Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

جشنِ اردوصحافت اور”بہار“ – انوار الحسن وسطوی

by adbimiras اپریل 19, 2022
by adbimiras اپریل 19, 2022 0 comment

اردوصحافت نے اپنی عمر کے دوسوسال مکمل کرلیے۔ یہ واقعی اردووالوں کے لیے بے پناہ مسرت کی بات ہے۔ اردواخبارات نے ملک کی غلامی سے لے کرحصول آزادی تک اورپھر تاحال ملک وقوم کی جوخدمت کی ہے وہ اظہرمن الشمس ہے۔اردوصحافت کے دوسوسال مکمل ہونے کے اس خوشی کے موقع پر پورے ملک بلکہ پوری اردودنیا کے مختلف مقامات پر اردوصحافت کا جشن منایاگیا۔ساتھ ہی اردوصحافت کے گذشتہ دوسوسال کا جائزہ اورمحاسبہ بھی ہوا۔جبکہ مستقبل کا لائحہ عمل تیارکرنے کا عمل ابھی باقی ہے جسے بھی ضرور پوراکیاجانا چاہیے۔

جشنِ اردوصحافت میں ریاست بہارکا حصہ غیرمعمولی رہا۔اس سے انکارنہیں کیاجاسکتا ہے۔بہارکے ہی ایک معروف صحافی ڈاکٹر ریحان غنی کی تحریک پر 31/جنوری 2021کو بہارکے اردوصحافیوں کی ایک اہم نشست خانقاہ منعمیہ میتن گھاٹ،پٹنہ سیٹی میں خانقاہ کے سجادہ نشیں ڈاکٹر سید شاہ شمیم الدین احمدمنعمی مدظلہٗ کی صدارت میں منعقدہوئی تھی جس میں بہارکے اردوصحافیوں کی ایک تنظیم قائم کرنے پراتفاق کیا گیا تھا۔جس کے نتیجے میں ”اردومیڈیا فورم،بہار“نام کی تنظیم عمل میں آئی۔ڈاکٹر سیدشاہ شمیم الدین احمد منعمی کو اس تنظیم کا سرپرست اعلیٰ اورروزنامہ قومی تنظیم کے مدیراعلیٰ جناب ایس۔ایم۔اشرف فرید کو بحیثیت سرپرست منتخب کیا گیا۔جبکہ بہارکے قدیم اخبار ہفت روزہ”نقیب“پھلواری شریف،پٹنہ کے مدیرمفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی کو تنظیم کا صدراورمعروف وکہنہ مشق صحافی ڈاکٹر ریحان غنی کوجنرل سکریٹری بنایا گیا۔ڈاکٹر اظہاراحمد،ڈاکٹر شہباز عالم،ڈاکٹر خالد انور،احمد جاویداورڈاکٹر محمد گوہرنائبین صدرکے عہدے پر فائز کیے گئے۔سید مشتاق احمد(ایڈیٹر ”امن چین“)کو خازن اورڈاکٹرانوارالہدیٰ (ایڈیٹر”ہمارانعرہ“)کوخازن بنایا گیا۔ان کے علاوہ اسحاق اثر،ضیاء الحسن،انواراللہ،اقبال صبا،نیّرعلی وارثی،نواب عتیق الزماں،ساجد پرویز،مبین الہدیٰ اورخورشید عالم سمیت مختلف صحافی حضرات نے بھی اردومیڈیا فورم سے منسلک ہونے پر اپنی رضامندی دی۔اس تاریخی موقع پر اردومیڈیافورم کے بینر تلے اردوصحافت کی دوصدی(1822-2022)مکمل ہونے کے موقع پر پٹنہ میں دوروزہ ”جشنِ اردوصحافت“منانے کا فیصلہ کیا گیااورملک بھر کے اردوصحافیوں سے بھی یہ اپیل کی گئی کہ وہ اس تحریک کا حصہ بنیں اورملک کے مختلف مقاما ت پر 27/مارچ اوراس کے بعد بھی ”جشنِ اردوصحافت“منائیں اوراس موقع پر اردواخبارات کی خدمات اورکارناموں سے عوام الناس بالخصوص نئی نسل کو روشناس کرائیں۔بحمداللہ”اردومیڈیا فورم“ کی اس آواز پر ملک بھر کے صحافیوں اوردانشوروں نے لبیک کہا۔اردوصحافت کی دوسری صدی مکمل ہونے پر پٹنہ کے علاوہ کولکاتہ،دہلی،حیدرآباد،بنگلورو سمیت ملک کے کئی بڑے شہرو ں میں اردوصحافت کا دو صد سالہ جشن منایا گیا اور امید قوی ہے کہ رمضان شریف کا مہینہ ختم ہونے کے بعد جشن منانے کا یہ سلسلہ اوربھی دراز ہوگا۔یہ جشن پورے ایک سال یعنی 27/مارچ 2023 تک منایا جانا چاہیے۔

”اردومیڈیا فورم“بہار کے زیراہتمام 27/مارچ 2022 ء کو  فورم کے صدر  مفتی محمد ثناء الہدی  قاسمی کی صدارت میں بمقام  بہاراردواکادمی کے سمینار ہال  میں ”اردوصحافت کے دوسری صدی کا احتساب“کے موضوع پر شاندار سمینار منعقد ہوا،جو توقع سے کہیں زیادہ کامیاب رہا۔یہ سمینار صرف اس لیے کامیاب نہیں کہا جائے گاکہ اس میں بہار کابینہ کے دو سینئر وزراء وزیر تعلیم جناب وجئے کمار چودھری اور وزیر دیہی ترقیات جناب شرون کمارکے علاوہ راشٹریہ جنتادل کے بزرگ لیڈراورسابق ایم۔پی شیوانند تیواری شریک ہوئے اور اظہارخیال بھی کیا۔بلکہ اس سمینارکی کامیابی کی پختہ دلیل یہ ہے کہ اس موقع پر بہاراردواکادمی کا سمینار ہال سامعین سے کچھا کھچ بھرا ہواتھا۔یہ سارے سامعین اہل علم اوردانشور طبقے سے تعلق رکھنے والے تھے۔سمینارمیں شریک صوبائی وزراء نے یہ برملا اعتراف کیا کہ جدوجہد آزادی کے زمانہ میں اورپھر آزاد بھارت کی تعمیرنومیں اردواخبارات نے اہم کرداراداکیا ہے۔جناب شیوانندتیواری نے تو بڑی صاف گوئی سے یہ اعتراف بھی کیا کہ موہن داس کرم چند گاندھی کو”گاندھی جی“بنانے کا کام اردوصحافت نے کیا تھا۔اس موقع سے تنظیم ہذا کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر سید شاہ شمیم الدین احمد منعمی بوجوہ شریک نہیں ہوسکے،لیکن ان کے پیغام کے ذریعہ ان کی موجودگی درج ہوگئی۔تنظیم کے سرپرست اورمعروف صحافی جناب ایس۔ایم۔اشرف فرید چیف ایڈیٹرروزنامہ ”قومی تنظیم“پٹنہ سمینارکے آغاز سے اختتام تک رونق ڈائس رہے اوربصیرت افروز تقریر بھی کی۔اردومیڈیا فورم کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر ریحان غنی جو سیمنارکی نظامت کے فرائض انجام دے رہے تھے،بے حد مسرورنظرآرہے تھے اورپروگرام کو کامیابی سے ہمکناردیکھ کرنہایت پُرجوش بھی تھے۔ان کے چہرے سے ان کے جذبات جھلک رہے تھے،جسے اہلِ نظر بخوبی محسوس کررہے تھے۔اس موقع سے حکومت بہار سے یہ مطالبہ کیا گیا کہ ہرسال 27/مارچ کو حکومت بہار”یومِ اردوصحافت“منانے کا اعلان کرے۔اس سلسلے کی عرضداشت وزراء کابینہ جناب وجئے کمارچودھری اورجناب شرون کما رکو پیش بھی کی گئی۔ساتھ ہی تنظیم ہذا کی جانب سے تمام اردواخبارات اوران سے وابستہ حضرات سے بھی یہ اپیل کی گئی کہ وہ ہرسال 27/مارچ کو ”یومِ اردوصحافت“منائیں۔سامعین نے ہاتھ اٹھا کرا س تجویز کی تائید فرمائی۔

”جشن اردوصحافت“کے تعلق سے پٹنہ میں دوسراسمیناربعنوان ”اردصحافت کے عصری تقاضے“31/مارچ 2022 کو معروف ادبی،ثقافتی،فلاحی اوررفاہی تنظیم ”سلسلہ“کے زیراہتمام خانقاہ منعمیہ میتن گھاٹ،پٹنہ سیٹی کے کانفرنس ہال میں منعقدہوا جس کی صدارت ”سلسلہ“کے سرپرست اورخانقاہ ہذاکے سجادہ نشیں ڈاکٹرسید شاہ شمیم الدین احمد منعمی نے فرمائی۔معروف شاعر وادیب پروفیسراحمد بدر(جمشید پور)کی نظامت میں منعقدہ اس سمینارمیں بہار اوربیرون بہارکے تقریباً ایک درجن صحافیوں اوردانشوروں نے ”اردوصحافت کے عصری تقاضے“کے موضوع پر اظہارخیال فرمایا۔اس موقع پر سنٹرل وقف کونسل کے تین ممبران رئیس خاں پٹھان(گجرات)،منّوری بیگم(تمل ناڈو)اورایم۔نوشاد(کیرل)نے بہارسنی وقف بورڈکے چیرمین الحاج محمد ارشاد اللہ کے ساتھ نہ صرف شریک سمینارہوکر اپنے خیالات کا اظہارکیا بلکہ سرزمین بہار میں منعقدہوئے اس تاریخی سمینارکے عینی شاہد بھی بنے۔”سلسلہ“کے زیراہتمام منعقدہ یہ سمیناربھی بے حد کامیاب رہا اوراس کی کامیابی کا سہراجہاں ”سلسلہ“کے سرپرست ڈاکٹر سیدشاہ شمیم الدین احمدمنعمی اورا س کے فعال سکریٹری پروفیسرمسعودالرحمن (سابق پرنسپل،اورینٹل کالج،پٹنہ سیٹی)کے سرجاتاہے،وہیں سلسلہ سے منسلک دیگرارکان بھی سمینارکی اس کامیابی کے لیے کچھ کم مبارکباد کے مستحق نہیں ہیں جنھو ں نے مہمانان اورحاضرین کے استقبال سے لے کر ان کی ضیافت تک میں اپنی مستعدی،خلوص اورفراخ دلی کا مثالی کرداراداکیا۔

اردوصحافت کے دوسوسالہ جشن کے موقع پر بہارکی راجدھانی پٹنہ میں نہ صرف دوسمیناروں کا انعقاد ہوابلکہ بہار کے دونامورمحققین نے دوضخیم کتابیں بھی ترتیب دیں جن کا اجراان سمیناروں کے موقع سے ہوا۔”اردومیڈیا فورم“کے زیراہتمام منعقدہ سمینارکے موقع سے نامورمحقق ڈاکٹر ذاکرحسین (پٹنہ)کی مرتبہ کتاب بعنوان ”صحافت“(کتابیات)کا اجراہواجبکہ 31/مارچ کو ”سلسلہ“کے زیراہمتام منعقدہ سمینارکے موقع سے معروف ادیب،ناقد اورمحقق پروفیسرصفدرامام قادری(پٹنہ)کی کتاب ”صحافت:دوصدی کا احتساب“کا اجراعمل میں آیا۔اس کتاب کے شریک مرتبین میں جناب راج دیو کماراورجناب محمد مرشدکے نام بھی درج ہیں۔اس سے قبل اس کتا ب کا اجرابتاریخ 27/مارچ 2022 کو حیدرآبادمیں ایک پُروقارتقریب میں عمل پذیرہوا تھا۔

اردوصحافت کے دوسوسالہ جشن کے موقع پر ریاست بہار کا نام سرخیوں میں اس لیے بھی رہا کہ بہارکی راجدھانی پٹنہ سے شائع ہونے والے روزنامہ ”قومی تنظیم“کے مدیراعلیٰ جناب ایس۔ایم۔اشرف فرید کو 30/مارچ 2022 کو نئی دہلی کے انڈیا اسلامک کلچر سنٹرمیں منعقدہ ایک پُروقار تقریب میں سابق نائب صدرجمہوریہ ہندجناب محمدحامد انصاری کے ہاتھوں ان کی گراں قدرصحافتی خدمات کے ا عتراف میں ”کارنامہ حیات ایوارڈ“سے نوازاگیا۔یہ ایوارڈ”محمد مسلم ایوارڈ“سے موسوم ہے۔واضح ہوکہ جناب محمد مسلم شہرہئ آفاق اخبار”دعوت“دہلی کے مدیر تھے اورملک کے ایک معروف اورنامورصحافی تھے۔جناب اشرف فرید کی ایوارڈیافتگی کے موقع پر سابق مرکزی وزیرغلام نبی آزاد،سابق ایم۔پی م۔افضل،ندیم الحق(ایم۔پی)، پروفیسر اخترالواسع،معصوم مرادآبادی،عار ف عزیز،پروفیسرسیداعظم حسین اوررئیس مرزاسمیت کئی نامورشخصیتیں موجود تھیں۔ان سرکردہ شخصیتوں کی موجودگی میں سید اشرف فرید صاحب کو نوازا جانانہ صرف ان کے لیے بلکہ اہل بہار کے لیے اوربہا رکے جملہ اردوصحافیوں کے لیے فخروانبساط کی بات ہے۔واضح ہوکہ جناب اشرف فرید بہارکے پہلے ایسے صحافی ہیں جنھیں اتنے بڑے ایوارڈسے نوازاگیا ہے۔یہ ایوارڈان کی صحافتی اوراردوزبان کی بیش بہا خدمات کا کھلا اعتراف ہے۔چنانچہ جناب اشرف فرید کا”کارنامہ حیات ایوارڈ“سے سرفراز ہونایقینا ”حق بہ حقداررسید“کے مترادف ہے۔

مختصریہ کہ اردومیڈیا فورم،بہارنے اپنے قیام کے دن اردوصحافت کا دوروزہ جشن منانے کا جواعلان کیا تھا،وہ وعدہ وفا ہونا ابھی باقی ہے۔فورم نے گرچہ 27/مارچ کو یک روزہ سمیناراورمشاعرہ کا انعقاد کیا،لیکن یہ جشن نہیں،شادی کی ایک رسم ”منگنی“کے مترادف ہے۔اصل جشن منانا ابھی باقی ہے،جس سے مفرنہیں کیاجاناچاہیے۔اردومیڈیا فورم سے منسلک ذمہ داران کو اس بات کی ہمت ہونی چاہیے کہ اس تنظیم کے سرپرست اعلیٰ خانقاہ منعمیہ کے سجادہ نشیں ڈاکٹر سید شاہ شمیم الدین احمد منعمی اورسرپرست جناب اشرف فرید مدیراعلیٰ روزنامہ”قومی تنظیم“ہیں۔پھران دومضبوط سرپرستوں کی موجودگی میں فکرکس بات کی؟اس پر طرّہ یہ کہ تنظیم کے خازن سید مشتاق احمد (ایڈیٹر”امن چین“)ہیں،یہ بھی کچھ کم حوصلہ افزابات نہیں ہے۔ایسی تقریبات نہ صرف پٹنہ بلکہ بہارکے دیگرمقامات پر بھی منعقد کی جائیں،جن میں اردوکے مسائل اجاگرکیے جائیں،اردوکے تحفظ کی راہ تلاش کی جائے،اردوکے ساتھ ہورہی ناانصافی کے لیے متحدہ محاذ بناکراردوکے حق کی لڑائی لڑی جائے۔یہ لڑائی حکومت سے بھی لڑی جائے اوراپنو ں سے بھی۔اردوکی بقا اوراس کے فروغ کے لیے اردوکی تعلیم حاصل کرنے پر زوردیاجائے۔اردوگھرانو ں میں اردواخبارات خریدنے اورپڑھنے کی ترغیب دی جائے اورنئی نسل کو اردوکے رسم الخط کواختیارکرنے کی تاکید کی جائے اوراس کے لیے مواقع بھی فراہم کیے جائیں۔امید قوی ہے کہ ”اردومیڈیا فورم“کے ذمہ داران نے اردوصحافت کا جشن منانے کے تعلق سے اپنے جس عزم وحوصلہ کا اظہارکیاتھااسے ضرورپوراکیاجائے گا۔

 

انوارالحسن وسطوی

9430649112

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اخترالایمان کا خرابہ – پروفیسر کوثر مظہری
اگلی پوسٹ
بڑے ابا کی یاد میں – پروفیسر سرور الہدیٰ

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں