Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خصوصی مضامین

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      متفرقات

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خصوصی مضامین

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      متفرقات

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
نصابی موادنظم فہمی

جدیدنظم، خاموشی ، ہم وقتیت اور معروضہ تلازمہ – ڈاکٹر ناصر عباس نیّر

by adbimiras مارچ 10, 2021
by adbimiras مارچ 10, 2021 2 comments

نظم میں خاموشی اور خالی جگہ نئے احساسات کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں،لیکن کیسے ؟ یہ جاننا بھی ضروری ہے۔یہ تو بالکل سامنے کی بات ہے کہ نظم میں خاموشی ،لفظوں کے ذریعے پیدا کی جاتی ہے۔مگر دیکھنے والی بات یہ ہے کہ لفظ جو خاموشی کی ضد ہیں، وہ کیوں کر اپنی صوت و صدا کو سکوت کی تخلیق میں بروے کار لاتے ہیں؟کیا لفظوں کے اندر، ان کے بطون کی گہرائیوں میں کچھ خاموش منطقے ہوتے ہیں، جنھیں نظم دریافت کرتی ہے ، یا نظم کے جمالیاتی اصول سے لفظوں کی قلب ِماہیت ہوجاتی ہے ،اور ان کی صدا، سکوت میں بدل جاتی ہے؟یہ فلسفیانہ سوال ہوسکتے ہیں،مگر ہم انھیں نظم فہمی کے بنیادی سوال سمجھیں گے،تاکہ ہماری گفتگو صرف نظم پر مرکوز رہے۔

نظم میں خاموشی کے پیدا ہونے کا بنیادی محرک ،وہ جذبہ یا احساس ہے ،جسے نظم پیش کرنا چاہتی ہے۔(مبادا غلط فہمی پیدا ہو، یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ نظم میں خیال بھی پیش ہوتاہے،مگر نظم میں ظاہر ہونے والا کوئی خیال ایسا نہیں ہے ، جس کے ساتھ احساس وابستہ نہ ہو؛نظم میں’ محسوس کیا گیا خیال ‘ظاہر ہوتا ہے)۔ شاعر جذبہ و احساس کے لیے ’لسانی مساوی ‘(Linguistic Equivalent)تلاش کرتا ہے۔ واضح رہے کہ تلاش کایہ عمل ارادی نہیں ہوتا۔ہم جانتے ہیں کہ انسانی ذہن میں جذبہ واحساس اور اس کی لسانی نمائندگی کا عمل ایک ساتھ رونما ہوتا ہے ۔ایک حد تک یہ وہی عمل ہے ،جسے ژنگ نے ہم وقتیت (Synchronity)کانام دیا ہے ۔ ژنگ کو ہم وقتیت کا تصور ایک مریضہ کا علاج کرتے ہوئے سوجھا تھا۔ مریضہ کوایک رات خواب میں سنہری بھونرا دکھائی دیا۔ اگلے روزاسی مریضہ کی تحلیل نفسی کے سیشن میں ژنگ کے دفتر کی کھڑکی پر سنہری بھونرا ظاہر ہوا، حالاں کہ وہاں اس طرح کے بھونرے کا موجود ہونا محال تھا ۔یہ ایک نفسی، تصوری حالت کا مادی، حقیقی مساوی تھا ؛حالاں کہ دونوں کے درمیان کوئی علتی رشتہ نہیں تھا۔نظم کا احساس بھی ایک سنہری بھونرا ہے ،یہ جب اپنے لیے پیرایہ اظہار تلاش کرتا ہے تو اپنا ایک مادی مساوی وضع کرلیتاہے ۔دوسرے لفظوں میں جذبہ واحساس اور اس کے لسانی مساوی ،ایک ہی وقت میں ظاہر ہوتے ہیں۔اگر خواب میں یہ قوت ہے کہ وہ اپنا مادی مساوی خلق کرسکتا ہے تو نظم کے جذبہ و احساس میں بھی یہ طلسماتی قوت ہے کہ وہ اپنا لسانی مساوی وضع کرلیتی ہے ۔ حالاں کہ لفظ اور خیال، یا لفظ اور احساس میں کوئی علتی رشتہ نہیں؛ زبان کے تمام رشتے ثقافتی اور رواجی ہیں۔کسی غلط فہمی سے بچنے کے لیے یہ واضح کرنا بھی ضروری ہے کہ ہر خواب کا مادی مساوی ظاہر نہیں ہوتا، اسی طرح ہر نظم گو کا جذبہ اپنا’ حقیقی لسانی مساوی‘ وضع نہیں کرسکتا۔ جس طرح ہم وقتیت کے لیے گہری نفسی توانائی درکار ہے ، اسی طرح نظم کے لیے بھی گہرا، حقیقی، سچا،غیر معمولی جذبہ درکار ہے ۔

بایں ہمہ ژنگ کے ہم وقتیت اور نظم کے جذبے کے لسانی مساوی میں ایک نازک فرق ملحوظ رکھا جانا چاہیے۔ ہم وقتیت میں تصور اور حقیقت ، کاملاًمساوی ہوسکتے ہیں،مگر نظم کے جذبے کا لسانی مساوی ہمیشہ ایک ممکنہ ،قریب ترین مساوی ہوتا ہے، کامل نہیں۔جذبہ واحساس، خیال و معنی اوران کے لیے ظاہر ہونے والے لفظوں میں ایک فاصلہ ، ایک نوع کی خاموشی، ایک طرح کی خالی جگہ موجود رہتی ہے؛ نیز احساس کی لسانی نمائندگی میں ،کسی شاعر کی بے مثال قادرالکلامی کے باوجود ایک طرح کی کمی اور خسارے کا احساس ضرور موجود ہوتا ہے؛زبان اور جذبے و خیال میں ایک نازک نوعیت کی غیریت کا احساس ایک عظیم شاعر بھی نہیں مٹا سکتا۔ (یہ بھی پڑھیں فراق کی تین نظمیں— تشریح و تعبیر – پروفیسر کوثر مظہری )

اسی مقام پر ہمیں ٹی ۔ایس ۔ایلیٹ کے معروضی تلازمے(Objective Correlative) کی اصطلاح بھی یاد آتی ہے۔ بہ قول ایلیٹ، معروضی تلازمہ’’ الفاظ کاوہ مجموعہ،کوئی صورتِ حال یا واقعات کا سلسلہ ہے ،جو کسی جذبے کے اظہار کا فارمولہ ہوتا ہے‘‘۔ گویا ایلیٹ یہ کہتے ہیں کہ کسی بھی جذبے کے اظہار کے لیے لفظ موجود ہیں، شاعر کا کام یہ ہے کہ وہ انھیں تلاش کرے۔(ایلیٹ نے یہ اصطلاح ،شیکسپیئر کے ڈرامے ہیملٹ کے سلسلے میں متعارف کروائی تھی ، اس لیے وہ الفاظ کے علاوہ ، واقعات اور صورتِ حال کا ذکرکرتے ہیں،مگر ہم یہاں صرف لفظ سے بحث کریں گے) ۔ دوسرے لفظوں میں زبان ،انسانی جذبات کے اظہار میں اس قدر عاجز نہیں ہے،جس قدر شاعر عجز کا شکار ہوسکتا ہے۔ لیکن کیا واقعی؟ایلیٹ کے معروضی تلازمے کے تصور کی کمزوری یہ ہے کہ اس میںجذبے کی عمومیت کو پیشِ نظر رکھا گیا ہے۔ ڈراما عمومی انسانی جذبوں کو پیش کرسکتا ہے ، مگر نظم نئے جذبوں کی تخلیق کرتی ہے۔ عمومی جذبے ،عام طور پر ہمیں ثقافتی رسوم میں ملتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ثقافتی رسوم میں عمومی جذبوں کے لیے ’الفاظ کا فارمولہ ‘ ہوسکتا ہے ،(جسے ہم ایک زیادہ مناسب لفظ علامت سے موسوم کرسکتے ہیں)،نظم کے لیے نہیں۔ لہٰذانظم کے جذبہ واحساس کے لیے ’لسانی مساوی‘ وضع کرنے پڑتے ہیں،اور ان کا کوئی فارمولہ نہیں ہوسکتا۔اگر یہ تسلیم کرلیا جائے کہ محبت، نفرت، خوف، گریز، حسد، دکھ، مسرت، اطمینان، اضطراب، ترفع، اداسی، مایوسی،لاتعلقی، بے نیازی،غصے ، رنج وغیرہ کے لیے کچھ مخصوص ، فارمولہ قسم کے الفاظ کا مجموعہ موجود ہے ، تو اس کا مطلب نظم کے لیے کلیشے کی وکالت کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔ جذبہ واحساس، خیال ومعنی: ایک وسیع ،بے کنار، غیر متعین، غیر متوقع دنیا ہے ،مگرہم یہ بات زبان کے بارے میں نہیں کہہ سکتے۔کچھ یہی بات غالب کے اس شعر میں کہی گئی ہے:

تقریر کا اس کی حال مت پوچھ

معنی ہیں بہت تو لفظ تھوڑے ہیں

غالب نے یہ نہیں بتایا کہ اگر تھوڑے لفظوں میںزیادہ معنی ہوں تو تقریر یا متن کا کیا حال ہوتا ہے؟تاہم اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ تقریر یامتن میں خاموشی کے کچھ منطقے رونما ہوجاتے ہیں۔تھوڑے لفظ ،تھوڑے معنی ہی کو پیش کرسکتے ہیں، باقی معانی متن کی خاموشی میں وجود رکھتے ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ متن کی خاموشی بھی، زبان ہی کی مرہون منت ہوتی ہے،تاہم صرف اس زبان کی جو ابلاغ کی نہیں، آرٹ کی زبان ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ خاموشی خود زبان میں کہیں نہ کہیں ہوتی ہے ،مگر زبان کے فنکارانہ استعمال سے یہ خاموشی نہ صرف نمایاں ہوتی ہے،بلکہ اس کا مطلب و مفہوم بھی بدل جاتاہے۔

اصل یہ ہے کہ نئے ،غیر متوقع ، غیر محدوداحساس کے لیے ’لسانی مساوی‘ تلاش کرنے کے نتیجے میں ایک کش مکش جنم لیتی ہے؛ احساس اور لفظ میں کش مکش۔شاعر کے لیے احساس میں اپنائیت ہے، مگر زبان اس کے لیے غیر ہوتی ہے؛زبان اپنے ’غیر‘ کے کردار کو ترک کرنے پر آمادہ نہیں ہوتی۔ اسی کشمکش ہی میں خاموشی جنم لیتی ہے۔ زبان پہلے سے موجود ہے؛ چوں کہ پہلے سے موجود ہے ،لہٰذایہ پہلے سے موجود یعنی پرانے اور دوسروں کے خیال و احساس کی ترجمانی کرتی ہے۔ ایک حقیقی شاعر پہلے سے موجود زندگی ، پہلے سے موجود احساسات و خیالات سے بے اطمینانی ہی کی وجہ سے شاعری تخلیق کرتا ہے۔ یہاں تک کہ اس کی نشاطیہ کیفیت بھی بے اطمینانی کی ایک لہر لیے ہوئے ہوتی ہے۔یہاں ہمیں شاعرانہ نشاطیہ کیفیت اور ایک شخص کی نشاطیہ کیفیت میں فرق کرنا چاہیے۔ ایک حقیقی شاعر کے پاس ایک گہری تشویش ہوتی ہے ۔شاعرانہ مافیہ ،لسانی مساوی کی تلاش کے دوران میں،زبان پر دباؤ ڈالتا ہے ،جس سے زبان جگہ جگہ سے پچک جاتی ہے۔اس پچکی ہوئی زبان کا دوسرا نام استعارہ ہے۔ نئے استعارے وضع کرنا ،زبان پر شاعرانہ مافیہ کے شدید دبائو کا نتیجہ ہے؛ جسے ہم لسانی مساوی کہہ رہے ہیں ، وہ استعارہ ہی ہے۔ہر نئے استعارے میں خاموشی کے منطقے (Zones) وجود میں آجاتے ہیں۔ حقیقت میں یہی وہ منطقے ہیں ،جہاں معنی ہی نہیں معنی سازی کے امکانات ہوتے ہیں،اور یہیںنظم کی نئی نئی تعبیرات کی راہ کھلتی ہے۔

("نظم کیسے پڑھیں”(مطبوعہ 2018ء) سے ایک اقتباس )

 

نوٹ: یہ مضمون ڈاکٹر ناصر عباس نیّر صاحب کے فیس بک سے لیا گیا ہے۔ ہم ان کے بے حد ممنون ہیں۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

ناصر عباس نیر
2 comments
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جہیز اور بارات : دو قبیح اور غیر اسلامی رسمیں – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
اگلی پوسٹ
"پسِ دیوار” صدائیں ڈاکٹر افضال عاقل کی – نسیم اشک

یہ بھی پڑھیں

آزادی کے بعدکی نظمیہ شاعری کا اسلوب –...

نومبر 19, 2024

جدید نظم : حالی سے میراجی تک (مقدمہ)...

ستمبر 29, 2024

الطاف حسین حالؔی کی "مولود شریف "پر ایک...

اگست 27, 2024

نظم کیا ہے؟ – شمس الرحمن فاروقی

جولائی 23, 2024

ساحر کی نظمیں: سماجی اور تہذیبی تناظر –...

جولائی 9, 2024

فیض کا جمالیاتی احساس اور معنیاتی نظام –...

جون 2, 2024

طویل نظم سن ساٹھ کے بعد – پروفیسر...

جون 2, 2024

نظم ’’ابو لہب کی شادی ‘‘ایک تجزیاتی مطالعہ...

فروری 11, 2024

ساحر لدھیانوی کی منتخب نظموں میں امن کا...

جنوری 28, 2024

اخترالایمان کی نظموں میں رومانی عناصر – نہاں

اکتوبر 30, 2023

2 comments

Dr. Perwaiz Shaharyar Editor NCERT مارچ 14, 2021 - 6:36 صبح

10 مارچ 2021 کا پوسٹ کرده ڈاکٹر ناصر عباس نیر کا مضمون "جدید نظم، خاموشی، ہم وقتیت اور معروضہ تلازمہ” بہت پسند آیا۔ میری طرف سے اُنھیں بہت مبارک باد پیش کر دیں،

Reply
adbimiras مارچ 14, 2021 - 9:57 صبح

جی سر۔۔۔۔

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (602)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (145)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,055)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (540)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (220)
      • غزل شناسی (207)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (480)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,142)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (35)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (901)
    • خصوصی مضامین (128)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (229)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں