Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خصوصی مضامین

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خصوصی مضامین

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

فراق گورکھپوری کی شاعری میں ہندو دیو مالائی عناصر – راحت علی صدیقی قاسمی

by adbimiras مارچ 8, 2022
by adbimiras مارچ 8, 2022 0 comment

اردو شاعری میں موضوعات کی کثرت ہے، اس میں زندگی کے تمام پہلوؤں کو بحسن خوبی پیش گیا ہے، زندگی کی خوشیاں، سرمستیاں، حسن و عشق کی کرم فرمائیاں، وصل و ہجر کی اذیتیں اور سختیاں ، زندگی کے ان تمام پہلوؤں سے وابستہ کرداروں کو اردو شاعری مرکزی مقام عطا کرتی ہے، محبوب کے ناز ونخرے، گھر آنگن کا حسن و جمال، بیوی اور اس کا پیار، ماں کی شفقت ومحبت، باپ کی عظمت، جب اردو شاعری ان مضامین کو ذکر کرتی ہے ، تو بھی وہ بے مثل نظرآتی ہے اور زندگی کے ان اہم ترین کرداروں کو ان کے حقیقی مقام سے آشنا کرنے میں کامیاب ہوتی ہے، زندگی کی تلخیاں کڑوہاٹیں، سماج و معاشرے کے چہرے پر ابھرے بدنما نقوش، بدکرداری بداخلاقی، سماجی اقدار کی پامالی معاشرتی مسائل ، ان تمام موضوعات کو بھی اردو شاعری بحسن و خوبی بیان کرتی ہے، ان کے بیان میں اردو شاعری کی خوبی یہ ہے کہ اس کا تخلیقی جمال و خوبصورتی متاثر نہیں ہوتا، وہ صحافت کا روپ نہیں دھارتی، محض حالات حاضرہ کی رپورٹنگ بن کر نہیں رہ جاتی، بلکہ زندگی کے ہر رخ اور ہر پہلو کو بیان کرنے میں فنی جمالیات پر بھی فائز رہتی ہے، جو اس کا حسن و جمال اور اس کی قابل قدر صفت ہے، البتہ اگر وہ کبھی فنی جمالیات کی سیڑھیاں اترنے لگتی ہے اور حالات کی کسم پرسی کو ہی مقصد اصلی بناتی ہے، تو ناقدین اس کی رہنمائی کرتے ہیں اور اس کی عظمت کو بحال کرتے ہیں، اردو شاعری کا بیشتر حصہ زندگی سماج و معاشرے سے وابستہ ہے، حالانکہ وہ یاسیت پیدا نہیں کرتا ہے، بلکہ قاری کو زندگی و توانائی عطا کرتا ہے، اس کو جوش و جذبہ سے سرشار کرتا ہے ، البتہ بعض شعرائ کے یہاں یاسیت بھی نظر آتی ہے لیکن وہ اردو شاعری پر حاوی نہیں ہیں ، اردوشاعری کا یہ مثبت پہلو ہے،جو زندگی و زندہ دلی کو پیدا کرنے والا ہے۔

اردو شاعری نے تہذیب و ثقافت تاریخ و مذہب فلسفہ و کلام تصوف وسلوک جیسے اہم ترین فنون کو بھی خوبصورت و دلکش لباس عطا کیا ہے ، جس سے وہ خوبصورت دلنشیں اور جاذب نظر بن گئے ہیں ،ان کی خشکی کو تازگی اور لذت و چاشنی میں تبدیل کردیا ہے، تاریخی حقائق اور واقعات کو لفظوں کا ایسا دلکش پیکر عطا کیا ہے، جس سے وہ زبان زد خاص و عام ہوگئے، اس کی مثال دیکھنی ہو تو شاہ نامہ اسلام پر ایک نگاہ ڈال لیجیے، اردو شاعری کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ کسی بھی طرح کے تعصب اور شدت کا شکار نہیں ہے،وہ ہندوستانی تہذیب و ثقافت تمدن و معاشرت تاریخ و فلسفہ مذہب و رسوم کو بلا تفریق مذہب اپنی روح کا حصہ بناتی ہے اگر وہ ایک زمانے تک قلعوں میں بند رہی تو ایک زمانہ ایسا بھی آیا کہ وہ عوام کے درد و غم کا ساتھی بن گئی، اس نے اسلامی تہذیب و ثقافت اور تاریخ کو اپنے پہلو میں جگہ دی، تو ہندو تاریخ اور تہذیب سے بھی بے اعتنائی نہیں برتی، اگر اسلامی فکر و فلسفہ کو اپنے خوبرو قالب میں جگہ دی، اور اقبال جیسا شاعر پیدا کیا، تو ہندو مت کی تاریخ اور اس کے ویدوں اور گیتوں کو بھی شاعری ہونے کا شرف بخشا،اور نظیر اکبر آبادی و چکبست جیسے نظم نگار پیدا کئے، جس کے باعث وہ پیغامات اردو داں طبقے کو پہنچ سکے،جو برادران وطن کا مذہبی اور ادبی سرمایہ ہیں، نذیر اکبرآبادی کی شکل میں اردو شاعری عوامی زندگی کے ہر پہلو کو عیاں و بیاں کرتی ہے ، اردو شاعری تنگ دامنی کا شکار نہیں ہے، اس کے پاس اتنی طاقت و قوت ہے کہ وہ ہندوستان میں بسنے والی تمام اقوام کی ترجمانی کرنے پر قدرت رکھتی ہے، ان کی اساطیر دیو مالا کو جمالیات فن کی معراج کے ساتھ اپنے دامن میں لے سکتی ہے، وہ کسی مذہب خاص ہی کی ترجمان نہیں ہے، وہ ہندو مت اور اس وابستہ افراد ان کے بزرگوں اور مقدس ہستیوں کو بھی عزت و احترام دیتی ہے، اور ہندو دیو مالائ عناصر کو بھی اپنے دامن میں جگہ دیتی ہے۔

دیو مالا کے لغوی معنی علم الاصنام کے ہیں ، ہندو دیوی دیوتاؤں کا تذکرہ ان کے محیرالعقول واقعات ہندو دیومالا عناصر کے تحت آتے ہیں، اردو شاعری میں ہندو دیو مالائ عناصر موجود ہیں، اور ان کی تلاش بھوس میں سوئیں کی تلاش نہیں ہے، اردو شاعری کا سرسری مطالعہ بھی ہندو دیو مالائ عناصر کی مثالیں پیش کرتا ہے، اور بعض شعرائ ایسے ہیں، جنہوں نے اس جانب بھرپور توجہ دی ہے، جن میں نظیر اکبر آبادی، چکبست، میراجی، اور ن م راشد نمایاں مقام کے حامل ہیں، فراق کی شاعری میں بھی ہندو دیو مالائ عناصر موجود ہیں۔

فراق گورکھپوری کی غزلیہ شاعری میں ہندو دیو مالائی عناصر کی تلاش یقینی طور پر ایک مشکل ترین امر ہے، چونکہ فراق کی غزلیں غم جاناں سے غم دوران کے درمیان دائر ہیں، ان میں ہندو دیو مالائ عناصر کے نمونے کم ملتے ہیں، البتہ فراق کی نظمیہ شاعری رباعیات اور دوہوں میں ہندو دیو مالائ عناصر کی کمی نہیں ہے، اگر ان کی نظموں اور رباعیات پر طائرانہ نگاہ ڈالی جائے تو بھی اس طرح کے نمونے نگاہوں کے سامنے آجاتے ہیں، فراق کی شاعری میں ہندو دیوی دیوتاؤں کا ذکر عام طور پر مقصود بالذات نہیں ہے بلکہ کہیں مشبہ بہ کہیں تلمیح اور کہیں استعارے کے طور پر نظر آتا ہے، لیکن فراق جس خوبی و خوبصورتی سے اس کو بیان کرتے ہیں قاری کی نگاہ میں وہ پورا منظر پورا واقعہ ابھرآتا ہے، یا جس دیوی دیوتا کی خوبیاں اور خصوصیات بیان کرتے ہیں، اس سے پورے طور ان کی عظمت اور خوبی کا علم قاری کو ہوجاتاہے، اور ہم سب بخوبی اس بات کو جانتے ہیں کہ مشبہ بہ مقصود بالذات نہیں ہوتا لیکن مشبہ سے اقوی ہوتا ہے، تلمیح میں واقعہ مقصود بالذات نہیں ہوتا لیکن حسن و خوبصورتی کا باعث ہوتا ہے، اہمیت و وقعت کا حامل ہوتا ہے، مستعار منہ بھی مقصود بالذات نہیں ہوتا لیکن حسن کا باعث ہوتا ہے، ان باتوں کی روشنی میں واضح ہوتا ہے کہ فراق کی نگاہوں میں وہ دیوی دیوتا قابل تعظیم ہیں، وہ ان کو مقام و مرتبہ کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

چند مثالیں ملاحظہ کیجیے آپ کو بھی اس کا اندازہ ہوجائے گا۔

ہر لیا ہے کسی نے سیتا کو

زندگی ہے کہ رام کا بن باس

اور اسی طرح یہ بھی ملاحظہ کیجئے

سجل بدن کی بیاں ہو کس طرح کیفیت

سرسوتی کے بجاتے ہوئے ستار کی گت

یہ کیف و رنگ نظارہ یہ بجلیوں کی لپک

کہ جیسے کرشن سے رادھا کی آنکھ اشارہ کردے

یہ روپ مدن کے بھی خطا ہوں اوسان

یہ سج جو توڑے رتی کا ابھیمان

پھیکی پڑتی ہے دھوپ یہ جوبن جوت

یہ رنگ آنکھ کھول دے جیون گان

رادھا کی جھپک کرشن کی بر زوری ہے

گوکل نگری کی راس لیلا ہے وہ روپ

زہراب وفا کو حسن کرتا ہے قبول

یا بس کا پیالہ شیو نے ہاتھوں میں لیا

نہلاتی فضا کو آئی رس پتلی

جیسے شیو کی جٹا سے گنگا اترے

ہے شیو کا رقص حسن عالم کا نزاع

رگ رگ میں موج کرب چہرہ پے سکوں

ان اشعار میں شیو، رام، سیتا، رادھا، کرشنا، ارجن، سرسوتی، مدن، اور رتی کا تذکرہ موجود جو ہندو دیوی دیوتاؤں میں اہمیت کے حامل ہیں، ان تمام کو ہند و مت میں انتہائی بلند مقام حاصل ہے، شاعر نے ان تمام کا ذکر ضمناً کیا ہے، مقصود محبوب ہے،محبوب کا حسن و جمال اس کی رعنائی و زیبائی ہے،محبوب کو درد و تکلیف کی حالت میں دیکھنا اس کا تاثر بیان کرنا غم زندگی کی تصویر کشی کرنا ہے، لیکن ان تمام مقدس ہستیوں کا ذکر اس طرح کیا گیا ہے کہ شاعر سے ان کا قلبی لگاؤ اور شاعر کے قلب میں پوشیدہ ان کی عزت و عظمت عیاں ہوتی ہے، ہندو دیوی دیوتاؤں سے وابستہ بہت سے مشہور ترین قصوں کی جانب اشارہ ہوتا ہے، ان واقعات کی عظمت و اہمیت کا ادراک ہوتا ہے، اور ہندو دیوی دیوتاؤں سے متعلق بہت ست عقیدوں کی طرف رہنمائی ہوتی ہے۔

فراق کی شاعری میں ایسے بھی اشعار موجود ہیں، جہاں ہندو دیوی دیوتا مقصود بالذات ہوگئے ہیں، اور ان کا مقصد ان دیوتاؤں کی عزت و عظمت اور ان کا مقام ثابت کرنا ہے ، اور ان کے دائرہ کار پر گفتگو کرنا ہے، اگر چہ شاعر وہاں پر بھی بذات خود انسانی اقدار سے چمٹا ہوا ہے، لیکن مقصد ہندومت کی مقدس ہستیوں کی عظمت ہے۔مثال کے طور پر ایک دوحہ ملاحظہ فرمائیں:

نردھن نربل کے لئے دھن بل کا کیا کام

نردھن کے دھن رام ہیں، نربل کے بل رام ہیں

اس شعر میں رام کی عظمت و رفعت کو ثابت کرنا اور ہندو مت کے ایک خاص عقیدہ کو پیش کرنا ہی شاعر کا مقصد ہے،جو شعر کو دیکھتے ہی بلاتردد ذہن میں مرتسم ہوجاتا ہے۔

فراق گورکھپوری کی شاعری ہندوستانی تہذیب و ثقافت ہندوستانی رسم و رواج کی آئینہ دار ہے، ان کی شاعری ہندوستانیت پوری طرح جلوہ گر ہے، انہوں نے اردو شاعری ہندو رسموں و رواج اور ہندو عقائد واقعات کا گراں قدر سرمایہ عطا کیا ہے، اور اردو شاعری پر پڑنے متعصبین کی نگاہوں کو اپنے فنی جمالیات کی روشنی سے آنکھیں مودنے پر مجبور کردیا ہے، فراق گورکھپوری اس معنی کر اردو کے عظیم ترین شاعر ہیں کہ ان کی شاعری ہندوستان کو پورے طور شعری پیکر میں ڈھالتی ہے، اور اسی کے ضمن میں دیو مالائ عناصر کو بھی بہت خوبصورتی کے ساتھ بیان کرتی ہے، اس حقیقت کی جانب اشارہ فارق ارگلی شاعر ہند کے مقدمہ میں رقم طراز ہیں:

’’وید اپنشد گیتا رامائن مہابھارت گنگا جمنا پہاڑ جنگل گاؤں کھیت کھلیان دھرم کرم ریتی رواج سانس لے رہے ہیں، اردو کا قاری فراق کی شاعری میں بھارت کے دل کی دھڑکنیں سنتا ہے‘‘

فراق کی نظم ہَنڈولا کا مطالعہ بھی ہندوستانی تہذیب و روایت کو مکمل طور پر بیان کرتی ہے، جن شخصیات نے اس ملک کے وقار کو دوبالا کیا، ان کا تذکرہ کرتی ہے، اسی کے ضمن میں ہندو دیوی دیوتاؤں کا بھی تذکرہ اس نظم میں موجود ہے، اس میں فراق نے اپنی زندگی پر بھی روشنی ڈالی ہے، اور ملک کے موجودہ احوال کو بھی موضوع گفتگو بنایا ہے، نظم طویل ہے لیکن قاری کو اکتاہٹ کا احساس نہیں ہوتا ہے، اور فراق قاری کو باندھے رکھنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔

فراق گورکھپوری کی شاعر میں ہندو دیو مالائ عناصر کی تلاش سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہوگئی ہے، کہ انہوں نے چکبست اور میرا جی کی طرح اس موضوع کی طرف توجہ نہیں دی ہے، ان کی شاعری اور بھی بہت سے موضوعات ہیں، اس کے باوجود اس حقیقت کا اعتراف کرنے میں بھی کوئی تامل نہیں ہے، اس موضوع ان کی توجہ بارہا کھینچی ہے اور یہ موضوع ان کی شاعری بارہا در آیا ہے، کبھی مقصود بالذات ہو کر اور کبھی ضمناً لیکن جس صورت میں بھی اس موضوع کو انہوں نے برتا ہے، وہ خوبرو اور دلنشیں ہیں، اور اس موضوع پر ان کے گہرے علم اور اس کو کامیابی کے ساتھ بیان کرنے کی شہادت دیتا ہے۔

 

 

 (مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
خواتین کی شخصیت و قدر شناسی – علی شاہد دلکش

یہ بھی پڑھیں

طنزیہ اسلوب کا انوکھا شاعر: ظفر صدیقی –...

جولائی 4, 2026

برگِ سخن کی بات ہے دل تھام لیجیے...

جنوری 31, 2026

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (602)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (145)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,053)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (538)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (206)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (480)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,141)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (901)
    • خصوصی مضامین (128)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (229)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں