Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

عرفان صدیقی کی شاعری کا تنقیدی و تجزیاتی مطالعہ- ابراہیم  نثار اعظمی

by adbimiras جنوری 22, 2021
by adbimiras جنوری 22, 2021 0 comment

غزل  اپنی  ہماری تخلیقی قوت مندی اور تہذیبی اور ثروت مندی کے اظہار کا ایسا آبگینہ ہے ۔جس میں خارجی اور باطنی دونوں زندگی کا عکس دیکھا جا سکتا ہے ۔غزل میں احساسات ،و جذبات، اورتجربات و مشاہدات کے مرقع بھی خلق کئے جاتے ہیں۔  غزل اپنی ابتدا سے لیکر آج تک لوگوں کے دلوں کی دھڑکن بنی ہوئی ہے۔ یہ ایسی صنف شاعری ہے۔ جس میں فکر و نظر کے نت نئے  چراغ روشن کئے جاتے ہیں ۔ میر تقی میر سے لیکر غالب تک، اور غالب سے لیکر اقبال تک،اور پھر اقبال سے لیکرفراق و عرفان صدیقی تک غزلیہ شاعری کی ایسی مربوط و مضبوط روایت قائم ہو چکی ہے۔ جو یقینا آنے والی نسل کی رہنمائی کرتی رہے گی۔۔ اگر یہ کہا جائے کہ خواجہ الطاف حسین حالی نے جس جدید شاعری کی بنیاد ڈالی تھی وہ شاد و حسرت، جگر و فانی سے ہوتی ہوئی ناصر کاظمی،منیر نیازی، شکیب جلالی،ظفر اقبال، عادل منصوری، احمد مشتاق،شہریار ،اور عرفان صدیقی تک پہونچ کر کمال کو پہونچی تو بے جا نا ہوگا۔

ترقی پسندوں نے اپنے مقصد کی تکمیل کے لئے سب سے ذیادہ توجہ افسانے اور نظم پر دی تو جدیت نے غزل کو اپنی توجہ کا مرکز بنایا۔ اور نظمیہ شاعری کے میدان میں نئے تجربے کئے جو مقبول بھی ہوئے۔ لیکن ایک وقت ایسا بھی آیا کہ جدید فضا میں غزل کا دم گھٹنے لگا۔  اس میں بہت کچھ یکسانیت و یک رنگی پیدا ہو گئی۔ مگر یہ کیفیت زیادہ دنوں تک برقرار نہیں رہی ۔اردو زبان و ادب میں کئی بار ایسا ہوا کہ کسی نا کسی تحریک اور رجحان نے غزل کے مزاج و منہاج  اور آہنگ کو بدلنے کی کوشش ضرور کی ۔مگر غزل اپنی حدود میں رہ کر نئے پن کے احساس کے ساتھ اپنے وجود  قائم رکھنے میں کامیاب رہی اور تحریک و رجحان  کے گزرتے ہی نئے  برگ وبار کے کے ساتھ اپنے وجود  کے استحکام کا احساس دلایا ۔

۱۹۷۰ء کے آس پاس غزل کے تمام اصناف ادب میں تبدیلی واقع ہونا  شروع ہوگئی ۔اور ۱۹۸۰ ء کے بعد والی تخلیقی صورت حال کی شکل میں پہچانی گئی ۔اس تبدیلی کے تحت غزل میں کلاسکی سرمائے ،اور تاریخ وتہذیبی ورثہ  سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی جانے لگی۔  اس نئے تخلیقی صورت ِحال میں جن شاعروں نے غزل کا مثبت ارتفاع کیا۔ اور اپنی پہچان بنائی ان میں عرفان صدیقی کا نام بہت نمایاں ہے۔

عرفان صدیقی  ایک ایسے شاعر کا نام ہے جو اپنی خوبیوں کی وجہ سے پوری دنیا میں احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے ۔ان کی شاعری صدیوں پرانے احساسات و جذبات ارو تہذیب کے بکھراؤ   اور اس سے پیدا ہونے والے مسائل کشمکش اور دکھ کی امین ہے،ان کا لہجہ،ان کا اسلوب، ان کا طرز،ان کی فکر ، ان کا شعور، اور ان کا تخیل، صرف ہم عصروں ہی میں نہیں پیش رؤوں میں بھی سب سے انوکھا اور دل پزیر ہے۔ ان کا پہلا مجموعہ کلام’’ کینوس ‘‘ ۱۹۷۸ء میں شائع ہوا۔ مگر اس کی خاطر خواہ پزیرائی نہیں ہوئی۔ ایسا  شاید اس لئے ہوا کہ اس وقت تک ادب پر جدیدیت کے خاص موضوعات کی پکڑ مضبوط تھی۔ اور ان کے ہم عصر وں میں بلراج کومل،عمیق حنفی، کمار پاشی،بانی، اور زبیر رضوی وغیرہ پوری طرح سرگرم عمل تھے۔ جب کہ کینوس ان کی شاعری بہت حد تک اپنے ہم عصروں کے پسندیدہ مو ضوعات سے صرف نظر کر رہی تھی۔ اس کا فکری نظام کھلے طور پر تہذیبی روایت کی طرف مراجعت کرتا محسوس ہو رہا تھا ۔گویا عرفان صدیقی بھیڑ میں اپنی راہ  آپ تلاش کر رہے ہیں ۔ مظہر امام صاحب  نے لکھا ہے کہ۔

’’عرفان صدیقی مزاجاََ گوشہ نشیں اور کم آمیز تھے، ہر کس و ناکس کو شعر سنانے کا شوق نا تھا شعری محفلوں سے احتزاز کرتے تھے‘‘

ظاہر ہے جو شخص بھیڑ میں گم ہونا ،یا بھیڑ کا حصہ بننا گوارہ نہیں کرتا ہے ۔اور عام مزاق سے ہٹ کر کچھ کہنا چاہتا ہے ۔اسے آسانی سے شہرت مقبولیت نہیں ملتی۔ ایسا ہی کچھ عرفان صدیقی صاحب کے ساتھ بھی ہوا۔  ان کا دوسرا مجموعہ کلام’ ’شب درمیان ‘‘۱۹۸۴ء میں منظر عام پر آیا۔ مگر یہ مجموعہ کلام بھی زیادہ مقبول نہیں ہو سکا۔  البتہ شاعر کی شخصیت کا احساس دلانے میں کامیاب رہا۔ اور سنجیدہ حلقہ میں ایک اچھے شاعر کی آمد کے امکان پر ہلکی پھلکی گفتگو کا آغاز ہو گیا۔ ۔ لیکن جب ان کا تیسرا مجموعہ کلام’’سات سماوات‘‘۱۹۹۲ء میں افق ادب پر نمودار ہوا ۔تو اس نے اپنی تابناکی سے قارئین کو چونکا دیا۔ اور تخلیقی سچائیوں کے فنکار اور ناقد نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا۔ بعض لوگوں کاخیال ہے کہ عرفان صدیقی کو نمایاں کرنے میں ’شمش الرحمان‘،اور ’ محمود ایاز ‘ کا بڑا ہاتھ ہے ۔عرفان صدیقی فاروقی صاحب کے حلقہ ٔ احباب میں شامل تھے ۔اور محمود ایاز صاحب ان کو اپنا محبوب شاعر مانتے تھے۔عرفان صدیقی کی شاعری اس وقت تک بھی اس پائے کی تھی کی اپنے وقت کا بڑا ناقد اس سے متاثر ہوتا ۔اور اپنے وقت کے سب سے بڑے اہم رسالے کا مدیر، اسے اپنا محبوب شاعر مانتے تھے ۔گویا عرفان صدیقی کی شاعری میں ابتداء ہی سے وہ خوبی پائی جاتی تھی۔ جس نے بعد میں وہ شخصیت کو استحکام بخشا۔ مگر عام لوگوں ہر ان کی شاعری کی خوبی’’عشق نامہ ‘‘ کی اشاعت کے بعد کھلی عرفان صدیقی کی تخلیقی،سنجیدگی اور انہماک کا اندازہ اس بات سے لگایا جاتا ہے کہ انھوں نے اپنے زمانے  کے فیشن کے مطابق  نا تو غزل کے ساتھ کھلواڑ کیا اور نا سستی شہرت ی طرف توجہ دی۔

بقول مظہر امام۔   ’’حکومت ہند کی انفارمیشن سروش سے وابستہ ہونے کے باعث ان کی پوسٹنگ کئی قسطوں میں رہی ۔ دہلی میں بھی اچھے خاصے عرصے تک رہے۔ لیکن وہ یہاں کے ادبی حلقوں سے دور ہی رہے ۔ہر چند دہلی میں ان کے قیام کا زمانہ اس وقت کی نئی نسل یعنی جدیدیت سے وابستہ یا متاثر نسل کے عروج اور ہماہمی کا زمانہ تھا۔  ‘‘     اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ عرفان صدیقی تخلیقی قوت پر بھروسہ رکھنے والے ایک خود آگاہ شاعر تھے ۔ انھیں یہ گوارہ نہیں تھا کہ وہ کسی طرح کی ہنگامہ آرائی کے ساتھ اپنی پہچان پر اصرار کریں ۔۔ شاید یہی وجہ ہے کہ وہ رسالوں میں شائع ہونے کے معاملے میں دوسرے شاعروں کی طرح افتراط و تفریط کے شکار نہیں ہوئے ۔عرفان صدیقی کے یہاں جدیدیت کی بہترین مثال تو پائی جاتی ہیں ۔ مگروہ بعض شدت پسند جدید شاعروں کی طرح محض تشکیک، تنہائی، وجودیت، فردیت، اور دوسرے موضوعات تک محدود ہو کر نہیں رہ جاتے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی غزلوں کے اشعار کوئی جدانی تجربے کا حصہ معلوم ہوتے ہیں۔

جدید غزل کے تناظر میں عرفان صدیقی کا نام ایک انفرادی پہچان رکھتا ہے ۔انھوں نے غزلیہ شاعری کو اس کی صحت مند تہذیبی روایت کے دائرے میں رکھ کر ہم عصر زندگی کے تمام تر مسائل کو کربلا کے استعارتی تناظر میں اس طرح سمیٹ لیا ہے کہ غزل کا محسوساتی نظام ابدیت کی رمزیت کا حامل بن گیا۔ کربلا کے استعاروں کو استعمال کرنے والے فن کاروں میں عرفان صدیقی کا نام سب سے معتبر اس لئے ہے کہ انھوں نے دوسرے فن کاروں کی بہ نسبت خود کو کربلائی صورتِ حال اور کربلا کے تہذیبی انسلاکات سے زیادہ قریب محسوس کیا  ۔اگر کربلا کے استعاروں کو عرفان صدیقی کی شاعری سے خارج کر دیا جائے تو  یقینا ان کی شاعری انفرادیت اور تنوع سے بہت حدتک  محروم ہو جائے گی۔ ان ک شاعری کا تو یہی کمال ہے کہ انھوں نے زندگی کے تمام مسائل وقعات،  حادثات، سانحات، اور جذبات کو اس ایک استعارے سے اس طرح روشن کیا ہے کہ اکتاہت کے بجائے ایک طرح کی دل پزیری ہوگئی ہے۔

ایک مثال ملاحظہ ہوں۔۔۔

؎ نوک سناں نے بیعت جاں کا کیا خیال

سر نے کہا قبول نظر نے کہا نہیں

؎ تیری تیغ میری فتح مندی کا اعلان ہے

یہ بازو کٹتے اگر میرا مشکیزہ بھرتا نہیں

عرفان صدیقی کی غزلوں میں صوفیانہ روایت کے حامل اشعار بھی مل جاتے ہیں ۔جب روشن خیالی کی فکر میں ہمارے بیشتر فن کار مغرب سے روشن خیالی کشید کر رہے تھے۔ اس وقت عرفان صدیقی اپنے سر چشمے سے رشتہ بنائے ہوئے تھے۔ اور اپنی روحانی سرشاری کے لئے اپنے ہی سرمائے سے سیرابی حاصل کرنے کے لئے طمانیت محسوس کر رہے تھے ۔

؎ورنہ ہم ابدال بھلا کب ترک قناعت کرتے

اک تقاضا رنج سفر کا خواہش مال ومنال میں تھا

عرفان صدیقی کی شاعری میں روحانی اور وجدانی تجربہ کا جو وجدان پایا جاتا ہے۔ اس میں مذہبی تقدس کی بحالی، ہجرت کا درد، اور کربلا کا سانحہ مثلث بن کر ابھرتا ہے ۔اور عرفان صدیقی کی تخلیقی ثروت مندی کو اعتبار بخش جاتا ہے                        ؎ میں اپنی کھوئی ہوئی لوح کی تلاش میں ہوں

کوئی طلسم مجھے چار سو پکارتا ہے

عرفان صدیقی نا صرف ہندوستان کی اردو غزل کو اپنے منفرد طرز سخن سے اعتبار بخشا ۔بلکہ پاکستانی غزلوں پر بھی ایک ایسے دور میں  اپنے اثرات مرتب کئے ہیں۔ جس دور میں اپنے عمومی تاثر کے تحت جدید اردو غزل کا مرکز پاکستان کو قرار دیا ۔ عرفان صاحب کی غزلوں کے منبع اور ماخذ کو ایک ایسی  سرشار تاریخ اور بیدار تہذیب کا نام دیا جاسکتا ہے ۔ جن کے قائم کردہ نشانات کی نا تو کوئی ظاہری حد ہے ناباطنی  دوسرے لفظوں میں وہ تاریخ کے آدمی ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ شاعری کو منتخب ہی اس لئے کیا گیا ہے۔ کہ وہ ان منطقوں کے ثقافتی حدود کو ایک تخلیقی وسعت سے ہمکنار کرتا ہے ۔ جہاں طبعی اور غیر طبعی، مرئی اور غیر مرئی طور پر اسے اتارا جائے وہ عالم انسانی کا کچھ اس طرح نمائندہ بن کر سامنے آتےہیں  ۔

سر حدیں اچھی کی سر حد پہ نا رکنا اچھا

سونچئے آدمی اچھا کہ پرندہ اچھا

عجیب حریف تھا میرے ہی ساتھ ڈوب گیا

میرے سفینے کو غرقاب دیکھنے کے لئے

 

اس کی آنکھیں ہیں کہ اک ڈوبنے والا انسان

دوسرے ڈوبنے والے کو پکارے کیسے

عرفان صدیقی کے یہاں  یہ معاملہ انسانی دوستی سے زیادہ  انسان شناس کا ہے ۔ جس میں ارتقاء بھی ہے اور احیاء بھی، روایت کی بازیافت بھی۔ ان کی کلیات  ’’دریا‘‘ کے مطالعہ سے اندازہ ہوتا ہے۔ کہ وہ مضمون نو  یا شعر دگر کی اس صورت گری کے قائل ہیں جو آہستہ روی  سے واضح تر ہوتی ہے۔  ان کا تخلیقی عمل رویوں ، رجحانات کی فی زمانہ غیر فطری تیز رفتاری کے دباؤ سے آزاد ہیں۔  مگر ہر تیز رو پر نظر جمائے ہوئے ہے ۔ عرفان صاحب کی شاعری  ایک حد تک رسمی ضرور ہے ۔ آپ اگر رسم و رواج  کے پابند رہے ہیں ، تو فساد خلق کا خطرہ ٹل جاتا ہے ۔ مگر یہ کلام ایک نہج پر  غیر رسمی  اور غیر روایتی بھی معلوم ہوتا ہے۔ مگر کبھی کبھی وہ اپنی عمومی ڈگر سے کچھ ہٹ کر بھی بات کر جاتے ہیں ۔کچھ اس طور سے کہ پہلے سے دلائی ہوئی وفا اور نباہ کی یقین دہانیوں پر بھی شروع ہونے لگتا ہے ۔

تم مسیحا  ہونے میں کوی طورسے شامل ہو جاؤ

تم مسیحا نہیں ہوتے ہو تو قاتل ہو جاؤ

اور اسی صورت ِ حال کو مزید اجاگر کرتا ہوا  ایک اور شعر ۔

تو نے مٹی سے الجھنے کا نتیجہ دیکھا

ڈال دی میرے بدن نے تیری تلوار پہ خاک

عرفان صدیقی کو بیشتر لوگوں نے ’’عشق نامہ‘‘ کے بعد ہی پہچانا۔  اور اسی شاعری کے حوالے سے یاد کیا  ہے کہ ’’عشق نامہ‘‘  کی شاعری غزلیہ شاعری کے موضوع کا ارتقاء کرتی ہے۔ اور سچے جذبہ کی تطہیر کا بہت کچھ حق ادا کرتی ہے ۔ان کی شاعری کا سب سے بڑا کمال یہ ہے کی انھوں عشق کی وارفتگی کے باوجود اظہار کے سلیقہ کی ندرت کو برقرار رکھا ہے۔ اچند اشعار جو اپنے وقت میں بیحد مشہور ہوئے تھے ۔اور آج بھی  اسی وارفتگی سے پڑھے جاتے ہیں ۔                                        ترے  تن  کے بہت رنگ  ہیں جان من، اور نہاں دل کے نیرنگ خانوں میں ہیں

ؒٓلامسہ،شامہ،ذائقہ،سامعہ، باصرہ، سب میرے رازدانوں میں ہیں

 

اور کچھ دامن دل کشادہ کرو دوستو! شکر نعمت زیادہ کرو

پیڑِ ، دریا،ہوا،روشنی ،عورتیں، خوشبوئیں سب خدا کے خزانوں میں ہیں

عرفان صدیقی کے یہاں شاعری کا جوہر پایا جاتا ہے وہ داخلی آگ سے روشن تو ہے ۔مگر اس میں خارجی حالات کا آتش سیال بھی شامل ہے۔ انھیں خوب معلوم تھا کہ شاعری زندگی کا رخ نہیں موڑ سکتی ہے۔ مگر زندگی کے بارے میں سونچنے کا جذبہ ضرور پیدا کر سکتی ہے۔ وہ کہتے ہیں ۔

رات کو جیت تو سکتا نہیں لیکن یہ چراغ

کم سے کم رات کا نقصان بہت کرتا ہے

فن کار صرف اپنے عہد کی تبدیلی کا ادراک نہیںرکھتا ہے۔ بلکہ وقت اور حا لات کی ستم ظریفی سے بھی واقف ہوتا ہے ۔۔در اصل یہی وہ چیز ہوتی ہے۔ جو کسی بھی فن کار کے فن کو اعتبار بخشتی ہے ۔عرفان صدیقی کی شاعری صرف زبان و بیان ،جدت و ندرت ہی نہیں، بلکہ موضوع کے نئے پن کے احساس کی وجہ سے قابل توجہ ہے۔ ضرورت صرف اس بات کی ہے ان کی شاعری کا کھلے ذہن  سے مطالعہ کیا جائے۔ اور ان کے یہاں تخلیقی قوت مندی کا جو احساس پایا جاتا ہے۔ اسے نمایاں کیا جائے کیونکہ تخلیقی قوت مندی کا احساس انہیں اپنے ہم عصروں میں اور اس سے زیادہ اپنے پیش رؤں میں ممتاز بناتا ہے۔

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

adabi miraasadabi mirasirfan siddiquiادبی میراثعرفان صدیقی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
شہپر رسول کی ایک غزل کا تجزیہ – ڈاکٹر صدف پرویز
اگلی پوسٹ
غزل – پروفیسر شمیم حنفی

یہ بھی پڑھیں

برگِ سخن کی بات ہے دل تھام لیجیے...

جنوری 31, 2026

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں