Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

خورشید اقبال کا’’ اردو ادب اورسائبر اسپیس‘‘ – ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

by adbimiras فروری 15, 2021
by adbimiras فروری 15, 2021 0 comment

جو قوم عصری تقاضے کے پیش نظراپنے قدم کو آگے نہیں بڑھاتی ہے اورزمانے کے مزاج کی حدت کو محسوس کرنے سے قاصر رہتی ہے، وہ عضوئے فاضل کی طرح اس کائنات فانی سے ہمیشہ کے لیے مٹ جاتی ہے اور اس کا شمار صرف باقیات کی فہرست میں ہونے لگتا ہے۔اِس حقیقت بیانی کا اطلاق زبان و ادب پر بھی ہوتا ہے ۔اِس لیے ہر قوم کو چاہے کہ وہ اپنی زبان کی پرورش کرنے کے لیے اپنے عصری تقاظے کی شدّت کو نہ صرف محسوس کرے بلکہ اس کے شریانوں میں جدید رجحان اور اس کی ٹکنالوجی کے خون کو داخل کرنے کی بھرپور کوشش کرے ۔آج اردوزبان جس دور سے گذر رہی ہے وہ سائبر اسپیس کا دور ہے۔ لہذا اردو زبان و ادب کے مسیحاؤں نے وقت کی اِس آواز کو پہچانتے ہوئے اردوزبان و ادب کو اِس قابل بنانے کے لیے اپنی جد و جہدجاری رکھی ہے تاکہ یہ زبان بھی وقت کے ساتھ ساتھ  زمانے کی نیرنگیوں سے آنکھیں ملا کر بات کرسکے اور دنیا کے ترقی یافتہ زبانوں کی صف میں کھڑا ہوسکے کیونکہ صرف پنجے اُٹھانے سے قد بڑا نہیں ہوتا ہے۔!

اکیسویں صدی کی دہلیز پرسائنس و ٹکنالوجی کے میزان پر اردو زبان وادب کس مقام پر کھڑا ہے اِس کا پتہ لگانے کے لیے ڈاکٹر خورشید اقبال نے پروفیسرڈاکٹر شاہد اختر (سابق صدر شعبہ اردوہگلی محسن کالج)کی نگرانی میں’’ اردو ادب اور سائبر اسپیس‘‘کے موضوع پر تحقیقی مقالہ لکھ کر جو کارنامہ انجام دیا ہے وہ اردو والوں کے لیے کولمبس کی امریکہ دریافت سے کم نہیں ہے جس پر بردوان یونیورسٹی نے ان کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی ہے۔ اِس کتاب کی ضخامت ۳۸۴ صفحے پر مشتمل ہے۔ کتاب چھوٹے بیٹے محمد ذیشان خورشیدکے نام معنون ہے جس کو دے کر مالک کائنات نے خورشیداقبال کو کو صبر اور شکر کے مفہوم کو سمجھا یاہے۔

کتاب کل پانچ ابواب پر مشتمل ہے جن کا انسلاک تحقیقی موضوع سے بہت گہراہے۔اِن میں دورِ قدیم میں ادبی اظہار کے وسائل،پرنٹنگ پریس کی ایجاد اور اِس کے اثرات،ڈیجیٹل پبلیشنگ کے ذریعہ لائے گئے انقلاب کا ذکر،انٹر نیٹ،عالمی ویب اور سائبراسپیس کا آغاز و ارتقاء،اِس کے افادی و منفی پہلو،سائبر اسپیس اور ادبی ترسیل کا ذکر،الیکٹرانک میڈیا اور اردو سے متعلق معلومات،اردو کمپوزنگ کا آغاز و ارتقاء سے متعلق تفصیلی گفتگو،اردو کے اہم ادبی و نیم ادبی ویب سائٹس کا ذکر،اردو ادباء و شعراء کی ذاتی ویب سائٹیس کا ذکر،اردو کی آن لائن لائبریریاں،رسائل و اخبارات کے علاوہ بلاگنگ کو صحافت کے ایک نئے اوتار کی شکل میں قاری کے سامنے پیش کیاگیاہے۔اس کے علاوہ جامعیاتی سطح پر اردو کی ادبی تحقیق میں سائبر اسپیس کس طرح معاون ہے نیز یوٹیوب اور اردو ادب کے رشتے،سوشل نیٹ ورکنگ کے ادبی پہلو اور اردو موبائل ایپس کے علم کو مذکورہ کتاب میں پیش کرکے اردو زبان و ادب کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کرنے کی شعوری کوشس کی گئی ہے ۔بقول ڈاکٹرخورشید اقبال:

’’سائبر اسپیس آج ہماری زندگی کے ہر شعبے سے جڑا ہوا ہے۔خواہ ہم اے ۔ٹی ۔ایم مشین کی مدد سے کسی بینک سے رقم نکال رہے ہوں،اپنے موبائل کے ذریعہ ریلوے کا ٹکٹ بک کررہے ہوں،کسی کو ای میل بھیج رہے ہوں،فون پر کسی سے گفتگو کررہے ہوں،ایف ایم ریڈیو پر گانے سن رہے ہوں،ٹی وی کا کوئی شو دیکھ رہے ہوں یا انٹرنیٹ پر کوئی ویب سائٹ وزٹ کررہے ہوں۔۔اِن تمام صورتوں میں ہم خود سائبر اسپیس میں موجود ہوتے ہیں۔  ‘‘          ’’ اردو ادب اور سائبر اسپیس‘‘  ص:۹

ظاہر سی بات ہے اِس اقتباس کی روشنی میں اِس حقیقت سے اختلاف کی گنجائش کم ہے کہ آج اکیسویں صدی میں انسان کی زندگی کا انحصار براہ رست یا بلاواسطہ سائبر اسپیس پر ہے۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر سائبر اسپیس ہے کیا۔؟کتاب مذکورہ کی روشنی میں مختصراً عرض ہے کہ سائبر اسپیس در اصل ایک ایسی فرضی اور تصوراتی دنیا ہے جس میں کمپوٹر ،انٹر نٹ سے چلنے والے آلات،سروراور اس سے منسلک دوسری مشینوں کے ایک باہمی رشتے سے وجود میں آتی ہے۔ سب سے پہلے ’’سائبر‘‘ لفظ کا نزول  ۱۹۸۲ میں انگریزی زبان میں ہوا اور کرونا وائرس کی طرح دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا میں پھیل گیا۔ سائبر کے معنی ہوتا ہے’ انسان اور مشین کا باہمی واسطہ ،لیکن سب سے پہلے اس لفظ کااستعمال Norbert wienerنے  ۱۹۴۸ میں Cybernetics کی شکل میں کیا تھا۔اگر ماخذ کے طور پر دیکھیں تو لفظ’’ سائبر‘‘ یونانی ہے۔سب سے پہلے’’سائبر اسپیس ‘‘  اصطلاح کا استعمال ۱۹۸۲ میں ایک سائنسی افسانہ Burning Chrome میں ہوا تھا۔بقول ڈاکٹر خورشید اقبال:

’’سائبر اسپیس وہ اصل مقام ہے جہاں ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو وقوع پذیر ہوتی ہے۔یہ مقام آپ کا وہ فون سیٹ نہیں ہے جو پلاسٹک کا بنا ایک آلہ ہے اور نہ ہی آپ سے مخاطب شخص کا فون سیٹ بلکہ یہ مقام تو ان دونوں ٹیلیفون سیٹوں کے درمیان پھیلے تاروں کے جال میں کہیں واقع ہے۔ جہاں آپ مجازی طور پر اپنے ہم کلام شخص کے ساتھ اس وقت موجود ہوتے ہیں۔یہی مقام سائبر اسپیس ہے۔‘‘   ’’ اردو ادب اور سائبر اسپیس‘‘  ص:۱۰۱

انٹر نیٹ اور سائبر اسپیس کا رشتہ لازم وملزوم ہے۔ اِس کے وجود میں آنے کی تاریخ بہت دلچسپ ہے۔ایک زمانے میں روس اور امریکہ کٹر حریف تھے ۔دونوں ممالک اپنے اپنے دفاعی نظام کو مضبو ط سے مضبوط تربنانے اور سپر پاور کا تمغہ اپنے حصے میں رکھنے کی جد وجہد میں مستغرق رہتے تھے۔اسی دوران روس نے سب پہلے اپنا خلائی مصنوعی سیارہ ’’استینک‘‘ کو مدار میں پہنچا کر امریکہ کو شش وپنج میں ڈال دیا ۔رد عمل میں امریکی ماہرین کسی انہونی حملے سے خود کو بچانے کے لیے نئی نئی تحقیقات کرنے لگے۔یہ تحقیقات رفتہ رفتہ ارتقاء کے مرحلے سے گذر تے ہوئے آج تک انٹرنیٹ اورسائبر اسپیس کی شکل میں ہم تک پہنچے ہیںلہذاس حقیقت بیانی سے زرّہ برابر انحراف کی گنجائش نہیں ہے کہ امریکی خوف کے مرہون منت اکیسویں صدی سائبر اسپیس کے دور میں شامل ہوگئی ہے۔اِس کتاب کی روسے دو کمپوٹر کے درمیان رابطے کا پہلا تجربہ ۲۹ اکتوبر ۱۹۶۹؁ء کو پائے تکمیل تک پہنچا تھا یہ وہ تاریخ ہے جو انٹر نیٹ کی دنیا کا نقطہ آغاز ہے ۔انٹر نیٹ کاابتدائی نام ARPANET تھاجو ۱۹۸۹ میں تبدیل ہوکر  INTERNAETہوگیااور اسی سال عام شہریوں کو بھی اس سے جوڑنے کی اجازت دے دی گئی کیونکہ اِس سے پہلے یہ نظام صرف اور صرف امریکی سائنس دانوں اور دفاعی امورسے وابستہ تھا لیکن بعد میں اِس کو عوامی سطح پر سبھوں کے لیے عام کردیا گیا۔نتیجے میں عالمگیرسطح پر عوامی زندگی میں ایک زبردست انقلاب آیا اور پوری دنیا ایک نقطے پر سمٹ آئی۔

مدیر’’ کائنات، آن لائن میگزین ‘‘ڈاکٹر خورشید اقبال کی یہ تحقیق سائبر اسپیس کے افادی اور منفی دونوں پہلو کو اُجاگر کرتا ہے۔ تحقیق کا بنیادی مقصد کسی حقیقت کو پردہ خفی سے پردہ جلی پر یوں لانا کہ اُس کے تمام حقائق دنیا کے سامنے عیاں ہوجائے کیونکہ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کسی موضوع کو عالمگیر سطح پر مٹھی بھر لوگ ہی جانتے ہیں اور اکثریت اِس سے لاعلم رہتی ہے۔ ایک مدّت کے بعد کوئی محقیق سامنے آتا ہے اور اس میں سیندھ لگاکر تمام حقائق کو عام کردیتا ہے۔ کہنے کا مدعا یہ ہے کہ ڈاکٹر خورشید اقبال نے’’ اردو ادب اور سائبر اسپیس‘‘کے موضوع پر تحقیق کرکے یہی کام کیا ہے۔ ایسا اِس لیے کہ ڈاکٹر خورشید اقبال کو اِس حقیقت کی آگہی ہے کہ ہواکے مخالف بادباں کو کھلا رکھنے سے کشتی کے بیچ بھنورمیں غرق آب ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔آج زمانہ سائبر اسپیس اور انٹرنیٹ میں داخل ہوگیا ہے اگر ہم اِس کے ساتھ چلنے سے قاصر رہے تو بہت پیچھے چھوٹ جائیں گے اس لیے اپنے ادب کو بھی زمانے کی ضرورت کے مطابق اِس کے موافق بنانا ہے اور بہت حد تک اردو والے اِس میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔ ڈاکٹرخورشید اقبال نے اپنی تحقیق کے دوران اِس کامیابی کا سراغ لگایاہے جس کے مدعے نظریہ احساس جاگزیں ہوتا ہے کہ جب جاگا تب سویرا۔!

ہماری زندگی کا ایک ایک لمحہ سائبر اسپیس اور انٹرنیٹ کا دست نگر ہے نیز آج کی زندگی اسی کے محور پر محوے سفر ہے۔اِس کتاب میں اِن تمام باتوں کا ذکر ہے کہ ای میل ،ویڈیو کالنگ ،چیٹنگ،تفریحی معلومات،آن لائن خریداری،بکنگ ، تعلیم اورحکومت سے متعلق اہم معلومات کیسے حاصل ہوں گے۔ اِس کتاب سے اِس حقیقت کا بھی انکشاف ہوتا ہے کہ ہندوستان میں ریڈیو براڈ کاسٹنگ کا پہلا تجربہ ۱۹۲۱میں کیا گیانیزاردو ریڈیو پروگرام کا باقاعدہ آغاز ۲۲فروری ۱۹۶۰ کو’’ اردو مجلس‘‘ کے نام سے شروع ہوا۔ اس کتاب میں جہاں سائبر اسپیس اور انٹر نیٹ کی افادیت سے بحث کی گئی ہے وہیں زندگی پر اِس کے منفی اثرات کا ذکر بھی کتاب کو متوازن بنانے میں معاون ہے۔جیسے شدید نفسیاتی ہیجان میں نوجوانوں کا گرفتار ہونا،کم سنی میں غیر اخلاقی فلمیں دیکھنا اور اِس کے نئی نسل پر بد اثرات، نیٹ کی وباسے کتابوںسے دوری،کمپوٹر اسکرین پر دیر تک دیکھنے سے پید ا ہونے والے آنکھوں،پٹھوں،گردن وغیرہ کے طبی مسائل،کرپشن،چوری ،ٹھگی میں اِس کا بے جا استعمال اورسماجی زندگی میں اِس کے ذریعہ پھیلائی گئی افواہوں کے غلط تاثرنیزسائبر اسپیس اور ادبی ترسیل کے وسائل سے متعلق جانکاری بھی اس کتاب سے مل رہی ہے ساتھ ہی ساتھ مختلف ویب سائٹس،بلاگ،آن لائن میگزین،اخبار سے متعلق تفصیلات معلومات کے خزانے میں اضافہ کرتے ہیں۔یہ کتاب سوشل نیٹ ورکنگ کے ادبی پہلو کو اُجاگر کرتی ہے اور انٹرنیٹ،سائبراسپیس کی سمت وبرق رفتاری ،معیارو منہاج کا پتہ بھی دیتی ہے۔ڈاکٹر خورشید اقبال کا مزاج ہمیشہ تخلیقی اور تحقیقی رہا ہے۔زیر نظر کتاب میں بھی اُن کا یہ شعور جاگزیں ہے۔کتاب کی ضخامت،مواد،بائنڈنگ کے اعتبار سے قیمت مناسب ہے۔بہر حال’اردوادب اور سائبراسپیس ‘‘ کے بارے میں صرف یہی کہاجاسکتا ہے کہ اِس کتاب نے خواجہ الطاف حسین حالیؔ کے اِس قول کی پیر وی کی ہے:

چلو تم اُدھر کوہواہو جدھرکی!

ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

( کیلابگان،جگتدل،انڈیا)

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
اردو ادبسائبر اسپیس
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مضبوط خاندان مضبوط سماج – نکھت پروین
اگلی پوسٹ
احمد یوسف بحیثیت رپورتاژ نگار وخاکہ نگار – شفیع احمد

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں