Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

نئے جزیروں کا متلاشی : سلیم محی الدین – حقانی القاسمی

by adbimiras اپریل 29, 2022
by adbimiras اپریل 29, 2022 1 comment

سلیم محی الدین کا شمارایسی شخصیات میں کیا جا سکتاہے جنھوں نے تنقید اور تخلیق دونوں میں تجسس اورتازہ کاری کا ثبوت دیا ہے۔ ان کی تخلیق جہاں ایک نئے تخیلاتی جزیرے کی جستجو کرتی ہے وہیں تنقید بھی نئے زاویے اور نئی جہتیں تلاش کرتی نظر آتی ہے۔ دونوں محاذ پر کامیابی کے ساتھ بہت کم لوگوں نے اپنا سفر طے کیا ہے۔ سلیم محی الدین خوش نصیب ہیں کہ ان کی دونوں مسافتیں کامرانی سے ہم کنار ہیں اور دونوں میں انھوں نے عمومی راہ و روش سے ممکنہ گریز کی کوشش کی ہے ۔ شاعری میں جہاں اس طرح کے شعر ملتے ہیں:

آسماں کی خبر نہیں رکھتے

ہاں زمینیں شمار کرتے ہیں

میں ہوائوں کے پر کترتا ہوں

راہ میں میری حادثے رکھنا

اپنے آپ کو ڈھونڈ رہا ہوں

دروازے پر لکھا جائے

سمٹتا جا رہا ہے گھر کا آنگن

انا دیوار ہوتی جا رہی ہے

نیند سے دشمنی تو قائم ہے

خواب تھا وہ جو ہم نے دیکھا تھا

اک ہتھیلی سوچ میں ڈوبی ہوئی

ایک چہرہ ذہن میں سوچا ہوا

وہیں ان کی تنقیدی تحریروں میں بھی اسی تازگی بھری شاعری جیسی کیفیت ملتی ہے۔ یہاں بھی انھوں نے وہی راہ اختیار کی ہے جو مطروق نہیں بلکہ نئی نئی رہ گزر سی لگتی ہے جو قاری کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔

سلیم محی الدین چاہتے تو اپنی تنقید و تحقیق کے لیے ان موضوعات کا انتخاب کرتے جن پر بہت سی کتابیں اور مقالے لکھے جاچکے ہیں۔ دہلی ،لکھنو اور عظیم آباد کے دبستان ِشعر و ادب کو وہ اپنا محور و مرکز بناتے اور پرانی اینٹوں پر اپنی تنقید و تحقیق کی بلند و بالا عمارت کھڑی کر دیتے مگر انھوں نے ایسا نہیں کیا کہ اس راہ پر چلنا انھیں منظور نہیں جس پر پہلے ہی ہزار پائوں پڑ چکے ہوں۔ اسی لیے انھوں نے ایک ایسی سر زمین کا انتخاب کیا جس سے وہ خود تو مانوس ہیں مگر اردو کی ایک بڑی آبادی کے لیے یہ علاقہ ہنوز اجنبی ہے اور ایسے علاقے کی تخلیقی روایت اور اس کے لسانی اور ادبی امتیازات سے عام اردو والوں کو واقف کرانا ایک نئے جزیرے کی سیر کرانے جیسا ہے۔ لکھنو اور دہلی اور دیگر دبستانوں کے فن کاروں سے ملاقاتوں اور آشنائیوں کی صورتیں توبہت سی ہیں، ڈھیروں تذکرے ہیں، سینکڑوں کتابیں ہیں، درجنوں تاریخیں ہیں مگر ان مشہور دبستانوں کے علاوہ بہت سی بستیاں اور علاقے ایسے ہیں جن سے شناسائی کی راہ کم ہی نکل پاتی ہے۔ اسی لیے جب ایسے مراکز سے دور حاشیائی علاقوں اور بستیوں کی بابت کوئی کتاب منظر عام پر آتی ہے تو کولمبس جیسا ذہن رکھنے والا قاری ایسی کتابوں سے اپنا رشتہ قائم کرتے ہوئے ایک عجب طرح کی مسرت محسوس کرتا ہے۔ اسے لگتا ہے کہ اس نے بھی کولمبس کی طرح ایک نیا علاقہ دریافت کر لیا ہے۔

مراٹھواڑہ میں اردو غزل‘ــ ـ‘ کے بجائے  سلیم محی الدین کی یہ کتاب لکھنو ،دہلی میں اردو غزل جیسی ہوتی تو شاید یہ میری دلچسپی کا محور نہ بن پاتی کیوں کہ ان شہروں کے حوالے سے اتنی کتابیں دستیاب ہیں کہ ان کا شمار بھی مشکل ہے اور یہاں کے بیشتر شعرا تحقیق و تنقید (تحقید) کے مرکزی حوالوں میں بھی شامل رہتے ہیں۔ کسی نہ کسی وسیلے سے ان کا ذکر ہوتا رہتا ہے مگر مراٹھواڑہ مجھ جیسے قاری کے لیے بالکل نئی دریافت  ہے اور اسی لیے مجھے یہاں کے تخلیقی تحیرات، تموجات اور تحرکات سے خاص دلچسپی پیدا ہوئی اور یوں بھی ہمیں ایک نئے ادبی نقشے کی تلاش کا عمل جاری رکھنا چاہیے کہ Franco Moretti نے Literary Geography کی جو ایک اصطلاح وضع کی تھی اس پر ہم نے توجہ نہیں دی اور ہم ایک ہی ادبی جغرافیے میں قید ہو کر رہ گئے جس کی وجہ سے ہماری ادبی زمینیں سمٹ کر مختصر ہوتی گئیں اور ہم ایک محدود مرکز میں محصور ہو گئے۔ اگراس طرح کی کتابیں نہ آتیں تو ادبی زمینوں کی زرخیزی، وسعت اور تازگی و تنوع کا ہمیں پتا بھی نہیں چلتا۔ حاشیائیت اور مرکزیت کے تصادم اور ادبی تحفظات اور تعصبات سے بھی واقف نہ ہو پاتے۔ ہمیں ایسی ہی کتابوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ چند دبستانوں کی مرکزیت کی وجہ سے دوسرے ادبی علاقے نظر انداز کیے جاتے رہے ہیں اور وہاں کے فن کاروں کو ان کے حصے کی شہرت و مقبولیت سے بھی محروم رکھا گیا ہے جب کہ ان  فنکاروں کے اندر مرکز جیسی قوت اور توانائی بھی ہے لیکن مراکز سے دور ہونے کی وجہ سے انھیں تنقیدی یا تحقیقی حوالوں میں شامل نہیں کیا جاتا شاید یہی وجہ ہے کہ آج علاقائی ادبی تاریخ لکھنے کی ضرورت شدت سے محسوس کی جا رہی ہے۔

سلیم محی الدین کی یہ کتاب تاریخ ادب اردو کی تکمیل کی کوشش کہی جائے گی کہ اس میں ایک بڑے اردو علاقے کے فن کاروں کے حوالے سے تنقیدی خیالات کا اظہار کیا گیا ہے اور ان کے فکر و فن کو پرکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ سچ ہے کہ اس علاقے کی کچھ ادبی شخصیات سے اردو کا باشعور قاری ضرور واقف ہے مگر ایک بڑی تعداد ا ایسے فن کاروں کی بھی ہے جن سے بیدار و باخبر حلقہ بھی شاید آگاہ نہ ہو۔

سلیم محی الدین کی یہ کتاب مطالعہ کا حصہ نہ بنتی آتی توناصر جنگ شہید ، میر یحییٰ عاشق ، فخرالدین ترمذی ، علی نقی خاں ایجاد، عاشق علی خاں ایما، خواجہ عنایت اللہ فتوت، مظہر عرفانی ، امام الدین یقین، سوزاں، قاضی سید حامد علی تنویر، احسن یوسف زئی ، عبدالرئوف عروج، اطہر جالنوی،مقتدر نجم، عروج احمد عروج، قمر اقبال، رئوف انجم، صغیر کوثر ، یونس فہمی ،سہیل احمد رضوی ، نذیر اختر، رئیس احمد خاں شاکر، فہیم احمد صدیقی، عبد الرحیم کوثر، فاروق شمیم، وحید کلیم، سجاداختر، فیروز رشید، جاوید امان، شمیم جوہر وغیر ہ وغیرہ ناموں سے شاید ہم واقف بھی نہ ہو پاتے اور ان فن کاروں کی فنی اور فکری تہہ داریاں ہماری آنکھوں سے اوجھل ہی رہتیں ۔

سلیم محی الدین کی یہ کتاب مراٹھواڑہ کی اس سر زمین کی تخلیقی سائیکی اور ثقافت سے روشناس کراتی ہے جس کی ایک زریں تاریخ رہی ہے اور جو علم و فن کا ایک گہوارہ ہے۔ اس کی تہذیب و ثقافت کا ذکر قدیم تاریخی دستاویزوں میں ملتا ہے۔ اس سر زمین میں گو کہ مراٹھی جیسی مضبوط زبان رائج ہے مگر اردو کے لیے بھی یہ زمین زرخیز رہی ہے کہ یہاں کی زبان مراٹھی پر اردو کے بہت گہرے اثرات ہیں کہ جن سے اردو اور مراٹھی کی قربتوں کا اندازہ ہوتا ہے۔ ڈاکٹر سلیم محی الدین نے اس تعلق سے بہت اہم اشارہ کیا ہے کہ:

’’مراٹھواڑہ کی مراٹھی پر اردو کے شدید اثرات آج بھی محسوس کئے جا سکتے ہیں۔ اسی لئے مراٹھواڑہ کی مراٹھی بولی کو ’مراٹھواڑی بولی‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ معروف مراٹھی نقاد پروفیسر ناگناتھ کوتاپلے کے مطابق: عربی، اردو کے بے شمار الفاظ مراٹھی میں شامل ہوگئے۔ لیکن اس کا تناسب مراٹھواڑی کی مراٹھی میں کہیں زیادہ ہے۔ مثلاً الماری، دفتر، پچھتاوا، آمدنی، بیع نامہ، معائنہ، مہربانی، اندرون، واپس، حلال، تائیت، (بمعنی تعویذ)، برکت، روٹی وغیرہ وغیرہ۔ ڈاکٹر کوتاپلے کے مطابق مہاراشٹر کے کسی بھی علاقے کی بولی جانے والی مراٹھی سے زیادہ اردو عربی الفاظ مراٹھواڑہ کی بولی میں پائے جاتے ہیں اور مراٹھواڑی بولی کی صحیح طاقت اور خوبصورتی اس کے اسی ذخیرہ الفاظ میں مضمر ہے۔‘‘ (ص 21)

لسانیاتی نقطہ نظر سے بھی یہ کتاب ایک نئے زاویے سے روشناس کراتی ہے کہ اس سرزمین نے ایک نئی زبان اور ایک نئی لسانی تہذیب کو جنم دیا ہے اور یہی وہ زمین ہے جہاں سے ولی کا تعلق ہے جنہوںنے غزل کو ایک نیا رنگ و آہنگ دیا۔ یہیں سے حسن شوقی کا رشتہ ہے جنھیں اردو کا پہلامراٹھواڑہ نمائندہ شاعر کہا جاتا ہے اور یہیں کے خواجہ محمد دہدار فانی ہیں جنھیں مراٹھواڑہ کی غزل کا نقش اول سمجھا جاتا ہے اور اسی سرزمین کے آفتاب سراج اورنگ آبادی بھی ہیں جن کی غزل ’خبر تحیر عشق سن ، نہ جنوں رہا نہ پری رہی‘ بہت مشہور ہے اور یہیں سے چمنستان شعرا کے مصنف لالہ لچھمی نارائن شفیق اور’ تذکرہ گل عجائب‘ کے مصنف اسد علی خاں تمنا کا تعلق ہے۔ ان کے علاوہ اور بہت سارے شعرا ہیں جو مرکزی تنقیدی حوالوں میں شامل ہیں مثلاً سکندر علی وجد،وحید اختر، بشر نواز، حمایت علی شاعر، عصمت جاوید،شاہ حسین نہری، سحر سعیدی، اسلم مرزا، جاوید ناصر، عتیق اللہ ، ڈاکٹر صادق، عارف خورشید وغیرہ ۔ ان لوگوں کے حوالے سے کچھ تنقیدی تحقیقی مقالوں میں اشارات ضرور مل جاتے ہیں۔ مختلف نظریات اور تحریکات سے تعلق رکھنے والے شعرا کی موجودگی رہی ہے جس کی وجہ سے تمام تحریکات کو اس سرزمین پر فروغ ملا مگر ارضیت یہاں کی ایک اہم خصوصیت رہی ہے ۔

ڈاکٹر سلیم محی الدین نے مراٹھواڑہ میں اردو غزل کی روایت پر گفتگو کرتے ہوئے بہت سے اہم نکتوں کی طرف اشارے کیے ہیں جن پر غزل کے ناقدین اور محققین کو سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔ وہ لکھتے ہیں:

’’وہ صنف جسے شمال میں ریختہ یا ریختی کے نام سے موسوم کیا جاتا تھا اور جو ابتذال کی انتہا کو چھو رہی تھی اس صنف کو غزل کے نام سے موسوم کرنے کی پہلی شہادت حضرت شاہ اشرف بیابانی جالنوی (م۔1528) کے کلام میں ملتی ہے۔ یعنی 1528 سے قبل مراٹھواڑہ میں غزل کو ایک باوقار مقام حاصل ہو چکا تھا۔ شاہ اشرف بیابانی کے بعد اردو غزل کے پہلے باضابطہ شاعر حسن شوقی (م1633) اور خواجہ محمد دہدار فانی (م1607) بھی اسی علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ وہی حسن شوقی ہے جس کے چراغ سے چراغ جلا کر ولی نے اردو غزل کو آسمان پر پہنچایا— غزل کے آغاز و ارتقا کے بابا میں مراٹھواڑہ کی قدامت اس لیے بھی مسلم ہے کہ انیسویں صدی کے اختتام تک بھی اہل شمال ولی کو اردو غزل کا باوا آدم قرار دیتے رہے جو ولی کو اردو غزل کا باوا آدم قرار دیتے ہیں ظاہر ہے کہ ان کی پہنچ خواجہ محمد دہدار فانی، حسن شوقی اور اشرف بیابانی تک نہیں تھی۔‘‘ (ص306)

سلیم محی الدین کی یہ بات تسلیم کر لی جائے تو اردو غزل کی پوری تاریخ ہی بدل جائے گی اور اس باب میں مراٹھواڑہ کو اولیت کا تاج پہنانا پڑے گا۔ تحقیق اسی نوع کے انکشاف سے عبارت ہے۔ ڈاکٹر سلیم محی الدین نے ایک نئی تحقیق پیش کرکے ہمارے تنقید نگاروں اور محققین کو از سر نو شعر و ادب کی تاریخ لکھنے کی ضرورت کا احساس دلایا ہے۔ المیہ ہی ہے کہ قومی سطح کی جو ادبی تاریخیں لکھی گئی ہیں ان میں مراٹھواڑہ کے فنکاروں کا ذکر بہت کم یا نہیں کے برابر ملتا ہے۔ جب کہ یہ علاقہ غزل کے باب میں بہت ہی زرخیز ہے۔

سلیم محی الدین رقمطراز ہیں:

’’غزل کے باب میں اس قدر خوش نصیب اور زرخیز خطہ زمین شاید ہی کوئی ہو جیسا کہ مراٹھواڑہ ہے۔ اس علاقے میں اردو غزل کے آغاز ہی سے ایک مستحکم روایت کے آثار ملتے ہیں۔ یہ روایت ولی تک پہنچتے پہنچتے کافی ترقی پاچکی تھی۔ اسی بنا پر ولی کو ولی بننے میں زیادہ دیر نہیں لگی اور اسی لیے اہل شمال ولی کا کلام دیکھ کر انگشت بدنداں رہ گئے۔ ولی سے سراج، تمنا، عاجز، شفیق سے ہوتی ہوئی یہ روایت صفی اورنگ آبادی اور اقدس اورنگ آبادی تک پہنچتی ہے۔ صفی اور اقدس کے ہمراہ یہ روایت بیسویں صدی میں داخل ہوتی ہے اور یہاں مراٹھواڑہ میں کلاسیکی غزل کا آخری پڑاؤ وجد کی شکل میں سامنے آتا ہے۔ وجد کا دورمراٹھواڑہ میں کلاسیکی روایت کے عروج کا دور ہے ساتھ ہی اس دور میں ترقی پسند تحریک بھی اپنے شباب پر نظر آتی ہے۔ وجد کے ساتھیوں میں رائے ہریش چندر دکھی جالنوی تصوف کی دنیا آباد کیے ہوئے ہیں تو یعقوب عثمانی دبستان لکھنؤ کی رعنائیاں بکھیرتے نظر آتے ہیں۔ شمال سے بغرض ملازمت اورنگ آباد میں مقیم شعرا میں درد کاکوروی، صدق جائسی، غلام طیب، اور متین سروش روایتی غزل کا چراغ روشن کیے ہوئے ہیں۔ وہیں مولانا عمر صدیقی اطہر جالنوی، حکیم خان حکیم، اختر الزماں ناصر، مظہر عرفانی، محمد اشرف الدین فاروقی فیضی، غوث محی الدین سوزاں، نظام الدین، وحید ہنگولوی اور حامد علی تنویر (دیگلوری) وجد کے ہمراہ کلاسیکی غزل کی آبیاری میں مصروف ہیں۔ 1936 کے آس پاس ترقی پسند شاعری کا غلبہ ہوا۔ مراٹھواڑہ کے بھی کئی شعرا اس تحریک سے متاثر ہوئے۔ جس کے پہلے اثرات لالہ بنداپرساد سریواستو خیال(ویجاپوری) کی غزل میں دیکھنے کو ملتے ہیں۔ جب کہ امام الدین یقین کو مراٹھواڑہ کا پہلا باضابطہ ترقی پسند شاعر قرار دیا جاسکتا ہے کیونکہ ان کا کلام از اول تا آخر ترقی پسند شاعری کا آئینہ دار ہے۔‘‘  (ص309)

سلیم الدین محی الدین کی اس کتاب کے مطالعے سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس سرزمین کی ایک مضبوط شعری روایت رہی ہے جس کے بغیر اردو کی شعری روایت اور اس کے تسلسل سے آگہی ممکن نہیں کیوں کہ اس سرزمین نے اسالیب اور موضوعات کے اعتبار سے اردو شاعری کی ثروت میں گراں قدر اضافہ کیا ہے اور کئی باکمال شعرا ہیں جنھوں نے غزل کو نیا رنگ و آہنگ اور نیا طور و طرز اختیار کیا ہے۔ ایسے فنکاروں کا اعتراف نہ کیا جانا تحفظ اور تعصب ہی کہلائے گا ۔ اس علاقے کی تاریخ و تہذیب اور تخلیق کو اردو کی مجموعی روایت سے جوڑے بغیر ہماری ادبی تاریخ مکمل نہیں ہو سکتی۔ سلیم محی الدین کی یہ کتاب ہماری ادبی تاریخ کا ایک تکملہ ہے اور تاریخ ادب اردو کو اس طرح کے مزید تکملوں کی ضرورت ہے۔

٭٭٭

 

Haqqani Al-Qasmi

Mob.: 9891726444

Email.: haqqanialqasmi@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
سعادت حسن منٹو کا مذہبی اور اخلاقی تصور افسانہ ‘سہائے اور’ موذیل ‘کے حوالے سے – ڈاکٹر محمد شاہنواز عالم 
اگلی پوسٹ
پروین شاکر ادب و احساس کے آئینے میں – علیزے نجف 

یہ بھی پڑھیں

برگِ سخن کی بات ہے دل تھام لیجیے...

جنوری 31, 2026

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

1 comment

Dr Reyaz Tawheedi Kashmiri اپریل 29, 2022 - 2:37 شام

فکرانگیز مضمون۔۔۔ مبارک باد

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں