Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

"پسِ دیوار” صدائیں ڈاکٹر افضال عاقل کی – نسیم اشک

by adbimiras مارچ 10, 2021
by adbimiras مارچ 10, 2021 0 comment

پاؤں کا چھالا عاشق صادق کے عشق کا امین ہوتا ہے۔ پر خار راہوں سے گزرتے وقت عشق کی کیفیت میں سرشار عاشق  نہ راہوں کو دیکھتا ہے  نہ خاروں کو دیکھتا ہے اور نہ منزل کو پہلے عشق اپنے اشارے پر عاشق کو نچاتا ہے پھر عاشق کی مرضی پر عشق ناچتا ہے  یہ ہنر جہاں میں سب کو کہاں ملتا ہے؟ اور یہی وہ مقام ہوتا ہے جہاں منزل کی ضرورت باقی نہیں رہتی کیونکہ جو آپ منزل ہو اسے منزل کی جستجو نہیں رہتی۔ درج بالا اقتباس سے مراد عاشق و معشوق کا تذکرہ ہرگز نہیں اور اگر آپ نے یہی سوچ لیا تو چلئے آپ کے فہم کی داد پیش کرتا ہوں اور یہ گوش گزار کرتا چلوں کہ ڈاکٹر افضال عاقل بھی  انہیں عاشقوں میں شمار کۓ جاتے ہیں جو راہ کی رکاوٹیں اور پاؤں کے چھالے نہیں دیکھتے جو نام و نمود سے بے پروا اپنا کام کرنے میں یقین رکھتے ہیں  ڈاکٹر افضال عاقل کی شخصیت محتاج تعارف نہیں سروں کی بھیڑ میں ان کی شناخت اتنی آسان ہیں جتنا حروف تہجی کا  الف لکھنا۔ بہت سنجیدگی سے شاعری کرتے ہیں اور نثر نگاری کے میدان کے بھی شہ سوار ہیں۔ طبیعت میں انکساری گفتگو میں نرمی اخلاق میں بے مثل  ہونا انکی شخصیت کو منفرد بناتی ہے۔
ڈاکٹر افضال عاقل اردو ادب میں اپنا مقام رکھتے ہیں اور ان کا اپنا انداز انہیں بھیڑ میں گم ہونے نہیں دیتا اور جو سب سے اہم بات ہے وہ یہ ہے کہ انکی شاعری ان کا اپنا سراپا ہے۔ انکی شخصیت ان کی شاعری  سے بغلگیر نظر آتی ہے  ان کی شاعری مثبت پہلو کی نمائندگی کرتے ہوئے زندگی کو شان و شوکت  عطا کرتی ہے۔ زندگی کے درپیش مسائل ہویا وقت کی  ستم ظریفی انکی شاعری آنکھیں موند کرفرار نہیں چاہتی بلکہ صبر و استقلال کا گلدستہ ہاتھوں میں لیے مسائل کا استقبال کرنے  کا ہنر سکھاتی ہے۔انکے ہاں جب رنج و الم کے بادل چھاتے ہیں تو امید کا سورج پہلے کی بہ نسبت اورتیز چمکنے لگتا ہے خوشیوں میں مسکرانے کا ہنر تو سب جانتے ہیں غموں میں قہقہہ لگانے کا سلیقہ سب کو نہیں ملتا غموں میں قہقہہ وہ لگاتا ہے جو غم کی بے ثباتی کو بہتر جانتا ہے جو بہترین transformer ہوتا ہے اسکے یہاں تاریکیوں کا بسر نہیں ہوتا کیونکہ اندھیروں میں چراغ جلانے کا ہنر وہ بخوبی جانتا ہے وہ اندھیروں کا دکھڑا نہیں روتا بلکہ روشنی کی سبیل پیدا کرتا ہے ڈاکٹر افضال عاقل  کی شاعری بھی تاریکیوں میں روشنی کا سفر ہے نا امیدیوں میں  امید کی کرن ہے جدوجہد اور کوشش پیہم کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔
ڈاکٹر افضال عاقل کی تازہ ترین شعری مجموعہ” پس دیوار ” ان کا دوسرا شعری مجموعہ ہے اہل علم” اشک ریز” میں ان کا شعری جوہر دیکھ چکے ہیں اور اپنی پسندیدگی کا مہر لگا چکے ہیں تازہ شعری مجموعہ "پس دیوار”دس ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے مشمولات میں حمد، نعت، نظمیں ،منقبت،  غزل ،ماہیےاور ہائیکو کے علاوہ ان کے منتخب اشعار مقطع کے اشعار کے ساتھ اہل قلم کے  تاثرات کو شامل کر کے انہوں نے اس کتاب کو ایک مختلف پھولوں سے سجا گلدستہ  بنا کر قارئین کی خدمت میں پیش کیا ہے مجھے اس بات کی خوشی ہو رہی ہے کہ افضال عاقل صاحب نےاپنے مجموعے میں مختلف اصناف ادب کو جگہ دیکر اپنی گوناگوں صلاحیتوں کا  نہ صرف احساس دلایا ہے  بلکہ ان سے اپنی رغبت بھی ظاہر کی ہے۔سبھی اصناف ادب جو اردو میں رائج ہیں انہیں بچانے کی خاطر انہیں منظرعام پر لانا چاہیے  ہر صنف اپنی جگہ اپنی شناخت رکھتا ہے۔انکے  اس شعر سے مجموعے کے مشمولات کا جائزہ لینا آسان ہوگا۔
پس دیوار سچائی نہاں ہونے لگی ہے
زباں اب کھولنے کا حوصلہ کرنا پڑے گا
زمینی حقیقتوں سے آشنا شاعر جو ہمہ وقت حوصلے  اور ہمت کی بات کرتا ہے اس شعر میں لفظ” اب "بہت معنی خیز ہے شاعر نے پہلا تیر ہی سیدھا نشانے پر مارا ہے جہاں حوصلہ ہوتا ہے وہ زندگی متحرک نظر آتی ہے ورنہ آتی جاتی سانسوں کو  زندگی تھوڑی کہتے ہیں یہ نقطہ فکر ڈاکٹر افضال عاقل کا ہے ان کی شاعری کا کینوس بہت وسیع ہے مگر ہمیں ہر جگہ یہ حوصلہ میر محفل ملتا ہے۔
"اپنی باتیں”  میں شاعر اپنی شاعری کے متعلق یوں گویا ہے کہ” میری شاعری میری ذاتی رویے اور مزاج پر انحصار کرتی ہیں میرے نزدیک شاعری "شوق فضول” نہیں یہ زندگی کا آئینہ ہوتی ہے۔
یقیناً شاعری زندگی کا آئینہ ہوتی ہے جس میں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا جاتا ہے اور شعر میں سموۓ ہوۓ احساسات کو محسوس کیا جاتاہے۔ایک شاعر اور کیا چاہتا ہےکہ اسکے احساسات کی ترسیل ہو اسکی صدا کو لوگ سنے۔
حمد و نعت کے ذریعہ شاعر نے اپنی بندگی اور محبت کا والہانہ اظہار کیا ہے قابل تعظیم ہے وہ قلم جو نعت رسول لکھنے کی سعادت پاتا ہے ہر ایک کو کہاں یہ توقیر ملتی ہے یہ کام تو مرضئ مولا پر منحصر کرتا ہے۔
عید کے نام کے باب کے تحت عید سے متعلق نظمیں ہیں جو یہ بتاتی ہیں کہ شاعر حساس ہےاور جس طرح سے شب و روز کے منظرنامے آۓ دن بدل رہے ہیں اس منظر نامے میں جہاں ہر سو انتشار ہو اس میں تہوار وں کی اہمیت کیا ہوگی؟ہر شخص دنیاوی الجھنوں میں ایسے گھرا ہوا ہے جیسے پہروں کے درمیان پانی۔عید کے حوالے سے خوبصورت نظمیں شامل ہیں جو اس عظیم تہوار کی اہمیت بڑے واضح طور سے بتاتی ہیں اور ان کربناک یادوں کو بھی تازہ کردیتی ہیں جن پر ماضی کی گرد جم چکی ہے۔
"شہدائے کربلا”کے تحت عقیدت ومحبت کے نزرانے منقبت کی شکل میں پیش کۓ گۓ ہیں حسین ابنِ علی نواسہ رسول اور جان بتول کی عظمت پر عظمت خود ناز کرتی ہے اس ضمن میں انکے دو اشعار دیکھیں دل مچل جاتا ہےاور بے اختیار ہوکر سلامی کو کھڑا ہو جاتا ہے۔
نادم ہوۓ ہزاروں بہتر ہیں سرخ رو
بہتر نہیں مقام مقام حسین سے
شمر لعیں پہ پڑتی ہے پھٹکار آج بھی
شرمندہ ہے یزید امام حسین سے
"عقیدت ومحبت ” کے باب میں اپنے عزیز واقارب کے تعلق سے محبت کا اظہار کیا گیا ہے جس میں شامل نظم "شجر سایہ دار”آنکھیں نم کردیتی ہے۔”فصل گل کی بشارت”بہت خوبصورت نظم ہےاسکی موسیقیت کمال کی ہے۔
دوہا گیت،دوہاغزل اردو ادب میں خوش آئندہ ہیں اردوادب میں جتنے اصناف رائج ہیں ضروری ہے سب پر کام ہو کیونکہ ان اصناف کی آبیاری میں کتنے لوگوں نے اپنی زندگیاں لگا دی آنے والی نسلیں ان اصناف کو دیکھ سکے سمجھ سکے اور ان سے لطف اندوز ہو سکےاس لۓ ضروری معلوم پڑتا ہے کہ ان کو منظر عام پر لایا جائے۔
مختلف اصناف پر طبع آزمائی ڈاکٹر افضال عاقل کی شعری جہت کا پتا دیتی انکی غزلیں انکی ذات کی نمائندگی کرتی ہیں جیسی خوبصورتی انکی شخصیت میں پائی جاتی ہے ویسی ہی خوبصورتی انکی غزلوں میں بھی ملتی ہے  ادب میں بے جا تنقید نے  جو نقصان پہنچایا ہے اہل علم و ادب اس سے بخوبی واقف ہیں لہجہ شاعر خود سے مخاطب ہوتے ہوئے رقمطراز ہے کہ
ناقدوں سے بچ کے رہنا تم بھی عاقل
لفظ کے پردے میں بچھو بولتا ہے
ڈاکٹر افضال عاقل جو تشنگان علم کو اپنی تدریسی   صلاحیتوں سے   تو سیراب کرتے ہی ہیں تشنگان ادب کو بھی سیراب کر رہے ہیں وہ مختلف اصناف سخن میں طبع آزمائی کرتے ہیں اور جس میں کلام کہتے ہیں اس میں کمال کرتے ہیں ان کا یہ وصف  قابل داد ہے مشمولات  ایسے ہیں جس کے متعلق یہ کہنا درست نہیں ہوگا کہ یہ ہوتا اور یہ نہیں ہوتا  چونکہ اردو ادب میں غزل سب سے مقبول ترین صنف ہے اور اس کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ڈاکٹر افضال عاقل کی غزلوں میں  انکا اپنا رنگ اور اپنی خوشبو ہے  ان کے شعر کہنے کا لہجہ انکی بالغ نظری اور دوربینی کے ساتھ  مخلص اور بے ریا دل کا پتہ دیتا ہے ان کے اشعار دل کوروشن اور دماغ کو سرور عطا کرتے ہیں مجموعے میں شامل غزلوں کو پڑھنے سے یہ تاثر بھی قائم ہوتا ہے کہ اردو زبان  کبھی مٹ نہیں سکتی اسکا جادو ہر دور میں اپنے شباب پر رہے گا شاعر ہو کے ادیب اپنے عہد کی پیداوار ہوتا ہے اس کی تخلیقات اپنے عہد کی ترجمانی کرتی ہیں لہذا انکی غزلوں میں عصر حاضر میں درپیش مسائل کی ترجمانی ملتی ہے شاعر کا دل بیزار تو ضرور ہوتا ہے مگر وہ گھبراتا نہیں بلکہ اپنے حوصلے کو چٹان بنا لیتا ہے یہ حوصلہ اس کی راہوں میں امید کے دیۓ جگمگ کر دیتا ہے حوصلہ مضبوط کردار سازی بھی کرتا ہے دور حاضر میں قول و فعل میں  جو تضاد پایا جاتا ہے وہ کردار کا پتہ دیتا ہے مضبوط کردار والے مشکلوں میں ضرور پڑتے ہیں مگر دوسروں کے لئے مشکل پیدا نہیں کرتے یہ کردار کی عظمت ہوتی ہے شاعر نےبھی کردار کی عظمت کو یوں آداب کہا ہے
رسوا سر محفل مجھے کیسے وہ کرے گا
جب سامنے سب کے میرا کردار کھڑا ہے
ڈاکٹر افضال عاقل کی غزلوں میں کلاسیکی موسیقی ملتی ہے غزل میں اگر محبوب کا ذکر  نہ ہو تو یقیناً غزل روٹھی روٹھی معلوم ہوتی ہے اور غزل کے موضوعات میں محبوب کا ذکر ایک اہم عنصر تھا ہے اور رہے گا اس قبیل کا ایک شعر دیکھیں

رات کی تاریکیوں میں ایک حسیں چہرے کا عکس     جگمگاتا اس کا آنگن اس میں جگنو اور وہ

مجموعے میں شامل ایسے بے شمار ہیں جنہیں پڑھ کر قلبی مسرت حاصل ہوتی ہے جدید انداز فکر ہے  روایت سے ہٹ کر ایک نیا جہاں کی تلاش ہے جس میں یقینا شاعر حساس دلوں کو ڈھونڈ رہا ہے۔
"یادیں” کے باپ کے تحت معروف شخصیتوں کو خراج پیش کیا گیا ہے جو یقینا اس گلدستہ نما مجموعے کا خوبصورت پھول ہے۔

ماہۓ اور ہائیکو شامل کرکے شاعر نے اہم کام انجام دیا ہے  اور ان سے دلی وابستگی کا اظہار کیا ہے جو قابل تحسین ہے سرور کونین کی محبت میں سرشار یہ ماہیا ملاحظہ فرمائیں
گو نور سے عاری ہوں
نور سراپا کے
در کا میں بھکاری ہوں
منتخب اشعار،مقطع کے اشعار کے ساتھ اہل قلم کے تاثرات سے شاعر کی شعری بصیرت،لہجہ،شخصیت  کو سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے نیز شاعر کی نثری خدمات کا بھی اندازہ ہوتا ہے۔کچھ ہندی کے الفاظ دیپک،پستک،دھرتی،بھید،درشن،سبھاؤ وغیرہ کا استعمال پر محل کیا گیا ہے کہیں کوئی بار محسوس نہیں ہوتا۔کتاب کا سرورق جاذب نظر ہے۔کاغز اور طباعت عمدہ ہیں جلد پختہ ہونے کے سبب نظروں کو اپنی جانب کھینچ رہا ہے کتاب ہاتھ میں آتے ہی دل کا خوش ہوجانا یقینی ہے۔میں ڈاکٹر افضال عاقل کو انکے شعری مجموعے”پس دیوار”پر سر محفل مبارکباد پیش کرتا ہوں اور انکے اس شعر پر اپنی بات ختم کرتا ہوں۔
میرے لہجے کی نہ سلاست نہ بلاغت کو دیکھ
میں  نے لفظوں کو  سجانے کا  ہنر  سیکھا  ہے

نسیم اشک
ھولڈنگ نمبر10/9گلی نمبر3
جگتدل 24 پرگنہ مغربی بنگال
فون۔9339966398

e-mail : nasimashk78@gmail.com

 

 

0 comment
8
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جدیدنظم، خاموشی ، ہم وقتیت اور معروضہ تلازمہ – ڈاکٹر ناصر عباس نیّر
اگلی پوسٹ
سیماب اکبر آبادی : بحیثیتِ نعت گو – محمد طفیل احمد مصباحی

یہ بھی پڑھیں

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں