Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

مسجد میں دیگر اہلِ مذاہب کا  داخلہ – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

by adbimiras جنوری 10, 2022
by adbimiras جنوری 10, 2022 0 comment

” جماعت اسلامی والوں نے یہ کیا الٹی سیدھی حرکتیں شروع کردی ہیں ؟! ” میرے دوست نے مجھے مخاطب کرکے جماعت پر تنقید کی تو میں چونکا _ میں نے عرض کیا : ” خیریت تو ہے؟ اب جماعت کا کون سا کام آپ کو بُرا لگ گیا ؟ ”

میرے حلقۂ احباب میں الحمد للہ ہر طرح کے لوگ شامل ہیں _ دینی مدارس کے فارغین : قاسمی ، مظاہری ، ندوی ، اصلاحی ، فلاحی ، عمری ، مبارک پوری _ عصری تعلیمی اداروں : علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی ، جامعہ ملیہ اسلامیہ ، دہلی یونی ورسٹی ، جواہر لعل نہرو یونی ورسٹی کے فیض یافتہ _ مختلف مسالک سے وابستہ : وہابی ، بریلوی ، اہل حدیث _ مختلف جماعتوں اور تنظیموں : تبلیغی جماعت ، جمعیۃ علماء ہند ، جمعیت اہل حدیث ہند ، جماعت اسلامی ہند کے کارکنان _ سب مجھ سے محبت کرتے ہیں اور میں بھی ان کی قدر کرتا ہوں _ بعض احباب ، جو ذرا بے تکلف ہیں ، انہیں جب جماعت اسلامی کے کسی کام پر تنقید کرنی ہوتی ہے تو مجھے ہی مخاطب کرتے ہیں اور مجھ تک اپنا اشکال پہنچاتے ہیں _ ایسا لگتا ہے کہ انھوں نے مجھے جماعت کا ترجمان سمجھ رکھا ہے _

میرے سوال پر میرے دوست نے کہا : ” جماعت اسلامی والوں نے ملک کے مختلف حصوں میں ‘مسجد پریچے’ (تعارف) کے پروگرام شروع کردیے ہیں _ وہ غیر مسلم مردوں اور عورتوں کو مسجدوں میں مدعو کرتے ہیں _ کیا انہیں نہیں معلوم کہ غیر مسلموں کے یہاں پاکی اور طہارت کا کوئی تصوّر نہیں ہے؟ قرآن نے صاف الفاظ میں کہا ہے : اِنَّمَا الۡمُشۡرِكُوۡنَ نَجَسٌ (التوبۃ : 28) ” مشرکین ناپاک ہیں _”

میں نے عرض کیا : ” اس آیت میں معنوی اور روحانی ناپاکی کا بیان ہے ، یعنی شرک کرنے والوں کے اندرون پاک نہیں ہوتے _ وہ اللہ کے ناشکرے اور نافرمان ہوتے ہیں _ یہ مطلب نہیں ہے کہ ان کے جسم گندے ہوتے ہیں _”

” اگر آیت میں عموم ہے تو آپ لوگ اسے معنوی گندگی کے لیے کیوں خاص کرنا چاہتے ہیں؟” میرے دوست نے اعتراض کیا _

” اس آیت کا تمام مفسرین نے یہی مطلب بیان کیا ہے _ کسی نے بھی اسے ظاہری گندگی کے معنیٰ میں نہیں لیا ہے _ مثال کے طور پر امام نووی شافعی نے لکھا ہے : ” آیت میں نجاست سے مراد اعتقاد کی نجاست اور گندگی ہے _ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ان کے اعضائے جسم پیشاب پاخانہ جیسی چیزوں کی طرح نجس ہیں _” (شرح مسلم : 66/4) علامہ ابو بکر جصّاص حنفی فرماتے ہیں : ” مشرک پر نجس کا اطلاق اس پہلو سے ہے کہ شرک سے ، جس پر اس کا عقیدہ ہے ، اسی طرح اجتناب کیا جائے جیسے نجاسات اور گندگیوں سے پرہیز کیا جاتا ہے _” ( احکام القرآن : 108/3) امام شوکانی نے لکھا ہے :” جمہور سلف و خلف ، جن میں ائمۂ اربعہ بھی داخل ہیں ، اس طرف گئے ہیں کہ کافر اپنی ذات میں نجس نہیں ہوتا _” ( فتح القدیر :446/2)

میرے دوست نے دوسرا اشکال ظاہر کیا : ” بعض فقہاء مساجد میں غیر مسلموں کے داخلہ کو جائز نہیں قرار دیتے _ امام مالک کی یہی رائے ہے _ بعض صحابہ اور تابعین سے بھی یہی رائے منقول ہے ، پھر آپ حضرات کا اصرار انہیں مسجد میں لانے پر کیوں ہے؟ ”

میں نے عرض کیا : ” یہ بات درست ہے کہ امام مالک کی رائے اس معاملے میں سخت ہے ، لیکن دوسرے ائمہ : امام ابو حنیفہ ، امام شافعی اور امام احمد اسے جائز قرار دیتے ہیں _ موجودہ حالات میں ان کی رائے کو اختیار کرنا قابلِ ترجیح معلوم ہوتا ہے _ اور جہاں تک بعض صحابہ و تابعین کی رائے ہے تو اس معاملے میں ان کی رائے اللہ کے رسول ﷺ کی رائے اور عمل سے بڑھ کر نہیں ہوسکتی _ آپ نے غیر مسلموں کو مسجدِ نبوی میں ٹھہرایا ہے _”

” اچھا ، کیا ایسا ہے؟ دو ایک مثالیں دیجیے _” میرے دوست کی حیرت فطری تھی _

میں نے عرض کیا : ” عہدِ نبوی میں مسجد میں غیر مسلم فرد کا بھی داخلہ ثابت ہے اور پورے وفد کا بھی _ غزوۂ بدر کے بعد عمیر بن وہب مدینہ آئے اور مسجد نبوی میں اللہ کے رسول ﷺ سے ملاقات کی _ وہ آپ کو قتل کرنے کے ارادے سے آئے تھے ، لیکن آپ کی باتوں کو سن کر اسلام لے آئے _ (سیرۃ ابن ہشام : 308/2) غزوۂ احزاب کے بعد قبیلۂ بنو حنیفہ کے سردار ثمامہ بن اثال جنگ میں گرفتار ہوئے _ انہیں لاکر مسجدِ نبوی کے ایک ستون سے باندھ دیا گیا _ اللہ کے رسول ﷺ نے انہیں دیکھا تو رسّیاں کھول دینے کا حکم دیا اور ان کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے کی تاکید کی _ اس سے متاثر ہوکر وہ اسلام لے آئے _ ( بخاری : 462 ، مسلم : 1764) صلحِ حدیبیہ کے کچھ عرصہ کے بعد ابو سفیان تجدیدِ معاہدہ کے لیے مدینہ آئے تو وہ مسجدِ نبوی میں بھی گئے _ ( سیرۃ ابن ہشام : 13/4) فتح مکہ کے بعد جب اطراف سے وفود آنے لگے تو نجران سے عیسائیوں کا وفد آیا ، جو 60 افراد پر مشتمل تھا _ اس کے قیام کا انتظام مسجدِ نبوی میں کیا گیا _ غزوۂ تبوک کے بعد قبیلۂ ثقیف کا وفد مدینہ آیا تھا تو اسے مسجد نبوی میں ہی ٹھہرایا گیا _ یہ واقعات ثابت کرتے ہیں کہ مسجد میں غیر مسلموں کے داخل ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے _”

میرے دوست کے اشکالات ابھی ختم نہیں ہوئے تھے _ انھوں نے کہا : ” لیکن آپ لوگ غیر مسلم مردوں کے ساتھ عورتوں کو بھی بلاتے ہیں _ وہ بے پردہ آتی ہیں ، پھر ان کے یہاں پاکی کا وہ تصور نہیں جو ہمارے یہاں ہے  _ ان کے آنے سے مسجد کی روحانیت میں خلل پڑتا ہے _”

میں نے عرض کیا : ” غیر مسلم ایمان لانے سے قبل احکام کے مکلّف نہیں ہیں _ جیسے غیر مسلم مردوں کا مسجد میں داخل ہونا جائز ہے اسی طرح غیر مسلم عورتوں کے لیے بھی اس کی اجازت ہے _

میرے دوست ابھی مطمئن نہیں ہوئے تھے _ انھوں نے کہا :” آپ لوگوں کا اصرار انہیں مسجد کے اندر لانے پر کیوں ہے؟ کیا مسجد کے باہر کسی گھر ، یا ہال میں ان کے پروگرام نہیں کیے جاسکتے؟”

” ہم مسجد کے باہر بھی ان کے چھوٹے بڑے پروگرام کرتے رہتے ہیں ، لیکن ہم نے سوچا کہ مسجد کے اندر بھی انہیں لانا چاہیے _ اس سے ان کی بہت سی غلط فہمیاں دور ہوں گی _ وہ سمجھتے ہیں کہ مسجدوں میں مسلمانوں کو دوسرے مذاہب والوں کے خلاف بھڑکایا جاتا ہے _ ان کے دلوں میں دوسروں سے نفرت پیدا کی جاتی ہے _ مسجد کا پاکیزہ ماحول دیکھ کر ان کی غلط فہمی دور ہوگی _ وہ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے کہ مسجدوں میں مسلمان صرف اپنے رب کی عبادت اور اپنا روحانی تزکیہ کرتے ہیں _ ”

میرے دوست کے چہرے کے تاثرات بتا رہے تھے کہ ان کے اشکالات کا ازالہ ہورہا ہے _ ان کا اگلا سوال تھا :” آپ لوگ انہیں مسجد میں بلاکر کیا کرتے ہیں؟ ”

” ہم انہیں ‘مسجد پریچے’ کا دعوت نامہ دیتے ہیں کہ وہ فلاں دن فلاں وقت مسجد میں تشریف لائیں _ ساتھ ہی ان سے کہتے ہیں کہ مسجد عبادت کی جگہ ہے اس لیے وہاں پاک صاف ہوکر آنا چاہیے _ چنانچہ وہ نہا دھو کر آتے ہیں _ عورتیں بھی اچھے لباس میں سر ڈھک کر آتی ہیں _ ہم انہیں وضو اور نماز کا طریقہ بتاتے ہیں _ نماز میں جو کچھ پڑھا جاتا ہے اس کا ترجمہ انہیں سناتے ہیں _ اسی دوران میں کسی نماز کا وقت ہوجاتا ہے تو وہ اپنی آنکھوں سے  نماز کا مشاہدہ کرتے ہیں _ وہ دیکھتے ہیں کہ مسلمانوں میں کوئی اونچ نیچ نہیں ہے _ جو پہلے آتا ہے پہلی صف میں جگہ پاتا ہے _ جو بعد میں آتا ہے اس کے پیچھے کھڑا ہوتا ہے _ اس کے بعد ہم ان کے ساتھ نشست کرکے انہیں سوالات کرنے کا موقع دیتے ہیں _ ان کے دلوں میں اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں جو اشکالات اور اعتراضات پہلے سے ہوتے ہیں وہ پیش کرتے ہیں اور ہمارے ذمے دار ان کا جواب دیتے ہیں _ اس طرح بہت خوش گوار ماحول میں یہ پروگرام ختم ہوتا ہے _”

” یہ تو بہت اچھا پروگرام ہے _ اس سے ان کی بہت سی غلط فہمیاں دور ہوں گی _” میرے دوست نے اظہار کیا _” لیکن غیر مسلموں کے مسجد میں داخلہ کے سلسلے میں عام مسلمانوں کے ذہن صاف نہیں ہیں _ وہ اسے ناپسندیدگی کی نظر سے دیکھتے ہیں _ اس لیے مسلمانوں کو بھی اس کام کی ضرورت اور موجودہ حالات میں اس کی اہمیت بتانے کی ضرورت ہے _”

” ہم اس سلسلے میں بھی کام کررہے ہیں _ ان شاء اللہ ہم اپنے بھائیوں کو بھی اس کا قائل کرنے میں ضرور کام یاب ہوں گے _ اس سلسلے میں آپ جیسے لوگوں کے تعاون کی ضرورت ہے _ ان شاء آپ کے ساتھ مل کر ہم اس کام کو بہتر انداز میں کر سکیں گے _”

میرے دوست کی مسکراہٹ بتا رہی تھی کہ ان کا اشکال دور ہوچکا ہے _

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
معاشرہ کی تعمیر و ترقی میں مساجد اور ائمہ کا کردار – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
اگلی پوسٹ
غزل۔ احمد ندیم قاسمی

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں