Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانچے

کلائیڈو سکوپ” کےعکس میں جاوید نہال حشمی – نسیم اشک

by adbimiras مئی 18, 2021
by adbimiras مئی 18, 2021 0 comment

مشاہدے، سوچنے اور سمجھنے کے طریقے تمام ابن آدم میں ایک جیسے نہیں ہوتے اگرچہ ان  اعمال کے لۓ جن چیزوں کا ہونا ضروری ہے وہ انسان پیدائشی حاصل کرتا ہے مگر کیا وجوہات ہوتی ہیں کہ کوئی نیوٹن ہو جاتا ہے کوئی غالب کوئی برناڈ شا تو کوئی پریم چند اور منٹو۔ ایسے لوگ دنیا کو، دنیا کی چیزوں کو مختلف زاویے سے دیکھتے ہیں اور یہ بھی سوچنے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ نہ ہوتا تو کیا ہوتا اور ویسے  نہ ہو کر ایسے ہوتا تو کیا ہوتا؟ایسے لوگ  قطب مینار کے نیچے سو کر بھی دیکھتے ہیں، کھڑے ہو کر بھی دیکھتے ہیں، نزدیک سے دیکھتے ہیں اور دور جا کر بھی اور کبھی کبھار اوپر چڑھ کر  بھی دیکھتے ہیں   یہی خاصیت  ان کے اندر ایک ایسے انسان کو جنم دیتی ہے جو کلا ئیڈوسکوپ میں زندگی کی مختلف رنگ و روپ کو دیکھتا ہے زندگی کو دیکھنے والی ایسی ہی عکس نما نگاہوں کے مالک جاوید نہال حشمی ہیں ۔
جاوید نہال حشمی  کی شناخت بطور افسانہ نگار مستحکم  ہے۔ ان کا افسانوی مجموعہ” دیوار "منظر عام پر آکر قاری سے داد و  تحسین  حاصل کرچکا ہے۔ ہم نے سنا ہے کہ خدا جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کے دیتا ہے جاوید نہال حشمی کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے جہاں تمام اہل خانہ اپنی مثال آپ ہیں موصوف کا تعلق اسی گھرانے سے ہے جہاں احمد کمال حشمی اور ارشد جمال حشمی جیسی سخصیات قیام پذیر ہیں۔ والد محترم اور بھائیوں کی رہنمائی اور شفقت نے ان کے فن کو جلا بخشی ہیں ۔ (یہ بھی پڑھیں منفرد تیور کا شاعر – احمد کمال حشمی – نسیم اشک )

اردو ادب میں ایسے بےشمار افسانچے موجود ہیں جن کے مقابلے میں افسانے نحیف دکھائی دیتے ہیں ۔سعادت حسن منٹو وہ کمال کا افسانہ نگار جو افسانے نہیں لکھتےبلکہ افسانہ انہیں لکھتا تھا انکے یہاں اتنے خوبصورت افسانچے ملتے ہیں جن کے مد مقابل شائد ہی دوسرے افسانے ہو۔جاوید نہال حشمی کے  افسانچوں میں خوبصورت  انداز اور طرز تحریر کے ساتھ معنویت ملتی ہیں جو افسانچے وہ تحریر کرتے ہیں اس میں فنکاری کے ساتھ مقصدیت کو بھی خاصہ اہمیت دیتے ہیں۔جو ایک بہترین افسانچے کا وصف بھی ہوتا اور اسکی کامیابی بھی۔ تخلیق کا عمل بڑا کربناک ہوتا ایک شاعر ہو کہ ادیب جب  خلق کے مرحلے سے گزرتا ہے تو ان تمام احساسات کا بہ ذات خود کرب اٹھاتا ہے جسے وہ بیان کرتا ہے اسلۓ با مقصد تخلیق آسان نہیں مگر اس با مقصد تخلیق کا عمدہ نمونہ ہمیں جاوید نہال حشمی کے افسانچوں میں ملتا ہے۔ان کے افسانچوں کے مجموعے” کلائڈوسکوپ” میں٧٢افسانچے شامل ہیں۔افسانچوں کی ادبی اہمیت کیا ہے ؟کیا نہیں؟ اس سے قطع نظر یہ بات گوش گزار کرتا چلوں کہ افسانچے اکثر و بیشتر افسانوں پر حاوی  پڑتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ آج کے اس مصروف ترین دور میں لوگ بہت جلد ہی نتیجے پر پہنچنا چاہتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ مفہوم اور مصنف کے مقاصد کو بھی پلک جھپکتے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں لہذا میں سمجھتا ہوں کو ادب زمانہ شناس ہوتا ہے وہ وقت کے بدلتے مزاج کو پڑھتا ہے اور اس کا اثر بھی قبول کرتا ہے  ادب کے بدلتے مزاج کے مطابق  قلمکار اپنی تصانیف پیش کرتا ہے اس بات سے بے پرواہ ہو کر کہ اسے اور اسکے تصانیف کو شرف قبولیت ملے گی یا نہیں مگر  وہ یہ جانتا ہے کہ اس کی تصانیف وقت کے تقاضے کے عین  مطابق ہیں اور ایک فنکار کا یہی احساس اس کے تصانیف کو شرف قبولیت بخش دیتا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں "پسِ دیوار” صدائیں ڈاکٹر افضال عاقل کی – نسیم اشک )

ہندسےبھی دو زاویوں سے دیکھنے پر مختلف معلوم ہوتے ہیں اور ہر دوسرا اپنی جگہ صحیح ہوتا ہے۔ ذہانت اور ذہنیت کے فرق کو سمجھنے والے افسانہ نگار جاوید نہال حشمی نے  اردو ادب کو بہترین افسانے اور افسانچے دے ہیں۔  روزمرہ زندگی کے بدلتے منظر نامے جب افسانہ نگار کے دل کو مجروح کرتے ہیں تو وہ افسانے رقم کرتا ہے۔اور قاری کو ان تصاویر کو دکھانے کی کوشش کرتا ہے جو وہ دیکھتا ہے وہ اپنے ان احساسات کی ترسیل چاہتا ہے جو اسکا دل محسوس کرتا ہے۔ جاوید نہال حشمی اس آئینہ ساز کی طرح ہیں جو چھوٹے چھوٹے آئینوں میں بڑے بڑے قد و قامت کی تصاویر پیش کرتے ہیں مگر یہ اپنے ائینے کی پشت پر پارہ کی جگہ ضمیر کا خمیر لگا دیتے ہیں۔اسلۓ کچھ افسانچوں کے Recycle bin میں کچھ deleted چہرے بھی ملتے ہیں اب قاری افسانچے  پڑھنے کے بعد یہ غور کرنے لگ جاتا ہے کہ ان چہروں کو پھر سے Restore  کرنا چاہۓ یا  وہاں سے پرماننٹ ڈیلیٹ کر دینا چاہۓ یہ ان کا اپنا فیصلہ ہوتا ہے  مصنف کہانی کو بطور سسٹم پیش کرتا ہے جو خود کچھ نہیں کرتا سب کچھ آپریٹر کے ہاتھ ہوتا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں اکیسویں صدی کی دہلیز پر بنگال میں نِسائی ادب (شاعرات کے حوالے سے)  – ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی )

جاوید نہال حشمی کے افسانچوں کے مجموعے میں شامل افسانچے  پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔
عہد حاضر میں جتنی برائیوں نے جنم لیا ہے اس میں سب سے اہم برائی اخلاق گراوٹ اور بے ضمیری ہیں۔ انسان ایسا خود غرض ہو گیا ہے اس کی آنکھوں کا پانی اس قدر مر گیا ہے کہ اپنے تئیں  فیصلہ کرتے وقت وہ کبھی کبھی اتنا بے مروت واقع ہوا کرتا ہے کہ جنہوں نے اسے اتنا بڑا کیا کہ وہ فیصلہ لے سکے ان کی خوشیاں تو دور ان کی ضرورتوں کو بھی اکثر نظر انداز کرکے ایسے مسکراتا ہے جیسے کہ اس نے کچھ کیا ہی نہیں وقت کا بہت بڑا المیہ ہے والدین کو نظر انداز کرنا۔ موصوف نے اپنے  افسانچے” ترجیح” میں اسی بے ضمیری کو اپنے ضمیر کی آواز بنائی ہے۔
"غلاف”عصر حاضر کی شرافت کی دلیل ہے جہاں چہروں کے ساتھ ساتھ اپنے بدنما سوچ کو بھی مفکرانہ لباس پہنا دیا جاتا ہے تاکہ مخصوص لمحوں کے کیمرے میں ایک خوبصورت تصویر لی جا سکے پھر تمام غلاف ایک کے بعد دیگر اتار کر پرانی فکری برہنگی  کا مظاہرہ پیش کیا جائے۔
موصوف کے افسانچے انسانی اخلاقی گراوٹ کی بہت موثر ترجمانی کرتے ہیں "کالا دھن” میں مصنف نے اسی کا نمونہ پیش کیا ہے جب وہ انڈر دی ٹیبل کام کرتے ہوئے نئے نوٹ حاصل کرتا ہے اس وقت وہ خود کو فاتح سمجھتا ہے مگر اس معمر عورت کی لاچاری سے شکست زدہ ہو جاتا ہے مگر یہاں تو مصنف کو اس بات کا احساس بھی ہے کہ اس نے برا کیا  یا غلط کیا ایسی صورت میں لوگ مدد کرنا تو دور پلٹ کر دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتے۔
اپنی کمیوں خامیوں اور خرابیوں کے کو دیکھنے کے بجائے انسان دوسروں کے غلطیوں پر نظر جمائے رہتا ہے اسے ہر وہ شخص برا لگتا ہے جس میں اس جیسی ہی تمام خوبیاں موجود ہوں یہ اشرف المخلوقات اس گناہ کا مزہ لینا چاہتا ہے جس سے وہ ثواب کی نیت سے بیان کرتا ہے ۔افسانچہ” انعکاس” ایسی ہی  ذہنیت کو بیان کرتا ہے۔
” سرابوں کے قیدی” ایک نفسیاتی افسانچہ ہے۔مصنف نےIllusion  کو بڑی خوبصورتی سے پیش کیا ہے جہاں ہر کوئی خود کو ہی حق پر سمجھتا ہے باقی سارے اسے باطل نظر آتے ہیں یہ انتشار جس کے لحاف میں زندگی پڑی ہانپ رہی ہے اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ ہم صرف اپنی فکر اپنی ذات اپنے کو ہی فوقیت دیتے ہیں جب کہ کبھی کبھار اس لحاف سے باہر نکلنے کی ضرورت بھی پیش آتی ہے۔ نظریہ جیسا ہوگا نظارہ ویسا ہی ہوگا اس لۓ بدلتے نظاروں کے لیے بدلتے نظرۓ بھی رکھنے کی ضرورت ہے۔(یہ بھی پڑھیں سید امجد ربانی کے نعتیہ کلام کا جمالیاتی کینوس – طفیل احمد مصباحی )

"شفٹ ڈیلیٹ”  بڑا غضب کا کا افسا نچہ ہے اس افسانچے کی زبان نہیں ہےآنکھیں ہیں وہ آنکھوں سے وہ کہہ رہا ہے جو شاید زبان سے کبھی ادا نہ ہو اور ہو بھی تو رقت آمیز لہجے میں، خوف و دہشت کے سائے میں۔اس افسانچے کے اس اقتباس کو دیکھیں کیسے سب کچھ ان کہی باتیں صاف صاف سنائی دے رہی ہیں۔
"ایس پی نےفوٹیج  پر نگاہ مرکوز کرنے کے بجائے منیجر کو غور سے دیکھا، اور پھر اپنے پاس کھڑے اے سی پی کی جانب مڑا ؛”ابھی پانچ منٹ کے اندر اندر  اس گیٹ والے کیمرے میں تکنیکی خرابی واقع ہوجانی چاہۓ۔” لہجہ نہایت سرد تھا۔منیجر ہکا بکا ایس پی کو تک رہا تھا۔”
درج بالا اقتباس میں اس جملے ” اس گیٹ والے کیمرے میں تکنیکی خرابی واقع ہوجانی چاہۓ۔”پر غور کرنے سے  ساری باتیں سمجھ میں آ جاتی ہیں کیمرے میں تکنیکی خرابی ہونے کے حکم کے ساتھ ہی ایس پی نے سیفٹ ڈیلیٹ کا بٹن دبا کر  دوبارہ ریسٹور کرنے سے بھی نجات دلادی ہوگی۔
ٹائٹل افسانچہ” کلائیڈو سکوپ” زمانے کی منہ بولتی تصویر ہے مفاد پرستی اور مادہ پرستی کی اس دنیا میں کس کا یقین ہو کس کا نہیں حسب حالات اقوال بدل جاتے ہیں کردار بدل جاتے ہیں نظریات بدل جاتے ہیں اور کبھی تو پورے کا پورا انسان بدل جاتا ہے۔
” جان کی بازی” رونگٹے کھڑے کر دینے والا افسانچہ ہے افسانچے کے اختتام پر دل کا دھک سے دھڑک جانا لازم ہے۔  یہ موت کا کیسا برہنہ رقص  ہے جو ختم ہی نہیں ہوتا کب تک لوگ نفرت کی اس انجانی  آگ میں جلتے رہے گیں  ایسی بدصورت تہذیب سے قدرے بہتر پتھر کا دور تھا جہاں انسان ننگا ہوکر مہذب تھا آج مہذب ہوکر ننگا ہے اس افسانچے کو پڑھنے والا یا تو باپ ہوگا یا بیٹا مگر دونوں رشتوں میں اس درد کو محسوس کر سکتا ہے جس کا اظہار اس افسانے میں کیا گیا ہے۔
” منی پولیشن” حقوق کا بے جا استعمال کو پیش کرتا ہے کچھ قوانین بلاشبہ مصیبت زدہ کو راحت فراہم کرتے ہیں مگر وہی قانون کبھی کسی بے قصور کو عمر بھر کی سزا بھی بھگتنے پر مجبور کر دیتے ہیں دراصل قوانین تو مجبوریاں ہوتی ہیں اصل میں بے ضمیری جب تک ختم نہ ہوگی کوئ قانون کارگر نہیں ہوگا اور جب ضمیر جاگ جائے گا تو قانون کی ضرورت ہی نہ رہے گی۔
"اپنی ڈالی” کی ان کہی باتوں نے لطف پیدا کر دیا ہے اور یہی افسانچے کی خاصیت ہے عنوان کی مناسبت سے افسانچہ  بہت پرا اثر ہے اپنی ڈالی کوئی کیوں کاٹے اب کوئی کالی داس تھوڑی ہے۔
افسانچہ "مہلت” آج کے جدید انداز گفتار اور انداز کردار  کے بیچ تفاوت کو  بہت سلیقگی سے پیش کرتا ہے۔ "سبب” ہمدردی کے چہرے سے حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے۔
موصوف کے افسانچوں میں جملے کی چستی  کمال کی ملتی ہے اور کبھی کبھی یہ محسوس ہوتا ہے کہ ایک جملہ  ہی کل افسانچہ ہے۔چند جملے آپ بھی دیکھیں  مجھے یقین ہے آپ میری بات سے متفق ہوں گے۔
"سنا ہے اس نے کسی بھی قسم کا جہیز لینے سے انکار کردیا ہے” (شک)
"وہ۔۔۔وہ انکل مجھے جا کلیٹ دے رہےتھے۔۔۔۔۔”اس نے خوفزدہ نگاہوں سے میری طرف دیکھتے ہوۓ کہا "(شناسا اجنبی)
شمشاد عالم عرف نک کٹا،اسلم انصاری عرف کانا مستان،جمشید شیخ عرفلال بادشاہ۔۔۔۔۔”شہباز خاموش ہوگیا۔سرخی دیکھنے کی ضرورت نہیں تھی۔”(مونوپولی)
"سالا جھوٹا کریڈٹ لے رہا تھا۔میرے ماں باپ کی جان اس نے نہیں میری بہن نے بچائ تھی”(سبب)
"کون سا ڈی این اے؟ اس نے بات کاٹتے ہوئے کرب زدہ لہجے میں پوچھا ۔
"کیا مطلب”
رپورٹ لکھوا کر صبح لوٹی ہوں” (حافظ ماتقدم)
موصوف کے افسانچوں کو پڑھنے کے دوران کبھی ندامت کا احساس ہوتا ہے کبھی نبض پھڑکنے لگتی ہےکبھی خون رگوں میں بجلی کی طرح دوڑنے لگتا ہے اور کبھی خود پر ایسے انسانی سماج کا حصہ ہونے پر قدرے شرمندگی کا احساس ہوتا ہے جس سماج سے موصوف یہ افسانچے لاۓ ہیں۔  موضوعات عام ہیں مگر افسانچوں کا طرز بیان ان کے دیکھنے کا نظریہ یکسر بدل دیتا ہے اور پھر نئے مفاہیم پیدا ہونے لگتے ہیں اور ذہن و فکر کو الگ طرح سے سوچنے  پر اکساتے ہیں موصوف کا نظریہ تمام افسانچوں میں مثبت ہے اندھیرے سے اجالے کی طرف، ویسے سے ایسے کی طرف ایک مہذب اور بہترین سماج کا تصور مصنف  سے ایسے افسانچے لکھواتا ہے اور موصوف بھی اپنے قلم کو  سماج کے ان بہترین تصورات  کے حوالے کر کے ردعمل کا متلاشی رہتا ہے۔
جاوید نہال حشمی کے افسانوں کا مجموعہ "کلائیڈوسکوپ” میں انکا افسانوی فن پورے آب وتاب  کے ساتھ جلوے بکھیر رہا ہے۔ موصوف نے اپنے مجموعے  میں اپنی افسانوی تکنیک کا بہترین نمونہ پیش کیا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ انہوں نے کہانی میں الجھاؤ نہیں رکھا ہے ان کے افسانے پڑھتے وقت زیادہ دماغی کسرت نہیں کرنی پڑتی سیدھے سادے اور عام فہم زبان کا استعمال افسانچوں کا ذائقہ اور بڑھا تا ہے۔افسانچوں کا بیانیہ پن  سیدھی بات کرتا ہے۔مجموعے کی ورق گردانی سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ جاوید نہال حشمی ایسے قلمکار ہیں جو لفظ کو کہانی بنانے کا فن جانتے ہیں ان کی افسانہ نگاری سے فنی واقفیت  جا بجا ملتی ہے ۔رحمت تمام ان کے قلم کو روانی بخشے اور قاری کو انہیں مزید پڑھنے کا شوق۔

نسیم اشک
ہولڈنگ نمبر10/9گلی نمبر3
جگتدل 24 پرگنہ مغربی بنگال
فون۔9339966398
e-mail : nasimashk78@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

جاوید نہالنسیم اشک
0 comment
7
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
میری آواز سنو ! – پرویز اشرفی
اگلی پوسٹ
کیا خواتین کی عقل کم ہوتی ہے اور دین بھی؟ – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

یہ بھی پڑھیں

نمک پاشی – شمیمہ صدیق شمی ؔ

فروری 25, 2023

ڈاکٹر نذیر مشتاقؔ کے افسانچوں کی کائنات :...

اکتوبر 6, 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (473)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,124)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں