Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

خدا بخش لائبریری کی عمارت کا متوقع انہدام کوئی گہری سازش تو نہیں!!! – ڈاکٹر صفدر امام قادری

by adbimiras اپریل 11, 2021
by adbimiras اپریل 11, 2021 0 comment

عرض داشت

خدا بخش لائبریری کی عمارت کا متوقع انہدام کوئی گہری سازش تو نہیں!!!

فلائی اوور بنانے کے نام پر عالمی شہرت یافتہ کتب خانہ

خدا بخش کے ایک حصے کو توڑنے کی حکومتِ بہار کی تجویز خطرے کی گھنٹی ہے۔

          بابری مسجد کا انہدام اور عدالتِ عالیہ کے نام نہاد انصاف کے بعد رام مندر کی تعمیر تک اگر ایسی کوششیں رک جاتیں تو ایک بات تھی مگر ملک کے الگ الگ حصوں میں ایسی کوششیں نظر آتی ہیں کہ ہندستان میں مسلمانوں کے تاریخی، تہذیبی اور ثقافتی آثار کو ملیا میٹ کرنے کا ایک معمولی سا بہانہ بھی حکومتِ وقت کے ہاتھ میں آجائے تو پھر دائیں محاذ کے کارندے اسے آخری منزل تک پہنچا دیتے ہیں۔ بنارس کے گیان باپی مندر اور مسجد کے سلسلے سے عدالتی فیصلے پر ملک گیر بحث شروع ہی ہوئی ہے، اسی بیچ اخباروں میں یہ خبر گونجنے لگی کہ حکومتِ بہار کے محکمہ تعمیرات نے عالمی شہرت یافتہ کتب خانہ خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری کو نوٹس جاری کیا ہے کہ پٹنہ کے گاندھی میدان سے این۔آئی۔ٹی۔ موڑ تک ڈبل ڈیکر فلائی اوور بنانے کے لیے خدا بخش لائبریری کی ایک عمارت کے بارہ پندرہ فٹ حصے کو توڑنے کی ضرورت پڑے گی اور اسی قدر احاطے کی زمین سامنے سڑک سے مزید لائبریری کی لی جائے گی۔ اس اطلاع کے ساتھ یہ بات بھی معلوم ہوئی کہ گورنمنٹ اردو لائبریری، جو 1938ءسے قائم ہے، اس کی آدھی عمارت بھی مسمار کی جائے گی اور اردو اکادمی کیمپس سے بھی زمین لی جائے گی۔

ابھی پچھلے ہفتے انگریزی کے ایک روزنامہ میں اس سلسلے کی پہلی خبر شایع ہوئی تو لوگوں کو یہ پتا چلا کہ حکومت اورخدا بخش لائبریری کے حکام کے درمیان تین مہینے سے زیادہ پہلے سے اس موضوع پر خط و کتابت جاری ہے۔ کمال یہ ہے کہ ان تین مہینوں میں خدا بخش لائبریری نے بھی اپنے چاہنے والوں کے سامنے اس مسئلے کو اجاگر نہیں کیا۔ لیکن جیسے ہی یہ بات اخبارات میں سامنے آئی، قومی اور بین الاقوامی سطح پر اور مختلف زبان و ادب اور تہذیب و ثقافت کے علمبردار اصحاب کے دل میں ایک گھبراہٹ پیدا ہوئی اور احتجاج کی صدائیں بلند ہونے لگی۔ سوال سادہ سا ہے کہ 130 برس پرانے کتب خانے کی اور اس کے آثار کی بین الاقوامی حیثیت ہے، اسے حکومت کیوں چھیڑنا چاہتی ہے؟خدا بخش لائبریری کا وہ حصہ اس کی ضد میں آرہا ہے جس عمارت کی عمر 116برس کی ہوچکی اور جسے لارڈ کرزن ریڈنگ روم کے نام سے جانا جاتا ہے۔ محکمۂ آثارِ قدیمہ نے اسے ہیریٹیج بلڈنگ کے طور پر تسلیم کررکھا ہے اور اس کا رکھ رکھاﺅ اسی محکمے کی طرف سے ہوتا ہے۔ یوں بھی سو برس سے زیادہ پرانی عمارتوں کو محفوظ رکھنے کے لیے عالمی سطح پر تہذیب و ثقافت کے ماہرین کا کھلا مشورہ ہے اور جسے بالعموم تسلیم کیا جاتا ہے۔ پٹنہ کے جس علاقے میں لارڈ کرزن ریڈنگ روم ہے، اس کے بعد دربھنگا ہاﺅس اور وہیلر سینیٹ ہال کے شامل پٹنہ یونی ورسٹی کا مرکزی دفتر بھی ہے۔ ان تمام عمارتوں کی عمر سو برس سے زیادہ ہے اور ان کی دیکھ ریکھ  محکمۂ آثار قدیمہ کرتا رہا ہے۔

حکومتِ بہار بالخصوص نتیش کمار کی قیادت نہ جانے کیوں تاریخی آثار کی دشمن کے طور پر سامنے آتی رہی ہے۔ پٹنہ جنکشن کے پاس بانکی پور سنٹرل جیل تھی جس میں جنگِ آزادی کے صف اول کے مجاہدین کو انگریزوں نے قید کر رکھا تھا۔ دہائیوں سے الگ جیل بننے کے باوجود مختلف حکومتوں نے اس کی تاریخی حیثیت کے پیش نظر اسی طور پر محفوظ رکھا تھا۔ یوں بھی ایک صدی سے زیادہ پرانی وہ عمارت تھی۔ نتیش کمار نے اسے مسمار کرکے اس پر بدھ پارک بنایا اور آدھے ادھورے حال میں دلائی لامہ سے اس کا افتتاح کرایا۔ ایک صدی پرانا پٹنہ میوزیم اپنے ذخیرے کے اعتبار سے انڈین میوزیم، کلکتہ کا دوسرا روپ مانا جاتا تھا۔ اس کی عمارت کی ڈیزائننگ بھی انڈین میوزیم کے انداز کی ہوئی تھی۔ پہلے اس کے آثار کو ایک نام نہاد بین الاقوامی میوزیم بنا کر ٹرانسفر کیا گیا۔ ہزار کروڑ سے زیادہ روپے خرچ کرنے کے بعد اس کی حیثیت اسی قدر رہی جسے دیہی روزمرہ میں اس کوٹھی کا دھان اس کوٹھی میں کرنا قرار دیا جاتا ہے۔اگلے مرحلے میں ایک بڑا آڈیٹوریم بنانے کی تجویز کے ساتھ حکومت نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ مرکزی شاہ راہ سے اس کے متصل مگدھ مہیلا کالج کا راستہ بند کر دیا جائے گا اور کالج آنے جانے والوںکے لیے پیچھے سے ایک راستہ بنایا جائے گا۔ وہ تو کہیے کہ کالج کی پرنسپل، اساتذہ اور طلبا سڑکوں پر چلے آئے اور انھوںنے ہڑتال کردی۔ حکومت کو ایک حد تک جھکنا پڑا ۔ اب دو چار برس کے بعد اسی سڑک اشوک راج پتھ کا اگلا آپریشن حکومت نے شروع کردیا ہے۔ پہلے مرحلے میں مسلم جماعتوں کو بے وقوف بناکر حکومت نے اپنا کھیل کھیل دیا۔ 1885 کی تاریخی عمارت انجمن اسلامیہ جہاں جنگِ آزادی کے ہر دور کے صف اول کے رہنما عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے رہے، بعد کے دور میں جے پرکاش نارائن کی 1974کی تحریک کے بڑے اجلاس بھی اسی احاطے میں ہوئے، اسے مارکیٹنگ کمپلکس بنانے کے نام پر مسمار کردیا گیا۔ کہنے والے تو یہ بھی کہتے ہیں کہ وقف بورڈ کے عہدے داران اور حکام نے اس مرحلے میں کروڑوںکے وارے نیارے کردیے۔ اب اس سے آگے چار سو میٹر کی دوری پر کتب خانہ  خدا بخش ہے جو 1891میں اپنی ذاتی اراضی پر خدا بخش خاں نے قائم کی تھی اور جسے بعد میں مرکزی حکومت نے اپنے اختیار میں لیا ۔ اس لائبریری کا مقدر یہ ہے کہ پہلے ہی پشت کی طرف سے زمین کا ایک بڑا حصہ پٹنہ میڈیکل کالج اسپتال نے ناجائز طور پر قبضہ کرکے ہمیشہ کے لیے لے لیا۔ اگلی کوششوں میں سڑک کی طرف سے پندرہ بیس فٹ کی زمین اور ایک عمارت کے نصف حصے کو لینے کا فیصلہ ہوا ہے۔ فلائی اوور چوںکہ ڈبل ڈیکر ہے، اس لیے لائبریری کی عمارت کا جاہ و جلال قدم بوس ہوجائے گا۔ یوں بھی لائبریری کے مختصر تر حصۂ اراضی کو دیکھتے ہوئے ہر نیا آدمی تعجب میں مبتلا ہوتا ہے کہ اس بالشت بھر زمین پر دنیا کا عظیم کتب خانہ کام کررہا ہے۔ مرکزی ریڈنگ روم میں آسانی سے بیس پچیس افراد بھی نہیں بیٹھ سکتے۔ دنیا کے بڑے کتب خانے اور تحقیقی مراکز کو چھوڑیے، ہندستان کے دوسرے شہروں کے بڑے کتب خانوں کی عمارت اور راہ داری یا خالی حصے میں جو کشادگی اور کھلا پن ہوتا ہے، وہ یہاں پہلے سے ہی معدوم ہے۔ اب حالت یہ ہوگی کہ لائبریری کے اندرونی داخلے تک کسی سواری سے آپ نہ جاسکیں گے اور ایسا معلوم ہوگا کہ کتب خانے کا ریسپشن اشوک راج پتھ پر ہی آباد ہے۔ یہ بھی یاد رہے کہ خدا بخش لائبریری سے متصل گورنمنٹ اردو لائبریری اور بہار اردو اکادمی کا احاطہ ہے۔ جواہر لال نہرو کے ہم جماعت اور معروف مجاہد آزادی بیرسٹر سید محمود نے اپنی کوششوں سے زمین کا ایک بڑا خطہ حاصل کیا تھا اور 1938میں لائبریری قائم کی جسے اب گورنمنٹ اردو لائبریری کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اسی لائبریری کی زمین کے ایک حصے میں حکومت بہار نے بہار اردو اکادمی کی عمارت بنائی۔ اب فلائی اوور کے نقشے میں گورنمنٹ اردو لائبریری کی آدھی عمارت آرہی ہے جسے توڑ دیا جانا ہے۔ یوں بھی اب وہ لائبریری اور وہ ساری زمین حکومت بہار کی تحویل میں ہے، اس لیے کسی اضافی اجازت کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ حکومت آدھی کیا پوری لائبریری کو بھی مسمار کرسکتی ہے۔

پٹنہ شہر کی مرکزی سڑک اشوک راج پتھ کے نام سے جانی جاتی ہے۔ گاندھی میدان کے بعد باقر گنج، سبزی باغ، دریاپور سے لے کر عالم گنج تک اور پھر وہاں سے پٹنہ سیٹی یعنی قدیم عظیم آباد یعنی مسلمانوں کی تہذیب و ثقافت کے آثار اس خطے میں قدم قدم پر محفوظ ہیں۔یہی علاقہ بعد میں جدید تعلیم کا مرکز بھی بنا۔ میڈیکل کالج، لا کالج، انجینئرنگ کالج اور پٹنہ یونی ورسٹی کے تمام تعلیمی مراکزقائم ہوئے۔ اسی سڑک پر مسلمانوں کی کوششوں سے عوامی اجتماعات کے لیے انجمن اسلامیہ ہال اور اپنی ذاتی کمائی سے مرحوم خدا بخش خاں نے ایک عوامی لائبریری کی 1891میں داغ بیل رکھی جسے بعد میں خدا بخش کی وفات کے بعد خدا بخش لائبریری کہا جانے لگا ۔ پھر ایک اور کتب خانہ گورنمنٹ اردو لائبریری کی بنیاد پڑی۔ یہ عجب اتفاق ہے کہ اس کے آگے پانچ کیلو میٹر تک چلے جائیے، ہر چند کہ وہ مسلم آبادی کے لیے مخصوص ہے مگر تاریخی آثار کی اب کوئی چیز وہاں محفوظ نہیں۔ اس اعتبار سے بچی ہوئی ان عمارتوں کو اسی طور پر محفوظ رہنا لازم ہے۔ اگر آپ کا یہ ایمان ہے کہ پاٹلی پتر کے عہدِ جدید کا صرف نام عظیم آباد نہیں ہے بلکہ تین سو برس سے یہ ہند اسلامی تہذیب کا گہوارہ بھی ہے۔

خدا بخش لائبریری کے سلسلے سے افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ کسی سازش کے تحت پانچ برس تک ڈائرکٹر کا عہدہ خالی رہا اور جب سابق ڈائرکٹر ڈاکٹر عابد رضا بیدار جنھیں 24 برس تک اس ادارے کی کمان سنبھالنے کی ذمہ داری ملی تھی، اب ان کی صاحب زادی ڈاکٹر شائستہ بیدار ڈائرکٹر کی حیثیت سے سرفراز ہیں۔ انھوںنے تین مہینے تک اس بڑے مسئلے کو عوامی حلقے میں لانے سے گریز کیا ورنہ عین ممکن تھا کہ حکومت پہلے ہی کسی دوسرے راستے کی طرف جانے کے لیے مجبورہوتی۔ اقبال نے کبھی کہا تھا: کہ امیر کارواں میں نہیں خوئے دل نوازی۔ ابھی یہی کیفیت ہے ۔ اردو عوام یا تہذیب و ثقافت کے دیوانوں کو مجتمع کرکے سڑکوں تک لے آنے کی سربراہی انھیں کرنی تھی۔ پورے ملک میں اخبارات سے لے کر سماجی ذرائع پر صاحبانِ دانش غم و غصے میں مبتلا ہیں۔ کاش! حکومتِ بہار اس کی تعظیم کرے اور فلائی اوور کے نقشے میں معمولی ترمیم کرتے ہوئے اس ہنداسلامی تہذیب کے آثار کو اور اتنی بڑی آبادی کے جذبات پر ہمدردانہ طور پر غور کرکے کوئی راستہ نکالنا چاہیے۔

 

 

safdarimamquadri@gmail.com

مضمون نگار کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ میں شعبہ اردو میں استاد ہیں ۔

خدا بخش لائبریریصفدر امام قادری
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
تقسیمِ میراث وقت کی اہم ضرورت – ڈاكٹر انیس الرحمن
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں