Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

لڑکیوں کی معیاری تعلیم کا نظم کرنا وقت کی ضرورت ہے – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

by adbimiras مارچ 23, 2022
by adbimiras مارچ 23, 2022 0 comment

آج مجھے حامد علی گرلز انٹر کالج کی افتتاح تقریب میں شرکت کا موقع ملا _ یہ کالج تحریک اسلامی ہند کی عظیم شخصیت مولانا سید حامد علی کی یاد میں ان کے صاحب زادے مولانا راشد حامدی فلاحی نے قائم کرنے کا ارادہ کیا ہے _ انھوں نے  اپنے وطن (میران پور کٹرہ ، شاہ جہاں پور ، اترپردیش) میں سید حامد علی ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی قائم کر رکھی ہے _ فروغِ تعلیم کے میدان میں وہ مختلف سرگرمیاں انجام دیتے رہے ہیں ، مثلاً غریب بچوں اور بچیوں کی مالی امداد ، اسکول فیس کی فراہمی ، اسکول ڈریس کا نظم ، اسکول بیگ کی تقسیم وغیرہ _  لڑکیوں کے تعلیمی ادارہ کے قیام کے اپنے والد مرحوم کے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرنے کے لیے انھوں نے دس برس قبل آبادی سے باہر ایک قطعۂ آراضی خریدا تھا ، پھر اسے زراعتی زمین کے دائرے سے نکلواکر اس کی باؤنڈری بنوائی _ اب وہ اس پر تعمیرات کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں _ آج انھوں نے اس کے سنگِ بنیاد رکھے جانے کی تقریب منعقد کی تھی _  اس موقع پر انھوں نے مہمانانِ خصوصی کے طور پر مولانا ظہیر احمد صدیقی ندوی اور مولانا  محمد طارق ندوی (لکھنؤ) ، مولانا حامد علی ساغر فلاحی (ککرالہ، بدایوں) ، ڈاکٹر رضوان احمد رفیقی فلاحی (دہلی) ، راقم سطور اور دیگر کو مدعو کیا تھا _

افتتاحی تقریب  میں مردوں ، خواتین ، نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کی بڑی تعداد موجود تھی _ سنگِ بنیاد رکھے جانے سے مہمانوں نے مختصر خطاب کیا _ راقم سطور نے  درج ذیل نکات کے تحت گفتگو کی :

1 _ ہندوستان کو انگریزوں کے ظلم و تشدد سے آزاد کرانے میں علاقہ شاہ جہاں پور کا نمایاں کردار رہا ہے _ کئی انقلابی شخصیات ، جنہوں نے ہندوستان کی آزادی کے لیے اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا ، اسی علاقے سے وابستہ تھیں ۔ مولانا سید احمد اللہ شاہ مدراسی ثم فیض آبادی نے شاہ جہاں پور کے میدان کارزار میں داد شجاعت دیتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا _ مجاہد آزادی اشفاق اللہ خاں ، جنہیں انگریزی حکومت نے ان کے ساتھیوں کے ساتھ تختۂ دار پر لٹکادیا تھا ، وہ شاہ جہاں پور ہی کے رہنے والے تھے _

2 _  مولانا سید حامد علی (ولادت یکم مئی 1923) ، جن کا شمار بیسویں صدی عیسوی میں ہندوستان میں تحریک اسلامی کا عَلَم بلند کرنے والے ہراول دستہ میں ہوتا ہے ، ان کا تعلق بھی اسی علاقہ سے تھا _ وہ میران پور کٹرہ (شاہ جہاں پور) کے رہنے والے تھے _ شاہ جہاں پور اور بریلی کے اسکولوں اور مدرسوں میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد انھوں نے کچھ عرصہ اسلامیہ کالج شاہ جہاں پور میں تدریسی خدمت انجام دی _ 1942 میں وہ بیس برس کی عمر میں جماعت اسلامی سے وابستہ ہوگئے تھے _ انھوں نے اسلام کے تعارف و تشریح پر بہت قیمتی تحریری سرمایہ چھوڑا ہے _ ان کی تصانیف میں اسلام آپ سے کیا چاہتا ہے؟ ، اقامت دین _ اسلام کا تقاضا  ، اسلام ایک دین رحمت ، نماز اور اس کے اذکار ، حج کیا ہے؟ ، تعدد ازواج ، قرآنی اصطلاحات اور علمائے سلف و خلف ، تحریک اسلامی اور برادرانِ وطن اور

توحید کے اثرات انسانی زندگی پر  خصوصیت سے قابلِ ذکر ہیں _ تقابل ادیان (ہندو مت ، جین مت ، سکھ مت ، عیسائیت وغیرہ) پر ان کی متعدد کتابیں ہیں _ اس کے علاوہ انھوں نے ردِّ الحاد پر بھی کئی رسائل لکھے تھے _ ان کا مجموعہ ‘توحید اور شرک ‘ کے نام سے اسلامک پبلیکیشنز لاہور سے شائع ہوا ہے _ مصری دانش ور اور ادیب سید قطب کی تفسیر ‘فی ظلال القرآن’ کا اردو ترجمہ ان کے قلم سے سورۂ مائدہ تک شائع ہوا ہے _

3 _ مولانا حامد علی مرحوم ( م1993) کے صاحب زادے مولانا راشد حامدی کی سعادت مندی ہے کہ انھوں نے اپنے والد کی یاد میں ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی  قائم کی ہے اور اس کے ذریعے فروغِ تعلیم کے میدان میں مسلسل کوششیں کررہے ہیں _ اسلام نے تحصیلِ علم پر بہت زور دیا ہے _ پہلی وحی علم کے بارے میں نازل ہوئی تھی _ اللہ کے رسول ﷺ نے علم حاصل کرنے کو فرض قرار دیا ہے _ مسلم بچوں کی تعلیم کا نظم کرنا اور ان کی دینی و اخلاقی تربیت کی تدابیر اختیار کرنا بہت بڑا کارِ خیر ہے _

4 _ لڑکیوں کی معیاری تعلیم کا اہتمام کرنا موجودہ وقت کی سخت ضرورت ہے _

* تمام سماجوں میں عورتوں کو نظر انداز کیا گیا ہے اور انہیں مردوں سے کم تر سمجھا گیا ہے _

* مشہور یونانی مفکر ارسطو کا خیال تھا کہ عورت نامکمل انسان ہے، وہ ناقص العقل ہے _ سقراط کہتا ہے کہ عورت تمام برائیوں کی جڑ ہے _ یہی حال دیگر مذاہب ، تہذیبوں اور سماجوں کا ہے _

* اسلام کا امتیاز یہ ہے کہ اس نے عورتوں کو مردوں کے مساوی بنیادی انسانی حقوق دیے ہیں _

* اس نے خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کا بھی حق دیا ہے _ اللہ کے رسول ﷺ کا ارشاد ہے : ” جس کی کوئی لونڈی ہو ، وہ اسے اچھا ادب سکھائے ، اس کی معیاری تعلیم کا نظم کرے، پھر اسے آزاد کرکے اس سے نکاح کرلے _” (بخاری : 5083 ، مسلم : 154)

*  اللہ کے رسول ﷺ خواتین کی تعلیم و تربیت کا اہتمام فرماتے تھے _ حضرت شفا بنت عبد اللہ کو لکھنا آتا تھا _ آپ نے ان سے فرمایا کہ وہ حضرت حفصہ کو بھی سکھادیں _ (ابوداؤد : 3887) آپ نے مسجد نبوی میں ہفتے کا ایک دن خواتین کے لیے مخصوص کردیا تھا ۔ (بخاری : 101)

*  تاریخ اسلام میں بے شمار ایسی خواتین کا ذکر ملتا ہے جنہوں نے علم تفسیر ، علم حدیث ، علم فقہ، علم لغت و نحو ، علم طب ، شاعری اور دیگر علوم میں منفرد مقام حاصل کیا تھا ۔

*  دور زوال میں مسلمان علم کے میدان میں پیچھے ہوگئے تو انھوں نے اپنی خواتین پر بھی جہالت مسلط کردی _ اور افسوس اس کا ہے کہ انھوں نے اس کے لیے مذہبی بنیادیں تلاش کرلیں _ کہا گیا کہ عورتوں کا اصل مقام ان کا گھر ہے ، ان کی آواز کا پردہ ہے ، مسجدوں میں ان کا آنا فتنے کا باعث ہے ، ان میں عقل کی کمی ہوتی ہے ، اگر وہ پڑھنا لکھنا جان لیں گی تو ان کے آوارگی کا شکار ہونے کے امکانات بڑھ جائیں گے ، حالاں کہ یہ باتیں سراسر غلط ہے _ نصوص میں جو باتیں ملتی ہیں ان کا مخصوص پس منظر ہے _

* عورتوں کی تعلیم ضروری ہے _ بالکل درست بات کہی گئی ہے کہ ایک مرد کی تعلیم ایک فرد کی تعلیم ہے ، جب کہ ایک عورت کی تعلیم ایک نسل کی تعلیم ہے _

* اب جب کہ سرکاری تعلیم گاہوں میں سیکولر ، بلکہ دین بیزار تعلیم دی جارہی ہے ، نئی نسل دین و ایمان سے بے بہرہ ہو رہی ہے ، ایسے میں اور بھی ضروری ہوجاتا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم ، خصوصاً دینی تعلیم کا نظم کیا جائے ، تاکہ ان کی گودوں میں پلنے والی نسل کے دین و ایمان میں پختگی آئے اور اسکولوں اور کالجوں کا ماحول انہیں اسلام سے منحرف نہ کرسکے _

*  حجاب کا مسئلہ ان دنوں بہت گرم ہے _  ریاست کرناٹک کے اسکولوں میں اس پر پابندی عائد کردی گئی ہے _ اب اس پر سپریم کورٹ میں بحث ہونے والی ہے _ ایسے میں اور بھی ضروری ہوجاتا ہے کہ لڑکیوں کے ایسے اسکول اور کالج قائم کیے جائیں جن میں لڑکیاں حجاب کے التزام کے ساتھ معیاری تعلیم حاصل کرسکیں _  میری دعا ہے کہ لڑکیوں کا یہ کالج، جس کا آج سنگ بنیاد رکھا گیا ہے، خوب پھلے پھولے اور ترقی کے منازل طے کرے ، آمین یا رب العالمین !

 

[ حامد علی گرلز انٹر کالج میران پور کٹرہ (شاہ جہاں پور) کی افتتاح تقریب ]

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
آزادی مبارک – زیبا گلزار
اگلی پوسٹ
مشہور شاعروں کا گمنام استاد:باباجمالؔ بہرائچی – جنید احمد نور

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں