Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 9, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 30, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 21, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 25, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      شخصیت شکن ناقد و محقق : سید شاہ…

      ستمبر 18, 2023

      تحقیق و تنقید

      عہد غالب میں شہر آرہ کا ادبی و…

      ستمبر 3, 2023

      تحقیق و تنقید

      غالب کی اردو نثر – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      میر اور غالب – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      مقدمہ شعر و شاعری پر چند باتیں –…

      جون 10, 2023

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر…

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      خبر نامہ

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      خبر نامہ

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      خبر نامہ

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      خبر نامہ

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

      خصوصی مضامین

      استاد کی سماجی ذمہ داری  اور اس کی…

      ستمبر 7, 2023

      خصوصی مضامین

      میری آپ بیتی کا ایک باب۔ریڈیو کی دنیا…

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      یوم اساتذہ: یوم احتساب- کامران غنی صبا

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      آج کے دور میں اردو زبان کی اہمیت…

      اگست 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      سوال اچھا ہے، جواب نہیں – محمد ریحان

      اگست 7, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ ہر انسان کو خوش نہیں کر سکتے…

      جولائی 19, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      شہر اور گاؤں میں سیلاب: انسان کی اپنی…

      جولائی 16, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ مطلق آزاد نہیں ہیں – محمد ریحان

      جولائی 16, 2023

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      متفرقات

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      متفرقات

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      متفرقات

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 9, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 30, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 21, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 25, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      شخصیت شکن ناقد و محقق : سید شاہ…

      ستمبر 18, 2023

      تحقیق و تنقید

      عہد غالب میں شہر آرہ کا ادبی و…

      ستمبر 3, 2023

      تحقیق و تنقید

      غالب کی اردو نثر – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      میر اور غالب – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      مقدمہ شعر و شاعری پر چند باتیں –…

      جون 10, 2023

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر…

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      خبر نامہ

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      خبر نامہ

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      خبر نامہ

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      خبر نامہ

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

      خصوصی مضامین

      استاد کی سماجی ذمہ داری  اور اس کی…

      ستمبر 7, 2023

      خصوصی مضامین

      میری آپ بیتی کا ایک باب۔ریڈیو کی دنیا…

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      یوم اساتذہ: یوم احتساب- کامران غنی صبا

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      آج کے دور میں اردو زبان کی اہمیت…

      اگست 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      سوال اچھا ہے، جواب نہیں – محمد ریحان

      اگست 7, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ ہر انسان کو خوش نہیں کر سکتے…

      جولائی 19, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      شہر اور گاؤں میں سیلاب: انسان کی اپنی…

      جولائی 16, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ مطلق آزاد نہیں ہیں – محمد ریحان

      جولائی 16, 2023

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      متفرقات

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      متفرقات

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      متفرقات

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

جمیل مظہری : ایک دانش ور شاعر  – فخرالدین عارفی

by adbimiras دسمبر 31, 2022
by adbimiras دسمبر 31, 2022 0 comment

"عظیم آباد ” اردو کا نہ صرف یہ کہ ایک اہم ادبی مرکز اور گہوارہ رہا ہے ، بلکہ یہ اردو کا چوتھا مستقل اور متحرک   "دبستان ” بھی ہے اور اس کی اہمیت و افادیت اور  قدر و قیمت میں آج بھی کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے ۔ دکن ، دہلی اور لکھنوٴ کے بعد ادب کی پالکی جس شہر میں آکر رکی تھی وہ یہ ہی  شہر "عظیم آباد ” تھا  ، جہاں آج بھی وہ ادب کی  "پالکی ”  موجود ہے اور یہ شہر آج بھی علم و ادب کا ایک حسین گہوارہ کی صورت میں موجود ہے ، میرے  خیال میں موجودہ عہد میں "عظیم آباد ” کا دبستان دوسرے تینوں دبستانوں کے مقابلے میں زیادہ فعال ، متحرک اور پائدار ہے ۔ اس لیےء کہ یہاں شعور و احساس کے چشمے آج بھی خشک نہیں ہوئے ہیں ، بلکہ رواں دواں ہیں  ۔ کسی بھی زبان کا ادب اس وقت تک ادب کا کوئی اسکول (دبستان ) نہیں بن سکتا ہے ،  جب تک اس کے لفظ لفظ اور حرف حرف میں وہاں کی مٹّی کی سوندھی خوشبو کا احساس ہمیں نہ ہونے لگے ۔ جب ہم مٹّی کی اسی سوندھی خوشبو کی تلاش و جستجو کرتے ہیں تو ہمارے صحن دل میں کبھی بیدل عظیم آبادی ، کبھی غلام علی راسخ اور کبھی شاد عظیم آبادی کے فکرو فن کے سدا بہار گلاب مہکنے لگتے ہیں ، کبھی یہ گلاب جوہی ، چمپا اور چنبلی کی خوشبو میں تبدیل ہوجاتا  ہے اور کبھی رات کی رانی کا دوشالہ اوڑھ کر ہمارے فکرو احساس کی سرزمین پر مسکرانے لگتا  ہے ۔ تب ہم اس کی شکل میں کبھی یاس یگانہ چنگیزی کو دیکھتے ہیں اور کبھی ہماری نگاہوں میں مبارک عظیم آبادی ، شوق نیموی ، احقر بہاری اور مولانا فضل حق آزاد عظیم آبادی کا پیکر ابھرنے اور ڈوبنے لگتا ہے ۔ ہم احساسات کی سرزمین پر کچھ دور اور سفر کرتے ہیں تو ہماری ملاقات پرویز شاہدی ، مظہر امام ، کلیم عاجز اور سلطان اختر جیسے بڑے شاعروں سے ہوتی ہے ، پھر اچانک یہ ساری تصویریں نگاہوں سے پل بھر کے لیے اوجھل ہوجاتی ہیں اور تصورات و  احساسات کے کینوس پر ایک آدم قد تصویر واضح ہوکر ہمارے  سامنے آتی ہے ۔ تب ہمارے گوش تصوّر میں یہ شعر سنائی دیتا  ہے :

وہ جاچکے ہیں اور آنکھوں پہ اعتبار نہیں

وہ آچکے ہیں ، مگر انتظار باقی ہے

(جمیل مظہری )

جمیل مظہری کے تعلق سے اگر یہ کہا جائے تو شائد غلط نہ ہوگا کہ وہ "بیسویں صدی ” کے نصف آخر کے ایک بڑے فلسفی اور دانش ور شاعر  تھے ، تو شائد یہ کہنا غلط  نہ ہوگا ۔ انہوں نے اپنے فکر و فن کے جوہر سے پوری اردو دنیا کے دانشوروں کو متاثر کیا تھا اور وہ خود بھی ایک دانشور اور فلسفی شاعر تھے ۔ خواہ زندگی کا فلسفہ ہو یا عقیدے کا مسئلہ لا ینحل ۔۔۔۔۔انہوں نے سب کو اپنے خاص نظریے سے دیکھا ، سمجھا ، پرکھا اور  جانا ۔  وہ زندگی کی ٹھوس ، کڑوی اور کھردری حقیقتوں کو خود اپنی ننگی نگاہوں سے دیکھنے کے عادی تھے ، وہ نہ کبھی اپنی آنکھوں پر کوئی عینک لگاتے تھے اور نہ دیکھی جانے والی شےء پر کوئی غلاف چڑھاتے تھے ۔ ان کی پوری شعری کائنات میں جا بجا دانشوری کے عناصر موجود نظر آتے  ہیں ۔ دانشوری کے تعلق سے اردو کے سر بر آوردہ ناقد پروفیسر عبدالمغنی اپنے ایک مضمون ” اردو ادب میں دانش وری کی روایت ” میں تحریر کرتے ہیں  :

” کتابوں کا ڈھیر لگانے سے دانش مندی یا دانش وری نہیں پیدا ہوتی ، نہ ہی علم اور عقل یا پھر ان دونوں کا مرکب ، روشن خیالی دانش وری ہے ۔ ”

(ماہنامہ ” مریخ ” مئ ۔ جون   2001 ء ، صفحہ نمبر 5 )

(یہ بھی پڑھیں  جمیل مظہری کی نظموں میں  عظمت آدم اور احترام انسانیت – ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی )

تب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر دانش وری  ہے کیا؟ تو پروفیسر عبدالمغنی اس کا جواب دیتے ہوئے یہ لکھتے ہیں کہ :

” اردو کے تین عظیم شعرا ، میر ، غالب اور اقبال ۔۔۔۔۔علی الترتیب اٹھارہوںں، انیسویں اور بیسویں صدیوں  کے دانش ور ترجمان تھے ۔ انہوں نے ہماری تہذیبی قدروں کی دل کش عکاسی کی ۔ ایک نے ” خاموشی و دل سوزی و سرمستی و رعنائ ” ( لالہء صحرا  ) کا پیغام دیا :

لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام

آفاق کی اس کار گہ شیشہ گری کا

(میر )

دوسرے نے کش مکش حیات کی نشان دہی کی :

ہے دل شوریدہء غالب طلسم پیچ وتاب

رحم کر اپنی تمنّا پر کہ کس مشکل میں ہے

(غالب )

تیسرے نے نگاہوں کا افق سدرة المنتہیٰ تک بلند کردیا :

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں

(اقبال )

یہ ہے دانش وری ، جس سے بڑھ

کر دانش وری کی مثال دنیا کے کسی بھی دوسرے ادب کی شاعری میں نہیں ہے ۔ ”

(پروفیسر عبدالمغنی ، ماہنامہ ” مریخ ” پٹنہ ، مئ ۔ جون 2001 ء  صفحہ نمبر 7 )

اب آیےء پروفیسر عبدالمغنی کے دانش وری کے اس پیمانے کو  سامنے رکھ کر دیکھتے ہیں کہ جمیل مظہری کی شعری کائنات میں دانش وری کے کتنے اوصاف  موجود ہیں یا نہیں ہیں ؟

غالب کا ایک شعر ہے :

عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہوجانا

درد کا حد سے گزرنا ہے ، دوا ہوجانا

جمیل مظہری نے اس سے بالکل ہٹ کر اپنا ایک الگ ہی نقطہٴ نظر پیش کیا ہے :

اس کی ہستی ہے جدائی سے نمایاں ، یعنی

موت قطرے کی ہے ، دریا میں فنا ہوجانا

(جمیل مظہری )

اقبال کا مشہور شعر ہے :

کبھی اے حقیقت منتظر ! نظ آ لباس مجاز میں

کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں

اقبال کے اس شعر کی رد جمیل مظہری اس طرح کرتے ہیں :

یہ قباےء کہنہ اتار دو ، نہ سبک ہو چشم نیاز میں

کہ جگہ جگہ سے ہے کہنگی کا اثر لباس مجاز میں

(جمیل مظہری )

اقبال کے فلسفیانہ تصورات  اور علائم کو رد کرنے کا رجحان جمیل مظہری کے یہاں عام ہے ۔

جمیل مظہری ایک جگہ لکھتے ہیں :

"میرے ذہن کی الجھن میری غزلوں میں افکار و اظہار کی الجھن بنتی رہی اور لوگ اپنی سادگی کی بنا پر اسے فلسفہ سمجھتے رہے ۔ ”

(جمیل مظہری ، مونوگراف ، مظہر امام ، صفحہ نمبر 35 )

جمیل مظہری کو ” تشکیک ” کا شاعر تسلیم کیا جاتا ہے ، اس موضوع پر ان کے بعض اشعار بھی ان کے قارئین کو شکوک میں مبتلا کردیتے ہیں ۔ ان کے چند اشعار ملاحظہ کریں :

اسی کا ہے نام اگر محبت تو کس کو کہتے ہیں خود پرستی

اک ایسی دنیا بنارہا ہوں ، جہاں کوئی تیسرا نہیں ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آذری بھی حیراں ہے اس صنم تراشی پر

سو بتوں کو جوڑا ہے ، اک خدا بنایا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بڑی ذلّتوں سے ادا ہوا کسی آستانہ ناز پر

وہ جو قرض تھا تری بندگی کا مری جبین نیاز پر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بے تعلقی مسلک ہوگیا ہے دنیا کا

دوستی کہاں جائے ، دشمنی کہاں جائے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہوا جہاں تیز چل رہی تھی ، وہاں چراغ وفا جلا دیا

کسی کا شکوہ نہیں جہاں میں ، شہید ہوں اپنی سادگی کا

اس کو کیا حق ہے کہ قطرے سے سمندر مانگے

جس نے قطرے کو سکھایا نہیں دریا ہونا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وہ لاکھ جھکوالے سر کو میرے ، مگر یہ دل اب نہیں جھکے گا

کہ کبریائ سے بھی زیادہ ، مزاج نازک ہے بندگی کا

ابھی ذہن مظہری پر ہے طفولیت کا عالم

کہ ملا نہ جب کھلونا تو مچل گےء خدا سے

جمیل مظہری غزل کے ایک بڑے شاعر تھے ، لیکن ان کی نظموں کو بھی ہم غیر اہم قرار نہیں دے سکتے ہیں ۔ جمیل مظہری کی غزلوں کا پہلا مجموعہ "فکر جمیل ” تھا ، جو دسمبر 1958 ء میں شائع ہوا تھا ۔ جبکہ ان کی نظموں کا اوّل مجموعہ ” نقش جمیل  جمیل ” تھا ، جو 1952 ء میں منظر عام پر آیا تھا ۔ ان دونوں کتابوں کے علاوہ ان کی متعدد دوسری کتابیں بھی بہت اہم ہیں ۔ جن میں ” عرفان جمیل ” وجدان جمیل ” ” آثار جمیل ” "عکس جمیل ” وغیرہ بہت اہم  ہیں ۔ جمیل مظہری کے فکرو فن کے تعلق اور حوالے سے  بھی کئی  کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں ۔

جمیل مظہری نے نظموں اور غزلوں کے علاوہ دیگر اصناف سخن میں بھی طبع آزمائ کی ہے ۔ شاعری کے علاوہ انہوں نے افسانے اور ناولٹ بھی تحریر کیےء ہیں ۔

ان کی غزلیہ شاعری کے نمونے کے طور پر چند اشعار پیش خدمت ہیں :

بقدر پیمانہء  تخیل ، سرور ہر دل میں ہے خودی کا

اگر نہ ہو یہ فریب پیہم تو دم نکل جائے آدمی کا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہے روح تاریکیوں میں حیراں ، بجھا ہوا ہے چراغ منزل

کہیں سرراہ یہ مسافر ، پٹک نہ دے بوجھ زندگی کا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کہو نہ یہ کہ محبت ہے تیرگی سے مجھے

ڈرا دیا ہے پتنگوں نے روشنی سے مجھے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خدا سمجھ کر جسے پوجتے رہے اب تک

کھلی جو آنکھ تو بت اپنی ہی خودی کا تھا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سجدے میں جمیل آگیا یہ کس کا تصوّر

ہونٹوں پہ نمازی کے دعا جھوم رہی ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عشق کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ ، عشق کرنے کے لیےء عمر کی کوئی حد مقرر نہیں ہوتی ہے اور نہ ہی اس کی کوئی سیما طےء ہوتی ہے ۔ محبت کی سر پھری اور پاگل ہوا ، کبھی بھی اور کہیں بھی آپ کے دل کے دروازے پر دستک دے سکتی ہے ۔ جمیل مظہری کے دل کے دروازے پر بھی یہ دستکیں ہوئیں اور بار بار ہوئیں ۔۔۔۔۔۔۔

جمیل مظہری نے ان دستکوں کا نہ صرف یہ کہ استقبال کیا بلکہ ان کا تعاقب بھی کیا اور یہ سلسلہ ان کی زندگی کے ایام طفلی سے تا دم آخر چلتا رہا ۔۔۔۔۔۔۔.  کبھی  ہجر کی تیز دھوپ میں اور کبھی وصل کی شبنمی چاندنی میں ۔۔۔۔۔۔.  لیکن جمیل مظہری ہر حال میں زندگی  کا سفر طےء کرتے رہے ۔ انہوں نے اپنے محبوب سے شکوے بھی کیےء  اور کبھی خوش ہوکر دعائیں بھی دیں :

بچپن کے گھروندے میں برسوں دونوں کی تمنّا کھیلی ہے

ہم تم رادھا وہ لکڑی ہیں ، جو دھیرے دھیرے سلگی ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تو اور تیری چنچل سکھیاں ، جب پانی بھرنے جاتی ہیں

تب ساےء دھانی ہوتے ہیں ، تب دھوپ گلابی ہوتی ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جو یہ ہی رہیں گے تیور ، تو چھپے گی کیا محبت

کبھی ہم خفا خفا سے ، کبھی تم خفا خفا سے

(یہ بھی پڑھیں جمیل مظہری کے مرثیوں میں قومی وملی عناصر – سمیہ محمدی )

آج جمیل مظہری ہمارے درمیان موجود نہیں ہیں ، لیکن ان کے فن کی شمع آج بھی منور ہے ، بظاہر ستمبر 1904 ء میں ، شعر و سخن کے فلک پر جو علم و ادب کا  سورج طلوع ہوا تھا ، وہ 23 جولائی 1980 ء کو بھیکن پور ، مظفر پور میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیےء غروب ہوچکا ہے :

بلاؤ اس کو زبان داں  جو مظہری کا ہو !

مگر ہے شرط کہ اکیسویں صدی کا ہو

(جمیل مظہری )

۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فخرالدین عارفی

محمد پور ، شاہ گنج ۔ پٹنہ 800006

موبائل نمبر : 9234422559

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثجمیل مظہریشاعریفخر الدین
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
دلت ادب کا ایک نمائندہ ناول : چمرا سر – عظیم انصاری
اگلی پوسٹ
جشنِ حماقت – ڈاکٹر خالد مبشر

یہ بھی پڑھیں

آشوب عصر کا شعری بیانیہ (تاج الدین اشعر...

ستمبر 18, 2023

غالب کے کلام میں گل کا استعارہ –...

ستمبر 2, 2023

علامہ اسرار جاؔمعی : ون مین آرمی – ڈاکٹر...

اگست 9, 2023

ناصر کاظمی : روتی کُرلاتی کونج – ملک...

جولائی 25, 2023

غالبؔ کا جہانِ فن : اجمالی جائزہ –...

جولائی 19, 2023

فریاد آزر: شگفتہ خیال شاعر – عمران عظیم

جولائی 12, 2023

سید نصیر الدین نصیر گیلانی کی غزلیات کا...

جولائی 7, 2023

ذاتی تجربات و محسوسات کاشاعر: جگر ؔ مرادآبادی...

جولائی 1, 2023

نئے شعری وجدان کا شاعر: ایم جے اظہرؔ...

جون 26, 2023

امتیاز احمد دانش ؔ کی شاعرانہ بصیرت :...

جون 24, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (178)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (105)
  • تخلیقی ادب (555)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (181)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (34)
    • رباعی (1)
    • غزل (135)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (25)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (122)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (954)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (488)
      • تجزیے (12)
      • شاعری کے مختلف رنگ (208)
      • غزل شناسی (179)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (43)
    • طب (13)
    • فکشن (370)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (194)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (138)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (38)
  • کتاب کی بات (421)
  • گوشہ خواتین و اطفال (93)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,832)
    • ادب کا مستقبل (110)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (27)
    • تعلیم (28)
    • خبر نامہ (729)
    • خصوصی مضامین (97)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (215)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (258)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں