Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
اسلامیات

ہندﻭﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮔﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ؟ [ مولانا مودودی کے نقطۂ نظر کا تنقیدی جائزہ ] – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

by adbimiras جولائی 18, 2021
by adbimiras جولائی 18, 2021 2 comments

( ہر برس قربانی کے موقع پر مولانا سید ابو الاعلی مودودی کی ایک تحریر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگتی ہے ، جس میں انھوں نے ہندوستان میں گائے کی قربانی کو دین و ایمان کا مسئلہ بناکر پیش کیا تھا _ پانچ برس قبل میں نے اس پر ایک استدراک لکھا تھا _ امسال پھر مولانا مودودی کی مذکورہ تحریر سوشل میڈیا پر عام کی جارہی ہے _ اس لیے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ میرا استدراک بھی عام کردیا جائے _ میرے نزدیک مولانا مودودی سے محبت و عقیدت ان پر تنقید میں مانع نہیں ہے _)

ﻣﻮﻻﻧﺎ سید ابو الاعلی ﻣﻮﺩﻭﺩﯼ رحمہ اللہ نے آج سے تقریباً 70 سال قبل اپنے رسالے ترجمان القرآن میں گائے کی قربانی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں لکھا تھا :

"ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﻫﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﻨﺪﻭﺅﮞ ﮐﻮ ﺭﺍﺿﯽﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﮔﺮ ﮔﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﺗﺮﮎ ﮐﯽ ﺗﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﻭﮦ ﮐﺎﺋﻨﺎﺗﯽﻗﯿﺎﻣﺖ ﻧﮧ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﻫﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﮐﯽﺣﺪ ﺗﮏ ﺍﺳﻼﻡ ﭘﺮ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ_……..

ﺟﺲ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮔﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﭘﻮﺟﺎ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﮔﺎﺋﮯ ﮐﻮ ﻣﻌﺒﻮﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟﺷﺎﻣﻞ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺍﺱﮐﮯ ﺗﻘﺪّﺱ ﮐﺎ ﺑﻬﯽ ﻋﻘﯿﺪﻩ ﻧﮧ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻮ، ﻭﮨﺎﮞ ﺗﻮ ﮔﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻣﺤﺾ ﺍﯾﮏ ﺟﺎﺋﺰ ﻓﻌﻞ ﮨﮯ ، ﺟﺲ ﮐﻮ ﺍﮔﺮ ﻧﮧﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻀﺎﺋﻘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﺟﮩﺎﮞ ﮔﺎﺋﮯ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﮨﻮ ﺍﻭﺭﺗﻘﺪّﺱ ﮐﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﺭﮐﻬﺘﯽ ﮨﻮ، ﻭﮨﺎﮞ ﺗﻮ ﮔﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﮨﮯ، ﺟﯿﺴﺎﮐﮧ ﺑﻨﯽ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﻮ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﻬﺎ – ﺍﮔﺮ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻣﺪﺕﺗﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻣﺼﻠﺤﺘﺎً ﮔﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﺗﺮﮎ ﮐﺮﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﮔﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖﺑﻬﯽ ﻧﮧ ﮐﻬﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﮧ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺧﻄﺮﮦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﮔﮯ ﭼﻞ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ہم سایہ ﻗﻮﻣﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﺎﺅ ﭘﺮﺳﺘﺎﻧﮧ ﻋﻘﺎﺋﺪ ﺳﮯ ﻭﮦ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﺎﺋﮯﮐﮯ ﺗﻘﺪّﺱ ﮐﺎ ﺍﺛﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻗﻠﻮﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺟﺲﻃﺮﺡ ﻣﺼﺮ ﮐﯽ ﮔﺎﺅ ﭘﺮﺳﺖ ﺁﺑﺎﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﺑﻨﯽ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﺎﺣﺎﻝ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ کہ وَ اُشرِبُوا فِی قُلوبِهِم العِجل _ﭘﻬﺮ ﺍﺱ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﻨﺪﻭ ﺍﺳﻼﻡ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﻭﮦ ﭼﺎﮨﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻋﻘﺎﺋﺪ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻟﯿﮟ ، ﻟﯿﮑﻦ ﮔﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﺗﻘﺪﯾﺲ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﺪﺳﺘﻮﺭ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺭﮨﮯﮔﯽ – ﺍﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮔﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﺟﺐﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﮐﺴﯽ ﻧﻮ ﻣﺴﻠﻢ ﮨﻨﺪﻭ ﮐﺎﺍﺳﻼﻡ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﻣﻌﺘﺒﺮ ﻧﻬﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺗﮏ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﺍﯾﮏﻣﺮﺗﺒﮧ ﮔﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ ﻧﮧ ﮐﻬﺎ ﻟﮯ – ﺍسی ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻭﮦ ﺣﺪﯾﺚ ﺍﺷﺎﺭﮦﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ” ﺟﺲ نے ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﯽ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﻢ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﺳﯽ ﻗﺒﻠﮧ ﮐﻮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭﮐﯿﺎ ﺟﻮ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺫﺑﯿﺤﮧ ﮐﻬﺎﯾﺎ ﻭﮦ ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ہے ” – ﯾﮧ” ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺫﺑﯿﺤﮧ ﮐﻬﺎیا ” ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻣﻌﻨﯽ ﺭﮐﻬﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻥ ﺍﻭﮨﺎﻡ ﻭ ﻗﯿﻮﺩ ﺍﻭﺭ ﺑﻨﺪﺷﻮﮞ ﮐﺎﺗﻮﮌﻧﺎ ﺑﻬﯽ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺟﺎﮨﻠﯿﺖ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺﭘﺎﺑﻨﺪ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ -”

(ترجمان القرآن، جولائی اگست 1945_اسے ﺗﻔﮩﯿﻢ ﺍﻻﺣﺎﺩﯾﺚ ، ﺟﻠﺪ 4، ص 332پر بھی نقل کیا گیا ہے_)

مولانا مودودی کی یہ تحریر ہر سال قربانی کے موقع پر سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہےمولانا مرحوم کی عظمت کے اعتراف کے باوجود میرے نزدیک ان کی یہ تحریر یک طرفہ اور یک رخی ہےاس میں صرف ایک پہلو پر پُر زور انداز میں اظہارِ خیال کیا گیا ہے اور دوسرے متعدّد پہلو یک سر نظر انداز ہوگئے ہیں اس لیے اپنے موضوع پر یہ غیر متوازن ہوگئی ہےجو پہلو اس تحریر میں نظر انداز ہوے ہیں وہ یہ ہیں :

(1) اسلام میں جن جانوروں کی قربانی کو مشروع کیا گیا ہے ان میں سے ایک گائے ہےبہ الفاظ دیگر گائے کی قربانی واجب نہیں ہےآدمی اپنی سہولت سے مشروع جانوروں میں سے جس کی چاہے قربانی کرسکتا ہےاگر کوئی شخص زندگی بھر کبھی گائے کی قربانی نہ کرے، دیگر جانوروں میں سے کسی کی قربانی کرتا رہے تو وہ حکم الہی پر عمل کرنے میں کوتاہی کرنے والا قرار نہیں پائے گا۔ (یہ بھی پڑھیں آبادی کو کنٹرول کرنے کی غیر حکیمانہ تدبیریں – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی )

(2) تحریر کی ابتدا میں کہا گیا ہے کہ ہندوؤں کو راضی کرنے کے لیے مسلمانوں کا گائے کی قربانی ترک کرنا درست نہیں ہے یہاں مسئلہ کسی کو راضی کرنے یا نہ کرنے کا نہیں ہے، بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ کیا کسی فتنہ کو دفع کرنے کے لیے کسی جائز عمل کو ترک کیا جا سکتا ہے؟ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی سیرت سے ہمیں اس کا جواب اثبات میں ملتا ہے

عہدِ جاہلیت میں ایک موقع پر خانہ کعبہ کو دوبارہ تعمیر کرنے کی ضرورت پیش آیی تو قریش نے ٹھیک انہی بنیادوں پر اس کی تعمیر نہیں کی جن پر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کی تھی، بلکہ کچھ حصہ چھوڑ دیا تھااللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے ایک موقع پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا :”اگر تمھاری قوم کا کفر و جاہلیت کا زمانہ قریب نہ ہوتا تو میں کعبہ کو ڈھاکر از سرِ نو اسے ابراہیم علیہ السلام کی بنیاد پر تعمیر کرتا”

(بخاری:1585،مسلم:1333)

اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کو اندیشہ ہوا کہ کعبہ ڈھانے کو مشرکین فتنہ کا ذریعہ بنالیں گے، اس لیے آپ نے اس کی ازسرِ نو تعمیر کی ضرورت محسوس کرنے کے باوجود اس کو ہاتھ نہیں لگایااس سے معلوم ہوتا ہے کہ کسی عمل کے صحیح اور جائز ہونے کے باوجود اگر فتنے کا اندیشہ ہو تو اسے ترک کردینا اولى هے

(3) مسلمان جس ملک میں رہتے ہوں، ان پر لازم ہے کہ وہاں کے قوانین کی پابندی کریںاگر وہ قوانین ظالمانہ ہوں اور ان کے دین و شریعت سے ٹکراتے ہوں تو انھیں بدلنے کی کوشش کریں لیکن جب تک وہ انھیں بدلنے پر قادر نہ ہو سکیں، اس وقت تک ان سے بغاوت نہ کریں، ورنہ وہ مشکلات کا شکار ہوں گے_ اسوہ نبوی ہمیں یہی سکھاتا ہے_

اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے توحید کا نعرہ بلند کیا، اس وقت 360 بت خانہ کعبہ اور حرم میں رکھے ہوئے تھےآپ نے توحید کی دعوت دی، اس کی معقولیت واضح کی، شرک و بت پرستی کی مذمّت کی اور ان پر سخت ترین تنقیدیں کیں، لیکن بتوں سے کوئی تعرّض نہیں کیاآپ نے مکّی زندگی میں کبھی کوشش نہیں کی کہ کعبہ کو بتوں سے پاک کردیںاس لیے کہ اس وقت مکہ کا قبائلی قانون اس کی اجازت نہیں دیتا تھا اور آپ اسے بدلنے پر قادر نہ تھے لیکن جب مکہ فتح ہوا اور اقتدار آپ کے ہاتھ میں آیا تو آپ نے پہلا کام کعبہ کی تطہیر کا انجام دیا_

واضح الفاظ میں سوال یہ ہے کہ اگر ہندوستان کی حکومت نے گاوکشی پر پابندی عائد کر رکھی ہو تو ایک مسلمان کیا کرے، جب کہ اسلام میں گائے کا گوشت کھانا حلال ہے؟ کیا وہ اس پابندی کو قبول نہ کرے اور گائے کو علانیہ ذبح کرکے اس کا ثبوت پیش کرے کہ وہ اس قانون کو نہیں مانتا، کیوں کہ اس کا مذہب گائے کا گوشت کھانے کی اجازت دیتا ہے؟ یا وہ اس قانون سے عدمِ موافقت کا برملا اظہار کرے او ر اسے بدلوانے کی ہر ممکن تدابیر اختیار کرے، لیکن عملا گائے ذبح نہ کرے، کیوں کہ اس سے قانون کی مخالفت لازم آئے گی اور اسے اس کے عواقب جھیلنے ہوں گے؟ میری نظر میں اسلامی شریعت کی رو سے دوسرا موقف درست ہے _ (یہ بھی پڑھیں قربانی کا سماجی پہلو – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی )

مولانا مودودی نے پُر زور اسلوب میں جو بات کہی ہے اس کا سیاق دوسرا ہےاس کے مخاطب وہ لوگ ہیں جو قوانین کی بندشوں میں جکڑے ہوئے نہ ہوں اور آزاد ماحول میں رہتے ہوں، لیکن اپنے سابقہ مشرکانہ پس منظر کی وجہ سے ان کے دل میں گائے کی عقیدت اور تقدّس پایا جاتا ہو بنی اسرائیل کو جب مصر کے ظالمانہ قوانین سے نجات مل گئی تھی اور وہ حضرت موسی علیہ السلام کی سربراہی میں آزادانہ طور پر زندگی گزار رہے تھے تب انھیں گائے کی قربانی کا حکم دیا گیا تھا-

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندویمولانا مودودی
2 comments
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
امام الناس حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عدیم المثال قربانی – عمیر محمد خان

یہ بھی پڑھیں

قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!...

اپریل 11, 2026

قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف...

جون 16, 2024

احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل...

اپریل 7, 2024

رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و...

مارچ 31, 2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد...

ستمبر 23, 2023

حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

جون 27, 2023

پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر...

جون 27, 2023

روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد...

اپریل 15, 2023

تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

اپریل 11, 2023

زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

اپریل 11, 2023

2 comments

امام الناس حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عدیم المثال قربانی - عمیر محمد خان - Adbi Miras جولائی 18, 2021 - 11:25 صبح

[…] اسلامیات […]

Reply
موجودہ حالات میں  ہم بقر عید کیسے منائیں؟ -محمد اشفاق عالم نوری فیضی - Adbi Miras جولائی 20, 2021 - 7:18 صبح

[…] اسلامیات […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں