Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اکتوبر 20, 2021
by adbimiras اکتوبر 20, 2021 0 comment

’گوش بر آواز‘‘ اور مشتاقؔ دربھنگوی – ڈاکٹر مظفر نازنین

 

اچانک 17 مارچ 2016 کو میرے موبائل کی گھنٹی بجی۔ کال ریسیو کیا۔ اُدھر سے آواز آئی۔ ’’کیا آپ بیگ انکل کو جانتی ہیں؟ اور آپ مظفر نازنین بول رہی ہیں۔‘‘ میں نے اثبات میں جواب دیا۔ پھر میرے ساتھ اپوائنٹمنٹ کے بعد مشتاقؔ بھائی میرے چیمبر آئے۔ دراصل یہ فون اُنہوں نے تب کیا تھا جب میں نے اپنا مضمون بعنوان ’’آہ- بیگ انکل!  مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے‘‘ اخبار مشرق کے آفس میں بھیجا تھا۔ مشتاقؔ بھائی پر لکھنے سے پہلے مجھے آج بیگ انکل کی بہت یاد آ رہی ہے۔ 2005 کی بات ہے۔ تقریباً 16 سال گزر گئے ۔ لیکن صحیح کہتے ہیں۔ ماضی کی سنہری یادیں کبھی کبھی تحت الشعور سے نکل کر شعوری سطح پر منتقل ہو جاتی ہیں۔ میرے بھائی نیئر نشاط بیگ انکل کے فیملی فزیشین ہیں۔ میں نے اپنا پہلا مضمون 2005 میں لکھا تھا جس کا عنوان تھا ’’اردو داں طلبا و طالبات کے تعلیمی مسائل اور اُن کا حل‘‘ جو موقر روزنامہ ’’اخبار مشرق‘‘ کولکاتا میں شائع ہوا۔ بیگ انکل چیمبر آئے اور مجھے کہنے لگے کچھ نیا لکھو۔ کسی اہم موضوع پر لکھو۔ پھر میں انہیں اپنا مضمون لکھ کر بھجوا دیتی اور وہ اسے کمپوز کراتے اور شائع کرتے۔ اگر شہر کولکاتا کی اردو صحافت کی تاریخ لکھی جائے تو بیگ انکل کا نام سرفہرست ہوگا۔ زندگی کا بڑا حصہ اُنہوں نے صحافت کے لئے وقف کردیا۔ ’’اخبار مشرق‘‘ میں اُن کا کالم ’’بیگ انکل سے پوچھئے‘‘ ہفتہ وار ضمیمہ ’’گلدستہ‘‘ میں بلا ناغہ ہر ہفتے شائع ہوتا تھا۔ حاضر جواب بیگ انکل آج ہمارے درمیان نہیں لیکن اُن کی یادیں تاحیات میرے ذہن میں محفوظ رہیں گی۔ ’’اخبار مشرق‘‘ سے پہلے بیگ انکل ’’فلم ویکلی‘‘ میں کالم لکھتے تھے۔ ’’اخبار مشرق‘‘ کے مدیر اعلیٰ وسیم الحق صاحب سے اُن کے گہرے مراسم تھے۔ میں یہ کہوں کہ مجھے لکھنے کا Inspiration  کہاں سے پیدا ہوا تو بلاشبہ بیگ انکل نے ہی مجھے بہت inspire کیا۔ کسی دن ’’اخبار مشرق‘‘ میں کوئی اہم مضمون شائع ہوتا تو کال کرکے مجھے کہتے ’’اس کو ضرور پڑھنا‘‘۔ میری مصروفیات بہت زیادہ تھیں۔ چیمبر اور دیگر مصروفیات۔ لیکن جب بیگ انکل کہتے تو میں ضرور پڑھتی۔ بیگ انکل کا انتقال 2016 میں ہوا۔ اس کے بعد میں نے مذکورہ بالا مضمون لکھا تھا جو اُس وقت ’’اخبار مشرق‘‘ کے ’’گلدستہ‘‘ ایڈیشن میں شائع ہوا۔ پھر ایک روز مشتاق بھائی (مشتاقؔ دربھنگوی) میرے چیمبر میں آئے اور اپنی دو کتابیں ’’جانِ غزل‘‘ اور ’’لوریاں‘‘ بطور تحفہ عنایت کیں۔ ’’جانِ غزل‘‘ دراصل اُن کی مرتب کردہ وہ کتاب ہے جس میں پوری دنیا کی شاعرات کی دو غزلیں اُن کے نام، موبائیل نمبر، مکمل پتہ اور تصویر کے ساتھ درج ہیں۔ ’’لوریاں‘‘  لوری وہ صنفِ سخن ہے جس پر بہت کم شعرائ و شاعرات نے قلم اٹھایا ہے۔ لوری کا مطلب معصوم ننھے بچوں سے اُن کی زبان میں ہمکلام ہونا اور پھر اُنہیں نیند کی آغوش میں سلا دینا ہے۔ یہ ایک کرشمہ ہے۔ سائنسی نقطۂ نظر سے دیکھیں تو لوری سننے سے معصوم بچوں کو راحت ملتی ہے اور نیند آجاتی ہے۔ اُن کی کتاب ’’لوریاں‘‘ میں شعرائ و شاعرات کی لوری اُن کے نام، پتہ، تصویر اور موبائیل نمبر کے ساتھ درج ہے۔ یہ دونوں کتابیں اُن کی بہترین کاوشوں کا نتیجہ ہیں۔ ’’جانِ غزل‘‘ شائع کرکے موصوف نے دنیا بھر کی شاعرات کو ایک پلیٹ فارم پر لا کھڑا کیا ہے جو یقینا بہت بڑا کام ہے۔ اس طرح سے اُنہوں نے شاعرات کو ایک شناخت بخشی ہے جنہیں عموماً نظر انداز کیا جاتا رہا ہے۔

مشتاقؔ بھائی 17 کتابوں کے مرتب ہیں۔ اُن کی سب سے بڑی کاوش’’گوش بر آواز‘‘ ہے جو دنیا بھر کے شعرا و شاعرات پر مشتمل ایک ڈائرکٹری ہے جس میں شعرا و شاعرات کی تصویر کے ساتھ اُن کا موبائیل نمبر، ای میل آئی ڈی، مکمل پتہ اور ایک شعر درج ہے۔ اس ڈائرکٹری سے قبل عالمی سطح پر شعرا و شاعرات کی کوئی ڈائرکٹری منظر عام پر نہیں آئی ہے۔ مشتاق صاحب28 سالوں تک موقر روزنامہ ’’اخبار مشرق‘‘ سے جڑے رہے۔ اُن کی اس علمی وادبی خدمات کے اعتراف میں انہیں متعدد انعامات و اعزازات سے نوازا گیا ۔ بزم رہبر (دربھنگہ) نے ’’فاروق اعظم انصاری ایوارڈ‘‘، اے ایم اکیڈمی (دربھنگہ) نے ’’ڈاکٹر محمد مسلم ایوارڈ‘‘، آل انڈیا اردو ماس سوسائٹی فار پیس (حیدرآباد) نے ’’انمول رتن ایوارڈ، انجمن جمہوریت پسند مصنفین (پیلخانہ، ہوڑہ) نے ڈاکٹر راحت اندوری ایوارڈ، کاروانِ ادب (رانی گنج ، مغربی بنگال) نے ’’خادم اردو ایوارڈ‘‘، ادبی رسالہ ’کاف نون‘ (مٹیا برج، کلکتہ)نے ’’کیف الاثر ایوارڈ‘‘، فنکار اکیڈمی (کلکتہ) نے ’’ساحر لدھیانوی ایوارڈ‘‘، بزم بہاراں (خضرپور، کلکتہ) کی بانی و سکریٹری محترمہ رونق افروز نے ’’ڈاکٹر شعیب راہی ایوارڈ‘‘، بزم صابری (کلکتہ) نے ’’علقمہ شبلی ایوارڈ‘‘ اور مغربی بنگال اردو اکیڈمی نے ’’سرسید احمد خاں‘‘ ایوارڈ سے نوازا۔ علاوہ ازیں دربھنگہ سوشل ویلفیئر سوسائٹی (کلکتہ)، الحمد ایجوکیشنل آرگنائزیشن (کلکتہ)، تنظیم ارباب ادب (کلکتہ)، اردو محفل (کلکتہ)، انجمن جمہوریت پسند مصنفین (ٹکیہ پاڑہ، ہوڑہ)، انجن ترقی اردو (ٹکیہ پاڑہ، ہوڑہ)، نئی روشنی (مٹیا برج، کلکتہ)، اردو پروگریسیو سوسائٹی و ادبی سنگم (مٹیا برج، کلکتہ)، ہندستانی لائبریری ( مٹیا برج، کلکتہ) اور امیر علی لائبریری (خضرپور، کلکتہ) نے بھی انہیں اعزاز سے نوازا۔

’’گوش بر آواز‘‘ کے تعلق سے شعرا و شاعرات نے اب تک 600 سے زائد قطعات کہے ہیں جن کی ایک الگ کتاب منظر عام پر آنے والی ہے۔ مشتاق صاحب کی یہ نایاب کاوش ’’گوش بر آواز‘‘ ایک تاریخی دستاویز ہے جس سے موجودہ اور آنے والی نسلیں فیضیاب ہوتی رہیں گی۔ حالیہ دنوں میں مغربی بنگال اردو اکیڈمی نے اُن کی کتاب ’’گوش بر آواز‘‘ پر انہیں سرسید احمد خاں ایوارڈ سے نوازا ہے۔ یہ ہم لوگوں کے لئے فخر کی بات ہے۔ میں مشتاق بھائی کو اُن کی اس عظیم کاوش پر تہِ دل سے مبارکباد پیش کرتی ہوں اور صحت کے ساتھ اُن کی طویل عمر کے لئے دعا گو ہوں۔ ’’گوش بر آواز‘‘ جیسی کتاب کے لئے مشتاقؔ صاحب کو متحدہ عرب امارات سے ریختہ ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔ الفانوس لائبریری (گجرانوالہ، پاکستان) اور ’’بزم غالب‘‘ (پاکستان) نے بھی انہیں ’’سند امتیاز‘‘ سے نوازا ہے۔ مشتاق بھائی کی اس اہم کاوش ’’گوش بر آواز‘‘ کے تعلق سے ہند اور بیرون ہند کے مستند شعرائے کرام نے قطعہ کی شکل میں گلہائے تہنیت پیش کئے ہیں۔ چند قطعات قارئین کرام کی خوبصورت سماعتوں کی نذر کرتی ہوں۔

سمٹے ہوئے ہیں صحبتِ یاراں میں فاصلے

بیٹھے ہوئے ہیں آپ کے گھر، سچی بات ہے

ڈائرکٹری ہے آپ کی اک مخزنِ ادب

اوراقِ زرنگار میں ہر سچی بات ہے

پروفیسر نواب نقوی (راولپنڈی، پاکستان)

ملکوں ملکوں ’گوش بر آواز‘ کی جو گونج ہے

اس میں شامل خونِ دل ہر طور ہے مشتاقؔ کا

یہ ادب کی آبیاری میں ہے ناظمؔ منفرد

ایک دلّی ہی نہیں لاہور ہے مشتاقؔ کا

نواب ناظم (لاہور، پاکستان)

منفرد یہ ’’گوش بر آواز‘‘ ہے

اِس میں شامل ہونا اک اعزاز ہے

شائع پہلے بھی ہوئیں ڈائرکٹریز

اِس کا اپنا ہی الگ انداز ہے

بابر عطا (بنکاک، تھائی لینڈ)

ہر زباں پر نام ہے اب ’’گوش بر آواز‘‘ کا

اک سے بڑھ کر ایک شاعر ہے نئے انداز کا

رفعتیں تجھ کو عطا ہوں رب سے ہے میری دعا

سلسلہ جاری رہے دائم تری پرواز کا

فہمیدہ مسرت احمد (فرینکفرٹ، جرمنی)

’’گوش بر آواز‘‘ ہے یا شاعروں کا جامعہ

ایک دھاگے میں پرو ڈالا ہے سب کو آپ نے

اِس صدی کے بعد بھی ایسا ہو کہہ سکتے نہیں

دی ہے اک ایسی کتاب اہلِ ادب کو آپ نے

اسدؔ رضوی (مظفرپور، بہار)

 

ڈاکٹر مظفر نازنین ، کولکاتا

Mob:9088470916

……………

 (مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
 ہمیں تخیلا تی دنیا سے نکل کر سر سید کی تعلیمات کو عام کرنے کی کوشش کرنی چاہئے : پروفیسر انور پاشا
اگلی پوسٹ
معاصر افسانے میں اساطیری استعاریت – پروفیسر مولابخش

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں