Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

معلمی کارِ پیغمبری-نایاب حسن

by adbimiras ستمبر 5, 2020
by adbimiras ستمبر 5, 2020 0 comment
کاد المعلم أن یکون رسولا !
(معلمی کارِ پیغمبری)
معلم انسانی معاشرے کا سب سے اعلیٰ و برتر فرد ہوتا ہے،جس کے کندھوں پر فی الحقیقت قوموں کی تعمیر اور نسلوں کی تربیت کی ذمے داری ہوتی ہے۔ استاذ ایک مینارۂ نور ہے،جس سے اقوام و ملل روشنی حاصل کرتی ہیں؛کیوں کہ وہ انھیں جہل و نادانی کی تاریکیوں سے نکال کر علم و معرفت کے نور سے ہم کنار کرتا ہے۔ ہر دور کی تمام تر سماجی،علمی،فکری،مادی و معنوی ترقیات کا سرا راست یا بالواسطہ طورپر دنیا بھر کے منتخب ترین اساتذہ سے ہی جڑا ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ظہورِ عالم سے تاحال دنیا کی تمام ترقی یافتہ اور ترقی پسند قوموں نے اپنے استاذوں کو غیر معمولی توجہ،احترام و تعظیم کا حق دار جانا ہے اور عملی طورپر ان کے تئیں جذبۂ تکریم کا اظہار کرتی رہی ہیں۔
مذہبی نقطۂ نگاہ سے دیکھا جائے،تو تقریباً تمام مذاہبِ عالم نے علم ، آلۂ علم اور معلم کو غیر معمولی اہمیت دی ہے اور انھیں نشانِ فخر و عظمت قرار دیاہے۔ اسلام کے تو خیر کیا ہی کہنے کہ ہمارے نبی ﷺ پر وحیِ الہی کا آغاز ہی پڑھنے کے حکم سے ہوا اور احادیث میں آپﷺ نے بارہا تعلیم و تعلم کی نہ صرف فضیلت بیان کی؛بلکہ عملی طورپر اس کی ترغیب دیتے رہے اور ہر قسم کے نافع اور مفید علم کے حصول کی ترغیب دی۔ ایک بار آپ کا گزر صحابہ کی ایک جماعت کے پاس سے ہوا،جوتعلیم و تعلم میں مشغول تھے،تو آپ ان کے اس عمل سے بہت خوش ہوئے اور ان کی تحسین و تشجیع کے لیے کئی باتیں کہیں،ان میں سے ایک بات یہ بھی تھی کہ’’اللہ نے مجھے معلم بناکر مبعوث کیا ہے‘‘۔ (سنن ابن ماجہ،عن عبداللہ بن عمرو، حدیث نمبر:229)یہ حدیث گرچہ سند کے اعتبار سے ضعیف ہے،مگر معنی و پیغام کی صحت میں کلام نہیں ہوسکتا اور صحیح مسلم میں منقول اسی مضمون کی ایک دوسری حدیث سے اس کی تائید بھی ہوتی ہے،اللہ کے نبیﷺ نے فرمایا:اللہ نے مجھے لوگوں پر سختی کرنے والا،ان کو مشقتوں میں ڈالنے والا بناکر نہیں بھیجا؛بلکہ اس نے مجھے معلِّم اور آسانیاں پیدا کرنے والا بناکر بھیجا ہے‘‘۔(صحیح مسلم،عن جابر،حدیث نمبر:1478)آپؐ کے اصحابؓ جو آپ کے شاگرد بھی تھے،وہ کئی بار بڑے دلچسپ انداز میں آپ کی معلمانہ صفات کو بیان کرتے ہیں،جس سے ہمیں سبق حاصل کرنا چاہیے ۔ صحیح مسلم ہی کی ایک روایت ہے،معاویہ بن حکمؓ راوی ہیں، فرماتے ہیں:میں نے آپ سے پہلے اور آپ کے بعد آپ سے بہتر طریقے سے تعلیم دینے والا نہیں دیکھا‘‘۔(حدیث نمبر: 537)سنن ابو داؤد میں یہی حدیث ان الفاظ میں مروی ہے کہ:میں نے کبھی آپ سے زیادہ نرم خو استاذ نہیں دیکھا‘‘۔(حدیث نمبر: 931)
تاریخ کے مختلف ادوار میں پائے جانے والے مفکرین،علما،اُدبا و دانشوران اورعلم و نظر کے ائمہ و سربرآوردگان نے بھی معلمین اور اساتذہ کے حوالے سے بڑی قیمتی اور معنی خیز باتیں کہی ہیں،جن سے معاشرے کے اس ممتاز طبقے کی عظمت و اہمیت آشکار ہوتی ہے اور خود معاشرے کے تئیں معلم کی ذمے داریوں کا بھی علم ہوتا ہے۔ ہمیں ان کے اقوال افادات سے اس لیے واقفیت حاصل کرنی چاہیے کہ ہم اپنے اساتذہ(جو واقعی اساتذہ ہیں) کے مقام و منزلت کو پہچان سکیں اور ان کی قدر کر سکیں،معاشرے میں استاذ کی حیثیت کا ادراک کرسکیں اور اسی کے مطابق ان کے ساتھ برتاؤ کرنے کی کوشش کریں۔ اسی مقصد سے معلم کے حوالے سے ذیل میں چند عالمی مفکرین کے اقوال پیش ہیں:
سقراط:عالم کو چاہیے کہ وہ جاہل سے ایسے گفتگو کرے جیسے ڈاکٹر مریض سے کرتا ہے۔
سسرو:جاننا ایک فن ہے اور سکھانا ایک مستقل فن ہے۔
سکندر مقدونی: میں اپنے والد کا ممنون ہوں کہ وہ میری اس دنیا میں آمد کا ذریعہ بنے اور اپنے استاذ کا ممنون ہوں کہ انھوں نے مجھے(شعور کی دنیا میں) زندگیِ نو دی۔
حضرت حسن بصری: اگر ایک استاذ اپنے شاگردوں کے مابین انصاف نہیں کرتا تو اس کا شمار ظالموں میں ہوگا۔
امام شافعی: جس نے طلبِ علم کی مشقتوں سے گریز کیا،وہ تاحیات جہالت کی ذلت برداشت کرتا رہے گا۔ جس نے ابتداے عمر میں تعلیم نہ حاصل کی،تو سمجھو وہ مرگیا۔ انسان کی عزت علم اور تقوی سے ہوتی ہے،اگر یہ دونوں اوصاف اس کے اندر نہ ہوں،تو وہ کچھ بھی نہیں ہے۔
غوتہ:وہ استاذ نہایت ہی برا ہے،جو اپنے شاگردوں کو صرف وہی چیزیں سکھائے جو اس کی ذمے داری ہے۔(یعنی استاذ کو چاہیے کہ وہ طلبہ کو نصابی مضمون کے علاوہ امور بھی سکھائے)
سپنگلر:میں نے اپنے اساتذہ سے بہت سیکھا،اپنے رفقا سے بہت زیادہ سیکھا اور اپنے شاگردوں سے بہت بہت زیادہ سیکھا۔
لیونارڈو ڈاونچی: شاگرد کے اندر اگر اپنے استاذ پر سبقت لے جانے کی صلاحیت نہ پیدا ہو، تو وہ ایک معمولی شاگرد ہی رہ جاتا ہے۔
جون لاک: معلمی کا پیشہ حکمرانی سے بھی زیادہ مشقت آمیز ہے۔
خلیل جبران: اے استاذ!ہم آپ کے ہاتھ میں دھاگوں کے مانند ہیں اور آپ کے لوم کے حوالے ہیں،پس اگر آپ چاہیں تو ہمیں اعلیٰ و نفیس قسم کے کپڑے میں تبدیل کر سکتے ہیں۔
خلیل جبران: کسی بھی ملک کی تعمیر تین لوگوں کے کندھوں پر ہوتی ہے: دہقاں جو روزی کی فراہمی کا ذریعہ بنتا ہے،سپاہی جو ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرتا ہے اور معلم جو ملک کے شہریوں کی تعلیم و تربیت کا فریضہ انجام دیتا ہے۔
محمد الغزالی: معلم طلبہ کی مرادہوتے ہیں ،مرید نہیں ۔
احمد امین: معلم ایک زاہد کی طرح ہوتا ہے،جو اپنے آپ کو علم کی خدمت کے لیے وقف کر دیتا ہے جیسے کہ ایک زاہد اپنے آپ کو عبادتِ خداوندی کے لیے وقف کر دیتا ہے۔
احمد رفیق المہدوی: لوگ کماحقہ اپنے استاذ کی قدر نہیں کرتے،ان کا حق تو یہ ہے کہ والدین کی طرح ان کی تعظیم کی جائے۔
احمد شوقی: استاذ کے احترام میں کھڑے ہوجاؤ اور جی جان سے اس کی تعظیم کرو،کہ معلمی کارِ پیغمبری ہے۔
سی ایس لویس: دورِ جدید کے استاذ کی ذمے داری محض جنگلات کی صفائی نہیں؛بلکہ صحرا کو گلزار بنانا ہے۔
شاہ فیصل: اگر میں بادشاہ نہ ہوتا تو استاذ ہوتا۔
سلامہ موسی: ایک منفرد استاذ محض اپنے شاگردوں کے دماغ میں علوم نہیں انڈیلتا؛بلکہ وہ انھیں سیکھنے اور پڑھنے کی ایسی تکنیک بتاتا ہے کہ وہ استاذ سے بے نیاز ہوجاتے اور پھر پوری زندگی خود ہی سیکھتے رہتے ہیں۔
الیزابیتھ باریٹ براؤننگ: کتاب ایک ایسا معلم ہے،جو بغیر مارے،بغیر ڈانٹے ،بغیر غصہ کیے اور بغیر روٹی پانی مانگے ہمیں بہت سی چیزیں سکھاتا ہے۔ آپ اس کے پاس کسی بھی وقت جائیں ،تو وہ سوتا ہوا نہیں ملے گا،جب ملنا چاہیں دستیاب ہوگا،آپ نے کوئی غلطی کی تو ڈانٹےگا نہیں،اگر اس کے سامنے آپ کی جہالت آشکار ہوگئی تو آپ کا تمسخر بھی نہیں اڑائے گا۔
تھوماس کارتھرس: معلم وہ ہوتا ہے جو آپ کے اندر ایسی صلاحیت پیدا کردے کہ آپ دھیرے دھیرے اس کی ضرورت سے بے نیاز ہوجائیں۔
بوب ٹالبرٹ: اچھا استاذ مہنگا ہوتا ہے(خرچے کے اعتبار سے)،مگر برا استاذ بہت مہنگا پڑتا ہے(نتائج کے اعتبار سے)۔
ولیم پرنس: استاذ کا احترام اسے دیا جانے والا سب سے قیمتی انعام ہے۔
کامل درویش: روئے زمین پر چمکنے والی ہر تہذیب و ثقافت کے پس پردہ معلموں کی ضوفشانی کارفرما ہوتی ہے۔
ولیم آرتھر وارڈ: کمتر معلم ہمیں سکھاتا ہے،اچھا معلم ہمارے سامنے اشیا و افکار کی وضاحت کرتا ہے، ممتاز معلم دلائل و براہین فراہم کرتا ہے اور عظیم و جینیس معلم ہمیں انسپائر کرتا ہے۔
آرتھر کوسٹلر: تخلیق ایک قسم کی تعلیم ہی ہے،مگر اس میں استاذ اور شاگرد دونوں ایک ہی شخص میں جمع ہوتے ہیں۔
البرٹ کامیو: میرے آس پاس سب جھوٹے اور ریاکارہیں،میں انھیں سچائی اور شرافت کے ساتھ زندگی گزارنے پر مجبور کروں گا۔ میرے پاس ایسے وسائل ہیں جن سے ان کی زندگیاں محروم ہیں۔ مجھے معلوم ہے کہ وہ علم اور باشعور معلم سے محروم ہیں۔
نجیب محفوظ: معلمی سب سے عظیم پیشہ ہے کہ دنیا کے تمام پیشے اسی سے جنم لیتے ہیں۔
ہیکٹر بیرلیوز: زمانہ ہمارا سب سے بڑا استاذ ہوتا ہے۔
غازی عبدالرحمن القصیبی: کوئی بھی تدریسی مضمون اس وقت تک مفید نہیں ہوسکتا،جب تک اسے پڑھنے کی ترغیب نہ دلائی جائے اور طلبہ کے اندر اسے سیکھنے کی رغبت تبھی پیدا ہوگی جب وہ سادہ و سہل ہو اور اس مضمون میں افادیت،تشویق و سہولت کے اوصاف تبھی پیدا ہوسکتے ہیں،جب ایک استاذ اسے پڑھانے کے لیے اپنے طلبہ سے کئی گنا زیادہ محنت کرے۔
بل گیٹس: ٹکنالوجی تو محض بچوں کوحصولِ علم کی ترغیب دینے کا ذریعہ اور وسیلہ ہے،اصل اہمیت تو معلم کی ہے۔
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اماوس میں خواب : معاصر ہندستان کا استعارہ- ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی
اگلی پوسٹ
میں کہ اک معلم ہوں-ڈاکٹر خالد مبشر

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں