Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
فکر و عمل

مثلِ شبیرؓ کوئی حق کا پرستار تو ہو! – میر امتیاز آفریں

by adbimiras اگست 11, 2021
by adbimiras اگست 11, 2021 0 comment

عدل و انصاف پر مبنی طرزِ زندگی اختیار کرنا فطرت کا تقاضا ہے اور اسلام چونکہ دینِ فطرت ہے لہذا اس میں عدل وانصاف، اخوت و مساوات اور آزادی و حریت کو خاصی اہمیت دی گئی ہے اور انسان کو اس بات پر ابھارا گیا ہے کہ وہ ان بنیادوں پر سماج کو استوار کرے۔اسی لئےقرآن مجید میں انبیاء کرام کی بعثت کے مقصد کو کچھ اس طرح بیان کیا گیا ہے:

لَقَدۡ  اَرۡسَلۡنَا  رُسُلَنَا بِالۡبَیِّنٰتِ وَ اَنۡزَلۡنَا مَعَہُمُ  الۡکِتٰبَ وَ الۡمِیۡزَانَ لِیَقُوۡمَ النَّاسُ بِالۡقِسۡطِ۔ (الحدید:25)

ترجمہ: بیشک ہم نے اپنے رسولوں کو واضح دلائل کے ساتھ بھیجا اور ان کے ساتھ کتاب اور میزان نازل کی ، تاکہ لوگ عدل پر قائم ہوں۔

گویا لوگوں کو نظام عدل پر قائم کرنا اور انہیں نظامِ ظلم سے بچا کر صرف ایک خدا کی عبادت پر ابھارنا ہر دور میں انبیاء کرام علیہم السلام کا بنیادی مقصد رہا ہے۔ اسلام انسانی سماج کو اخوت و مساوات، عدل وانصاف اور حریت و آزادی کی بنیادوں پر استوار کرتا ہے اور ہر قسم کی ظلم وزیادتی سے معاشرے کو پاک و صاف کرتا ہے۔ عدل و انصاف پر مبنی نظام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس طرز پر قائم فرمایا کہ اس میں کسی قسم کی کوئی کمزوری نہ رہی اور دین خالصتاً اللہ کا نافذ ہو گیا۔ دور خلفاء راشدین میں، صحابہ کرام اور اہل بیت اطھار رضوان اللہ علیہم اجمعین نے اس نظام عدل کو قائم رکھنے اور اس کی جڑوں کو محفوظ رکھنے میں کافی جد وجہد کی مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں کافی کمزوریاں آنے لگیں۔ خلافت ملوکیت کی طرف اور دینداری مادیت کی طرف کھسکنے لگی جس کی پیشنگوئی پہلے ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمائی تھی:

حضرت سفینہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ خلافت تیس سال تک ہو گی ، پھر بادشاہت ہو گی ۔‘‘ پھر سفینہ بیان کرتے ہیں : ابوبکر ؓ کی خلافت دو سال شمار کر ، عمر ؓ کی دس سال ، عثمان ؓ کی بارہ سال اور علی ؓ کی خلافت چھ سال شمار کر ۔ (مشکوٰۃ:5395)

اکابرینِ اسلام حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کے 6 ماہ پر مشتمل مختصر دور کو بھی اس تیس سالہ دور خلافت میں شامل کرتے ہیں جس کی پیشنگوئی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمائی۔ اس کے بعد بنو امیہ کے دور حکومت کا باقاعدہ آغاز ہوتا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ دورِ خلفائے راشدین کے عدل و انصاف پر مبنی اقدار زوال و انحطاط کا شکار ہوگئے اور موروثیت و آمریت نے اس چشمہ صافی کو گدلا کرکے رکھ دیا۔ ( یہ بھی پڑھیں حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ : عظمت و رفعت – محمد اشفاق عالم نوری فیضی)

اس بدلتے منظرنامہ میں امام عالی مقام سیدنا حسین رضی اللہ عنہ ملت کے افق پر مہر و ماہ بن کر نمودار ہوتے ہیں اور اسلامی اقدار کے تحفظ و فروغ کے لئے ایسے نقوش چھوڑ جاتے ہیں جو آنے والی نسلوں کے لئے مینارہ نور کا کام انجام دیتے ہیں۔آپ اپنی حیاتِ مستعار کی ہر گھڑی ملت اسلامیہ کی خیرخواہی میں لگا دیتے ہیں اور دینی اقدار کی بقا کی خاطر اپنی گردن تک کٹا دیتے ہیں۔گویا ملت کے مفاد کی خاطر آپ ایثار و قربانی، جرائت و شجاعت اور وفا و استقامت کی وہ عظیم مثال قائم کرتے ہیں جس کی مثال تاریخ عالم میں دیکھنے کو نہیں ملتی۔ ایک طرف نانا جان کے دین کی خاطر آپ حضرت اسماعیل علیہ السلام کے آداب فرزندی کی مثال قائم کرتے ہیں تو دوسری طرف ابتلاء و آزمائش کی گھڑی میں قرآن مجید کے احکامات کو اپنا حرزِ جاں بناتے ہیں:

وَ لَنَبۡلُوَنَّکُمۡ بِشَیۡءٍ مِّنَ الۡخَوۡفِ وَ الۡجُوۡعِ وَ نَقۡصٍ مِّنَ الۡاَمۡوَالِ وَ الۡاَنۡفُسِ وَ الثَّمَرٰتِ ؕ وَ بَشِّرِ الصّٰبِرِیۡنَ۔

الَّذِیۡنَ اِذَاۤ  اَصَابَتۡہُمۡ مُّصِیۡبَۃٌ   ۙ قَالُوۡۤا اِنَّا لِلّٰہِ وَ  اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ۔ ( البقرہ: 155,156)

ترجمہ: بیشک ہم تمہارا امتحان کریں گے کسی قدر خوف ، بھوک اور مالوں اور جانوں اور پھلوں کی کمی سے اور ان ثابت قدموں کو خوشخبری سنادو ۔ جن کا حال یہ ہے کہ جب ان کو کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو وہ کہتے ہیں کہ بیشک ہم اللہ ہی کیلئے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں ۔

علامہ اقبال اس حقیقت کو کچھ اس طرح بیان کرتے ہیں:

رمز قراں از حسین آموختیم

زآتش او شعلہ ہا اندوختیم

ترجمہ: ہم نے قران مجید کی رمز امام حسین علیہ السلام سے سیکھی ہے۔انہی کی روشن کی ہوئی آگ سے شعلے جمع کرتے رہے ہیں.

سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ حق و صداقت کے نڈر علمبردار، شرفِ انسانی کے بہادر پاسبان اور حریت فکر کے بے باک مجاہد بن کر سامنے آتے ہیں اور یزیدی فوج کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوجاتے ہیں اور ملت کو بھولا سبق یاد دلاتے ہیں۔

مشہور مؤرخ مولانا معین الدین ندوی لکھتے ہیں:

” امام حسین کی تقریر سے واضح ہے کہ حضرت امام کا یزید کے مقابلے میں آنا محض حصول خلافت کے لئے نہ تھا بلکہ اصلی مقصد اسلامی خلافت کا احیاء تھا، یعنی موروثی حکومت کے اثر سے جو خرابیاں آگئیں تھیں انہیں دور کرکے خلافت راشدہ کی یاد تازہ کرنا تھا۔”

امام حسینؓ کے واقعہ شہادت اور آپ کی تقاریر کو پڑھ کر یہی معلوم ہوتا ہے کہ آپ کتاب و سنت کے قانون کو صحیح طور پر نافذ کروانا چاہتے تھے اور مسلسل جہاد کے ذریعے ملوکیت و آمریت کی جگہ خلافت علیٰ منہاج النبوت قائم کرنا چاہتے تھے۔اس کام میں آپ زر و ذور کی نمائش سے مرعوب نہ ہوئے، خوف و ہراس اور مشقت و آزمائش سے نہ گھبرائے اور ہر وقت اللہ ہی کو یاد کیا، اسی پر توکل کیا اور ہر حال میں اسی سے رجوع کیا۔

آپ نے حق کا بول بالا کرنے کے لئےمدینہ منورہ کی پرسکون و باتمکین فضاؤں کو الوداع کہا اور ظالم و فاسق حکمران کے سامنے کلمہ حق بلند کیا تاکہ امت میں حق و باطل کے درمیان تمیز کرنے کا شعور پیدا ہوسکے۔اس قسم کے اقدامات کو احادیث میں اعظم الجہاد قرار دیا گیا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے:

إِنَّ مِنْ أَعْظَمِ الْجِهَادِ كَلِمَةَ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ .( ترمذی:2174)

ترجمہ:  ظالم بادشاہ کے سامنے حق کہنا سب سے بہتر جہاد ہے۔

امام حسین رضی اللہ عنہ نے اپنی اور اپنے اقرباء کی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے یزیدی نظام کے سامنے سینہ سپر ہوکے اس کو چیلنج کیا، استبداد کے خلاف احتجاج درج کروایا اور اسلامی اقدار کے تحفظ کے لئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔

بقولِ علامہ اقبال:

ما سوی اللہ را مسلمان بندہ نیست

پیش فرعونی سرش افکندہ نیست

خون او تفسیر ایں اسرار کرد

ملت خوابیدہ را بیدار کرد

ترجمہ: مسلمان خدا کے سوا کسی کا غلام نہیں ہو سکتا۔اس کا سر کسی فرعون کے آگے نہیں جھک سکتا۔امام حسین رضی اللہ عنہ کے خون نے یہ راز کھول دیا۔ملت جو سو رہی تھی اسے جگا دیا۔

مشہور مؤرخ اسلام ڈاکٹر علی محمد  الصلابی لکھتے ہیں:

"حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے یزید سے بیعت نہیں کی تھی اور انہوں نے شوریٰ اور ان مبادیات اسلام کے دفاع میں حکومت میں وراثت کے تصور پر اعتراض کیا تھا جو امت کو اپنی مرضی سے حکمران کے انتخاب کا حق دیتی ہیں۔”

شہید کربلا جگر گوشہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے اصحاب کا واقعہ شہادت مسلمانوں کے لئے تاابد دعوتِ فکر و عمل پیش کرتا رہے گا۔ان کی بے مثال قربانی مسلمانوں کو ہمیشہ اس مقصدِ عظیم کی دعوت دیتی رہتی ہے جس کے لئے آپ بے چین ہوکر مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ اور پھر مکہ مکرمہ سے کوفہ جانے کے لئے تیار ہو گئے اور جس کے لئے اپنے سامنے اپنی اولاد اور اپنے اہل بیت کو قربان کرکے آپ خود قربان ہوگئے۔ جو کوئی بھی واقعہ شہادتِ امام حسین رضی اللہ عنہ کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہے اور غور سے آپ کے خطوط اور خطبات کو پڑھتا ہے تو اسے معلوم ہوتا ہے کہ آپ نے قرآن و سنت کے منہج کے مطابق اسلام کے نظام عدل کو ازسرنو قائم کرنے کے لئے اپنا جان و مال اور اولاد سب قربان کردیا۔

خلافتِ نبوت کے بجائے ملوکیت و آمریت کی بدعت کے مقابلہ میں آپ نے آخری دم تک مسلسل جہاد کیا اور حق کے مقابلے میں زور و زر کی نمائشوں سے آپ ہرگز مرعوب نہ ہوئے۔خوف و ہراس اور تکلیف و مشقت میں آپ نہ گھبرائے اور ہر وقت اللہ کو یاد کرتے رہے، اسی پر توکل کیا اور ہر حال میں اسی کا شکر ادا کیا اور شکوہ و شکایت کو زبان پر آنے نہ دیا۔ (یہ بھی پڑھیں حسن قرأت و تجوید کی اہمیت و فرضیت – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی )

دراصل یہ رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی آغوشِ تربیت کا ہی فیض ہے کہ  جب ہمیں صلح و امن کے اعلی معیارات  کی بات کرنی ہو تو امام حسن رضی اللہ عنہ کی صورت میں ایک بہترین نمونہ ہمارے سامنے آتا ہے،اور جب صبر و استقلال،جرءت و بہادری اور باطل کے آگے چٹان کی طرح ثابت قدم رہنے والی نفوس کی بات کرنی ہو تو امام حسین رضی اللہ عنہ کا قابل تقلید نمونہ نکھر کر سامنے آتا ہے۔حضرت امام عالی مقام سیدنا حسین رضی اللہ عنہ چاہتے تو باطل کے ساتھ سمجھوتہ کرکے اعلیٰ مادی و سیاسی کرسیوں پر متمکن ہو کر آرام کی زندگی گزار سکتے تھے مگر انہوں نے مٹتی عدل و انصاف اور تقویٰ پر مبنی اسلامی قدروں کو جلا بخشنے میں متاعِ جاں لگا دی اور یہ سبق دیا:

 

چڑھ جاۓ کٹ کے سر تیرا نیزے کی نوک پر

لیکن  تو  فاسقوں  کی   اطاعت   نہ کر   قبول

 

ضرورت اس بات کی ہے کہ شھداء کو پھر سے خراجِ عقیدت پیش کیا جائے اور ساکن و جامد شب و روز سے نکل کر رسمِ شبیری ادا کرنے کا عزم کیا جائے، باطل مادی طاقتوں کو مات دے کر روحانی و اخلاقی انقلاب برپا کرنے کی کاوشیں کی جائیں  اور عادلانہ اقدار کو اپنی شناخت بنانے کی راہ پر چلنے کی کوشش کی جائے۔بقول پیر نصیر گیلانی:

مثلِ شبیرؓ کوئی حق کا پرستار تو ہو

دور حاضر میں کسی کا وہی کردار تو ہو

دردوغم کا رسمی مظاہرہ کرنے کے بجائے ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم امام حسینؓ کے مقصد کے ساتھی ہوں۔ باطل کے خلاف کلمہ حق بلند کرنے میں کوئی بھائی آپ کے لئے رکاوٹ نہ بنا، اپنی اولاد رکاوٹ نہیں بنی، حتیٰ کہ اپنی جان بھی رکاوٹ نہیں بنی۔بقول ڈاکٹر علی شریعتی جو راہ حق میں مر گئے انہوں نے حسینیؑ عمل انجام دیا ہے، جو زندہ ہیں انہیں حق کے ساتھ کھڑے ہونے کا زینبیؓ عمل انجام دینا چاہیے اور جو نہ حسینیؓ عمل کریں، نہ زینبیؓ وہ بلاشبہ یزیدی ہیں اور ان کا امام حسینؓ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔

 

میر امتیاز آفریں

بڈگام کشمیر

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

Home Page

حضرت امام حسینؓ
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
شبلی: سرسیّد سے کتنے مختلف؟ – ڈاکٹر صفدر امام قادری
اگلی پوسٹ
اب’’ ان‘‘ کے دیکھنے کو آنکھیں ترستیاں ہیں: احمد جمال پاشا -. پروفیسر عبدُ البرکات

یہ بھی پڑھیں

حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –...

جنوری 20, 2025

کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

اکتوبر 8, 2024

حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی...

اکتوبر 7, 2024

نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام...

جولائی 23, 2024

مفتی عزیز الرحمن شاہدؔ چمپارنیؒ (یادوں کے چراغ)...

مئی 30, 2024

توقیتِ  علامہ محمد اقبال – پروفیسر محسن خالد...

مئی 29, 2024

تو نے اے خیر البشرؐ انساں کو انساں...

ستمبر 26, 2023

اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین...

فروری 22, 2022

ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ...

فروری 22, 2022

 مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

فروری 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں