Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

بزم اردو قطر کے زیر اہتمام محفل شعر وسخن

by adbimiras ستمبر 5, 2022
by adbimiras ستمبر 5, 2022 0 comment

دوحہ قطر کی اولین وقدیم ترین اردو ادبی تنظیم بزم اردو قطر (قائم شدہ  ۱۹۵۹) کے زیر اہتمام سابق چیئرمین امجد علی سرور کی غزلوں کا مجموعہ  ’یادوں کی روشنی‘  کی تقریب رونمائی اور محفل و شعر و سخن کا انعقاد۔

بزم اردو قطر کے ذریعے  ۲ ستمبر، بروزجمعہ  ۲۰۲۲ اسکل ڈیولپمنٹ سنٹر ، سلطہ جدید ،دوحہ ، قطر کے خوبصورت ہال میں امجد علی سرور کی غزلوں کے مجموعہ کی تقریب رونمائی اور محفل شعرو سخن کا انعقاد کیا گیا ، جس میں قطر کے مقامی شعرا نے شرکت کی۔مشاعرے کی صدارت  معروف سینئرشاعرجناب عتیق انظرنے کی جبکہ مہمان خصوصی ادب نواز شخصیت جناب خالد داد خان صاحب اور مہمانان اعزازی کی حیثیت سے معروف شاعر ڈاکٹر ندیم جیلانی نے اسٹیج کو منور کیا ۔مشاعرے کی ابتدائی نظامت کی ذمہ داری بزم کے  جنرل سکریٹری مقبول شاعر جناب احمد اشفاق نے نبھائی۔ پروگرام کا آغازمقامی وقت کے مطابق ۳۰:۷ بعد نماز عشا قاری سیف الرحمٰن کی تلاوت کلام اللہ سے کیا گیا۔

پروگرام کو شروع کرنے سے پہلے امجد علی سرور کے شعری مجموعہ ’یادوں کی روشنی‘ کا اجرا  صدر مشاعرہ و مہمانوں کے ہاتھوں ہوا جس میں بزم کے ذمہ داروں نے اورشعرا نے بھی اسٹیج کو رونق بخشی ۔

پروگرام دو حصوں پر مشتمل تھا  پہلا حصہ دو مضامین پر جبکہ دوسرا  حصہ شعری  نشست پر مشتمل تھا ۔پہلے حصے کی نظامت کی ذمہ داری نبھا رہے جناب احمد اشفاق نے  پہلا مضمون پیش کیا ، جس کا عنوان تھا ’نئے شعری روایات کا شاعر امجد علی سرور‘۔ جس میں انھوں نے امجد علی سرور کی شاعری پر جامع مضمون پیش کیا جو  شعری مجموعہ ’یادوں کی روشنی‘  میں بھی شال ہے اور دوسرا مضمون  جناب اشفاق دیشمکھ نے پیش کیا ۔ جس میں  انھوں نے اپنے خیالات  کے اظہار کے ساتھ ساتھ امجد علی سرور کی ایک تازہ ویڈیو بھی نشر کی۔ اپنے خیالات کے اظہار کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ امجد علی سرور کو کسی طرح بھلایا نہیں جا سکتا وہ  قطر کے بہت سے ایسے لوگوں کو شاعر بنا کر گئے ہیں جو آج کی محفلوں کے لیے بہت انمول مانے جاتے ہیں ۔انھوں نے ذکر کرتے ہوئے کہا کہ امجد صاحب سب کی حوصلہ افزائی کرتے تھے ، اصلاح کا بڑا ہی انوکھا انداز تھا  کبھی کسی کے خیال کو تبدیل نہیں کرتے ، ہاں ایک الگ انداز سے مشورے  ضرور دے دیتے تھے۔ دیشمکھ نے ممبئی ان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کا ذکر کیا  جس میں امجد علی سرور نے  دوحہ کے تمام ساتھیوں کے احوال پوچھے اور انھیں قطر کے شعرا کے لئے اپنی کتابیں بطور ہدیہ پیش کیں۔

اپنے خیالات کے بعد انکی ویڈیو نشر کی گئی جس میں صاف ظاہر ہورہا تھا کہ انھیں اب بولنے ،لکھنے میں بہت مشکل پیش آرہی ہے مگر دوحہ کے ساتھیوں کی محبت میں کچھ باتیں  اپنے بارے میں شیئر کیں اور  دوحہ والوں کی یادوں کو اپنے دل میں بسا کر رکھنے کا بھی ذکر کیا ۔

دوسری نشست محفل شعر و سخن پر مشتمل تھی جسکی نظامت جناب اطہر اعظمی ( بزم کے نائب صدر) نے فرمائی۔انھوں نے  اسٹیج پر جلوہ افروز شخصیات کا اس شعر سے استقبال کیا کہ :

آپ آئے فضا مسکرانے لگی

زندگی زیر لب گنگنانے لگی

ابتدا میں انھوں نے اردو ادب اور مشاعروں کے تعلق سے گفتگو کی جسکا ما حصل یہ تھاکہ مشاعروں کی وجہ سے ہی اس دور میں اردو کچھ حد تک باقی ہے ورنہ لوگ اردو بولنا اب شرم کی بات سمجھتے ہیں ۔

اس کے بعد پروگرام کی شعری نشست کا باقاعدہ آغاز ہوا جس میں درج ذیل شعرا نے اپنا کلام پیش کیا ۔

اظہر:                                 کیسے انسان ہیں جلا دیتے ہیں بستی ساری

ہم سے بچوں کے مکاں ریت کے ڈھائے نہ گئے

مچھ کو بدنام وہ کرنے پہ تلے ہیں اظہر

جن سے دامن میں لگے داغ چھڑائے نہ گئے

مراد ساحل:                          الجھا ہوں آندھیوں سے مگر سوچنا بھی مت

ڈھلنا ہے شام ہوتے ہی سایہ نہیں ہوں میں

کچھ بھی بگاڑ سکتا نہیں تو میرا ، جہاں

رحمت خدا کی ساتھ ہے تنہا نہیں ہوں میں

اجمل بسہمی :       سوال پوچھوگے جب بھی نبی کے بارے میں

سوال بن نہ سکے گا جواب کاٹے گا

اتفاق انمول:                گر تیرے زمانے میں طرفدار بہت ہیں

اے دشمن جاں میرے بھی غمخوار بہت ہیں

مانا کہ ہے جذبات کا تاجر یہ زمانہ

اس دور میں بھی غم کے خریدار بہت ہیں

 

راقم اعظمی               بھلے ہی زیست میں کتنی بلندی پر پہنچ جائو

درختوں کی طرح خود کو زمیں سے تم جڑا رکھنا

ہماری زندگی اک کوئلے کی کان جیسی ہے

بڑا دشوار ہےخود کو برائی سے بچا رکھنا

اشفاق دیشمکھ:                         مان جاؤ خود ہی تم کو شاعری آتی  نہیں

بحر ہے جانِ غزل تم کو وہی آتی نہیں

جب سے سالوں نے پٹائی کی ہے اس کی ایک بار

تب سے  اسکے خواب میں بھی  دوسری آتی نہیں

راشد عالم راشد:          مسائل پر ہم نے بہت بات کر لی

ہمیں رہبرو کوئی رستہ دکھا دو

اطہر اعظمی:                           محبتوں کا امیں حق کا پاسدار گیا

گیا ضرور مگر کر کے بے قرار گیا

نہ جانے کون سی نگری میں ہو گیا روپوش

ہماری آنکھوں کو بس دے کے انتظار گیا

ڈاکٹر وصی بستوی:  کفر پھر اپنا زمانے سے چھپانے کے لیے

ایک تمثال خیالوں میں بنایا میں نے

دل کی تنویر میں ہے خون جگر بھی شامل

بزم افلاک سے توڑا نہیں تارا میں نے

زوار حسین زائر:             ایسا لگتا ہے  خدا  روٹھ  گیا  ہے  مجھ  سے

گھر سے نکلا ہوں تو اب ماں نے دعا ہی نہیں دی

ڈاکٹرندیم جیلانی:             اپنوں سے دور جانے کا دشوار مرحلہ

آپس کی بد گمانی نے آسان کر دیا

یہ  تو  نہیں کہ  لطف نہ  تھاانتظار میں

بس دل کی دھڑکنوںنے پریشان کر دیا

مقصود انور مقصود:           مصلحت کہتی ہے حاتم طائی مت بن بیوقوف

فرض  کہتا ہے کشادہ  اپنا دستر خوان  کر

اعجاز حیدر:                            آپ نے بات ان سنی کردی

اب کسی  اور  کو  بتانی ہے

جب  میں دنیا بنا چکا  اپنی

تب کسی نے کہا یہ فانی ہے

احمد اشفاق:                           یہ معجزہ ہے کہ انگشت بے ہنر سے ہم

خلا میں روز نئی کہکشاں بناتے ہیں

انھیں سے کہتے ہیں لاؤ سند محبت کی

ہتھیلیوں پہ جو  ہندوستاں بناتے ہیں

عزیز نبیل:        راستوں کی بند سانسیں ایک دم کھل جائیں گی

آدمی جس روز دیواروں سے باہر آئے گا

جس کو جانا تھا گیا، کیا سوچنا ، جانے بھی دے

جلد  ہی کوئی  یقیناً  اس سے  بہتر  آئے گا

عتیق انظر :                  جس میں  پھولوں کا  کل بسیرا  تھا

دل وہ کانٹوں سے آج بھر گیا ہے

گیت گاؤں وہاں بہاروںکے

پتہ پتہ  جہاں  بکھر  گیا  ہے

شعری نشست کے بعد  پہلے مہمان اعزازی اور پھر مہمان خصوصی جناب خالد داد خان صاحب نے اظہار خیال پیش کرتے ہوئے سب سے پہلے بزم اور اسکے اراکین کو  امجد علی سرور کے شعری مجموعے کی رونمائی پر مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ بزم کے شرکا کی امجد علی سرور سے محبت کا ثبوت یہ ہے کہ  ان کی غیر موجودگی پر بھی ان کی کتاب کا اجرا اور تقریب کا انعقاد کرنا ہے۔ یہ بھی کہا کہ امجد علی سرور شاعری کے فن اس کے رموز و اوقاف پر گہری نظر رکھتے تھے۔

محفل کی صدارت فرما رہے عتیق انظر صاحب نے  بہترین نظامت پر مبارکباد دی ۔ اسکے بعد امجد علی سرور کو انکے تیسرے مجموعے کی اشاعت پر بھی مبارکباد پیش کیا ۔انھوں نے کہا کہ وہ ایک شاعر ہونے کے ساتھ  بہت اچھے مر بی ّ بھی تھے ۔ لوگوں سے تعلقات بہت اچھا رکھتے ، تنظیمی سطح پر بہت فعال تھے۔ ان کی کوششوں سے بہت سے شعرا فیض یاب ہوئے۔

مشاعرے میں بزم کے دیگر ذمہ داران کے علاوہ جن قابل ذکر شخصیات نے شرکت کی ان کے اسمائے گرامی مندرجہ ذیل ہیں۔

عبید طاہر،احتشام اقبال ، واصف گیلانی،ممنون بنگش، فراز احمد، عرفان اللہ،سیف الرحمن،اریب اشفاق،عدیل احمد ، مس الدین رحیمی، آخر میں صدر بزم اعجاز حیدر صاحب نے تمام مہمانان کا شکریہ ادا کیا  نیز محفل کو رونق بخشنے والے آخر تک موجود سامعین کا بھی دل سے شکریہ ادا کرنے کے ساتھ پروگرام کے اختتام کا اعلان کیا۔

رپورٹ: ابو حمزہ اعظمی))

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
سینئر کو ہمیشہ اپنے جونیر کی مدد کرنے کا جذبہ اپنے اندر رکھنا چاہئے:پروفیسر جمال احمد صدیقی
اگلی پوسٹ
علامہ شبلی نعمانی ۔ایک تاریخ ساز شخصیت – ڈاکٹر تجمل حسین

یہ بھی پڑھیں

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

فروری 15, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,042)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (535)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (475)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,133)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (897)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں