Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 5, 2022

      کتاب کی بات

      جولائی 1, 2022

      کتاب کی بات

      جون 24, 2022

      کتاب کی بات

      جون 17, 2022

      کتاب کی بات

      جون 15, 2022

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

      تحقیق و تنقید

       موجودہ اردو لسانیاتی تحقیق میں ہمارے معاشرتی رویے…

      فروری 22, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (3) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (2) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (1) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      تقسیمِ وراثت کا ایک مسئلہ – ڈاکٹر محمد…

      مئی 12, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خصوصی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ…

      جون 22, 2022

      ادب کا مستقبل

      شکستِ خواب – ایم اے صابری

      جون 22, 2022

      ادب کا مستقبل

      فیضِ رمضان – ثریّا بی بی مہنگر

      اپریل 4, 2022

      ادب کا مستقبل

      آزادی مبارک – زیبا گلزار

      مارچ 23, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تحفظ مادری زبان

      مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج…

      فروری 20, 2022

      تراجم

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

      تراجم

      رحمٰن-پرسادا: مسلمانوں کے لیے مندر کی تعمیر کا…

      جون 20, 2022

      تراجم

      ابن ِ عربی کے دو نایاب رسائل کا…

      فروری 11, 2022

      تراجم

      تضحیک کے لیے اردو الفاظ کا استعمال: تاریخی…

      جنوری 29, 2022

      تعلیم

      مسلمانوں کی تعلیمی صورتحال – تسنیم فردوس 

      جون 9, 2022

      تعلیم

      کلیہ التربیہ السلفیہ للبنات: ایک تعارف – اظہر…

      جون 3, 2022

      تعلیم

      نئی زبان سیکھنے کے فوائد – محمد ریحان

      جون 1, 2022

      تعلیم

      علم شخصیت نکھارتا ہے – سیدہ مریم الٰہی

      اپریل 20, 2022

      خصوصی مضامین

      گوپی چند نارنگ:  ایک تاریخی کردار – علیزے…

      جون 23, 2022

      خصوصی مضامین

      اردو اگر ’صوت‘ ہے تو نارنگ اس کے…

      جون 18, 2022

      خصوصی مضامین

      گنگا جمنی تہذیب کے ایک اہم ستون تھے…

      جون 18, 2022

      خصوصی مضامین

      روشن جہاں میں پیار کی قندیل کر گئے…

      جون 17, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      گوپی چند نارنگ:  ایک تاریخی کردار – علیزے…

      جون 23, 2022

      متفرقات

      شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ…

      جون 22, 2022

      متفرقات

      شکستِ خواب – ایم اے صابری

      جون 22, 2022

      متفرقات

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

  • اہم لنکس
    • Jamia Millia Islamia
    • Banaras Hindu University, BHU
    • Jamia Hamdard
    • Aligarh Muslim University
    • Delhi University
    • JNU
    • Patna University
    • Magadh University
    • Lalit Narayan Mithila University
    • MaulanamazharulHaq university
    • BBA Bihar University MuzaffarPur
    • NCPUL
    • Delhi Urdu Academy
    • SahityaAkademy
    • UGC
    • MANNU
    • Osmania University
    • University of Hyderabad
    • Central University of Bihar
    • Ranchi University
    • Aliah University
    • University of Calcutta
    • West Bengal Urdu Academy
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
حالیؔ کے حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 5, 2022

      کتاب کی بات

      جولائی 1, 2022

      کتاب کی بات

      جون 24, 2022

      کتاب کی بات

      جون 17, 2022

      کتاب کی بات

      جون 15, 2022

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

      تحقیق و تنقید

       موجودہ اردو لسانیاتی تحقیق میں ہمارے معاشرتی رویے…

      فروری 22, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (3) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (2) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (1) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      تقسیمِ وراثت کا ایک مسئلہ – ڈاکٹر محمد…

      مئی 12, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خصوصی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ…

      جون 22, 2022

      ادب کا مستقبل

      شکستِ خواب – ایم اے صابری

      جون 22, 2022

      ادب کا مستقبل

      فیضِ رمضان – ثریّا بی بی مہنگر

      اپریل 4, 2022

      ادب کا مستقبل

      آزادی مبارک – زیبا گلزار

      مارچ 23, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تحفظ مادری زبان

      مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج…

      فروری 20, 2022

      تراجم

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

      تراجم

      رحمٰن-پرسادا: مسلمانوں کے لیے مندر کی تعمیر کا…

      جون 20, 2022

      تراجم

      ابن ِ عربی کے دو نایاب رسائل کا…

      فروری 11, 2022

      تراجم

      تضحیک کے لیے اردو الفاظ کا استعمال: تاریخی…

      جنوری 29, 2022

      تعلیم

      مسلمانوں کی تعلیمی صورتحال – تسنیم فردوس 

      جون 9, 2022

      تعلیم

      کلیہ التربیہ السلفیہ للبنات: ایک تعارف – اظہر…

      جون 3, 2022

      تعلیم

      نئی زبان سیکھنے کے فوائد – محمد ریحان

      جون 1, 2022

      تعلیم

      علم شخصیت نکھارتا ہے – سیدہ مریم الٰہی

      اپریل 20, 2022

      خصوصی مضامین

      گوپی چند نارنگ:  ایک تاریخی کردار – علیزے…

      جون 23, 2022

      خصوصی مضامین

      اردو اگر ’صوت‘ ہے تو نارنگ اس کے…

      جون 18, 2022

      خصوصی مضامین

      گنگا جمنی تہذیب کے ایک اہم ستون تھے…

      جون 18, 2022

      خصوصی مضامین

      روشن جہاں میں پیار کی قندیل کر گئے…

      جون 17, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      گوپی چند نارنگ:  ایک تاریخی کردار – علیزے…

      جون 23, 2022

      متفرقات

      شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ…

      جون 22, 2022

      متفرقات

      شکستِ خواب – ایم اے صابری

      جون 22, 2022

      متفرقات

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

  • اہم لنکس
    • Jamia Millia Islamia
    • Banaras Hindu University, BHU
    • Jamia Hamdard
    • Aligarh Muslim University
    • Delhi University
    • JNU
    • Patna University
    • Magadh University
    • Lalit Narayan Mithila University
    • MaulanamazharulHaq university
    • BBA Bihar University MuzaffarPur
    • NCPUL
    • Delhi Urdu Academy
    • SahityaAkademy
    • UGC
    • MANNU
    • Osmania University
    • University of Hyderabad
    • Central University of Bihar
    • Ranchi University
    • Aliah University
    • University of Calcutta
    • West Bengal Urdu Academy
Adbi Miras
ادب کا مستقبل

آزادی مبارک – زیبا گلزار

by adbimiras مارچ 23, 2022
by adbimiras مارچ 23, 2022 0 comment

کرم دین جو چماروں کے خاندان سے تعلق رکھتا تھا اور یہی اس کا پیشہ بھی اس کی آمدن قلیل اور اخراجات زیادہ تھے۔کبھی کبھار دن میں اچھے خاصے پیسے کما لیتا اور بعض اوقات کئی دن کام کی تلاش ہی میں گزر جاتے۔یہ وہ دور تھا جب ہندو مسلم فسادات اور جلسے زوروں پر تھےلوگ نہ صرف   بڑھ چڑھ کر حصہ لیتےبلکہ حصولِ آزادی کی خاطر خون کا آخری قطرہ بہادینے کاعہدکرتے۔لیکن ایک ایسا طبقہ  بھی تھا جو اس چکر میں پڑنے کا متحمل نہیں ہوسکتا تھا ان کے لیے روزی روٹی کا مسلۂ ہی سب سے اہم تھا۔۔۔کرم دین عرف کرمو ں کا شمار بھی انہی قسم کے لوگوں میں ہوتا تھا۔اول تو وہ اس جھنجھٹ میں پڑنا ہی نہیں چاہتا تھا کہ فضولیات ہیں لیکن اگر کوئیاس پر ذکر چھیڑ  دیتا تو اَن پڑھ کرموں دانش ورکا روپ دھار کر عالمانہ انداز میں تبصرہ وتجزیہ کرنے لگتا۔۔جس کا مطلب یہ ہوتا کہ آج کل جو یہ فسادات اٹھ رہے ہیں اور ہند ومسلم جوآپس میں گھتم گھتا ہیں دراصل یہ کافر انگریز کی چال ہے ورنہ ہم سب توآپس میں بھائی بھائی ہیں جو صدیوں سے امن وسکون کی  زندگی بسرکررہے تھے۔یہ تمام معاملات تب ہی سے رونماہورہے ہیں جب سےانگریز یہاں آئے۔اس کا یہ نقطۂ نظر سن کر کئی لوگ داددینے والے موجودہوتے۔۔اور وہ ”اندھوں میں کانا راجا”کے مثل مزید سینہ چوڑاکرکے کئی خود ساختہ تبصرے،قصے اور مثالیں دے ڈالتا۔۔۔۔

اسی کے پڑوسی ماسٹر برکت علی تھے جو بہت شفیق استاد ہونے کے ساتھ ساتھ تحریکِ پاکستان کے زبردست حامی تھے۔ان کے نزدیک موجودہ حالات میں مسلمانوں کے لیے الگ مملکت کا قیام ناگزیز تھا اور اس کے حصول کی جدوجہد  میں ہمیں ہرممکن صلاحیت بروئے کار لانی چاہئے۔وہ اپنےپاس زیرِ تدریس طالب علموں کو دو قومی نظریے کا درس دیتے اور اس کے پرچار کی تلقین بھی کرتے۔۔۔یہی وجہ ہے کہ اگر کوئی جلسہ وغیرہ ہوتا تو ان کے ساتھ بھاری تعداد میں نوجوان بھی حصہ لیتے اور اپنے رہنماؤں کی ہمت بندھاتے۔

تیسرےوہ ہندو بھی تھے جن کا مقصدصرف مسلمانوں کو اذیت دینا اور مزید حالات خراب کرنا تھا۔رام لعل انہی میں سے ایک تھا ویسے تو تانگے والا تھا لیکن اس کا روزمرہ معمول سواریوں کے بہانے خبریں اکھٹی کرنا،جہاں بھی مسلمان اکھٹے ہوئے یا کوئی جلسہ جلوس ہوا وہاں اپنے  ساتھیوں کے ساتھ دھاوا بول دینا  اور کئی  زندگیوں کے چراغ گل کردینا وہ اپنا فرضِ عین  سمجھتا  تھا۔۔۔۔بقول رام لعل کہ ہندوستان ہمارا ہے اور یہ سرزمین ہمیشہ ہماری ہی رہے گی ہم نہ تو یہاں کسی کا قانون مانیں گے اور نہ ہی ملک کو دو حصوں میں بانٹیں گے کہ مسلمان ہمیشہ ہمارے ہی تابع رہیں گے۔۔۔۔۔

لیکن اگر مسلمانوں کی بات کریں تو وہ اقبال اور قائد کی نگرانی  میں نہ صرف اپنی منزل کا تعین اور عزم کر چکے تھے بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ ان کا ایمان مزید مضبوط اور جوش بڑھتا جارہا تھا۔

کئی  ماسٹر برکت علی نئی نسل کا  خون گرمانے میں مصروف تھے۔ادھر کرموں کے دن بھی پھر گئے اسے کئی جگہ کام ملنے لگا کبھی مزدوری تو کبھی کچھ

اور۔۔۔۔وہ حالات سے بے نیاز پیسہ کمانے میں مصروف تھا یہاں تک  کہ ہر جائز وناجائز کام بھی کر گزرتا۔لیکن اب اس کے ہاں خوشحالی بہت تھی۔وہ دن دگنی رات چوگنی ترقی کررہا رتھا چاہے اس کے لیے وہ ”امن  کے دشمنوں”(مسلمانوں)پر ہی گولیاں داغ دیتا اور حیرت کی بات یہ کہ اسے ذرہ برابربھی ملال نہ ہوتا تھا۔نیا گھر تعمیر ہوگیا تھا،بچوں کے بیاہ کی عمر آگئی تھی اور وہ بیٹے بیٹی کی شادی کی تیاریوں میں مصروف تھااردگرد کی خبروں سے لاپرواکہ بٹوارے کاوقت آچکا ہے کبھی بھی ہجرت کا اعلان ہوسکتا ہے مسلمانوں کو ہندوستان سے اور ہندوؤں ،سکھوں کو نوزئیدہ ملک پاکستان سےہندوستان منتقل ہوناہوگا۔وہ اسے دیوانے کا خواب سمجھتا اور اسی کی طرح کئی اور لوگ بھی ۔۔۔لیکن آنکھ تب کھلی جب عین بچوں کی شادی کے دن ہر طرف گولیوں کی جھنکار سنائی دی اور دھواں ہی دھواں تھاکچھ لوگ  تو اسی وقت گولیوں سے اڑادیےگے،نوجوان بچیوں دلہن سمیت اغواء کیا گیا باپ کے سامنے بیٹیوں کو بےآبرو کردیا گیا اور وہ صرف اس لیے روتی سسکتی رہیں کہ ہمارے باپ اور بھائی زندہ رہیں انہیں کچھ نہ ہو ۔۔ جب کرموں سےکہا گیا یہاں سے جاؤاپنےنئے ملک پاکستان میں تو وہ بے یقینی سےسپاہیوں کو اور کبھی اپنے گھر کو دیکھ رہا تھا کچھ لمحوں بعد گویا ہوا کہ یہی تو میرا ملک ہے ہندوستان میں کہیں نہیں جاؤں گا کسی پاکستان نہیں۔۔۔۔ یہ کہنے دیر تھی کہ گولی کی ایک آواز آئی اور اس کادھڑ بے جان ہوچکا تھا سپاہی اسے روندتےآگے جاچکے تھے۔۔۔۔

ماسٹر برکت علی بہت خوش تھے وہ جنہوں نے اپنا خون پسینہ،وقت،پیسہ ہر چیز  وطن پر لٹا دی گھر بار چھوڑ بیٹی کو ساتھ لے کر نئے وطن پاکستان کو چل دیے۔یہ آدھی رات کا وقت تھا جب وہ اپنی بیوی بیٹے کو قبر میں تنہا چھوڑے،آنکھوں میں آنسو اور نئے وطن میں خوشحالی کے خواب لیے سہمے سہمے جارہے تھے کہ کسی طرح اس سرحد کو عبور کرجائیں تو پھر وہ محفوظ ہیں لیکن ایسا ہوا کچھ نہیں۔۔۔۔۔

وہ پاکستانکو جانے والی ٹرین میں بیٹھےخدا کا شکر ادا کیا لیکن ابھی کچھ ہی لمحے گزرے تھے کہ شدت پسند ہندوؤں اور سکھوں نے حملہ کردیا  جو اپنے دشمنوں کو مارنے کے لیے قریب ہی جھاڑیوں میں چھپے ہوئے تھے۔بڑے بوڑوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ہر طرف آہ و بکا تھی لیکن سننے والاکوئی نہیں۔۔۔ماسٹر صاحب کی بیٹی سمیت کئی نازک کلیاں جیتے جی مسل دی گئیں ۔۔۔ ٹرین میں ایک نومولود بچی جس کی ماں کو قتل کردیا گیا حسرت ویاس  آنکھوں میں لیے،خون میں لتھڑیماں کے جسم کو ٹانگیں مار مار کر جگانے لگی۔اس کی دلدوز چیخیں پورے ماحول پر طاری تھیں لیکن جس ابدی نیند اس کی ماں سورہی تھی اس سے بیدار کرنےکے پھر بھی ناکافی۔۔۔۔۔۔

ادھر پاکستان کے مقرر کردہ حدود سے لوگ جو ہجرت کرنے لگے تو کم وبیش یہی سلوک ان کے ساتھ بھی ہوا مسلمان اپنی سرحد پار مسلمان بہنوں،ماؤں ،بیٹوں کا بدلہ دشمن کی ماؤں،بہنوں اور بیٹوں سے لینے لگے اور یہ ایک خونی منظر تھا لیکن ایک بات قابلِ توجہ ہے کہ ادھر سے پاکستانیوں نے وہ حد پار نہ کی جو سرحد پار رہ جانے والی  مسلم عورتوں کو برہنہ کرکے جلسے کے چکر لگوائے گئے اور سرِ عام بناتِ حوّا کو ذلیل ورسوا کیا گیا۔۔۔

کرموں کی طرح کئی لوگ جواپنی جائیداد اور دھن دولت چھوڑنے سے گریزاں تھے اور پھر مٹی کی محبت بھی اپنی جگہ تھی۔۔وہ آج بھی اپنے وہاں رہ جانے پر پچھتا اور مسلمان ہونے کی قیمت چکارہے اور شاید تاقیامت چکاتے رہیں۔۔۔۔

ماسٹر برکت علی اور ان جیسے کئی افراد جو اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اپنا گھر،دھن،دولت رشتے ناطے ہر چیز چھوڑ دی پھر بھی راستے میں موت کا نشانہ بنے لیکن وہ اس بات پر مطمئن تھے کہ ان کی آنے والی نسلیں سکون سے زندگی بسر کرسکیں گی،ایک ایسا ملک جہاں انہیں نماز ادا کرنے پر کوئی روک ٹوک نہ ہوگی ،اپنے تہوار منا سکیں گے،جہاں وہ آزادی سے سانس لے سکیں گے،جسے وہ اپنا کہہ سکیں گے۔۔۔۔وہ اس بات پر متفخر تھے کہ ان کی جان اس ملکِ عظیم کی راہ میں قربان ہوئی جس کا قیام اب ناگزیز تھا،جس کے بغیر ان کی سانس لینا بھی دوبھر تھا لیکن وہ سب مرتے دم تک مسکر ارہے تھے اور ان کی کھلی آنکھیں، بریدہ جسم،خون میں لَت پَت لاشیں صرف یہی کہہ رہی تھیں ”آزادی مبارک“۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

٭٭٭٭٭٭

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اسلام میں عورت کا مقام  – گل گلشن
اگلی پوسٹ
لڑکیوں کی معیاری تعلیم کا نظم کرنا وقت کی ضرورت ہے – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

یہ بھی پڑھیں

شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ...

جون 22, 2022

شکستِ خواب – ایم اے صابری

جون 22, 2022

فیضِ رمضان – ثریّا بی بی مہنگر

اپریل 4, 2022

غزل – انزل حسین انزل

مارچ 18, 2022

غزل – انزل حسین انزل

مارچ 18, 2022

غزل – انزل حسین انزل

مارچ 18, 2022

امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد بحیثیت انشاپرداز – اسلم...

فروری 22, 2022

بھوک – ایم اے صابری

فروری 10, 2022

میری ہمسفر – ثروت فروغ

فروری 6, 2022

کشوری چاچا –  محمد آفتاب صابری

فروری 3, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر
  • اداریہ
  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو)
  • اشتہار
  • اہم لنکس
    • ادیب کا مختصر تعارف
    • خبر نامہ
    • سماجی اور سیاسی مضامین
  • پسندیدہ شعر
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت
  • تحقیق و تنقید
  • تخلیقی ادب
    • افسانچہ
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • خاکہ
    • رباعی
    • غزل
    • قصیدہ
    • گلہائے عقیدت
    • مرثیہ
    • نظم
  • تربیت
  • تنقیدات
    • ڈرامہ
    • شاعری
      • تجزیے
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • نظم فہمی
    • صحافت
    • طب
    • فکشن
      • افسانچے
      • افسانہ کی تفہیم
      • فکشن تنقید
      • فکشن کے رنگ
      • ناول شناسی
    • قصیدہ کی تفہیم
  • جامعاتی نصاب
    • پی ڈی ایف (PDF)
      • کتابیں
    • ویڈیو
  • روبرو (انٹرویو)
  • کتاب کی بات
  • گوشہ خواتین و اطفال
    • پکوان
  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل
    • ادبی میراث کے بارے میں
    • تحفظ مادری زبان
    • تراجم
    • تعلیم
    • خصوصی مضامین
    • فکر و عمل
  • مقابلہ جاتی امتحان
  • نصابی مواد
    • ویڈیو تدریس

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں