Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مئی 16, 2023

      کتاب کی بات

      مئی 1, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 27, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      اردو ادب میں تحقیق کا بدلتا منظرنامہ –…

      مئی 28, 2023

      تحقیق و تنقید

      تنقید کی ضرورت کیوں محسوس ہوتی ہے؟ –…

      مئی 26, 2023

      تحقیق و تنقید

      زبان ثقافت اور ادبی پہلو – مہرین جہانگیر

      مئی 1, 2023

      تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

      اسلامیات

      زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

      اپریل 11, 2023

      اسلامیات

      اسلامی ادب کی خصوصیات -طفیل احمد مصباحی 

      اپریل 6, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      خبر نامہ

      ہندوستان میں فارسی زبان وادب کا مستقبل تابناک…

      مئی 28, 2023

      خبر نامہ

      طلبا کو سرگرم رکھنے کے لیے مقابلے بہت…

      مئی 27, 2023

      خبر نامہ

      ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب…

      مئی 27, 2023

      خبر نامہ

      ذکی طارق بارہ بنکوی کو ادبی اور صحافتی…

      مئی 22, 2023

      خصوصی مضامین

      سال بیلو Saul Bellow – پروفیسر سرور الہدیٰ

      مئی 13, 2023

      خصوصی مضامین

      اردو کے اداروں کا قومی سطح پر بہ…

      مئی 8, 2023

      خصوصی مضامین

      منارہ علم و ادب شعبہ اردو علی گڑھ…

      مئی 5, 2023

      خصوصی مضامین

      تاریخ ، یادداشت اور تخلیق(کلیم عاجز کی شاعری…

      اپریل 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      اپریل فول – اسلم آزاد شمسی 

      مارچ 31, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      ہندوستان میں فارسی زبان وادب کا مستقبل تابناک…

      مئی 28, 2023

      متفرقات

      طلبا کو سرگرم رکھنے کے لیے مقابلے بہت…

      مئی 27, 2023

      متفرقات

      ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب…

      مئی 27, 2023

      متفرقات

      ذکی طارق بارہ بنکوی کو ادبی اور صحافتی…

      مئی 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مئی 16, 2023

      کتاب کی بات

      مئی 1, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 27, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      اردو ادب میں تحقیق کا بدلتا منظرنامہ –…

      مئی 28, 2023

      تحقیق و تنقید

      تنقید کی ضرورت کیوں محسوس ہوتی ہے؟ –…

      مئی 26, 2023

      تحقیق و تنقید

      زبان ثقافت اور ادبی پہلو – مہرین جہانگیر

      مئی 1, 2023

      تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

      اسلامیات

      زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

      اپریل 11, 2023

      اسلامیات

      اسلامی ادب کی خصوصیات -طفیل احمد مصباحی 

      اپریل 6, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      خبر نامہ

      ہندوستان میں فارسی زبان وادب کا مستقبل تابناک…

      مئی 28, 2023

      خبر نامہ

      طلبا کو سرگرم رکھنے کے لیے مقابلے بہت…

      مئی 27, 2023

      خبر نامہ

      ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب…

      مئی 27, 2023

      خبر نامہ

      ذکی طارق بارہ بنکوی کو ادبی اور صحافتی…

      مئی 22, 2023

      خصوصی مضامین

      سال بیلو Saul Bellow – پروفیسر سرور الہدیٰ

      مئی 13, 2023

      خصوصی مضامین

      اردو کے اداروں کا قومی سطح پر بہ…

      مئی 8, 2023

      خصوصی مضامین

      منارہ علم و ادب شعبہ اردو علی گڑھ…

      مئی 5, 2023

      خصوصی مضامین

      تاریخ ، یادداشت اور تخلیق(کلیم عاجز کی شاعری…

      اپریل 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      اپریل فول – اسلم آزاد شمسی 

      مارچ 31, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      ہندوستان میں فارسی زبان وادب کا مستقبل تابناک…

      مئی 28, 2023

      متفرقات

      طلبا کو سرگرم رکھنے کے لیے مقابلے بہت…

      مئی 27, 2023

      متفرقات

      ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب…

      مئی 27, 2023

      متفرقات

      ذکی طارق بارہ بنکوی کو ادبی اور صحافتی…

      مئی 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

الہ آباد کے چند بستہ بند شہیدان آزادی – پروفیسر صالحہ رشید

by adbimiras اگست 8, 2022
by adbimiras اگست 8, 2022 0 comment

گزشتہ سال ۱۲؍ مارچ ۲۰۲۱وطن عزیز میں آزادی کا امرت مہوتسو منایا جا رہا ہے جس کا مقصد ہے آزادی کے ۷۵؍ برس مکمل ہونے تک یعنی ۱۵؍ اگست ۲۰۲۲ تک اور اس کے آگے بھی ہم ہندوستانی انگریزوں سے اپنے ملک کو آزاد کرانے والے جاں بازوں کی قربانیوں کو یاد کریں اور ہر ممکن طریقے سے انھیں خراج عقیدت پیش کریں۔جدوجہد آزادی میں شریک جاں بازوں کی تعداد کا حساب رکھنا کسی کے بس کی بات نہیں۔ملک کا ہر ہر گوشہ اور بوڑھے بچے خواتین جوان سب حصول آزادی کے خواہاں تھے اور سر پر کفن باندھے انگریزوں کی توپوں کا مقابلہ کر رہے تھے۔ان توپوں نے کتنوں کو لقمہ اجل بنایا ، کسی کو نہیں معلوم۔کتنے لوگوں کو درخت پر لٹکا کر پھانسی دے دی گئی ، ان کے بھی اعداد و شمار کا حساب نہیں۔اس سمت اسٹیٹ آرکائیوز ، پریاگراج نے کوشش کی ۔ اس کے خزانے میں متعدد فائلیں موجود ہیں جو اس سمت ہماری مدد کرتی ہیں۔آرکائیوز کے عملے نے بڑی جانفشانی سے چند دستاویز کو پڑھا اور دیو ناگری خط میں ان کی فہرست تیار کی ہے۔ اس فائل سے الہ آباد کے چند شہیدوں کے نام کی بھی شناخت ہوتی ہے۔اس پر Allahabad Mutiny Bastaدرج ہے ۔اس فہرست میں شہیدوں کا نام ، الزام کی قسم اور سزا اس طرح درج ہے   ؎

علی بخش ۔ آپ الہ آباد کے ہی رہنے والے تھے۔۱۸۵۷ئ؁ میں انگریزوں کے خلاف بغاوت میں شامل رہے۔کئی مورچوں پر انگریز فوجوں کا مقابلہ کیا۔آپ نے انگریزی خزانے کو ضبط کرنے میں مقامی لوگوں کا ساتھ دیا۔آخر کار انگریزوں نے انھیں گرفتار کر لیا اور انگریزوں کے خلاف بغاوت کرنے کے الزام میں آپ کی پوری جائیداد ضبط کر موت کی سزا کا اعلان کر دیا۔۱۸۶۰ میں آپ کو درخت سے لٹکا کر پھانسی دے دی گئی۔

علی شیر ۔ آپ الہ آباد کے باشندے تھے۔۱۸۵۷کے انگریزوں کے خلاف محاذ میں آپ نے انقلابیوں سے ہاتھ ملایا۔آپ نے انگریزی خزانے کو ضبط کرنے اور انقلابیوں کے لئے مالی امداد جمع کرنے میں مدد کی۔مارچ کے مہینے میں آپ گرفتار کر لئے گئے۔انگریزی حکومت کے خلاف لوٹ اور بغاوت کے الزام میں آپ کو ۱۸۵۷ میں ایک درخت سے لٹکا کر پھانسی کی سزا دی گئی۔

بدھو شیروانی ۔ آپ الہ آباد کے شمال مغربی علاقے سے تعلق رکھتے تھے۔آپ نے ۱۸۵۷ئ؁ کی جد وجہد آزادی میں الہ آباد اور فتحپور کے کئی مورچوں میں حصہ لیا۔مقامی لوگوں کو انگریزوں کے مظالم کے خلاف اکسایا۔انگریز فوجوں کے خلاف لڑتے ہوئے وہ گرفتار کر لئے گئے۔ان پر انقلابیوں کو اکسانے اور انگریزی سرکار پر حملہ کرنے کا الزام لگا کر جولائی ۱۸۵۷ئ؁ میں سزائے موت سنائی گئی اور پھانسی دے دی گئی۔

بدلو ۔ آپ کا تعلق الہ آاد کے شمال مغربی علاقے سے تھا۔آپ انگریزی سرکار کے ملازم تھے مگر ۱۸۵۷ئ؁ میں آپ نے ملازمت ترک کی اور انقلابیوں کے ساتھ ہو لئے۔انھوں نے اسلحے خریدنے کے لئے انقلابیوں کی مدد کی اور انگریزی خزانے کی لوٹ میں بھی شامل رہے۔انگریزوں سے مورچہ لیتے ہوئے گرفتار ہوئے اور جون ۱۸۵۷میں آپ کو پھانسی کی سزا دے دی گئی۔

بھوانی دین ۔ آپ ۱۸۵۷ کی جدو جہد آزادی میں شامل تھے۔آپ نے دوسرے لوگوں کو بھی انگریزوں کے خلاف اکسایا۔آپ پر انگریز فوجیوں پر حملہ کرنے، چوری اور قتل کا الزام لگا اور آپ کی کل جائیداد ضبط کر  ۱۸۵۷میں پھانسی کی سزا دے دی گئی۔

دیوی چند ۔ آپ الہ آباد کٹرہ کے رہنے والے تھے۔۱۸۵۷ کی جدوجہد آزادی میں فعال رہے۔انگریزی خزانہ لوٹ کر اس سے اسلحے خریدنے میں آپ شامل رہے۔ انگریزوں کے خلاف ایک ریلی کرتے ہوئے انھیں گرفتار کیا گیااور ۱۸۵۷ میں بغاوت کے الزام میں درخت سے لٹکا کر پھانسی دے دی گئی۔

دیوی ۔ آپ الہ آباد کے ہی رہنے والے تھے اور ایک انگریز افسر کے ڈرائیور تھے۔۱۸۵۷ میں آپ نے ملازمت کو خیر باد کہہ انقلابیوں کا دامن تھام لیا۔آپ نے انگریزوں کا خزانہ لوٹنے میں ان کی مدد کی ۔ انگریزوں سے معرکہ آرائی کے دوران آپ گرفتارہوگئے۔آپ پر انگریز سرکار سے بغاوت اور خزانہ لوٹنے کا الزام لگا اور ۱۸۵۷ میں آپ کی پوری جائیداد ضبط کر پھانسی دے دی گئی۔

دیا پرساد ۔ آپ کٹرہ الہ آباد کے باشندے تھے۔۱۸۵۷ کی جنگ آزادی میں آپ شامل رہے۔انگریزوں کا خزانہ لوٹنے اور اس سے اسلحے خریدنے میں بھی آپ کا نام آیا۔الہ آباد میں چھاپے کے دوران انگریز فوجیوں نے آپ کو گرفتار کر لیا۔ آپ پر انگریزوں سے بغاوت اور خزانہ لوٹنے کا الزام لگا کر درخت سے لٹکا کر پھانسی کی سزا دی گئی۔

دوارکا ۔آپ الہ آباد میں پیدا ہوئے اور ۱۸۵۷ کی جنگ آزادی میں مختلف جگہوں پر انگریزوں سے مورچہ لیا ۔آپ اپنے ساتھیوں کو بھی انگریزوں کے خلاف اکساتے رہے۔الہ آباد میں انقلابیوں کے خلاف چھاپے ماری کے دوران ۱۸۵۷ئ؁ میں آپ گرفتار ہو گئے۔ آپ پر انگریزوں کے قتل اور بغاوت کا الزام لگا اور آپ کی بھی پوری جائیداد ضبط کر سزائے موت دی گئی۔

انعام خان ۔ آپ کٹرہ الہ آباد کے رہنے والے تھے۔ ۱۸۵۷ کی جنگ آزادی کے دوران آپ نے انگریزوں کے خلاف مورچہ سنبھالا۔انگریزی خزانے کو لوٹ کر انقلابیوں کی ضرورت پر اسے خرچ کیا۔الہ آباد میں برٹش چھاپے ماری کے دوران آپ گرفتار ہوئے ۔لوٹ اور بغاوت کے الزام میں آپ کو پھانسی دے دی گئی۔

عماد علی ۔ آپ الہ آباد کے رہنے والے تھے اور انگریز سرکار کے کسی محکمے میں ملازم تھے۔ آپ ترک ملازمت کر انقلابیوں کے ساتھ ہو لئے اور مختلف جگہوں پر انگریزی فوجوں سے مقابلہ کیا۔پھر آپ لکھنؤ چلے گئے اور وہاں بھی آپ کی انقلابی کار گذاریاں بدستور جاری رہیں۔آخر کار گرفتار ہوئے اور جون ۱۸۵۷ میں آپ کو مچھی بھون لکھنؤ میں پھانسی دے دی گئی۔

غلام شیخ ۔ آپ الہ آباد کے شمال مغربی علاقے کے رہنے والے تھے۔جنگ آزادی میں آپ نے اپنے علاقے کے لوگوں کا ساتھ دیا۔انگریزی خزانہ لوٹنے اور اس سے اسلحہ خریدنے میں بھی شامل رہے۔برٹش فوج نے جب الہ آباد مارچ کیا تو آپ گرفتار ہو گئے۔لوٹ اور بغاوت کے الزام میں آپ کو درخت سے لٹکا کر پھانسی دے دی گئی۔

اس زمرے میں ایک لمبی فہرست شامل ہے جن میں الہ آباد کے رہنے والے لوگوں کی انقلابی کار کردگی ، انگریزی فوجوں کے ذریعے گرفتاری اور اس کے بعد ان کی جائیداد کی ضبطی اور پھانسی کا ذکر ہے ۔ ان کے نام اس طرح ہیں   ؎

غضنفر علی، ہنگون مسلمان، ہلاس، حسین خان، حیدر، جگو، جھنو، ججو، کاسیگیر گوسائیں، خدا بخش، خوشحال خان، کریم بخش، لال چند، لعل خان، لودی، لعل چند، مدارا، ماتا دین، مولا بخش، محمد علی، محسن خان ، منگو، منو خان، منور، موتیا پاسی ہنڈیا، نور الدین، نبی بخش میواتی، رام لال، رام پرساد، رامدین، رگھوبھر، رقیم بخش، سدین، سیف اللہ ، سلامت علی منصف، سلامت علی کوتوالی، شیخ نور ، شیر خان اور سیوال وغیرہ۔

یہ ایک بستے میں بند تقریباً پچاس لوگوں کی روداد ہے جنھیں تختہ دار پر چڑھا دیا گیا۔یہ وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں ہمیں تحریری

دستاویز حاصل ہیں۔ ایسی لاتعداد فائلیں الہ آباد اسٹیٹ آرکائیوز میں محفوظ ہیں جو اپنے پڑھے جانے کی منتظر ہیں۔یہ نستعلیق میں لکھی گئی ہیں جو اس وقت عدالت کی زبان ہوا کرتی تھی۔حکومت ہند نے آزادی کے متوالوں کو یاد کرنے کا ایک سرکاری موقعہ ہمین فراہم کیا ۔۷۵؍ ہفتے کی مدت میں ہم نے اس موقعے کی مناسبت سے کتنا کام کیا؟نستعلیق سے واقفیت رکھنے والوں کی ذمہ داری کیا ہونی چاہئے ؟جنگ آزادی کے اسباب و علل کیا تھے ؟ایک صدی پر محیط اس جنگ کے مثبت اور منفی پہلوکیا ہیں؟ حصول آزادی کے بعد ہم کہاں ہیں ؟ان سوالوں کا جواب پانے کے لئے ہمیں ان بستہ بند فائلوں کو کھولنا پڑے گا۔شاید یہی ان جاں بازان آزادی کو سچا خراج عقیدت بھی ہوگا۔

 

 

پروفیسر صالحہ رشید

صدر شعبہ عربی و فارسی

الہ آباد یونیورسٹی

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
یوم عاشورہ کی فضیلت – ابوشحمہ انصاری
اگلی پوسٹ
سہسرام کا پہلا صاحبِ دیوان فارسی زبان کا شاعر : موزوںؔ – شمیم قاسمی

یہ بھی پڑھیں

اپریل فول – اسلم آزاد شمسی 

مارچ 31, 2023

جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ...

جنوری 14, 2023

بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:...

دسمبر 18, 2022

بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو...

دسمبر 2, 2022

جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

اکتوبر 9, 2022

دارالمصنفین شبلی اکادمی:وراثت کی حفاظت میں حسّاس اور...

اکتوبر 9, 2022

مسلمانوں کے مسائل کا حل: یکطرفہ خیر خواہی...

اکتوبر 2, 2022

2020 میں ہندوستان کے ذریعہ معاش کی حالت(2020SOIL)...

ستمبر 24, 2022

انڈین نیشنل کانگریس کا اگلا صدر کون؟ –...

ستمبر 4, 2022

وقت کا تقاضا: علم،علم اور صرف علم –...

اگست 24, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (176)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (100)
  • تخلیقی ادب (541)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (176)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (33)
    • رباعی (1)
    • غزل (131)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (24)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (119)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (939)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (470)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (202)
      • غزل شناسی (168)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (42)
    • طب (12)
    • فکشن (378)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (205)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (135)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (34)
  • کتاب کی بات (406)
  • گوشہ خواتین و اطفال (92)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,741)
    • ادب کا مستقبل (109)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (23)
    • تراجم (27)
    • تعلیم (27)
    • خبر نامہ (675)
    • خصوصی مضامین (81)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (202)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں