Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
گوشہ خواتین و اطفالنوشاد منظر Naushad Manzar

بچوں کا سائنسی ادب اور قومی اردو کونسل کی خدمات: ایک مختصر جائزہ- نوشاد منظر

by adbimiras اگست 22, 2020
by adbimiras اگست 22, 2020 2 comments

قومی اردو کونسل ہندوستان ہی نہیں بلکہ اردو دنیا کا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ اس ادارے سے چار رسالے شائع ہوتے ہیں جن میں ایک سہ ماہی(فکرو تحقیق) ہے جب کہ بقیہ تین (اردو دنیا، خواتین دنیا،بچوں کی دنیا) ماہنامہ رسائل ہیں۔ان رسالوں کی طباعت اور اس کے مواد کو دیکھ کر ہی اس کے معیار کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ قومی اردو کونسل ہندوستان کے نئے پرانے ادیبوں کی تخلیقات پر مالی تعاون بھی دیتی ہے، خود کونسل بھی سال میں درجنوں کتابیں شائع کرتی ہے، اس کے علاوہ اردو زبان و ادب کی ترویج اور گھر گھر پہنچانے کے لیے کونسل سیمینار کے انعقاد پر مالی تعاون دیتی ہے ،اردو کو روزگار سے جوڑنے کے لیے ملک کے مختلف علاقوں میں کمپیوٹر کے کم و بیش ۷۰۰ سینٹر ہیں جو کونسل کے مالی تعاون سے چل رہے ہیں۔بہر حال میرا ارادہ قومی اردو کونسل کے کاموں کا جائزہ لینے کا نہیں بلکہ کونسل سے بچوں کے لیے شائع ہونے والی سائنسی کتابوں سے ہے۔قومی کونسل نہ صرف ایک متحرک ادارہ ہے بلکہ اس نے ہمیشہ اردو زبان و ادب کی ترویج و اشاعت کو ترجیح دی ہے۔

جیسا کہ میں نے عرض کیا کہ قومی کونسل سے بچوں کے لیے ایک ماہنامہ ’’بچوں کی دنیا‘‘ شائع ہوتا ہے۔ ہر شمارے کو بچوں کی نفسیات کے مطابق سجانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ماہنامہ بچوں کی دنیاکا کوئی بھی نیا یا پرانا شمارہ اٹھا کر دیکھا جائے تو اندازہ ہوتا ہے کہ مدیر اور رسالے کے دیگر ذمہ داران کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ بچوں کی دلچسپی کے تمام سامان مہیا کرائے جائیں۔ بچوں کی دنیا میں بچوں کی کہانیاں، نظموں کے علاوہ بچوں کی پینٹنگ کو بھی شائع کیا جاتا ہے۔ اس رسالے کے علاوہ جو کتابیں شائع ہوتی ہیں ان میں بھی کئی نوعیت کی کتابیں ہیں۔

قومی کونسل نے بچوں کے ادب پر مختلف نوع  کتابیں شائع کی ہیں۔ ان کتابوں میں کہانیاں اور نظموں کے مجموعے تو ہیں ہی بچوں کے اندر سائنسی رجحانات کو فروغ دینے کی خاطر  کئی ایسی کتابیں بھی شائع کی ہیں جن کا براہ راست تعلق سائنسی علوم سے ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی احرار حسین کی کتاب’’ عظیم سائنس داں‘ ہے۔ کتاب کی ضرورت اور اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے مصنف لکھتے ہیں۔

’’عرصۂ دراز سے میں اور میرے ساتھی یہ محسوس کر تے آئے ہیں کہ تمام اسکولوں میں اور خاص طور سے اردو میڈیم اسکولوں میں سائنسی فکر و شعور کوبیدار کیا جانا ضروری ہے۔ اس مقصد کو بروئے کار لانے کے لیے سائنس کے موضوعات پر کتابیں درکار ہیں۔ لیکن یہ امر واقعہ ہے کہ سائنس سے متعلق کتابیں طلبا کے لیے بہت کم ہیں اور اردو زبان میں تو بہت ہی کم ۔ اس ضرورت کے پیش نظر میں نے یہ کوشش کی ہے کہ عام لوگوں اور خصوصاً اسکولوں کے طلبا کو یہ معلومات فراہم کی جائیں کہ سائنس کے عجوبات کو جو ہم روز مرّہ کی زندگی میں استعمال کرتے ہیں۔ ان کی ایجاد طویل جدوجہد اور کاوشوں کے بعد حاصل ہو پاتی ہے۔ اور اس جدوجہد میں جو سائنسداں جانفشانی کرتے رہے ہیں۔ ان کے حالات کو عوام کے سامنے پیش کیا جائے۔

سائنسدانوں کی کاوشوں کو منظرعام پر لانے کے لیے اردو زبان میں کتابیں تصنیف کرنے کے علاوہ اس کی بھی شدید ضرورت محسوس کی جا رہی ہے کہ اسکولوں کے نصابات میں سائنس کے موضوعات پر مشتمل بچوں کی مادری زبان میں کتابیں تصنیف کی جائیں۔ اور ان کو نصاب میں لازمی طور پر شامل کیا جائے۔ اس اقدام سے سائنس کی فکر اور سائنسی شعور ہمارے طلبا میں یقینی طور پر پیدا ہو سکے گا۔‘‘

اس میں کوئی شک نہیں کہ اردو میں بچوں کے لیے سائنسی علوم پر مبنی کتابیں بہت کم منظر عام پر آئیں۔ حالانکہ ضرورت اس بات کی تھی کہ شعر و ادب اور زبان پر مبنی کتابوں کے ساتھ ساتھ سائنس اور سماجی علوم کے علاوہ  علم طب اور دوسرے شعبہ جات کی کتابیں شائع ہوتیں تاکہ لوگ زبان و ادب کے ساتھ مختلف علوم و فنون کی کتابوں کا مطالعہ بھی اپنی مادری زبان میں کرتے اور اس سے بیش بہا استفادہ کرتے۔ قومی اردو کونسل اس کمی کو پُر کرنے کی کوشش میں لگی ہے۔ احرار حسین نے اپنی مذکورہ بالا کتاب میں دنیا کے تیس بڑے اور عظیم سائنس دانوں کا تعارف اور ان کی خدمات کا جائزہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔مصنف نے جن سائنس دانوں پر گفتگو کی ہے ان میں گیلیلیو گیلی لائی (1564-1642)،آئیزک نیوٹن(1642-1727)، مائیکل فیراڈے (1791-1867)، ٹومس الوا ایڈیسن(1847-1931)،جگدیش چندر بوس (1858-1937) وغیرہ کے کاموں کا نہایت خوبصورتی کے ساتھ جائزہ لیا گیا ہے۔

’’باتوں باتوں میں سائنس‘‘ کے مصنف عبد الودود انصاری ہیں۔ انہوں  نے  مکالمے کے انداز میں چاند، سورج، شبنم ، بجلی وغیرہ کی انفرادیت اور اس کی پہچان کو واضح کرنے کی کوشش کی ہے۔ عبد الودود انصاری نے اپنی کتاب کے پیش لفظ میں اس جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے۔

’’سائنس کے سر یہ الزام جا تا ہے کہ یہ مشکل مضمون ہے ۔ حقیقت تو یہ ہے کہ سائنس اگر مشکل ہے تو آسان بھی ہے۔ سائنس اس وقت مشکل ہے جب اس کو مشکل شکل میں پیش کیا جائے اور یہ آسان اس وقت ہے جب اسے آسان اور سلیس زبان میں پیش کیا جا ئے۔ اب یہ استاد پر منحصر ہے کہ وہ بچوں کے سامنے کس طریقے سے پیش کرتے ہیں۔ میں نے سائنس کی مشکل شکل کو آسان بنا نے کے لیے ’’ مکالمہ نگاری ‘‘ کا انتخاب کیا ہے تا کہ بچے آسانی اور دلچسپی کے ساتھ با توں باتوں میں سائنسی معلومات حاصل کر سکیں۔ آپ جب ’’ با توں باتوں میں ۔سائنس ‘‘ میں پڑھیں گے تو آپ دیکھیں گے کہ کس قدر آسان اور سلیس زبان میں سائنسی معلومات پیش کی گئیں ہیں۔ عنوان کے تحت مضامین میں ادب کی چاشنی اور بچوں کی نفسیات کا بھی خیال رکھا گیا ہے تا کہ بچے شوق اور ذوق سے معلومات حاصل کر سکیں۔ اس کتاب کی خصو صیت یہ ہے کہ بچوں کے ساتھ بڑے بھی مستفیض ہو ںگے۔‘‘

محمد خلیل کی شناخت ان ادیبوں میں سے ہے جس نے اپنی پوری زندگی بچوں کے ادب کو فروغ دینے میں سڑف کردی۔ انہوں نے بچوں کے لیے سائنسی مضامین اور کہانیاں لکھی، جنہیں پڑھ کر بچوں کے اندر سائنس سے رغبت پیدا ہو۔ ’’حیوانات کی دلچسپ دنیا‘‘ بھی  محمد خلیل کی ایک اہم ترین کتاب ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے ہندوستان میں پائے جانے والے چند اہم جانوروں اور پرندوں کے بارے میں مضامین تحریر کیے ہیں۔ وہ لکھتے ہیں۔

’’ہمارا ملک مختلف قسموں کے جانوروں کے لیے ساری دنیا میں مشہور ہے۔ ہندوستان میں اس وقت پچھتر ہزار قسموں کے جانور ہیں جس میں پچاس ہزار کیڑے مکوڑے، چار ہزار سیپ نما جاندار، دو ہزار مچھلی، چار سو بیس رینگنے والے، بارہ سو پرندے، تین سو چالیس دودھ دینے والے جانور اور دیگر بغیر ہڈی والے حیوانات کو ملا کر کل ایک لاکھ پچاس ہزار قسم کے جانور پائے جاتے ہیں اس طرح تقریباً دو لاکھ قسموں کے جاندار ملک میں پائے جاتے ہیں۔ تعداد کے لحاظ سے افریقہ کے بعد ہندوستان میں سب سے زیادہ جانور ہیں۔ لیکن ان کی تعداد تیزی سے کم ہوئی ہے جس نے ایک اہم مسئلے کی شکل اختیار کر لی ہے۔ جانوروں کے کم ہونے کی ایک بڑی وجہ جنگلات کو بڑے پیمانے پر کاٹا جانا ہے۔ لیکن ماحولیات کے نقطۂ نظر سے اس مسئلے نے ساری دنیا کو اس جانب متوجہ کر لیا ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ انسان کا جانوروں کے بغیر زندہ رہنا ممکن نہیں ہے۔ اس طرح جانوروں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔‘‘

اس کتاب کے مطالعے سے ہمی ایک جانب جہاں مختلف جانوروں کے بارے میں علم ہوتا ہے وہیں دوسری جانب ہم اپنے ماحول کے لیے ان کی ضرورت کو بھی سمجھ سکتے ہیں۔یہ نہایت افسوس کی بات ہے کہ ہمارے ماحول میں تیزی سے پیش ہورہی تبدیلی کی وجہ سے انسانی زندگی کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے، وہیں دوسری جانب بہت سے چرند پرند اس تبدیلی کا شکار ہوگئے، کئی جانور وں کی نسلیں اب بالکل ختم ہوگئی۔ محمد خلیل نے ۳۹ قسموں کے جانور اور پرندوں کا ذکر کیا ہے جن کی نسلیں ہندوستان سے ختم ہوچکی ہیں۔محمد خلیل نے اپنی کتاب کے ذریعے یہ کوشش کی ہے کہ بچوں کے ساتھ ہم بڑے بھی  انسان، جانور اور درخت کا آپس میں پائے جانے والے گہرے رشتے کو سمجھیں اور ماحولیات میں توازن قائم کرنے کی کوشش کریں۔محمد خلیل کی مذکورہ کتاب انہی مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کی گئی ہے۔ انہوں نے مختلف چرند پرند اور ان کی خصوصیات پیش کرتے ہوئے یہ شعور پیدا کرنے کی کوشش کی ہے کہ ہم جانوروں سے فائدہ اٹھاتے ہیں مگر ان کی زندگی اور اس پر پڑنے والے نقصانات کا خیال نہیںرکھتے۔انہوں نے لکھا ہے:

’’میں نے جانوروں پر مضامین لکھتے وقت اس بات کا مسلسل خیال رکھا ہے کہ بچے جانوروں کے فطری عوامل کو سمجھ سکیں اور ماحولیات سے ان کے گہرے رشتے کو جانیں تاکہ مستقبل میں ماحول کے تحفظ کے لیے مناسب بیداری پیدا کی جا سکے‘‘

قومی اردو کونسل سے بچوں کے ادب کے حوالے سے انصار احمد معروفی نے کئی کتابیں لکھی ہیں۔ان کتابوں میں صحت و تندرستی کی ضرورت اور ماحولیات کی اہمیت پر توجہ دی گئی ہے۔میرے پیش نظرانصار احمد معروفی کی چھ کتابیں ہیں جو صحت اور ماحولیات پر مبنی ہیں۔ان تمام کتابوں کی خوبی یہ ہے کہ مصنف نے صحت و تندرستی کے حوالے سے بچوں کے ذہن کو بیدار کرنے کی خاطر نظموں کا سہارا لیا ہے۔سائنسی نظموں کا یہ مجموعہ موسم ، پھل، صحت ، طب،سائنس، اورمہینوں کی اہمیت کو  پیش کرتا  ہے تاکہ ایک طرف جہاں بچے اپنے اطراف میں ہورہی تبدیلی کے ساتھ شاعری سے بھی دلچسپی لے سکیں گے۔اس کتاب میں انصار احمد معروفی نے انگریزی سال کے مہینوں کا لحاظ رکھتے ہوئے نظمیں تو کہی ہی ہیں ساتھ ہی انہوں نے’بادل کیسے بنتے ہیں‘،’ موسم کی خصوصیات‘،’موسم اور انسان‘،،’موسم کا مزاج‘،’چار موسم‘،’موسم بہار میں غذا‘ وغیرہ  جیسے ۵۳ نظموں کو شامل کیا ہے ۔ اس کے علاوہ ایک نعت رسول بھی کتاب میں شامل ہے۔’ٹھنڈک میں مزہ کے عنوان سے ان کی ایک نظم کے چند مصرعے ملاحظہ کریں:۔

ٹھنڈی ٹھنڈی جنوری میں گرم چائے

جنوری ہی چائے کی لذت بڑھائے

سرخ گاجر اور ٹماٹر کا مزا

شام کو وہ گرم پاپڑ کا مزا

تازہ تازہ اور مٹر بالکل ہری

اور اس کے بعد چسکی چائے کی

موٹے موٹے گرم کپڑے جسم پر

ہے بدن پورا ڈھکا، لیکن نظر

جارہے ہیں اس میں بھی اسکول ہم

سخت سردی کا نہیں کچھ ہم کو غم

اسی طرح ان کی دیگر نظموں میں آسان اور بچوں کا خیال رکھتے ہوئے شاعری پیش کی گئی ہے تاکہ بچے شعری اصطلاحات میں الجھنے کے بجائے معنی اور مفہوم تک رسائی میں کوئی دشواری نہ ہو۔

انصار احمد معروفی نے اپنی کتاب’’یہ آب و ہوا‘‘میں  انسانی زندگی کے لیے ضروری آب و ہوا اور نائٹروجن گیس کی زیادتی سے پڑنے والے نقصانات کو بھی شعری پیرائے میں پیش کیا ہے۔ چند مصرعے کتاب میں شامل نظم’’ آکسیجن‘‘ سے ملاحظہ کریں۔

آکسیجن گیس ہے سب سے اہم

زندگی تھم جائے جو ہو جائے کم

رنگ اس کا ہے، نہ ہی کوئی مزہ

اس کا ہونا ہے خدا کا ہی کرم

زندگی کا اس پہ ہے دار و مدار

یہ نہ ہو تو پھر نکل جائے گا دم

پیڑ پودے جانور انسان بھی

یہ اگر ہو تو رہے گا دم میں دم

آدمی بیمار ہی پڑ جائے گا

آکسیجن جس جگہ ہو جائے کم

ہم اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ آکسیجن انسانی زندگی کے لیے بے حد ضروری ہے ، یہی نہیں ہمیں اس بات کا بھی اندازہ ہے کہ نائٹروجن گیس ایک طرف جہاں انسانی زندگی کے لیے نقصان دہ ہے وہیں دوسری جانب پیڑ پودے کے لیے بے حد مفید ہے۔ انصار احمد معروفی نے اپنی کتاب میں ’نائٹروجن ‘ کے عنوان سے بھی ایک نظم شامل کی ہے۔ چند مصرعے دیکھیے جس میں نائٹروجن گیس کی ضرورت اور اہمیت کو کس سادہ اندازہ میں پیش کیا گیا ہے۔

آکسیجن میں اگر یہ نہ ملیں

ہوگا مشکل سانس کا لینا ہمیں

الغرض ساری ہی مخلوقات کا

ہوتا رہتا ہے ہواؤں پر گذر

نائٹروجن آکسیجن کتنی ہو؟

سب پتہ ہے یہ مرے اللہ کو

مذکورہ بالا کتب کے علاوہ انصار احمد معروفی نے ’’یہ زمین‘‘،’’یہ پیڑ پودے‘‘،’’یہ بدن کے حصے‘‘،’’یہ جسم و جان‘‘ کے عنوانات سے بھی کتابیں لکھی ہیں۔یہ کتابیں اس لیے اہم ہوجاتی ہیں کیونکہ مصنف نے شعری قالب میں سائنسی موضوعات کو پیش کیا ہے اور یہ کوشش کی ہے کہ زیادہ زیادہ بچے ان کتابوں سے استفادہ کرسکیں اور ان کے اندر سائنس سے رغبت پیدا ہو۔

انیس الحسن صدیقی نے بھی قومی کونسل کے لیے کئی کتابیں لکھی ہیں۔ ان کتابوں میں خلا اور دوسرے سیاروں کے متعلق اہم مضامین شامل ہیں۔ انیس الحسن صدیقی کی ایک کتاب ’’خلا میں ہندوستانی پروگرام کی جھلکیاں‘‘ ہیں۔سماجی و اقتصادی مفاد کے لیے حکومت ہند نے کئی اہم پروگرام چلا رکھے ہیں ، ان میں سے ایک اہم خلائی سائنس اور تکنیک کی نشو نما کو فروغ دینے کے لیے ۱۹۷۲؍ میں ایک خلائی شعبہ قائم کیا گیا تھا۔انیس الحسن صدیقی نے اپنی کتاب کو بارہ حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ ان مضامین میں ’خلائی پروگرام کا مقصد، خاکہ اور اس کی اشاعت‘، ـ’ہندوستانی قومی سیارچہ(انسٹ) تنظیم‘،’ٹیوی کے ذریعہ تعلیم‘،’خلائی نشو و نما کےلیے بنیادی ڈھانچہ‘‘وغیرہ قابل ذکر ہیں۔اس کتاب کی ایک خوبی یہ بھی ہےکہ مصنف نے کتاب کے آخری حصے میں فرہنگ اور حوالہ جات کے علاوہ تصاویر بھی شامل کی ہیں ۔ مصنف نے بچوں کی تربیت کا خیال رکھتے ہوئے مشقی سوالات’’آپ نے کیا سیکھا‘‘ کے عنوان سے  ہر باب کے تحت چند سوالات قائم کیے ہیں تاکہ بچے ان موضوعات کو پڑھتے ہوئے سنجیدگی کا مظاہرہ کریں ساتھ ہی انہوں نے اس کتاب سے کتنا سیکھا اس کا اندازہ ہوسکے۔

بچوں کے اندر زبان و ادب کے ساتھ سائنسی شعور کو پیدا کرنے کی خاطر کونسل نے نہایت اہم کتاب ’فلکیاتی بستہ‘ تیار کیا ہے۔اس کتاب کے مصنف بھی انیس الحسن صدیقی ہیں۔’فلکیاتی بستہ ‘ کا مطلب وہ آلات کا مطالعہ ہے جن کی مدد سے آسمان میں موجود اجرام پر غور و فکر کیا جاسکے ساتھ ہی ہماری روز مرہ کی زندگی میں استعمال ہونے والی چیزیں مثلاََ کاغذ کی ردّی وغیرہ کے استعمال سے ہم کیا کیا بنا سکتے ہیں۔’’سورج کے سات‘‘ کے عنوان سے اس کتاب میں ایک مضمون شامل ہے جس میں سورج کی روشنی کے حوالے سے مصنف نے لکھا ہے۔

’’سورج کی روشنی یعنی دھوپ جو ہمارے کُرّۂ ارض پر پڑ رہی ہے اور دن کے وقت اُجالا کرتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ گرمی بھی دیتی ہے اس کا رنگ سفید ہے جبکہ سورج میں سے شعاعیں سات رنگوں یعنی جامنی، ہلکی نیلی، نیلی، پیلی، ہری، نارنگی اور لال رنگوں کی نکل رہی ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ اور ان رنگوں میں دکھائی کیوں نہیں دیتی ہیں؟ اس لیے کہ ہماری زمین بہت ہی تیزی سے پھرکی کی طرح گھوم رہی ہے اس لیے تمام رنگوں کی شعاعیں مل کر ایک رنگ یعنی سفید رنگ میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔ اس لیے ہماری دھوپ کا رنگ سفید ہے ۔‘‘

مصنف نے بچوں کے اندر شعور پیدا کرنے کے لیے ایک تجربہ بھی پیش کیا ہے جس کا اطلاق کرکے بچے اس بات سے واقف ہو سکیں گے کہ سورج کی روشنی کے سات رنگ ہمیں کیوں نظر نہیں آتے اور آخر کیا وجہ ہے کہ ہم سورج کی ایک روشنی یعنی سفید ہی رنگ کو دیکھ پاتے ہیں۔ٹھیک اسی طرح  ستارے دن کے وقت میں نظر کیوں نہیں آتے  جیسے سوالات قائم کر اس کو تجربات کی روشنی میں ثابت کیا ہے۔

انیس الحسن صدیقی کی ایک کتاب’’ کہکشاں کیا ہے؟‘‘ کو بھی قومی اردو کونسل نے شائع کیا ہے۔اس کتاب میں مصنف نے کہکشاں کیا ہے، اس کی درجہ بندی، برج قوس کا بازو کیا ہے،، کہکشاؤں کے جھرمٹ کیا ہیں؟ وغیرہ جیسے ۱۳ مضامین شامل ہیں۔مصنف نے کہکشاں اور اس سے متعلق مختلف گوشوں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔انیس الحسن صدیقی کی ایک کتاب ’’گیلیلیوں کی کہانی ان کی زبانی‘‘ ہے۔ اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اسے مصنف نے خود نوشت کے پیرائے میں پیش کیا ہے، کتاب کو پڑھتے ہوئے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مصنف خود ہی اپنی زندگی اور تجربات کو پیش کررہا ہے۔ اس کتاب میں گیلیلیوں کی زندگی اور ان کی خدمات کا اظہار کیاگیا ہے۔کتاب کے آخر میں مشق سوالات کے ذیل میں بچوں کے لیے چند سوالات قائم کیے گئے ہیں۔

قومی کونسل نے ان کتابوں کے علاوہ بھی کئی کتابیں شائع کی ہیں۔ میں نے چند کتابوں کے حوالے سے اپنی گفتگو کی ہے۔ میرا مقصد کتاب کا تنقیدی جائزہ لینے کے بجائے صرف اس کا تعارف پیش کرنا تھا۔ میری اس تحریر کا دائرہ بھی بچوں کے لیے لکھی گئی سائنسی کتابوں تک محدود تھا۔ قومی کونسل کی کتابوں کی فہرست دیکھ کر یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس نے اردو زبان

کونسل سے وابستہ یا کونسل کو قریب سے جاننے والے اہل علم اس بات سے پوری طرح واقف ہوں گے کہ کونسل نے ایسی کتابوں کو ترجیح کے ساتھ شائع کیا جو زبان و ادب کی ترویج کے ساتھ نئے قاری کو بھی پیدا کرے، یوں تو کونسل نے ہر صنف پر کتابیں شائع کی ہیں مگر پچھلے چند برسوں میں کونسل نے بچوں کے ادب پر خاصا توجہ صرف کیا ہے۔ چونکہ بچے ہماری قوم و ملت کے اثاثہ ہیں لہذا ان کی بہتر تربیت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
بچوں کا ادبسائنسی ادبقورمی اردو ونسلقومی کونسلنوشاد منظر
2 comments
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
برِّ صغیر ہند میں بچوں کا سیرتی ادب (اردو زبان میں)- محمد رضی الاسلام ندوی

یہ بھی پڑھیں

تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –...

جنوری 10, 2026

ہندوستانی معاشرے میں دین کے نام پر خواتین...

جنوری 3, 2026

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

بچوں کو تعطیلات میں مشغول رکھنے اور شخصیت...

جولائی 9, 2024

رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

دسمبر 30, 2023

ہندوستان کی تاریخ کا ایک اہم کردار’بیگم سمرو‘...

دسمبر 16, 2023

پروین شاکر کی شاعری میں تانیثی آواز اور...

دسمبر 5, 2023

بھارت میں ماحولیاتی تبدیلی: بحران کے” "تخفیف میں...

اکتوبر 20, 2023

چلو جنگل سے باتیں کرتے ہیں !! –...

جولائی 2, 2023

2 comments

انصار احمد معروفی اگست 21, 2022 - 4:37 صبح

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سائنسی موضوع پر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی خدمات کا بہت اچھا تعارف نوشاد صاحب نے کرایا ہے ۔ جس میں نثر و نظم کی کتابیں شامل کردی ہیں ۔ مضمون قابلِ تعریف ہے ۔ مبارکباد پیش کرتا ہوں محترم کو اور ادبی میراث کے احباب کو ۔
محترم نے میری سائنسی منظوم کتابوں کا اشعار کے حوالے سے تعارف کرایا ہے ۔ میں خصوصیت کے ساتھ منظر صاحب کا شکر گزار ہوں ۔

Reply
adbimiras اگست 22, 2022 - 11:14 صبح

بہت شکریہ محترم انصار معروفی صاحب
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے، آمین
نوشاد منظر، ایڈیٹر ادبی میراث

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں