Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras فروری 20, 2022
by adbimiras فروری 20, 2022 0 comment

    دو گھنٹے کی محبت” / عظیم انصاری – ڈاکٹر مظفر نازنین

 

سرزمین بنگال, ہندوستان کی وہ ریاست ہے جس کے بارے میں گرودیو رابندر ناتھ ٹیگور نے کہا تھا کہ ہندوستان سوتا ہے تو بنگال جاگتا ہے۔ بلاشبہ بنگال علم و ادب کا گہوارہ ہے’ تعلیم و تہذیب کا مرکز ہے۔ بنگال کی راجدھانی کولکاتہ ہو یا مضافاتی علاقے، یہاں اچھے شعراء و ادباء کی ایک کثیر تعداد ہے۔ انھیں شعراء اور ادباء میں شریف طبع عظیم انصاری کا بھی شمار ہوتا ہے جن کا تعلق مضافاتی علاقے شمالی چوبیس پرگنہ کے جگتدل سے ہے۔ موصوف شاعری و تنقیدنگاری کے ساتھ اب ترجمہ نگاری میں بھی اپنا جوہر دکھا رہے ہیں۔ ” دو گھنٹے کی محبت” عظیم انصاری صاحب کی ترجمے کی کتاب ہے۔ یہ بنگلہ افسانوں کا اردو میں ترجمہ ہے۔ انھوں نے بنگلہ افسانوں کا اردو میں کامیاب ترجمہ کیا ہے۔ ان کی یہ کتاب ان کے دامادعلی شاہد ؔ دلکش صاحب نے مجھے بطور تحفہ عنایت کیا۔ اس کے لیے میں عظیم انصاری صاحب اور دلکش صاحب دونوں کی بیحد شکرگزار ہو ں۔علی شاہد صاحب کا تعلق کانکی نارہ چوبیس پرگنہ سے ہے۔ موصوف کوچ بہار گورنمنٹ انجینئرنگ کالج میں تدریسی فرائض انجام دے رہے ہیں۔ ذہین ہونے کے ساتھ اردو کے شاعر و ادیب بھی ہیں۔

بنگال کی تہذیب اردو ، بنگلہ اور انگریزی تہذیب کا میناۂ نور ہے۔  وطن ِ عزیز ہندوستان جس پر ہمیں ناز ہے۔  یہاں شمال میں وادی ٔ کشمیر سے لے کر جنوب میں کنیا کماری تک،  مغرب میں تھار کا ریگستان اور مشرق میں ابر آلود چھوٹی چھوٹی پہاڑی ریاستیں ہیں۔ مختلف زبان ، ادب و تہذیب کے لوگ رہتے ہیں۔ اس کے باوجود یہاں کثرت میں وحدت ہے۔ ڈاکٹر وی اسمتھ کا کہنا بجا ہے:”India offers unity in diversity.”  اور اس خوبی پر ہمیں ناز ہے۔ آج ڈیجیٹل ورلڈ ہے اور ہندوستان کی تہذیب، کلچر ، زبان اس حقیقت کا غماز ہے کہ یہاں فن ِ ترجمہ نگاری کی کتنی اہمیت ہے۔ عظیم انصاری کی یہ کتاب 2020 میں قومی کاؤنسل برائے فروغِ اردو زبان کے مالی تعاون سے شائع ہوئی ۔ موصوف کی اس کتاب میں گرا نقدر علمی و ادبی شخصیات کی تقریظ بھی شامل ہیں جن میں نصراللہ نصر، کلیم حاذق اور ڈاکٹر خورشید اقبال قابل ِ ذکر ہیں۔ کتاب کے بیک کوور پر ڈاکٹر شاہد اختر،سابق صدر شعبۂ اردو ، ہگلی محسن کالج کے تاثرات بھی شامل ہیں۔ اس کتاب میں دس بنگلہ افسانہ نگاروں کے چوبیس (24) ترجمے شامل ہیں۔جس میں آٹھ معروف افسانہ نگار ہیں۔ اس میں دو غیر معروف افسانہ نگاروں کے افسانے بھی شامل ہیں تاکہ قارئین اس بات سے واقف ہوسکیں کہ وہ بنگلہ ادب و ثقافت کی کس طرح عکاسی کررہے ہیں۔ یہ بڑی بات قابل ِذکرہے۔

بنگال کی تہذیب اردو، بنگلہ اور انگریزی تہذیب کا منارۂ نور ہے۔ بنگلہ اور اردو ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ جس طرح اردو جاننے والے بہترین افسانہ نگاروں کے افسانے پڑھنے کا ذوق رکھتے ہیں ویسے ہی ہم اہلِ بنگالہ بنگلہ کے معروف افسانہ نگاروں کے نام اور افسانوں کو ذہن کے نہاں خانوں میں محفوظ رکھتے ہی نہیںبلکہ احترام کی نظروں سے دیکھتے بھی ہیں۔

صفحہ 9 سے لیکر صفحہ 17 تک بنگلہ کے مشہور افسانہ نگاروں کا کا مختصر سوانح حیات درج ہے جو بلاشبہ اردو ادب میں گراں قدر اضافہ ہے اور یہ سوانحی خاکے تاریخی دستاویز کی حیثیت رکھتے ہیں۔جسے پڑھنے سے اردو داں حضرات کو بنگلہ افسانہ نگاروں کوسمجھنے کا موقع ملے گا۔بنگلہ ادب میں افسانوں کا بڑا ذخیرہ ہے۔ بنگلہ افسانوں کے بہترین افسانہ نگاروں کے منتخب افسانے مذکورہ کتاب میں شامل ہیں جن میں بن پھول (بولائی چندر مکھرجی)،سنیل گنگو پادھیائے، سنجیو چٹو پادھیائے ، سمریش مجمدار، مہاشویتا دیوی ، رام ناتھ رائے اور سید مصطفیٰ سراج کے نام اہم ہیں۔ صفحہ 16 پر عظیم انصاری صاحب نے اپنے چھوٹے داماد علی شاہد دلکش اور چھوٹی صاحبزادی نکہت عظیم کا شکریہ ادا کیا ہے ‘ جنھوں نے اس کتاب کی کمپوزنگ کی ہے۔

صفحہ 18پر  ”ترجمہ نگاری اور مختصر بنگلہ افسانوں کے اردو مترجمین”  کے عنوان سے ایک اہم تحقیقی مضمون ہے جس میں مترجم عظیم انصاری صاحب نے ترجمہ نگاری جیسے اہم فن کی اہمیت دلائل کوق حقائق کی روشنی میں خوب قلمبند کیا ہے۔ ساتھ ہی وطن ِ عزیز ہندوستان بالخصوص بنگال کے معروف مترجمین کے نام ان کی ترجمہ نگاری کے حوالے سے شاندار اقتباسات بھی قلمبند کیے ہیں۔ یہ میرا اپنا نظریہ ہے کہ Translation Studies بہت اہم ہے اور یہ فن بہت آسان نہیں بلکہ جوئے شیر لانے کے مترادف ہے کیونکہ اس میں کوشش کی جاتی ہے کہ متن سے قریب رہیں اور ترجمہ نگاری کے دوران خاص خیال رکھنا ہوتا ہے کہ مافی الضمیر کا کوئی حصہ ‘ مفہوم کا کوئی پہلو ترجمہ کے بعد اپنی مقصدیت سے محروم نہ ہوجائے۔نیز جوشخص بنگلہ ادب یا زبان کوقاعدے سے جانتا ہی نہ ہو وہ بنگلہ ادب کی تخلیقات کواردو ادب کے قالب میں ڈھنگ سے ڈھال ہی نہیں سکتا۔

The prime purpose of translation is to transform the text from one language to another so that the actual concept should remain intact.

          ربی ٹھاکر جو نوبل انعام یافتہ تھے ‘ ان کے افسانے آج بھی اتنے ہی گرانقدر ہیں اور بلاشبہ بنگلہ ادب میں بڑا ذخیرہ ہے۔  اس ضمن میں گزشتہ سال میں نے دربھنگہ(بہار) کے ایک بزرگ شخصیت ایڈوکیٹ سید محمود احمد کریمی کا ذکر کرنا چاہوں گی جنھوں نے اپنی ترجمہ نگاری کی چند کتابیں مجھے ارسال کی تھیں جن میں پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی کی کتاب ” ہر سانس محمد پڑھتی ہے ” کا انگریزی ترجمہ” Encomium of the Holy Prophet ”  اور ڈاکٹر امام اعظم صاحب کی کتاب ” قربتوں کی دھوپ” کا انگریزی ترجمہ Proximal Warmth” ”  بطورِ خاص ہیں’ جن پر میں نے تبصرہ کیا ہے۔

مختصر یہ کہ شیریں زباں اردو کی فروغ اور بقا ، ترقی و ترویج کے لیے ترجمہ نگاری کی خاصی اہمیت ہے چاہے وہ اردو سے انگریزی میں ترجمہ کیا گیا ہو یا بنگلہ سے اردو میں۔ ہر زبان کی اپنی اہمیت ہوتی ہے تاکہ اردو داں حضرات دوسری زبان و تہذیب سے آشنا ہوسکیں تو غیر اردو داں حضرات اردو زبان و تہذیب کو سمجھ سکیں۔ اس ضمن میں عظیم انصاری صاحب کی کتاب  ” دو گھنٹے کی محبت”  بلاشبہ کافی اہمیت کی حامل ہے۔

صفحہ 34 پرمعروف ادیب کلیم حاذق صاحب(ڈبلیو بی سی ایس افسر) کی تقریظ بعنوان ” بنگلہ کہانیوں کے تراجم اور عظیم انصاری”  ہے جس میں موصوف یوں رقمطراز ہیں:

” عظیم انصاری اچھے شاعر ہیں۔ زبان و بیان پر ان کی گرفت اور بنگلہ زبان سے واقفیت نے ان کے کام کی قدر و قیمت بڑھادی ہے۔ صفحہ 38 پر ایم نصراللہ نصر نے تقریظ لکھی ہے اور اس کتاب کی کئی خوبیوں کا ذکر کیا ہے۔ انھوں نے صفحہ 40 پر لکھا ہے ” بیشک ان کی دن رات کی محنت رنگ لائی ہے اور بنگال ہی نہیں ملک کے اردو ادب کے سرمائے میں ایک خصوصی اضافے کی متحمل ہے۔

ان تمام ترجمے کے حوالے سے معروف بنگلہ فکشن رائٹر مہاشویتا دیوی اور رام ناتھ رائے کے بہترین افسانے بالترتیب ” رانگ نمبر ” اور ” دوئی گھنٹار بھالو باشا”  کا بہترین ترجمہ بھی شامل ہے۔ رام ناتھ رائے کے افسانے ” دوئی گھنٹار بھالو باشا” عظیم انصاری اس قدر متاثر ہوئے کہ انھوں نے اپنے مجموعے کا نام ” دو گھنٹے کی محبت” رکھ دی۔

مہاشویتا دیوی بنگلہ کی وہ معروف افسانہ نگار ہیں جن کی پیدائش ڈھاکہ (مشرقی بنگال) موجودہ بنگلہ دیش میں ہوئی اور جنھیں پدم شری ایوارڈ (1986)، گیان پیٹھ ایوب (1996) ، بنگا بھوشن اور پدم وبھوشن (2006) سے نوازا گیا۔ بنگلہ ساہتیہ میں ان کی گراں قدر خدمات ہیں۔ میں نے عظیم انصاری کی پوری کتاب کا بغور مطالعہ کیا اور یہ دیکھا کہ original text   اور Translation Work   میں کافی مشابہت ہے صرف زبان الگ ہے یعنی بنگلہ اور اردو لیکن مافی الضمیر بالکل ایک ہی ہے۔ پوری کتاب کا بغور مطالعہ کرنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی کہ عظیم انصاری صاحب ایک اچھے مترجم ہیں اور انھیں بنگلہ اور اردو زبان دونوں پر قدرت حاصل ہے۔ انھوں نے بنگلہ افسانوں کا ترجمہ اس کامیابی سے کیا ہے کہ یہ ترجمہ نہیں بلکہ ان کی اپنی تخلیق معلوم ہوتی ہے اور ترجمہ کا شائبہ تک نہیں ہوتا۔ انھوں نے original text  کے مافی الضمیر’ اس کے مفہوم کے ہر پہلو کو اردو میں اجاگر کیا ہے۔

اس شاہکار ترجمہ نگاری  پر میں عظیم انصاری صاحب کو تہہِ دل سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ امید قوی ہے کہ اس کتاب کی ادبی حلقے میں خوب پذیرائی ہوگی اور میں دعا کرتی ہوں کہ باری تعالیٰ ان کے قلم کو طاقت بخشے تاکہ وہ فن ِ ترجمہ نگاری میں جوہر دکھاسکیں اور مزید ترجمے کی کتابیں منظر عام پر آئیں اور ادب میں گراں قدر اضافہ ہو۔ انشاء اللہ

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
خوشامد: منافقت کا دوسرا نام – عبدالرحمٰن 

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں