Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ کی تفہیم

اقبال حسن آزاد کی افسانہ نگاری – پروفیسر اسلم جمشید پوری

by adbimiras مئی 15, 2021
by adbimiras مئی 15, 2021 0 comment

اقبال حسن آزاد کا شمار 1980ء کے آس پاس کے افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ آپ کے افسانوں میں سماج کا کرب عام انسان کی زندگی کے لیے جدوجہد اور فن پختگی ملتی ہے جو آپ کو اپنے ہم عصروں میں ممتاز کرتی ہے۔آپ کے افسانے تواتر سے ہندو پاک کے رسائل میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ ناقدین کی گروہ بندی نے آپ کو خاطر خواہ مقام نہیں دیا۔جس کے آپ مستحق تھے،لیکن اقبال حسن آزاد نے کبھی اس کی پروا نہیں کی۔وہ اپنے طور پر افسانے تخلیق کرتے رہے۔

اقبال حسن آزاد کے تین افسانوی مجموعے ”قطرہ قطرہ احساس“(1987ء)مردم گزیدہ (2005ء)پورٹریٹ (2017ء) میں شائع ہو چکے ہیں۔جیسا کہ میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ اقبال حسن آزاد کا شمار 1980ء کے آس پاس کے افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔اقبال حسن آزاد نے نہ تو جدیدیت،نہ مابعد جدیدیت اور نہ کسی اور رجحان کو اپناآئیڈیل بنایا بلکہ خود جو محسوس کیا اور اپنے آس پاس کے کرداروں کا ظاہر اور اندرون پیش کرنے کی کامیاب کوشش کی۔ ان کے زیادہ تر افسانے اختصار کے جوہر سے متصف ہیں۔ ان کے افسانوں کے تعلق سے کافی لکھا جا چکا ہے۔ان کے بزرگوں اور معاصرین نے ان پر متعدد مضامین قلم بند کیے ہیں۔میں یہاں دو اقتباسات فیصل اقبال اور ڈاکٹراقبال واجد کے پیش کرنا چاہوں گا:

”اقبال حسن آزاد ذاتی مشاہدے اور مطالعہ کے نتیجے میں انسانی نفسیات کا جو تجزیہ کرتے ہیں خواں وہ ”پیچ در پیچ“میں مضمر جنسی نفسیات ہو یا ”ڈوبتا ابھرتا آدمی“ یا ”مردم گزیدہ“ کے تحت اخلاقی دیوالیہ پن کا المیہ۔داخلی اور خارجی تمام موضوعات کو وہ اس گہرائی اور گیرائی کے ساتھ اپنے افسانوں سے ہم آہنگ کرتے ہیں کہ ان کی دروں بینی اور پختہ فنی پر کبھی کبھی حسرت ہوتی ہے۔ وہ نہ صرف آس پاس کے واقعات و حادثات پر نظر رکھتے ہیں بلکہ عالمی پیش رفت کو بھی پوری بصیرت کے ساتھ افسانوں کے آئینہ خانے میں اُجاگر کرتے ہیں۔نہیں ممی نہیں، شو پیس اور رونے والے، ایسے افسانے ہیں جن کے مطالعہ سے مذکورہ حقائق پوری طرح واضح ہو جاتے ہیں۔

(مردم گزیدہ، اقبال حسن آزاد، ایجوکیشنل پبلی شنگ ہاؤس دہلی ص، 8-9، 2005؁ء)

”اقبال حسن آزاد اپنے ہم عصروں میں ان معنوں یں مختلف ہیں کہ افسانوی تخلیق کا دست یزان کے پاس ہے۔ ان کے افسانوں کے مطالعہ سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ وہ اس ہنر سے واقف ہو گئے ہیں جو افسانے کو افسانہ بناتا ہے۔ افسانوی تخلیق کی ہنرمندی ان کا وہ تخلیقی اعجاز ہے جو ان کے افسانوں میں چھایا ہوا ہے۔اس دست ہنر کی وجہ سے ان کے ہر افسانے سے قاری کا ایک اٹوٹ رشتہ قائم ہو جاتا ہے۔ افسانہ قاری کو نہیں چھوڑتا نہ اسے اکتاہٹ کا شکار ہونے دیتا ہے۔“ ( یہ بھی پڑھیں قیدی:کرب ناک المیوں کی داستان – ڈاکٹر جمیل حیات )

(ڈاکٹر اقبال واجد،ص،11-12، پورٹریٹ،اقبال حسن آزاد، ایجوکیشنل پبلی شنگ ہاؤس دہلی، 2017؁ء)

جیسا کہ اوپر کے اقتباسات سے واضح ہوتا ہے کہ اقبال حسن آزاد کے پاس نہ مواد کی کمی ہے نہ ہنر کی۔ افسانے کی رگ رگ سے بہتر طور پر واقف ہیں۔اس لیے وہ ایسے افسانے بھی قلم بند کرتے ہیں جس میں وہ انسان تو انسان خدا سے بھی مکالمہ کرتے ہیں۔ایسے بہت سے افسانے ہیں جو ان کی فنی مہارت کے سبب انسان کے اندرون کو بے نقاب کردیتے ہیں اور اقبال حسن آزاد کو اپنے معاصرین میں فوقیت عطا کرتے ہیں۔

جہا ں تک اقبال حسن آزاد کے معروف افسانوں کا سوال ہے تو اس میں، چاندی کے تار، شجرہ، پیچ در پیچ، ڈوبتا اُبھرتا آدمی، مردم گزیدہ، رونے والے، قطرہ قطرہ احساس،پورٹریٹ، دھند میں لپٹی ایک صبح، کاٹنے والے جوڑنے والے، عید کا چاند، پھر کب آؤگے، جلتی ریت پر ننگے پاؤں سفر، گملے میں اُگی ہوئی زندگی،لامکاں، جیسے افسانوں کا شمار ضروری ہوگا۔ اقبال حسن آزاد بطور افسانہ نگار ایک مستحکم شناخت رکھتے ہیں۔انہیں فن افسانہ نگار ی پر بھی عبور حاصل ہے۔وہ ہمارے عہد کے ایسے افسانہ نگار ہیں جنہوں نے کبھی نہ مصلحت سے کام لیا اور نہ کسی قسم کا سودا کیا،بس افسانے اور افسانے لکھتے رہے،کبھی خود اشتہاریت کا شکار نہیں ہوئے۔ ( یہ بھی پڑھیں شوکت حیات:اردو افسانے کا سنگِ میل – ڈاکٹر وصیہ عرفانہ )

اقبال حسن آزاد کے بہت سے افسانے تفصیلی مطالعہ کا تقاضا کرتے ہیں۔ان کا افسانہ ”خدا سے مکالمہ“اور ”لامکاں‘ تقریباً ایک جیسی روح رکھتے ہیں۔”خدا سے مکالمہ“میں اقبال حسن آزاد نے کچھ نیاپن لانے کی کوشش کی ہے۔ افسانے کا مرکزی کردار صیغہ واحد متکلم یعنی میں کو پتہ ہے کہ خدا دل میں بستا ہے وہ اپنے دل میں اتر کر خدا کو تلاش کرتا ہے اور سوال کرتا ہے۔جواب آنے پر وہ حیران تو ہے لیکن پھر دنیا بھرکے سوالات کرتا ہے،نیکی،  بدی، اچھا انسان، بُرا انسان، آسودہ انسان،ناآسودہ انسان، الغرض وہ ایسے عام سوالات کرتا ہے جو ایک عام مسلمان کے دماغ میں آسکتے ہیں۔ایسے ہی سوال و جواب میں افسانہ ختم ہو جاتا ہے اور آخر میں یہ ہی تاثر بنتا ہے کہ خدا دل میں بستا ہے اور اسے کبھی کبھی پکارا جا سکتا ہے۔ ( یہ بھی پڑھیں انجم عثمانی کے افسانوں میں قصباتی زندگی کی عکاسی – ڈاکٹر عزیر احمد )

افسانہ مکالموں میں ہی ختم ہوجاتا ہے۔ افسانے میں قصہ پن کی کمی نظر آتی ہے اور اصلاحی رنگ اتنا عالب ہے کہ افسانہ کوئی پندو نصیحت جیسی چیزلگتا ہے۔اور افسانے میں وہ بات پیدا نہیں ہوتی جو قاری کو بے چین کر دے۔

اس کے برعکس ”لا مکاں“ میں ایک نیا شادی شدہ جوڑا ہے جو اپنے دوکمرے کے مکان کو سلیقہ سے سجاتا ہے اور بالآخر مذہبی کتاب کے علاوہ سب چیزیں اپنی جگہ سلٹ ہوجاتی ہیں لیکن اس مقدس کتاب کے لئے کوئی جگہ نظر نہیں آتی۔بالآخر اسے مسجد میں رکھے جانے کا مشورہ ہوتا ہے۔کہانی ختم ہو جاتی ہے۔لیکن بڑی سنجیدگی کے ساتھ قاری کے اندر اتر جاتی ہے اور اسے سوچنے پرمجبور کر دیتی ہے کہ مذہبی چیزوں کی اہمیت ہماری زندگی میں دیگر اشیاء سے کتنی کم ہو گئی ہے۔

”ڈرائنگ روم میں یاتو اسے ٹی وی کے اوپر رکھا جا سکتا ہے یا پھر کتابوں کی الماری میں،لیکن دونوں ہی جگہوں پر اس کی بے حرمتی ہوتی کیونکہ ٹی وی پر تصویریں آتی ہیں اور الماری میں جنسی کتابیں رکھی ہوئی تھیں۔دونوں کافی دیر تک سر جوڑے اس مسئلہ کا حل سوچتے رہے۔آخر عورت نے تھکے تھکے لہجہ میں کہا۔

”کیوں نہ اسے مسجد میں بھیج دیا جائے۔“

مرد نے کوئی جواب نہ دیا۔اس کے پاس کہنے کو اب رہا ہی کیا تھا۔

(افسانہ لا مکاں،اقبال حسن آزاد)

”مردم گزیدہ“ اقبال حسن آزاد کی بہت اچھی کہانی ہے جس سے میں تجسس اور تحیر ہر وقت قائم رہتا ہے اور انسان کی دوسرے انسان سے بیزاری،اپنے آپ میں مگن رہنا اور بے فکری شامل ہے۔انسان دوسرے کو اذیت میں گھرا دیکھ کر اس کی مدد نہیں کرتا بلکہ خوش ہوتا ہے۔یہ انسانی فطرت ہے جسے افسانہ نگار نے افسانے میں عمدگی سے پیش کیا ہے۔ کہانی کا مرکزی کردار جب مکان کی تلاش میں صبح صبح ایک گلی میں کتّوں سے گھر جاتا ہے تو پاس میں چائے کی دکان پر بیٹھے لوگ تماشا دیکھتے ہیں۔ کوئی اس کی مدد کو پاس نہیں آتا۔ہاں جب وہ شخص کتّوں پر قابو پا لیتا ہے او ر ان کو مار بھگا دیتا ہے تو وہی لوگ اس کی تعریف کرتے ہیں۔اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ انسان کو کسی سہارے کی امید نہیں کرنی چاہیے اور اپنی لڑائی خود لڑنی چاہیے۔

”آپ ڈرتے نہیں؟ بڑے بہادر ہیں آپ!“

”وہ کالی چمڑی والا تو بڑا حرامی کتّاہے۔کئی لوگوں کو کاٹ چکا ہے۔“پان کی دکان پر بیٹھے ہوئے بانکے نے وہیں سے کہا۔تبھی مکان کا گیٹ کھلا اور پانی بھرنے والا آدمی باہر نکلا۔

”میں سوچ رہاتھا کہ یہ کتّے کیوں بھونک رہے ہیں۔“

مالک مکان نے بالکنی میں کھڑے کھڑے ہاتھ ہلا کر کہا۔

”آجائیے،آجائیے!آب خطرے کی کوئی بات نہیں،اوپر آجائیے۔“

اس کے ہاتھ میں اب بھی چند ڈھیلے بچ رہے تھے۔اس نے حقارت کے ساتھ ڈھیلوں کو سڑک کے کنارے پھینکا اور واپسی کے لیے مڑ گیا۔

(افسانہ مردم گزیدہ،اقبال حسن آزاد)

کہانی میں کلید کی حیثیت جملہ ”واپسی کے لیے مڑ گیا“ہے یہ جملہ واضح کرتا ہے کہ افسانہ نگار نے مکان کی تلاش کے مسئلہ کو ترک کر دیا ہے۔کیونکہ اس نے دیکھ لیا تھا کہ مالک مکان بھی بالکنی میں کھڑا اسے اُوپر بلا رہا تھا اس نے بھی نیچے آکر کتّوں سے لڑائی میں اس کا ساتھ نہیں دیا۔اسی لیے افسانہ نگار نے آخر میں جس جذبے کا اظہار کیا ہے وہ بہت فطری ہے۔حقارت کے ساتھ،ڈھیلوں کو پھینکنا اور واپسی کے لیے مڑ جانا یہ کردار کے مصمم ارادے کو ظاہر کرتا ہے۔ یوں تو اقبال حسن آزاد کی بہت سی ایسی کہانیاں ہیں جن پر تفصیل سے گفتگو ہونی چاہیے لیکن میں یہاں ان کی ایک خاص کہانی ”جلتی ریت پر ننگے پاؤں سفر“ کا ذکر ضرور کرنا چاہوں گا۔چار صفحہ کی یہ چھوٹی سی کہانی ہے،لیکن اس میں راوی کی تنہائی اور تنہائی کے صلہ میں ملنے والی پریشانیوں کا ایسا بیان ہے کہ قاری مجبور ہو جاتا ہے کہ وہ اس کی مدد کرے۔آخر میں اپنی طبیعت کی خرابی سے مجبور ہوکر وہ غش کھا کر گر جاتا ہے۔تب اسے اپنا ماضی،اپنا گھر، اپنے اور عزیز واقارب سب یاد آتے ہیں۔یہ تنہائی کا وہ عالم ہے کہ جس میں کردارحال سے ماضی کی طرف سفر کرتا ہے۔کہانی میں معاون کردار کے طور اس کا نوکر رامو بہترین کردار ادا کرتا ہے۔اور بالآخر اس کی ڈائری سے اس کا پتہ نوٹ کرکے اس کے گھر اس کی بیماری کی اطلاع بھیج دیتا ہے اور کہانی ختم ہو جاتی ہے۔لیکن بہت سارے سوال قاری کے لیے چھوڑ جاتی ہیں۔ زندگی کا یہ کیسا سفر ہے؟ راوی کیوں ایسی تنہائی کا شکار ہے؟اچھے دنوں میں اس نے اپنے گھروالوں کو کیوں یاد نہیں کیا؟ کہانی اقبال حسن آزاد کی فنی پختگی پر دال ہے۔اور ایسا لگتا ہے کہ افسانہ نگار کے ساتھ ساتھ قاری بھی جلتی ہوئی ریت پر ننگے پاؤں سفر کررہا ہے اور اسے پیروں کے ذریعہ ریت کی جلن اپنے دماغ میں محسوس ہونے لگتی ہے۔یہ ایک کامیاب کہانی کی پہچان ہے۔ (یہ بھی پڑھیں عصمت چغتائی: کھلے پنکھ والی افسانہ نگار – ڈاکٹرپرویز شہریار )

اقبال حسن آزاد کے زیادہ تر افسانے عام انسانوں کے دردو و غم سے بھرے ہیں،جن میں اکثر افسانہ نگار خود بھی شامل نظر آتاہے۔ان کے زیادہ تر کردار ہمارے آس پاس کے کردار ہیں جو ہمیں جھنجھوڑتے بھی ہیں اور زمانے تک ہمیں یاد رہتے ہیں۔

٭

 Prof. Aslam Jamshedpuri

HOD, Urdu, CCS University, Meerut

aslamjamshedpuri@gmail.com

09456259850,/8279907070(Whatsapp)

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

aslam jamshedpurieqbal hasan azadاسلم جمشید پوریاقبال حسن آزاد
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
طاہر تلہری کی شعری کائنات – ڈاکٹر خان محمد رضوان
اگلی پوسٹ
آشوب جان وجہان اور احمد محفوظ کی غزل – تفسیر حسین

یہ بھی پڑھیں

آج کی اردو کہانی: زبان اور ساخت –...

فروری 2, 2026

شموئل احمد کا افسانہ ’’سنگھار دان‘‘ – طارق...

فروری 1, 2026

منٹو اور نیا افسانہ – پروفیسر شمیم حنفی

اکتوبر 11, 2025

عزیز احمد کی افسانہ نگاری! وارث علوی

اپریل 12, 2025

اکیسویں صدی کی افسانہ نگارخواتین اور عصری مسائل...

مارچ 21, 2025

ہمہ جہت افسانہ نگار: نسیم اشک – یوسف...

جنوری 15, 2025

ڈاکٹر رُوحی قاضی : ایک فراموش کردہ افسانہ...

نومبر 25, 2024

اکیسویں صدی کے افسانے – ڈاکٹر عظیم اللہ...

ستمبر 15, 2024

افسانہ ‘ عید گاہ’ اور ‘عید گاہ سے...

اگست 7, 2024

اندھیری آنکھوں کے سامنے سورج اُگانے والا افسانہ...

اگست 4, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں