ ناول (magnum opus)”کئی چاند تھے سر آسمان “کے تعلق سے بڑی تفصیلی گفتگو کی ہے ۔فیکٹ اور فکشن کے امتزاج سے انھوں نے جو کردار تخلیق کئے ہیں وہ ہر لکھنے والے کے لئے مشعل ِ راہ بن سکتے ہیں ۔وزیر خانم کا کردار انھوں نے کیسے تخلیق کیا ،اس کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے وہ کہتے ہیں ۔

“میں نے وزیر خانم کے بارے میں جو بھی پڑھا تھا ،وہ دوسرے درجے کا ادب تھا ،جس میں بار بار یہ کہا گیا تھا کہ اس عورت کا تو ہر بچہ شاعر نکلا ،جیسے وہ عورت نہ ہوئی گائے ہوگئی جس کا ہر بچہ سانڈ ہو گیا ۔کہنے کی بات یہ تھی کہ وہ اتنی با صلاحیت عورت تھی کہ جس آدمی سے اس کے بچے ہوئے ،شاعر ہوئے ،لیکن مالک رام جیسے لوگوں نے وہی کچھ لکھا ۔یہ سب پرانے خیالات کے لوگ تھے اور انھوں نے وزیر خانم کی یہ تصویر بنائی کہ وہ ہر جائی اور بد معاش قسم کی عورت تھی مگر مجھے اس کے کردار میں چمک دکھائی دے گئی تھی “

فاروقی صاحب نے کس طرح تاریخ اور اپنے تخیل سے اسکا کیریکٹر فلیش آؤٹ (flesh out) کیا ،وہ بڑا دلچسپ ہے ۔وہ کہتے ہیں

“ مجھے یہ پتہ تھا کہ داغ پکےکالے تھے اور اگر ان کی اماں گوری تھیں (یا نہیں تھیں ) تو یہ کالا رنگ کہاں سے آیا ؟ اس کے لئے تھوڑا سا کھٹ راگ نکالنا پڑا ۔اگر چہ شمس الدین گورے تھے کیونکہ وہ ترک تھے مگر وہ خود کالی عورت کے بیٹے تھے ۔انکی اماں میوات کے نچلے طبقے کے مسلم خاندان کی لڑکی تھیں ،مدی ۔وہ کالی رہی ہونگی ۔سوال یہ تھا کہ میں اس کالے گورے کو کیسے دکھاؤں ۔ایسی عورت کیسےبنے جو سانولی ہو اور خوبصورت ہو ۔اس وجہ سے میں نے راجستھان کے مصور کا کشمیر سے تعلق جوڑا ۔اس سے دو فائدے ہوئے ۔ایک یہ کہ جس طرح کی عورت میں بنانا چاہتا تھا ،اس کا ہالہ جو ہواس میں طاقت کا عنصر بھی ہونا چاہیے ۔وہ تبھی ممکن ہوگا جب میں اس کے پیچھے ایک ثروت مند شجرہ نسب دکھاؤں جس میں فنکارانہ صلاحیتیں ہوں ۔اس کا پرکھا مصور ہے،پھر اس کا پردادامصوری بھلے نہ سمجھے ،خود ڈیزائنر ہے غالیچے کا ،اس کے بیٹے شاعر اور موسیقار ہیں ۔میں نے یہ شجرہ نسب اس لئے بنایا کیونکہ ایک ایسا شجرہ جس میں جغرافیائی فرق ہو ،ضروری تھا۔اس میں ایک طرف راجستھان ہے ،جہاں لوگ بھورے یا گہرے رنگ کے ہوتے ہیں اور ریگستان میں رہتے ہیں ۔دوسری طرف کشمیر ہے۔دوسری طرف کشمیر ہے ،جہاں پانی بہتا ہی رہتا ہے ،ہریالی ہر طرف رہتی ہے ،بھلے ہی برف کیوں نہ گری ہو اور وہاں کے لوگوں کا رنگ گورا۔ان دونوں کو ملانا ضروری تھا،اس کے بغیر وہ مخصوص ہالہ نہیں بنتا جس میں طاقت اور خوبصورتی دونوں ہوں ،اس لیےان سب کو  میں نے وضع کر لیا “

فاروقی صاحب نے اپنی کج کلاہی کا قصہ بھی کیا خوب سنایا ہے ۔ہوا یوں کہ جن دنوں وہ لیکچرر بننے کے لئے الہ آباد یونیورسٹی کے انگلش دیپارٹمنٹ کا چکر کاٹ رہے تھے ،انھیں خیال آیا کہ کیوں نہ پی ایچ ڈی کر لی جائے ۔ہری ونش رائے بچن ان دنوں تازہ تازہ پی ایچ ڈی کر کے لندن سے لوٹے تھے ۔فاروقی صاحب ان کے پاس گئے اور اپنا موضوع بتایا ۔انھوں نے دوسرے دن تفصیلی گفتگو کے لیے بلایا ۔اتفاق سے اس دن بہت بارش ہوئی اور فاروقی صاحب پہنچ نہیں پائے ۔اگلے دن جب پہنچے تو بچن صاحب نے کہا کہ “آپ پی ایچ ڈی کیا کریں گے،آپ کو کل گیارہ بجے کا وقت دیا تھا ،آپ آج آرہے ہیں “

فاروقی صاحب کو یہ بات اچھی نہیں لگی اور وہ پھر کبھی واپس نہیں گئے  ۔دیکھیے اس واقعے کو وہ کیسے بیان کرتے ہیں ۔

“میرا دماغ ہی الگ تھا ۔غریب سہی ،ہم میاں بھائی تو تھے ہی،پہلے ایک خاص بات بتا دوں کہ ہمارے گاؤں کے فاروقی لوگوں میں چار پانچ علامتیں پائی جاتی ہیں ۔ایک تو یہ کہ وہ سارے اچھے دکھتے ہیں ۔دوسرا یہ کہ وہ بہت ایماندار ہوتے ہیں ،تیسرا یہ کہ اپنے برابر کسی کو نہیں سمجھتے ہیں “

(آعظم گڑھیوں کے لئے اس تیسری بات میں خاص کشش ہے ۔یہودیوں اور تمل براہمنوں کی طرح وہ بھی کسی کو اپنے برابر نہیں سمجھتے ہیں )

مختصرا اس کتاب میں ہر صاحبِ ذوق کے لیے تسکین کا سامان ہے ۔رضوان الدین فاروقی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انکے توسط سے اردو داں طبقے کو اس بیش قیمت دستاویز سے فیض یاب ہونے کی سعادت نصیب ہو رہی ہے۔

zakabdullah1968@gmail.com

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
بچپن کی شادی – نکہت پروین

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں