Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

"کرونا کی تیسری لہر اور’  منکی بی ‘ وائرس ” – شیبا  کوثر 

by adbimiras جولائی 26, 2021
by adbimiras جولائی 26, 2021 0 comment

ایک طرف کرونا وبا ء کی تیسری لہر کی آہٹ ہے تو  دوسری طرف بےخوف عوام، جسے زندگی کی کشمکش سے اتنی فرصت ہی نہیں کہ وہ یہ سوچےکہ  کرونا کی وبا ء ابھی ختم نہیں ہوا ہے اس لئے کرونا پر و ٹو کول کی پیر وی کی جائے ۔نہ تو منھ پر ماسک نا سماجی دوری کا احساس حکومت کے بار بار اعلان کے باوجود اور سماجی تنظیموں اور مذہبی رہنماؤں کی لاکھ کوشش کے باوجود زیادہ تر آبادی اپنے حال میں مگن نظر آتی ہے شہر وں اور بازاروں کا حال دیکھ کر یہی لگتا ہے کہ جیسے وبا ئی مرض اب ختم ہو گیا ہے اور لوگ دوسری لہر کے خوفناک مناظر کو بھول گئے جب موت سر پر ناچتی نظر آرہی تھی اور ہر شخص موت کے سائے میں جی رہا تھا ۔یہ ہے ہمارے ہندوستان کی اصل تصویر ۔
حقیقت یہ ہے کہ جس سماج میں معاشی تنگی رہیگی اور تعلیمی بیداری نہیں پایا جائے گا وہاں کی صورت حال کچھ ایسی ہی ہوگی ۔کیونکہ بھوکے ننگے لوگوں کو اس بات کی پرواہ نہیں ہوتی ہے کہ کون سی چیز انہیں موت کے قریب کر دے گی اور کیا ان کی صحت کے لئے مضر ہے ۔جہاں لوگ سڑ ے گلے پھلوں کو بھی اس لئے خرید لاتے ہیں کہ  وہ انہیں کم قیمت میں مل جاتا ہے اور خراب کھانا بھی کھانے سے نہیں کترا تے ہیں کیونکہ انہیں تو اپنی بھوک مٹا نی ہے گندی بستیوں میں رہنے پر مجبور ہیں چونکہ ان کو سر چھپانا ہے ۔سڑک کے فٹ پاتھ پر سونے کو مجبور ہیں اس لئے کہ گندی بستی میں بھی انہیں جگہ میسر نہیں اور شہر میں رہنا مجبوری ہے کہ دو وقت کی روٹی انہیں یہیں سے مل پاتی ہے ایسے حالات میں کوئی کرے تو کیا کرے والا معاملہ نظر آتا ہے ۔ویکسینشن کا بھی یہی معاملہ ہے لوگوں کے اندر کتنے طرح کے بھرم پیدا ہو گئے ہیں کہ پوچھئے مت کوئی کہتا ہے کہ اسے لگوا نے کے بعد لوگ نا مرد اور بانجھ ہو جاتے ہیں تو کوئی کہتا ہے کہ اس کے لگوا نے کے دو سال بعد لوگ مر جائیں گے ۔اور کوئی ایمانی جذبہ میں اتنا بے خوف ہو جاتا ہے کہ کہتا ہے کہ موت ہوگی تو مر جائیں گے ۔انجکشن لگوا نے کی کیا ضرورت ہے اس بیچارے کو اس کا علم ہی نہیں کہ اللّه کا کیا حکم ہے کہ اگر کوئی وبا ء یا بیماری پھیل جائے تو اس کا علاج اور دوا کرنا  ضروری ہے ورنہ خودکشی جیسا معا ملہ ہوگا ۔یہ تو وہی ہوا کہ زلزلہ آئے اور ہم گھر میں بیٹھے رہیں اور یہ کہیں کہ موت آنی ہوگی تو آجاۓ گی ۔جان بچانے کی تد بیر نہیں کریں گے ۔اللّه کا حکم تو یہ ہے کہ ہم جو بھی ہو تدبیر کریں اور پھر اللّه پر پورے طریقے سے بھروسہ کریں مگر ہر جگہ وہی جہالت آڑ ے آتی ہے دنیا کے معاملے میں جو حال ہے وہی حال عام طور سے  مذہب کے معاملے میں بھی ہے کہ لوگ مذہب کو تو مانتے ہیں مگر مذہب کیا ہے اس کے تقاضے اور اصول کیا ہیں اس سے کافی دور نظر آتے ہیں وجہ پھر وہی ہے دینی اور دنیا وی تعلیم سے دوری(یہ بھی پڑھیں ہمیں  زمانے کے ساتھ ہی چلنا پڑے گا – شیبا کوثر)
اس لئے ضروری ہے کہ سب سے پہلے لوگوں کو ہر طرح کی تعلیم سے آرا ستہ کیا جائے ان کے معاشی حالات کو بہتر بنانے کی کوشش کی جائے ،سماج میں جب علم کی روشنی پھیلے گی تو لوگوں کے اندر شعور بیدار ہوگا ۔اچھے برے کی پہچان ہوگی ۔اور پھر کوئی بھی سماجی تحریک کامیاب ہو سکے گی ۔چونکہ کسی بھی تحریک یا سماجی بدلاؤ کو کامیاب بنانے میں عوام کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔جب تک  عام لوگوں کا ساتھ نہیں ملتا ہے کوئی بھی سماجی تحریک کامیاب نہیں ہو پاتی ہے کرونا کے معاملے میں بھی ہہی بات آڑ ے آرہی ہے ،نا سمجھ اور بے شعور لوگ اس کی خو فناکی کو نہیں سمجھ پا رہے ہیں ۔اگر ہم نے اس کو ہلکے میں لیا تو اس کے کتنے برے اور خطرناک انجام ہو سکتے ہیں ۔ہر کچھ دن بعد کرونا وائر س  شکل تبدیل کر نئے شکل میں سامنے آ رہا ہے پہلے کووڈ نا ئینٹین ،بلیک فنگس ،و ہا ئٹ فنگس ،ڈ یلٹا _ بی ویرنیٹ اور اب پھر ایک نیا وائرس سامنے آیا ہے جس کا نام منکی بی وائرس ،اس وائرس کا بھی پتہ چین میں ہی چلا ہے ۔دنیا کو کرونا وائرس کی وبا ء میں ڈالنے والے ملک چین سے ہی اس کی آہٹ مل رہی ہے ۔گذشتہ ہفتے میں منکی بی ،وائر س کی وجہ سے ایک ڈاکٹر کی موت ہوگئی جس کی وجہ کر دنیا میں پھر ایک بار ایک نئے وائر س کے خوف کا سایہ منڈ لانے لگا ۔عالمی ٹائمس کی رپورٹ کے مطابق چین میں ویٹر نر ین ڈاکٹر کی موت منکی بی وائر س کی وجہ سے ہو گئی ۔رپو رٹ کے مطابق جانوروں پر تحقیق کرنے والے تر پن سالہ ڈاکٹر کی موت کی چین نے سرکاری طور پر تصدیق کر دی ۔اس رپو رٹ کے بعد دنیا میں اب یہ سوال پیدا ہونے لگا ہے کہ منکی بی وائر س کتنا خطرناک ہے اس کے علامت کیا ہیں اور کیا یہ وائر س بھی دنیا میں کرونا وبا ء کی  طرح پھیل جائے گا۔گلو بل ٹائمس کی رپو رٹ میں کہا گیا ہے بندر سے پیدا ہونے والے اس وائر س کی تصدیق دار لحکومت بیجنگ میں مقیم ایک ویٹر نر ین میں ہوئی ہے لیکن علاج کے دوران اس ڈاکٹر کی موت ہو گئی ہے اس رپورٹ کے مطابق اس وائر س کا نام منکی بی ،یعنی (  بی و یہے ) ہے۔ ڈاکٹر اس وائرس کے ساتھ رابطےمیں  آنے کے بعد کافی بیمار ہوگیا تھا۔تاہم ابھی چین کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے ڈاکٹر کے ساتھ رابطے میں آنے والے  تمام افراد ٹھیک ہیں ۔لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ چین اس بار کئی مہینوں سے کرونا وائر س کے بارے میں حقیقت چھپاتا آرہا ہے اور اس بار بھی وہ کتنا سچ بول رہا ہے ۔ (یہ بھی پڑھیں پہلے درس گاہ کو معیاری بنائیے – شیبا کوثر  )

گلو بل ٹائمس کی رپورٹ کے مطابق منکی بی وائر س کی وجہ سے اپنی جان  گنوا نے والے ڈاکٹر لیبار ٹری  میں مردہ بندر وں پر تحقیق کر رہا تھا ۔رپورٹ میں یہ کہا گیا ہےکہ  اس سال مارچ کے شرو عاتی دنوں میں ڈاکٹر کی طبیعت خراب ہوئی تھی اور اسے الٹی اور متلی کی شکایت آنی شرو ع ہوئی تھی طبیعت خراب ہونے پر ڈاکٹر کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ۔رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر مردہ بندر وں کے  رابطوں میں آنے کے بعد بیمار ہو گیا۔چینی مرکز برائے بیماریو ں کے کنٹر ول اور روک تھام کے ہفتہ کے روز چائنا سی ڈی سی ویکلی انگلش پلیٹ فارم میں نئے وائرس سے ڈاکٹر کی موت کا انکشا ف کیا ہے ۔ڈاکٹر وں کے  مطابق منکی بی وائر س براہ راست رابطے میں آنے کے ذریعہ ایک شخص سے دوسرے شخص تک پھیل سکتا ہے اور یہ وائرس ایک جسم سے دوسرے جسم میں اگر رابطے میں پھیل سکتا ہے سب سے پہلے اس وائر س کا انتخاب( انیس سو تیتس 1933) میں  ہوا تھا جس وقت اسے مو کاک بی وائر س کے نام سے جانا جاتا  تھا اس  وقت لگ بھگ بارہ سالوں میں تقریباً دو درجنوں سے زیادہ افراد۔ ہلاک۔ ہوئے جن میں پانچ کو یا تو بندر نے کاٹ لیا تھا یا ان لوگوں کو نوچ دیا تھا یا پھر کسی بھی طرح سے بندر کے اندر سے نکلے ر قیق مادّہ کے  رابطے میں آ گئے تھے۔
منکی بی وائرس بھی مو کاک وائر س کا ایک ویر یںنٹ ہے لیکن یہ زیادہ خطرناک اس لئے ہے کہ اس میں اموات کی شرح ستر فی صد سے اسی فی صد کے لگ بھگ ہو سکتا ہے ۔اس لئے یہ وائر س انسانوں کے لئے بہت خطرناک ہو سکتا ہے ۔عام طور سے ڈاکٹر وں کے مطابق منکی وائر س کی علامت یہ ہے کہ اس وائر س میں متاثر ہ افراد میں پہلے سردی اور بخار کی علامت ظاہر ہوتی ہیں اور پھر قے ہونا شروع ہو جاتا ہے اس کے ساتھ ہی سردی بھی محسوس ہوتی ہے اور جسم میں کافی درد ،تھکاوٹ اور سر درد ہوتا ہے ۔منکی بی وائرس کی علامت ایک سے تین ہفتوں میں ظاہر ہوجاتے ہیں ۔اب تک کی تحقیق کے مطابق یہ بات واضح ہو چکی ہے منکی بی وائر س کرونا وائر س کی طرح نہیں پھیل سکتا ہے کیونکہ اس وائرس میں موجود اسپا ئک پرو ٹین ہوتا ہے ۔انسانی جسم میں کافی حد تک داخل ہونے کے لئے بہت کمزور ہوتا ہے یہ وائر س ایک انسان سے دوسرے انسان میں پھیلتا تو ہے اس کے پھیلاؤ کی رفتار بہت کم ہے لیکن ساتھ ساتھ ڈاکٹر یہ بھی کہتے ہیں کہ اگر یہ وائر س اپنی نئی شکل تیار کر لے تو اس کے پھیلا ؤ کی رفتار تیز بھی ہوسکتی ہے ۔اس لئے ڈاکٹر وں کا کہنا ہے کہ کرونا وائر س کی طرح چین کو منکی بی وائر س کے بارے میں جھوٹ نہیں بولنا چاہئے اور حقیقت سے صحیح طورپرآگاہ کرنا چاہئے کیونکہ اس بدلےہوئےویرینٹ سے شرح اموات کافی ہو سکتی ہے۔
اس لئے وبا ء کے اس دور میں حالات کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے لوگوں کے اندر تیزی سے کام کرنے کی ضرورت ہے اسے ایک مہم کی طرح لیکر آگے بڑھنا پڑے گا ۔لوگوں کے اندر جاکر کورونا پرو ٹو کول کی جانکاری دینی پڑے گی اس میں سماجی تنظیم کا رول اہم ہو جاتا ہے ۔جو حکومت کے ساتھ مل کر مقامی سرکاری افسر کی مدد لے کر اور ان کا ساتھ دیکر اپنے اپنے علاقے میں ایک پلاننگ کے تحت کام کریں ۔سچ مچ یہ ایک بڑاکام ہے جس کے لئے وقت ،محنت اور مناسب بجٹ کی ضرور ت ہے اور جب تک ہم پورے طریقے سے کرونا پرو ٹو کول کی پیروی نہیں کریں گے اس مہلک وبا سے نجات ملنا ممکن نہیں ۔!!

sheebakausar35@gmail.com

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

شیبا کوثرکرونا
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
امیر شریعت خامس: حضرت مولانا عبد الرحمن صاحب رح – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں