Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

جشن سالگرہ/ برتھ ڈے پارٹی : منظر و پس منظر – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

by adbimiras ستمبر 8, 2021
by adbimiras ستمبر 8, 2021 1 comment

جشن منانا یا تقریبات کا اہتمام کرنا انسانی فطرت کا خاصہ ہے۔ البتہ اس کے طریقے مختلف ہیں۔ کہیں انسان اسے بطور شکر خداوندی صوم و صلوٰۃ کی شکل میں ادا کرتا ہے تو کہیں نت نئے اطوار سے برسرِ عام منانے کا قصد کرتا ہے۔ بعض انسان رب کی نعمتوں کا ادراک کرتے ہوئے اسی کے بتائے ہوئے طریقے پر عمل پیرا ہوتے ہیں تو بعض اس خوشی کا اظہار محض دنیوی رنگ و طرز سے متاثر ہوکر ادا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں اردو ویب پورٹل‘ ادبی میراث ’ میری نظر میں – ڈاکٹر قمر جہاں )

انہی جشن یا تقریب میں سے ایک جشن سالگرہ ہے جو آج اپنی تمام تر رعنائیوں اور رنگینیوں کے ساتھ اقوام عالم کے ذہنوں پر حاوی ہے بلکہ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ آج وہ معاشرے کا ناسور بن چکا ہے اور تمام تر کوششوں کے باوجود یہ ناسور گویا اسلامی تشخص کی معراج بن چکا ہے اور بارہا یہ باور کرانے کے بعد بھی کہ یہ بےجا رسم اسلام کا حصہ نہیں بلکہ شیطانیت کا شیوہ ہے ، امت مسلمہ کا ایک کثیر طبقہ اس لاعلاج ناسور سے متاثر نظر آتا ہے۔ منطقی اعتبار سے بھی کسی چیز کا جشن کسی اہم شئے کی حصول پر کیا جاتا ہے جب کہ سالگرہ کا جشن عمر کا ایک سال کم ہونے پر کیا جاتا ہے جسے خبط الحواسی کے سوا کیا نام دیا جاسکتا ہے!

جشن سالگرہ کو اگر منظر اور پس منظر کی حیثیت سے دیکھا جائے تو اس کی قباحت مزید دو چند ہو جاتی ہے بلکہ شرعی رو سے اس کی کوئی گنجائش ہی نہیں رہ جاتی۔ جشن سالگرہ کا آغاز تین ہزار سال قبل مصر سے ہوا مگر ان کا طریقہ کار مختلف تھا۔ قدیم مصری  دور جدید کی طرح برتھ ڈے پارٹی کا انعقاد نہیں کرتے تھے بلکہ وہ کسی خاص شخص کی پیدائش پر مناتے تھے جسے وہ بطور خدا تسلیم کرتے تھے۔ اس کا طریقہ یہ تھا کہ جب مصر میں فرعونوں / بادشاہ مصر کی تاج پوشی کی جاتی تھی تو ان کی حیثیت بطور خدا تسلیم کر لی جاتی تھی۔ اس طرح ان کے لئے یا کسی اور شخصیت کی پیدائش پر اسے خدا مانتے ہوئے اس تقریب کا اہتمام کیا جاتا تھا۔

Well, when Pharaohs were crowned, it was considered that they had become a god. For them and to be fair , any one , the day man becomes a god is waaaaay up there above being actually phisically born.[1]

اب اگر یونانی تہذیب و ثقافت کا بغور مطالعہ کیا جائے تو برتھ ڈے پارٹی کے کیک کی شکل نمودار ہوتی ہے جو ابتدا میں چاند کی شکل کا تیار کیا جاتا تھا اور پھر اسے چھوٹی چھوٹی موم بتیوں سے سجایا جاتا تھا اور یہ شمعیں دعائیں بھیجنے کا ذریعہ سمجھی جاتی تھیں۔ یونانی تہذیب میں متعدد خدا اور ان کی دیوتائیں خاص اہمیت کی حامل ہوتی تھیں اور انہی دیوتاؤں کو راضی کرنے کے لئے وہ مختلف قسم کے نذرونیاز پیش کرتے تھے۔ انہی نذرونیاز میں سے ایک جشن سالگرہ کا کیک بھی ہے۔

As a tribute to Artemis ( their god) , the Greeks would offer up moon-shaped cakes adorned with lit candles to recreate the glowing rediance of the moon and Artemis perceived beauty. The candles signifying the sending of prayers.[2]

یونانی تہذیب میں یہ رسم رائج ہی تھی کہ رومی تہذیب میں مذہبی شخصیات کے علاوہ دوستوں اور عزیز و اقارب کی جشن سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ لیکن یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ وہ تقریبات محض مردوں کے لیے منعقد کی جاتی تھیں اور تقریباً بارہویں صدی تک عورتوں کی سالگرہ کا کوئی تصور نہیں تھا۔

مزید مطالعے اس بات کا انکشاف کرتے ہیں کہ آگے چل کر عیسائیت میں بھی جشن سالگرہ کا آغاز ہوا جہاں اس بات کا عقیدہ راسخ ہے کہ ہر انسان گناہ کا بوجھ لے کر پیدا ہوتا ہے ۔ اسی گناہ کے کفارہ کے طور پر جشن منا کر اس جسم کا کفارہ ادا کرکے خداؤں کو خوش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔( اعاذنا اللہ منہ).

یہ عقیدہ عام تھا کہ اچانک ڈرامائی طور پر چوتھی صدی عیسوی میں کرسمس کے تعارف کے ساتھ اس عقیدے میں بھی تبدیلی آئی ۔ رومیوں کے اس تہوار کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے عیسائی گرجا گھروں میں بھی اسی طرز پر محفلوں کا انعقاد ہونے لگا۔ اس طرح کرسمس کا آغاز ہوا اور عیسی علیہ السلام کی جشن سالگرہ کے طور پر اس کا انعقاد ہر سال دیسمبر میں منایا جانے لگا۔ (یہ بھی پڑھیں حسن قرأت و تجوید کی اہمیت و فرضیت – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی )

ابتدا میں جس کا انعقاد محض یورپی ممالک تک ہی تھا ، اس سالگرہ کے غیر مقبول ہونے کے باوجود رفتہ رفتہ عیسائیوں میں عیسی علیہ السلام کی جشن سالگرہ کے اہتمام کے ساتھ ساتھ مختلف پیش روؤں کی پیدائش و وفات پر جشن کا انعقاد کیا جانے لگا۔

جشن سالگرہ کے بارے میں Origen کا کہنا ہے:

"…. Of all the holy people in the scriptures, no one is recorded to have kept a feast or held a great banquet on his birthday. It is only Sinners ( like Pharaoh and Herod) who make great rejoicings over the day on which they were born into this world below”.[3]

علاوہ ازیں Anton Lavey سالگرہ کے اس جشن کے عروج اور لوگوں کا اس کے تئیں بدلتے نظریات پر یوں رقم طراز ہے جہاں یہ فکر عام ہونے لگی کہ ہر شخص اپنے آپ میں محترم ہے اور ہر ایک کو اس کی تکریم میں جشن کا حق حاصل ہے۔ وہ لکھتا ہے :

” The Satanist feels :” why not really be honest and if you are going to create a god in your image , why not create that God as yourself”. Every man is a god if he choose to recognize himself as one. So, the Satanist celebretes his own birthday as the most important holiday of the year.[4]

مندرجہ بالا تحقیقات کے پس منظر میں اگر جشن سالگرہ کا ایک مدلل جائزہ لیا جائے تو یہ بات بخوبی واضح ہو جاتی ہے کہ یہ رسم مصر سے شروع ہو کر یونانی تہذیب کا حصہ بنی جہاں اپنے اپنے طور پر اپنے خداؤں کی عزت و تکریم کے لئے اس کا اہتمام کیا گیا پھر رفتہ رفتہ یورپی تہذیب میں اپنی گرفت مضبوط کی اور یکے بعد دیگرے عیسائیت میں بھی اسے خوب پذیرائی ملی ۔ ابتدا میں تو خدا کی تعظیم میں چاند کی شکل کا کیک وغیرہ سجا کر اسے عبادت کا درجہ دیا گیا پھر بتدریج یہ فکر پنپنے لگی کہ ہر شخص بذات خود ایک خدا ہے اور اپنی ذاتی تکریم کے لئے اس طرح کی تقریبات کا حقدار ہے یہاں تک کہ یہ سوچ فروغ پاگئی اور ہر شخص اپنے تئیں اس طرح کی تقریبات کا اہتمام کرنے لگا جیساکہ یہ رسم آج ہمارے اسلامی معاشرے میں بھی زور پکڑ رہی ہے حالانکہ فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ” من تشبہ بقوم فھو منھم ” کے مطابق اس طرح کی تقریب کی اجازت نہیں ملتی۔

بعض وجوہات کی بنا پر جشن سالگرہ کی تحریم واضح ہے ، وہ اسباب مندرجہ ذیل ہیں:

  • اس جشن کا آغاز انسانی خدا کی تکریم کے لئے کیا گیا جو سراسر ناجائز ہے۔
  • اس جشن کے ذریعے چاند کو خدا کی حیثیت دی گئی جو کہ حرام اور باطل ہے۔
  • اس جشن میں موم بتی کے استعمال سے خدائی تصویر کشی اور پھر اس کی خوبصورتی میں اضافے کی کوشش کی گئی جو کہ ایک شنیع فعل ہے۔
  • اس جشن کے ذریعے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو خدائی کا درجہ دیا گیا جو کہ شرک اکبر ہے۔
  • اس جشن کے ذریعے ہر شخص نے خود کو خدائی کے درجے پر لانے کی کوشش کی اور اپنے نفس کی پرستش کی جو کہ حرام ہے کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔
  • اس جشن کے ذریعے یورپی تہذیب و ثقافت کو فروغ ملتا ہے اور اس کا اختیار کرنا فرمان نبوی کے مصداق گویا خود کو اسی تہذیب کا حامل قرار دینا ہے ۔
  • اسلام نے جہاں روحانی پاکیزگی کا حکم دیا وہیں جسمانی پاکیزگی کا حکم بھی دیا ۔ لہذا طبی اعتبار سے یہ بات ثابت ہے کہ کیک کی موم بتیوں پر جو پھونک ماری جاتی ہے تو وہ چودہ گنا آلودہ ہو جاتا ہے جو کہ صحت کے لئے مضر اور اسلامی شریعت کے منافی ہے۔

مختلف ویب سائٹس اور یوٹیوب چینلز وغیرہ پر یہ تمام واضح معلومات دستیاب ہیں۔ عبداللہ بن عبد الرحمن الجبرین فرماتے ہیں : ” برتھ ڈے منانا ایک بدترین بدعت ہے ۔ اس کو منانا یا اس کی مبارکباد دینا جائز نہیں ".[5]

علاوہ ازیں متعدد مفتیان کرام مثلاً مفتی مینک ، ڈاکٹر ذاکر نائیک وغیرہ نہایت خوش اسلوبی سے جشن سالگرہ کے ناجائز اور حرام ہونے کا ذکر کرتے نظر آتے ہیں مگر افسوس امت کے مسلمانوں پر کہ جس قدر ان پر یہ باتیں عیاں ہوتی نظر آتی ہیں کہ یہ سراسر حرام اور شرک ہے اسی قدر وہ اس میں ملوث نظر آتے ہیں۔ ایسے ہی حالات کے لئے علامہ اقبال نے اپنے غم و غصّے کا اظہار یوں کیا ہے:

اٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں

نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے

مندرجہ بالا معلومات کے پس منظر میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ جشن سالگرہ کا اہتمام کرنا گویا شرک و کفر کا ارتکاب کرنا ہے اور غیر مسلموں سے مشابہت کی بناپر خود کو انہی کی صف میں شامل کرنا ہے۔ اور عمر کا ایک سال کم ہونے پر محاسبہ نفس کے بجائے جشن کا انعقاد کرنا گویا خود کو خبط الحواس سے تعبیر کرنا ہے جب کہ اس جشن کا اسلامی شریعت میں کوئی ثبوت نہ ہو۔

 

[1] Source Origen, in Levit, Hom. VIII, in Migne P.G.X II,495 Thurston H.Natal Day Transcribed by Thomas M. Barrett. Online Edition copyright 2003 by K. Knight. Nihil Obstat, New York

[2] ایضاً ، Origen

[3] ایضاً Origen

[4] The Satanic Bible , Anton Lavey , p.96 , 1969

[5] فتاویٰ اسلامیہ ، فضیلۃ الشیخ عبداللہ بن عبد الرحمن الجبرین ، جلد 1 ، ص 139 ،

 

(مضمون نگار کا مختصر تعارف۔ ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی)

 

ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

آراضی باغ، اعظم گڑھ

 

 


(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ڈاکٹر اے پی اے عبدالکلام محلہ لائبریری میں منایاگیا یومِ اساتذہ
اگلی پوسٹ
سچ اور جھوٹ کااعمال نامہ ـ:دَخمہ – ڈاکٹر ابراہیم افسر

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

1 comment

Bint-E_faizi ستمبر 8, 2021 - 7:27 صبح

عمدہ تحریر ….دور جدید کے مسلمانوں کو ضرور پڑھینی چاہئے … ..👏👏👏👍👍✒✒
اللہ زور قلم میں مذید اسطرح کی تحقیق اور تحریر سامنے آئے

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں