Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو بدنام کریں! – جاوید اختر بھارتی

by adbimiras دسمبر 2, 2022
by adbimiras دسمبر 2, 2022 0 comment

آج کا دور بڑا ہی پر آشوب و پر فتن ہے یہاں تک کہ اب یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ کل تک دنیا گول تھی لیکن آج دنیا مطلب پرست ہے نہ چھوٹے بڑے کا ادب و احترام ہے اور نہ اخلاص وفا کا جذبہ ہے نہ کسی کے دکھ سکھ میں شریک ہونے کا جذبہ ہے کوئی ہرے درختوں کی جڑوں میں گرم پانی ڈال رہا ہے تو کسی کے تعلقات کو شک و شبہ کی نظر سے دیکھ رہا ہے جھوٹ اور مکر و فریب کے لباس میں ملبوس ہوکر دغابازی کا بازار گرم کررہا ہے تو کوئی قربت کو کاٹ رہا ہے اور صرف اپنی خوشی کے لئے دوسروں کا سکھ چین برباد کررہا ہے اور خوب بدگمانی کو فروغ دے رہا ہے ماحول تو ایسا ہوچکا ہے کہ پڑوسی پڑوسی کے لئے خطرناک، دوست دوست کے لئے خطرناک بنتا جارہا ہے ایک انسان کسی دوسرے انسان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہے تو وہ وہ چہرہ بھی دیکھتا ہے اور اس کی حیثیت کو بھی دیکھتا ہے یہ بھی حقیقت ہے کہ جب کوئی کسی کو حد سے زیادہ چاہتا ہے تو اسے کوئی برائی نظر نہیں آتی اور جب کوئی کسی کا ساتھ چھوڑتا ہے تو اس کے اندر کوئی اچھائی نظر نہیں آتی اور وہ بدگمانی کا شکار ہوجاتا ہے دوستی دشمنی میں اور محبت نفرت میں تبدیل ہوجاتی ہے دونوں ایک دوسرے کے مخالف ہوجاتے ہیں اور دونوں ایک دوسرے کی غیبت و چغلی کرنے پر آمادہ ہوجاتے ہیں بعض لوگ تو لڑائی جھگڑے کا انتظار کرتے ہیں کہ کب موقع ملے تو ویڈیو بنائیں اور طنز کسیں زید نے بکر کو دیکھا تو اس کے اندر بکر کی ہمدردی آئی بلکہ زید کے دل میں بکر کی محبت کی محبت پیدا ہو گئی وہ بکر کو دیکھتا اور اللہ سے دعا کرتا کہ کاش بکر میرا دوست بن جاتا آخر ایک دن زید نے اپنی محبت کا اظہار کرہی دیا مگر بکر نے زید کو اس قابل نہیں سمجھا کہ وہ میرے ساتھ رہے تو اس اظہار محبت کا ذریعہ ہی کاٹ دیا زید افسوس میں ڈوب گیا جبکہ وہ بکر کے متعلق بڑا ہی پاکیزہ خیال رکھتا تھا مگر سب کچھ خاک میں مل گیا-

آج کوئی کسی بات کی تحقیق کرنے کو تیار نہیں، کسی نے کچھ کہہ دیا تو اس کے متعلق صحیح معلومات کرنے کو تیار نہیں بس خرافات اور برائی شروع، الزامات کی بوچھار شروع، بغض و حسد کا اظہار شروع چغلخور کو بھی سکون مل گیا کہ چلو فلاں ابن فلاں کے درمیان اب تعلقات ناساز گار ہوگئے جھوٹی باتوں پر تو آج اتنی جلدی یقین ہوجاتا ہے کہ اس کی مثال یوں سمجھئے کہ ایک آدمی اپنی کار سے سفر کرہا ہے،، راستے میں ایک صاحب ملتے ہیں گاڑی چلانے والے اس آدمی کے پاس اپنی گاڑی روک دیا اور پوچھتا ہے کہ بابا آپ کہاں جارہے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ بس تھوڑی ہی دور تک جانا ہے کوئی بات نہیں میں پیدل ہی چلا جاؤں گا لیکن گاڑی مالک بولتا ہے کہ بابا آپ میری گاڑی میں بیٹھ جائیں میں آپ کو وہاں تک چھوڑ دیتا ہوں اب بابا اس کی گاڑی میں بیٹھ گئے ابھی کچھ ہی دور پہنچے تھے کہ گاڑی مالک نے کہا کہ بابا آپ کی زندگی میں کوئی ایسا موقع آیا ہو جسے آپ بھلا نہیں سکے ہوں تو مجھے بھی بتائیں ہوسکتا ہے مجھے کچھ نصیحتیں حاصل ہوں،، اب بابا کہتے ہیں کہ بیٹا ایک مرتبہ ایک خوبصورت نوجوان لڑکے سے میری ملاقات ہوئی اور وہ خوبصورت نوجوان لڑکا کافی پریشان نظر آرہا تھا چہرے پر اداسی تھی اور تھکا ہوا لگ رہا تھا میں نے اس سے پوچھا کہ بیٹے کیا بات ہے کیوں پریشان ہو تو اس نے جواب دیا کہ بابا وہ ایک خوبصورت لڑکی ہے جس سے بے پناہ محبت کرتا ہوں تو میں نے کہا کہ جب محبت کرتے ہو تو پیغام نکاح بھیجوا دو تو اس نوجوان لڑکے نے جواب دیا کہ میں تو اس سے محبت کرتا ہوں مگر کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وہ صحیح لڑکی نہیں ہے اور اسی وجہ سے میں نکاح کا پیغام نہیں بھیج سکتا-

اب بابا کے ذہن میں یہ خیال آیا کہ کیوں نہ اس کا امتحان ہی لے لیا جائے چنانچہ بابا نے کہا کہ میرے پاس چار لڑکیاں ہیں تم دیکھ لو اور جس سے چاہو تم اس سے نکاح کرلو تو اس نوجوان نے کہا کہ مجھے غور وفکر کرنے کے لئے تھوڑا وقت چاہئے تاکہ میں کچھ سوچوں اور سمجھوں اور پھر کوئی فیصلہ لوں،، بابا نے کہا کہ ٹھیک ہے میں تمہیں ایک مہینے کا وقت دیتا ہوں آخر کار ایک مہینہ گزر گیا ایک دن پھر اس خوبصورت نوجوان لڑکے سے بابا کی ملاقات ہوتی ہے تو بابا نے پوچھا کہ اے نوجوان بتا کیا تونے کوئی فیصلہ لیا تو اس نے جواب دیا کہ ہاں میرا فیصلہ یہ ہے کہ میں آپ کی کسی بھی لڑکی سے شادی نہیں کرسکتا بابا نے پوچھا کہ آخر کیوں؟ کیا میری لڑکیاں تمہیں پسند نہیں ہیں تب وہ نوجوان جواب دیتا ہے کہ بابا آپ کی سبھی لڑکیاں بہت خوبصورت ہیں مگر مجھے معلوم ہوا ہے کہ آپ کی لڑکیوں کی عادت بری ہے ان کی سیرت اچھی نہیں ہے وہ بازاروں میں آتی جاتی ہیں اور ان کے تعلقات بھی بہت سے لوگوں کے ساتھ ہیں اس مجھے معاف کریں اور مجھے میرے حال پر چھوڑ دیں میں آپ کی بیٹیوں سے شادی نہیں کرسکتا اب بابا نے اس خوبصورت نوجوان لڑکے کا ہاتھ پکڑا اور اور اپنے گھر لے گئے دروازہ کھولا اندر داخل ہوئے تو ایک بوڑھی عورت تھی جس کی دیکھاتے ہوئے بابا نے اس نوجوان سے کہا کہ بیٹا اس گھر میں میں اور میری بوڑھی ماں یعنی ہم ہی دونوں رہتے ہیں اور میں نے شادی ہی نہیں کی ہے اور اس لئے میری کوئی لڑکی نہیں ہے بس میں تمہارا امتحان لے رہا تھا کہ تم کسی کی سنی سنائی باتوں پر کتنا یقین رکھتے ہو یاد رکھو جس طرح ہر چمکنے والی چیز سونا نہیں ہوتی تو اسی طرح ہرکسی کی ہر بات بھی سچ نہیں ہوتی اس لئے بدگمانی سے بچو اور ہر بات کی تحقیق کرو تاکہ سچائی پھلے پھولے اور جھوٹ، عیاری، مکاری کا خاتمہ ہو سکے اور نتیجے میں صاف شفاف معاشرے کی تشکیل ہوسکے-

یہاں ایک واقعہ بھی تحریر کرنا مناسب ہے جو اکثر و بیشتر مقررین اپنے اپنے انداز فن کے مطابق بیان کرتے ہیں کہ حضرت امام اوزاعی کے گھر صبح سویرے ایک عورت آئی خود امام اوزاعی نے دروازہ کھولا مگر فوراً وہ اندر چلے گئے اور اپنی بیوی سے کہا کہ جاؤ ایک خاتون آئی ہوئی ہیں ان کو بیٹھاؤ ان کی بیوی جاتی ہے اور اس خاتون کو دالان میں بچھی چٹائی پر بیٹھاتی ہے جیسے ہی وہ عورت بیٹھتی ہے تو اس کا کپڑا بھیگ جاتا ہے اور اتفاقاً سامنے تھوڑی سی دوری پر ایک چھوٹا سا بچہ بھی ننگا نظر آتا ہے اب کیا تھا وہ مہمان عورت حضرت امام اوزاعی کی بیوی پر برس پڑی بہت کچھ کہتے کہتے یہاں تک کہہ دیا کہ تمہارے اس بچے نے پیشاب کیا ہے اور تم نے مجھے اسی ناپاکی پر بیٹھا دیا جبکہ امام اوزاعی کی بیوی بار بار کہتی رہی کہ ائے میری بہن تمہیں بدگمانی ہورہی ہے اور تم غلط فہمی میں مبتلا ہو میں نے جس جگہ تمہیں بیٹھایا وہ پاک جگہ ہے وہاں کوئی پیشاب نہیں ہے مگر وہ عورت ماننے کو تیار نہیں جب امام اوزاعی کی بیوی نے بہت سفارش کی اور اس کی غلط فہمی کو دور کرنے کی کوشش کرتی رہی آخر کار اس عورت نے کہا چلو میں مان بھی لوں تو تمہارے پاس ثبوت کیا ہے تب امام اوزاعی کی بیوی نے کہا کہ ائے میری بہن یہ ناپاک جگہ نہیں ہے بلکہ یہ وہ چٹائی ہے اور وہ جگہ ہے جہاں فجر کی نماز کے بعد میرے شوہر روزانہ بیٹھ کر قرآن مقدس کی تلاوت کرتے ہیں اور ہاتھ اٹھا کر اللہ رب العالمین سے دعائیں مانگتے ہیں اور اتنا روتے ہیں کہ یہ آنکھوں سے آنسو بہتے ہیں اور اسی آنسو سے یہ چٹائی اسی طرح بھیگ جایا کرتی ہے اور اتفاق آج ایسا ہوا کہ تم آئی تو تمہیں وہیں بیٹھنے کا موقع مل گیا ورنہ میرے شوہر بار بار کہتے تھے کہ ائے میری بیوی تم میرے اس عمل کا تذکرہ کسی نہیں کرنا بلکہ میں جانوں اور میرا رب جانے تاکہ میرا یہ عمل دیکھاوے اور ریا کاری سے پاک رہے کیونکہ لوگ صرف یہی مشہور کرتے ہیں کہ اللہ کی ذات ایسی ہے بخشنے کے لئے ایک سجدہ کافی ہے اور یہ نہیں کہتے کہ وہ چاہے تو ہزار سال کے سجدے بھی منہ پر ماردے اور کہدے کہ تو عبادت ریاکاری میں ڈوب کر کیا ہے تیری ایسی عبادت میرے نزدیک قابل قبول نہیں تو دنیا میں میرے بندوں کی غیبت کرتا تھا، دوسروں پر تہمت لگاتا تھا اور خوب خوب بدگمانی کرتاتھا اس لئے رکوع و سجود بیکار اور دنیا میں تیری مصنوعی عبادت کا نتیجہ آج میری عدالت میں صفر ہے اور صرف صفر ہے-

javedbharti508@gmail.com

Javed Akhtar Bharti

+++++++++++++++++++++++++

جاوید اختر بھارتی (سابق سکریٹری یو پی بنکر یونین)

محمدآباد گوہنہ ضلع مئو

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اسرار الحق اسراؔر کی شاعری کلاسیکل شاعری کی روایت کومستحکم کرتی ہے:ڈاکٹر ریشما پروین
اگلی پوسٹ
پریم چند کے کردار سماجی مسائل،طبقاتی کشمکش اور زمیندارانہ نظام کے مظالم کو خوبصورتی سے پیش کرتے ہیں:پروفیسر صغیر افراہیم

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں