Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
طب

موجودہ زمانے کی عام بیماری بواسیر – حکیم نازش احتشام اعظمی

by adbimiras اکتوبر 7, 2021
by adbimiras اکتوبر 7, 2021 0 comment

بواسیر جسے میڈیکل کی زبان میںپائلز(haemorrhoids) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ایک تکلیف دہ مسئلہ ہے۔ اس بیماری کی سب سے بری بات یہ ہے کہ لوگ اس کے بارے میں نہیں جانتے اور خدا نخواستہ ہم میں سے اگر کوئی اس کا شکار ہوجائے تو وہ اپنی بیماری کے بارے میں کسی کو بھی بتانے سے بھی گریز کرتاہے، اسے یہ خوف دامن گیر ہوجاتا ہے کہ اگر اس کے قریب رہنے والے ،عزیز و دوست اس کی بیماری کے بارے میں جان لیں گے تو وہ اس کے پاس اٹھنا بیٹھنا، حتی کہ کھانا پینا اور ملنا جلنا بھی چھوڑ دیں گے۔ اس مرض کی صورت حال اس لئے بھی زیادہ سنگین ہے کہ دوا علاج اور احتیاط کی وجہ سے ایک بار ٹھیک ہونے کے بعد بھی اس کے دوبارہ ہونے کا خطرہ ہمیشہ بنا رہتا ہے ، لیکن اگر آپ کچھ احتیاطی تدابیر اختیار کریں تو اس سے ہونے والی تکلیف کو کافی حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔ مگر یہ تدابیر بتانے سے پہلے پائلز(haemorrhoids) کے حوالے ہندوستان میں اعداد و شمار سامنے آئے ہیں، پہلے اسے ملاحظہ کرلیا جائے۔

چناں چہ ۱۹ اگست ۲۰۱۷ کو انگریزی روزنامہ ’’ دی ہندوستان ٹائمز‘‘ میں شائع شدہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان میں بڑی تیزی کے ساتھ پائلز متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔رپورٹ بتاتی ہے کہ سالانہ ۱۰ ملین یعنی ایک کروڑ ہندوستانی بواسیر کی تکلیف میں مبتلا ہوتے جارہے ہیں۔رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ اس بیماری کا اہم سبب تناؤ ، بے خوابی ، قبض اور فاسٹ فوڈ کے بڑھتے ہوئے رجحانات ہیں۔ جس سے یہ مرض ایک وباکی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر ہر سکنڈ میں ۴۵ سے ۶۵ برس کی عمر کا ایک فرد اس بیماری کا شکار ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ خواتین کی بڑی تعداد دورانِ حمل پائلز (haemorrhoids) کے دردکی شکایت لے کر اسپتال پہنچتی ہیں۔پائلز یعنی بواسیر کی تباہ کاری فقط سن رسیدہ افراد اور حاملہ خواتین تک ہی محدود نہیں رہ گئی ہے، بلکہ اب یہ مرض کم عمر بچوں، حتیٰ کہ نو عمر جوانوں میں بھی تیزی کے ساتھ پھیلتا جارہا ہے۔اس وقت کی رپورٹ یہ ہے کہ ہندوستان میں ہر آٹھواں شخص بواسیر کی تکلیف سے دوچار ہے۔ ایشین انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ، دہلی کی ماہرغذائیات(Dr. Vibha Bajpai, Dietician of Asian Institute of Medical Sciences Delhi) ڈاکٹر ویبھا باجپائی نے یہ انکشاف کیا ہے۔ڈاکٹر ویبھا بتاتی ہیں کہبواسیر کا مرض دن بدن شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر ویبھا جو ایک باصلاحیت ڈائٹیشین کے ساتھ ایلوپیتھک فارما کوپیا کی مستند معالج بھی ہیں ، وہ خود اعتراف کرتی ہیں کہ طویل عرصے تک قبض رہنا پائلز ہونے کا بنیادی سبب ہے اور یہ صحت کے لیےانتہائی خطرناک ہے۔ان کے مطابق مایوس کن بات یہ ہے کہ ایلوپیتھک میں پائلز کا کوئی خاص علاج موجود ہی نہیں ہے ، بلکہ جدید میڈیکل سائنس میں آپریشن ہی اس بیماری کاواحد علاج ہے۔حالاں کہ اس بات کے ہزاروں شواہد موجود ہیں کہ بیشتر کیسوں میں آپریشن کرانے کے بعد بھی دوبارہ یہ بیماری لاحق ہوجاتی ہے۔ جب کہ طب یونانی سمیت لگ بھگ سبھی دیسی طریقہ علاج میں بواسیر کاموثر علاج موجود ہے اور آزمودہ بھی ہے۔ہاں! اس سلسلے میں یہ بات ضرور ہے کہ اس بیماری سے محفوظ رہنے کے لئے کھانے پینے میں بے احتیاطی اور فاسٹ فوڈ کے فروغ پارہے کلچر سے پرہیز کرنا لازمی ہے۔ اس کے بعد طویل اور صبر آزما علاج کا مرحلہ آتاہے۔ (یہ بھی پڑھیں عہدرسالت میں طبیب خواتین-ڈاکٹرمحمد رضی الاسلام ندوی )

چوں کہ یہ مرض ایک دودن کی بے احتیاطی سے نہیں آتا ، بلکہ طویل عرصہ تک فطرت سے بغاوت کرکے جدید کلچر میں ڈھلنے اور اسی قسم کے کھانے پینے کا عادی ہو جانے کا نتیجہ ہو تا ہے ، ہم زندگی کے مختلف مراحل میں ڈھل کر اپنے آپ کو اس کا عادی بنالیتے ہیں، تب جا کر موذی بواسیر گھن کی طرح ہمارے جسم با لخصوص معدے میں گھر کر لیتا ہے۔لہذا اسی طرح اس کا علاج بھی ’’ چٹ منگنی پٹ بیاہ‘‘ کی طرح ممکن نہیں ہے۔

قدیم و جدید تمام یونانی ماہرین اور اطبا کا اس پراتفاق ہے کہ اگر اس مرض کی بر وقت تشخیص اور علاج نہ کرایا جائے تو مرض بڑھنے کا خدشہ ہمیشہ لگارہتا ہے۔ بواسیر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ مرض عمر رسیدہ لوگوں میں عام ہے۔ مگر ایک تحقیق کے مطابق یہ مرض کم عمر لوگوں میں بھی عام ہے۔جس کی تفصیل ہم نے مندرجہ بالا سطور میں کردی ہے۔خیال رہے کہ قبض اور بواسیر چند ایسے امراض میں سے ایک ہیں، جو انسان کی طبیعت میں بے چینی کا سبب بھی بنتے ہیں۔

دیسی طریقہ طب میںبواسیر کا مئوثر علاج ممکن ہے، البتہ مرض کے ساتھ اس کے اسباب اور وجوہات کا پتہ لگا لیا جائے۔ مگر زیادہ تر اطبا فنی مہارت کی کمی کی وجہ سے مرض کے اسباب کا پتہ لگائے بغیر چند قبض کشا ایلو پیتھک دوائیں اور ایک دو یونانی معجون و سفوف دیکر یہ دعویٰ کر بیٹھتے ہیں کہ اس سے یہ مہلک بیماری جڑ سے ختم ہوجائے گی۔ جب کہ ہمارا طریقہ علاج سختی کے ساتھ معالج کواس بات کا پابند کرتا ہے کہ وہ مرض کی تشخیص کرتے ہوئے سب سے پہلے اس کے صحیح سبب کا پتہ لگایے۔ اس کے بعد ہی علاج شروع کیا جائے۔

علاوہ ازیں دیگر بیماریوں کی طرح اس کی بھی مختلف اقسام ہیں:

( 1 ) اندرونی بواسیر( Internal To Anus) یہ مقعد کی نالی کے اندر ہوتی ہے اور لعاب دار جھلی (Mucus) سے ڈھکی ہوتی ہے۔

( 2 )بیرونی بواسیر( External To Anus) یہ مقعد کی نالی کے باہر ہوتی ہے اور جلد (skin) سے ڈھکی ہوتی ہے۔

(3 ) عام بواسیر (Inteiro Exteral) اگر پہلی اور دوسری ، دونوں اقسام کی بواسیر ایک ساتھ ہو، ایک ہی مریض میں ہو تو اسے عام بواسیر (Common) کہتے ہیں۔ بواسیر اقسام کے لحاظ سے تین طرح کی ہوتی ہے۔ خونی، بادی اور مسوں والی۔یہ انتڑیوں کی بیماری ہے جو انتڑیوں کی کارکردگی میں خرابی واقع ہونے سے پیدا ہوتی ہے۔ یہ گرمی کی نسبت سردی کے موسم میں زیادہ رونما ہوتی ہے، کیونکہ سردیوں میں ہم پانی کا استعمال کم کرتے ہیں، اس وجہ سے جسم میں خشکی کا غلبہ ہوکر انتڑیوں کے افعال میں نقص پیدا کردیتا ہے۔ بڑی آنت میں سوزش پیدا ہونے ، خاص طور پر آخری حصے میں ورم ہوجانے سے مقعد بھی متاثر ہوتی ہے۔ یوں مقعد کا منہ پھول کر مسے کی سی شکل اختیار کرلیتا ہے۔

(2) خونی بواسیر:

اس میں مقعد سے خون رس کر پیشاب کے ساتھ نکلنے لگتا ہے۔

(3) بادی بواسیر:

اس میں خون تو نہیں نکلتا ، لیکن تکلیف خونی بواسیر سے زیادہ ہوتی ہے، کیونکہ مقعد کے منہ پر مسہ نمودار ہونے سے رفع حاجت کے وقت بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے۔ بہت اذ یت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ واضح رہے کہ خونی اور بادی بواسیر کی علامات میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے۔بواسیر کی دونوں اقسام میں مریض شدید قبض میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ مقعد کے منہ پر تیز جلن اور خارش ہوتی ہے۔ پیشاب اور پاخانہ کے اخراج میں تنگی اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مریض کی بھوک ختم ہو جاتی ہے۔ قوت ہاضمہ میں خرابی پیدا ہو کر تبخیر، تیزابیت اور گیس پیدا ہونے لگتی ہے۔ پاخانہ کے مکمل طور پرخارج نہ ہونے سے اپھارہ سا ہو کر پیٹ پھولا پھولا رہتا ہے۔ منہ سے بدبو آنے لگتی ہے۔ چہرے کی رنگت زرد اور جسامت کمزور پڑ جاتی ہے۔ اعضا میں دکھن کا احساس پیدا ہو کر جوڑوں اور کمر میں درد رہنے لگتا ہے۔ نیند میں کمی اور مزاج میں چڑچڑا پن پیدا ہو جاتا ہے۔ طبیعت میں بے چینی رہتی ہے۔

یہ مرض ذہنی دباؤ اور اعصابی تناؤ میں رہنے والوں کو بھی ہوتا ہے۔ مرغن، بادی گوشت، تیز مرچ، مسالہ، چاول، بینگن، مسور کی دال، فاسٹ فوڈز، کولا مشروبات، بیکری مصنوعات اور ثقیل غذاؤں کے شوقین زیادہ تر افراد بواسیر میں مبتلا دیکھے گئے ہیں۔ صبح سے شام تک بیٹھ کر کام کرنے والے افراد کو بھی بواسیر ہو سکتا ہے اور بہت سے عوامل جو اس بیماری کو پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، ان میں موٹاپا، گردے اور مثانے کی پتھری، امراض معدہ، امراض جگر، انتڑیوں کی بیماریاں، دل کے امراض، دائمی قبض، زیادہ جلاب لانے والی دواؤں کا استعمال، مسلسل کھانا، سستی، کاہلی، خواتین میں دیگر اسباب کے ساتھ ساتھ حیض کا بند ہونا اور حمل کے دوران بھی بواسیر ہو جاتا ہے۔ بعض کا حمل کے بعد ختم ہو جاتا ہے اور بعض کا ختم نہیں ہوتا۔ زیادہ سگریٹ کا استعمال، خالی پیٹ سگریٹ پینا بواسیر کودعوت دینے والی اہم عادت ہے۔

بہر حال جیسا کہ ہم ایک ایلوپتھک ماہر کا دعویٰ ’’ کہ ایلوپتھک میں اس بیماری کی کوئی دوا موجود ہی نہیں ہے شروع میں ہی بتا چکے ہیں، لہٰذا پائلز یعنی بواسیر (haemorrhoids) ہوجانے کی صورت میں آپ کو براہ راست کسی آزمودہ کار مستند یونانی معالج سے ملنا چا ہئے۔ ذیل میں کچھ پر ہیز واحتیاطی تدابیر نقل کی جارہی ہیں ،جسے اختیار کرکے ہم اس مرض اور اس کی تکلیف سے بڑی حد تک محفوظ رہ سکتے ہیں۔‘‘ (یہ بھی پڑھیں درختوں اور  پیڑ پودوں کے طبّی فوائد – طفیل احمد مصباحی )

1- اگر آپ بواسیر کے مریض ہیں تو آپ کو بہت زیادہ تیل اور مسالہ دار چیزیں کھانے سے گریز کرنا چاہیے۔ ایسا کھانا کھانے سے بواسیر کی تکلیف مزید بڑھ سکتی ہے۔ یہاں تک کہ اگر آپ کو بواسیر کا عارضہ نہیں ہے تو بہتر ہے کہ زیادہ مسالے دار کھانے سے پرہیز کریں۔

2-پائلز کے مریض کو بہت زیادہ فاسٹ فوڈ نہیں کھانا چاہیے۔ بہتر ہوگا کہ بواسیر کے مریض کھانے پینے میں پھلوں اور سبزیوں کو ترجیح دیں۔ یہ صحت کے لیے بھی اچھا ہے اور اس سے بواسیر سے ہونے والی پریشانی میں اضافہ نہیں ہوگا۔

3- اگر آپ کو بواسیر ہے تو راجما اور دیگر دالیں دال وغیرہ کھانے سے ہر ممکن پرہیز کریں۔ ان کا استعمال آپ کی تکلیف کواور زیادہ بڑھا دے گا۔

4- بواسیر کا مریض گھی اور تیل کے زیادہ استعمال سے تو بالکل ہی کان پکڑ لے۔ گھی اور تیل کا زیادہ استعمال بواسیر کو زیادہ تکلیف دہ بنا سکتا ہے اور اس کی وجہ کوئی بھی دوافائدہ نہیں پہنچاتی ، بلکہ ’’ کوڑھ میں کھاج ‘‘ والے محاورے کو حقیقت کا روپ دے دیتا ہے۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

حکیم نازش احتشام اعظمی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
پیکر صدق و وفا صلی اللہ علیہ وسلم – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

یہ بھی پڑھیں

پدم شری پروفیسر حکیم سید خلیفۃ اللہ (مدتوں...

فروری 1, 2025

آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کا یونانی فارمیسیوٹکس میں استعمال:...

نومبر 3, 2024

یونانی طب میں تشخیص و  علاج : مصنوعی...

اکتوبر 3, 2024

روایتی طب  افادیت واہمیت :دور حاضر کے صحتی...

اکتوبر 1, 2024

مارچ 30, 2024

ڈاکٹر سید محمد حسان نگرامی :لکھنؤ میں طب...

جولائی 14, 2023

”اورنگ آباد کے اہم طبی نباتات ــ”- ایک...

اپریل 18, 2022

کیا آزادی سے پہلے آیوروید کو صرف ہندو...

مارچ 21, 2022

مذہبی تعلیمات سے طب و صحت کا رشتہ...

فروری 24, 2022

حکیم وسیم احمد اعظمی : اپنی طبی تصانیف...

دسمبر 9, 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,042)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (535)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (475)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,133)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (897)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں