Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی باتنوشاد منظر Naushad Manzar

by adbimiras ستمبر 19, 2021
by adbimiras ستمبر 19, 2021 1 comment

 

 عرفان صدیقی: حیات، خدمات اور شعری کائنات / عزیز نبیل، آصف اعظمی – ڈاکٹر نوشاد منظر

 

عرفان صدیقی جدید اردو غزل کا ایک نہایت اہم نام ہے۔ عرفان صدیقی کی شاعری کو کسی بندھے ٹکے اور روایتی جملوں میں قید نہیں کیاجاسکتا۔عرفان صدیقی کی غزل گوئی کے حوالے سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق ریسرچ اسکالر بسمل عارفی نے ایم فل کا مقالہ تحریر کیا ہے اس کے علاوہ کئی اہم ماہنامہ رسائل کا خاص نمبر اور کئی رسالوں میں گوشہ بھی شائع ہوچکا ہے۔تفہیم عرفان صدیقی کے اس سلسلے کی نہایت ہی اہم کڑی ’’عرفان صدیقی: حیات، خدمات اور شعری‘‘ہے۔

زیرتبصرہ کتاب ’’عرفان صدیقی: حیات، خدمات اور شعری‘‘ دورحاضر کے ممتاز شاعر عزیز نبیل اور اپنے علمی کاموں میں ہمہ تن گوش مصروف آصف اعظمی کی مشترکہ کوشش سے تیار کردہ ایک اہم کتاب ہے۔ مرتبین نے عرفان صدیقی پر اب تک لکھی گئی اہم تحریروں کو یکجا کرنے کے ساتھ ساتھ کئی نئے مضامین بھی تحریر کروائے ہیں۔ اس کتاب میں اردو کے ممتاز ادیب ونقاد پروفیسر شمیم حنفی صاحب سے لے کر جامعہ ملیہ اسلامیہ کے فعال ریسرچ اسکالرشاہ نواز فیاض تک کی تحریروں کو اس ترتیب کے ساتھ شامل کیا گیا ہے کہ عرفان صدیقی کی شاعری اور تنقیدی کاموں کا بھرپور احاطہ نظر آتا ہے۔ مرتبین نے اس کتاب کو چار حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ کتاب کے پہلے حصے ’’یادعرفان‘ یادیں، ملاقاتیں، خاکے‘‘ کے عنوان سے پروفیسر شمیم حنفی، ملک زادہ منظور، سید محمد اشرف، عظیم اختر، عابد سہیل اور اقبال اشہروغیرہ جیسے شاعر وادیب کے تاثرات کو شامل کیا گیا۔ پروفیسر شمیم حنفی نے ’’میں اک کرن تھا شب تارسے نکل آیا ‘‘ کے عنوان سے عرفان صدیقی سے اپنی آخری ملاقات کا ذکر کیا ہے، گرچہ یہ ایک تاثراتی مضمون ہے باوجود اس کے جن اشعار کو بطور نمونہ شمیم حنفی نے پیش کیا ہے اس سے بھی عرفان صدیقی کی شعری خوبیوں کا احساس ہوجاتا ہے۔

عابد سہیل نے عرفان صدیقی کے عادتوں واطوار کا ذکر کرتے ہوئے ان کی سگریٹ نوشی کا ذکر بھی کیا ہے۔عابد سہیل کا مضمون ’’عرفان صدیقی‘‘ ہے، یہ بھی تاثراتی مضمون ہے اس مضمون میں عابد سہیل نے آل انڈیا ریڈیو میں منعقدہ ایک مذاکرے کا ذکر کیا ہے، جس میں دونوں حضرات شامل تھے اور مذہب اور ’’دھرم‘‘ کے استعمال پر دونوں میں خاصی بحث بھی ہوئی تھی۔( یہ بھی پڑھیں مظہرامام کانظمیہ متن – پروفیسر کوثر مظہری )

زیر تبصرہ کتاب کا دوسرا حصہ ’’تفہیم عرفان: نقدونظر‘‘ ہے۔ اس حصے میں شمس الرحمن فاروقی، مظہرامام، اسعد بدایونی، وارث کرمانی، مجاور حسین رضوی کے علاوہ شہپررسول، آفاق عالم صدیقی، شاہین عباس، راشد انور راشد، جاوید رحمانی، عمیر منطر اور بسمل عارفی وغیرہ کے مضامین شامل ہیں۔ شمس الرحمن فاروقی نے ’’سات سماوات‘‘ کے عنوان سے عرفان صدیقی کے مجموعہ کلام کا جائزہ پیش کیاہ ے۔ ’’سات سماوات‘‘ دراصل عرفان صدیقی کے شعری مجموعہ کا نام بھی ہے۔ شمس الرحمن فاروقی کا خیال ہے کہ بعض علامتیں اور پیکر جن کا تعلق اسلامی تاریخ بالخصوص معرکہ کربلا عرفان صدیقی کے یہاں سب سے زیادہ اشعاراتی قوت کے ساتھ استعمال ہوئے ہیں۔ وہ مزید لکھتے ہیں عرفان صدیقی کے یہاں فارسی کا رنگ غیرمعمولی چمک دمک کا رنگ ہے، ان کی شاعری کی زمینیں اکثر نئی ہیں لیکن یہ نیاپن چونکاتا نہیں ہے۔ شمس الرحمن فاروقی کا خیال ہے کہ عرفان صدیقی کی غزل میں استعارے سے زیادہ پیکر اور براہ راست جذبات سے زیادہ مضمون کی تازگی نظر آتی ہے۔

کتاب میں شامل مظہرامام کا مضمون ’’عرفان صدیقی: مجاز اور حقیقت کا سنگم‘‘ بھی ایک اہم مضمون ہے۔ مظہر امام کا خیال ہے کہ عرفان صدیقی کی شاعری میں نازک خیالی، ڈکشن کی نفاست، شعور حیات کی رعنائی اور تصور عشق کی تہذیب نظر آتی ہے۔ انھوں نے اس ضمن میں چند اشعار بھی درج کیے ہیں۔ مظہرامام نے عرفان صدیقی کی ان غزلوں پر خاص طور پر گفتگو کی ہے، جن کی ردیفوں میں بقول ان کے وزن کی رائج اصول کا خیال نہیں رکھا ہے، عرفان صدیقی نے گجرات فساد اور انسانیت کشی کے پس منظر میں غزل کہی بقول مظہرامام اس سے بہتر کوئی تخلیق سامنے نہیں آئی جو نشتر کی طرح رگ وپے میں اترتی چلی جائے۔

’’عرفان صدیقی کی غزلیں‘‘ کے عنوان سے اسعد بدایونی کا مضمون عرفان صدیقی کی غزلیہ شاعری کا احاطہ کرتی ہے۔ ‘‘ اسعد بدایونی لکھتے ہیں کہ عرفان صدیقی کا لہجہ دعاؤں کے گداز سے تشکیل پاتا ہے۔ یہاں احتجاج کی لے اتنی تیز نہیں کہ چیخ وپکار معلوم ہو۔ وہ مزید لکھتے ہیں کہ عرفان صدیقی کی غزل میں عورت کے روپ بڑے دلکش اور پرتاثیر انداز میں ضرور آئے ہیں مگر دوسرے شعرا کی طرح یہ ان کی غزل کا حوالہ نہیں بنی۔

کتاب کے دوسرے حصے کی اہم خوبی یہ ہے کہ اس میں نئے لکھنے والوں کی تحریروں کو بھی جگہ دی گئی ہے۔ میری مرادشاہ نواز فیاض، ساجد ذکی فہمی، حسین عیاض اور شائشہ پروین سے ہے، اس میں شاہ نواز فیاض کے علاوہ سب نے عرفان صدیقی کی شاعری کو محور ومرکز بنایا ہے۔ شاہ نواز فیاض نے ’’عرفان صدیقی اور ربط عامہ‘‘ کے عنوان سے ایک خوبصورت مضمون تحریر کیا ہے۔ عرفان صدیقی کو عموماً لوگ شاعر کی حیثیت سے جانتے ہیں مگر شاہ نواز فیاض مبارک باد کے مستحق ہیں کہ ان کی نظر عرفان صدیقی کی صحافت نگاری پر گئی،اور انہوں نے عرفان صدیقی کی صحافت نگاری پر اپنا مضمون تحریر کیا۔

زیرنظر کتاب کا تیسرا حصہ ’’عرفان صدیقی کی شاعری، انٹرویو اور نثری تحریریں‘‘ ہیں۔ میری نظر میں یہ کتاب کا سب سے اہم حصہ ہے کیوں کہ انٹرویو اور مذاکرے سے ہم تخلیق کار کی تخلیقی محرکات کو بھی جان سکتے ہیں۔تخلیق کار کا متن تو اہم ہوتا ہی ہے مگر انٹرویو اور مذاکرے سے تخلیق کار کی ذہنی ارتقا اور محرکات کا بخوبی احساس ہوتا ہے۔ عرفان صدیقی سے گفتگو کرنے والوں میں نیرمسعود اور محمد مسعود شامل ہیں ۔جہاں تک مذاکرے کا تعلق ہے تو اقبال پر ہوئے مذاکرے میں عرفان صدیقی کے ساتھ شمس الرحمن فاروقی اور نیرمسعود بھی شامل رہے۔ مرتبین نے اس حصے میں عرفان صدیقی کی نثری تحریروں کا ایک انتخاب بھی پیش کیا ہے، جس میں شکیب جلالی پر لکھی گئی تحریر کے علاوہ روزنامہ ’’صحافت‘‘ کے لیے تحریر کیے گئے چند اداریے بھی شامل ہیں۔ مرتبین نے عرفان صدیقی کے تدون کلام کے علاوہ ان کے شعری مجموعات کینوس، شب دریا، سات سماوات، ہوئی دشت ماریہ سے انتخاب بھی شامل کیا ہے۔ اس کے مطالعے سے عرفان صدیقی کی شعری کائنات کا نہ صرف پتہ چلتا ہے بلکہ ان کی شعر گوئی کی خوبیوں کا معترف بھی ہونا پڑتا ہے۔

کتاب کا آخری حصہ ’’آئینہ عرفان: کوائف، شجرہ، تصاویر‘‘ کے عنوان سے ہے۔ کتاب کے اس حصے میں عرفان صدیقی کی زندگی اور ان کے شجرہ نسب کو پیش کیا گیا جس میں ان کی شخصی صورت ابھر کر سامنے آتی ہے۔ (یہ بھی پڑھیں بارہ قباؤں کی سہیلی: عذرا پروین –   ڈاکٹر وصیہ عرفانہ  )

مجموعی طور پر مذکورہ کتاب عرفان صدیقی کی شخصیت اور فن کا بھرپور احاطہ کرتی ہے۔اس کتاب کے مرتبین عزیز نبیل اور آصف اعظمی اس لیے بھی مبارک باد کے مستحق ہیں کیوں کہ انھوں نے عرفان صدیقی کے فن پر ایک خوبصورت کتاب ترتیب دی، اس کتاب کی اہمیت دستاویز کی ہے۔کتاب کی طباعت دیدہ زیب ہے۔

 

ناشر : گلوبل میڈیا پبلی کیشنز، نئی دہلی

اشاعت : 2015،

قیمت : 400/-روپئے

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

آصف اعظمیعرفان صدیقیعزیز نبیلنوشاد منظر
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مسعود ہاشمی:علم و شرافت کے پیکر  – ڈاکٹر عمیر منظر
اگلی پوسٹ
لمس کا جادو –   عبداللہ زکریا 

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

1 comment

Abdullah Zakaria ستمبر 20, 2021 - 5:01 صبح

بہت خوب ۔کتاب پڑھنے کا اشتیاق بڑھ گیا

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں