مرحوم مولانا محمد عظيم الدين (سابق استاد: حمايت الغرباء هائی اسكول، كانكي نارا، 24 برگنہ ) كے صاحبزادے جناب محمد سهيل انصاري و جناب محمد شكيل انصاري صاحبان كے صاحبزادگان بالترتيب حامد عظيم ( 10سال) و حمدان عظيم (13سال) نے الله سبحانه تعالي كي نصرت خاص سے حفظ القران الكريم مكمل كر ليا هے۔
الله سبحانہ تعالیٰ کے اس عظيم اكرام پر ان كے چچا : جناب ڈاكٹر محمد عزير (سابق انچارج ہمدرد بورڈ، دھلی، فيملي كلينك – دربهنگہ)، محمد زبير-بيگوسراۓ، ماسٹر محمد شعيب(سابق استاد؛ جامعة مظهر العلوم، وارانسی)، مولوی محمد اكبر حسين ( امام مسجد اهلحديث، پیپر مل، حاجی نگر، 24 برگنہ )، محمد اصغر حسين (امام مسجد رقية، مئو بازار، وديا پتی نگر، سمستی پور) و ديكر معزز رشتے داروں نے الله كا شكر ادا كرتے ہوئے اپنی دعاؤں سے نوازا ہے۔
قارئين سے التماس ہے كہ حفاظ نو كی قوت حافظہ مين تقويت اور دين اسلام پر استقامت كيلئے اپنی صالح دعاؤں ميں شامل ركهيں.
بشکریہ
مظفر نازنین صاحبہ
(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)
| ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com پر بھیجنے کی زحمت کریں۔ |
Home Page

