Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جنوری 25, 2022
by adbimiras جنوری 25, 2022 0 comment

زندیق : ایک تاثر – زیبا خان

اردو ادب میں ناولوں کا دور ڈپٹی نذیر احمد 1869سے شروع ہوکر ابھی تک جاری ہے۔ جس میں اصلاحی سماجی سیاسی پس منظر میں سیکڑوں ناول تخلیق ہوئے اور آج بھی لکھے جا رہے ہیں۔ لیکن ان سیکڑوں ناولوں میں محض چند ناول ہی ایسے ہوئے ہیں جنھوں نے عالمی سطح پر اپنی پہچان بنائی ہے۔ ایسا ہی ایک ناول "زندیق” ہے، جس نے بہت کم وقت میں، محض دو مہینوں میں ہند و پاک میں عالمی سطح پر اپنی شناخت قائم کی۔زندیق نے روایتی بندھنوں کو توڑ کر قاری کی توجہ جدید دور کے پیدا شدہ حالات پر مبذول کرانے کی بھرپور کوشش کی ہے اور کامیاب بھی ہوا ہے۔ اس ناول کے مصنف رحمٰن عباس جن کا نام جدید ناول نگاروں میں صف اول میں شامل ہے۔ تقریباً نو دس کتابوں کے خالق ہیں ۔ جس میں پانچ ناول شامل ہیں۔ ان کا پہلا ناول "نخلستان کی تلاش” ہے، جو تنقید کا نشانہ بنا، جس پر فحاشی کا مقدمہ بھی چلا اور مصنف کو کچھ دن جیل میں گزارنے پڑے۔ دوسرا ناول ” ایک ممنوعہ محبت کی کہانی” تیسرا ناول ” خدا کے سائے میں آنکھ مچولی” جسے مہاراشٹر ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اور چوتھا ناول ” روحزن” جسے ساہتیہ اکیڈمی دہلی سے نوازا گیا۔ انہیں کا پانچواں اور سب سے زیادہ مشہور ناول ” زندیق ” ہے۔ جو دسمبر 2021 میں عرشیہ پبلیکیشنز نے شائع کیا اور شائع ہوتے ہی اس کا پہلا ایڈیشن ہاتھوں ہاتھ بک گیا۔ دوسرا ایڈیشن جلد ہی آنے والا ہے۔ وہیں پاکستان میں عکس پبلیکیشنز نے اسے شائع کیا اور وہاں بھی اس کا پہلا ایڈیشن تقریباً فروخت ہو چکا ہے۔

رحمٰن عباس اردو ناول نگاری کا ایک معتبر نام ہیں یا نہیں ہم یہ تو نہیں کہہ سکتے لیکن انھوں نے ناول ” زندیق” میں جو تجربہ کیا ہے وہ یقیناً انہیں جدید ناول نگاروں میں اہم مقام عطا کرتا ہے۔ اس ناول میں نازی واد، ہٹلر کی تاناشاہی اور جرمنی میں یہودیوں کے قتل عام، ہندوستان اور پاکستان کی سیاست سے اقلیتوں کے لیے پیدا شدہ خطرات، کشمیر کے موجودہ حالات اور اس پر فرقہ پرست تنظیموں کا رد عمل، مذہب کی آڑ میں سیاست کا گھناؤنا کھیل، وجودیت ، رشتوں کے بدلتے Dimensions, کوئیر موومنٹ، جنس کی آزادی اور متبادل جنسیت کا کھلا سپورٹ، رزمیہ اساطیر، ہندو دیومالائی اساطیر کا استعمال، مذہبی متن کی گہرائی اور گیرائی کے ساتھ میرا جی کی نظموں کو متن کا حصہ بنا کر پیش کیا گیا ہے۔ جس سے ناول ایک ساتھ کئی انگڑائیاں لے رہا ہے۔ ناول کا ہر کردار اپنی شناخت آپ رکھتا ہے پھر وہ چاہے ثناءاللہ یا پرسنا ہو ، یا شہناز شاہین انیتا ہو، یا پھر بادوشا ہو، ہر کردار زندہ و جاوید ہے۔

ناول کا مرکزی کردار ثناءاللہ جو ایک فوجی ہے جسے اپنے وطن سے محبت اور اپنے کام سے حد درجہ عقیدت ہے۔ اس کے فوجی بننے کی خبر سے ناول شروع ہوتا ہے اور اس جملے ، ” اور جنگ شروع ہو گئی ۔۔۔۔” پر ختم ہوتا ہے جہاں سے قاری کے ذہن میں مذہب پرستوں کی منافقت، صاحب اقتدار لوگوں کی اقلیتوں پر ظلم و جبر کے خلاف ایک جنگ شروع ہو جاتی ہے۔ یہی ناول کی سب سے بڑی کامیابی ہے کہ اختتام پر قاری کا ذہن تذبذب کا شکار ہو کر سوچنے پر مجبور ہو جائے، کہ اس جنگ کا خاتمہ کب اور کیسے ہوگا۔۔۔۔ قاری کے ذہن میں چل رہی یہ جنگ آگے چل کر کیا روپ اختیار کرے گی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔۔۔

یہ ناول جنگ اور جنگ سے پیدا شدہ خطرات ، جرمنی میں یہودیوں کے لئے بنائے گئے ڈٹینشن کیمپ میں ہونے والے قتل عام ، ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشمیر کو لے کر کر چل رہے تنازعہ میں پس رہے تمام مظلوموں کے احتجاج کی ایک روداد ہے ، کبھی نہ ختم ہونے والی ایک داستان ہے۔

ان سب سے الگ میں ناول کے دوسرے پہلو پر بات کرنا چاہوں گی۔ یہ ناول جنسیت، متبادل جنسیت، جنسی آزادی کو لے کر ایک بحران ہے، ناول کے نسوانی کردار شاہین اور شہناز ، انیتا اور عارفہ ، پرسنا کوئیر موومنٹ کا حصہ ہیں اور جنسی آزادی پر کھل کر بات کرتی ہیں ، اس کا سپورٹ کرتی ہیں ۔ شہناز پہلی بار ہندوستان میں سیکس ٹوائز جاپانی گڑیا کا شوروم کھولتی ہے جس کا افتتاح پرسنا کے ہاتھوں ہوتا ہے۔ پرسنا ایک عمر دراز خاتون ہے جو ہم جنس پرستوں کی حمایت کرتی ہے۔ ناول کا سب سے جاندار کردار پرسنا ہے جو ناول کے تقریباً دو تین سو صفحات پورے ہونے پر ہی مر جاتی ہے لیکن اس کا ذکر پورے ناول میں چلتا رہتا ہے۔ ثناءاللہ ایک معصوم فوجی ہے جسے پرسنا نے ہی میجک مشروم کے ذائقے سے روبرو کروایا تھا۔ اور پہلی بار ثناءاللہ نے پرسنا کے ساتھ ہی اس کا لطف اٹھایا۔ جس رات ثناءاللہ میجک مشروم کے نشے میں پرسنا کے ساتھ ہم بستر تھا اسی کے دوسرے دن پرسنا کی موت ہو جاتی ہے اسپتال میں شہناز ثناءاللہ کو بتاتی ہے کہ پرسنا کی آخری خواہش تھی کہ وہ مرنے سے پہلے کسی کنوارے لڑکے کے ساتھ رات گزارے۔ حالانکہ شہناز کو بھی یہ پتہ نہیں تھا کہ رات ثناءاللہ پرسنا کے ساتھ تھا۔ اس کے بعد تو ثناءاللہ کو جیسے لت ہی لگ گئی وہ ایک ایک کر شہناز، شاہین، انیتا اور عارفہ کے ساتھ میجک مشروم سے لطف اندوز ہوتا رہا۔ وہیں شہناز اور شاہین ایک دوسرے سے محبت کرتی ہیں اور دونوں ہی سیکسول ریلیشن شپ میں ہیں۔ اس کے باوجود دونوں کھلے ذہن سے ایک دوسرے کو اجازت دیتی ہیں کہ وہ چاہیں تو کسی لڑکے ساتھ رہ سکتی ہیں۔ بعد میں شہناز کو ثناءاللہ سے محبت ہو جاتی ہے اور وہ شادی کر لیتے ہیں ان کا ایک بیٹا ہوتا ہے۔۔۔لیکن شاہین اب بھی شہناز کی متلاشی ہے۔ اس کے لمس کی دیوانی ہے۔ ثناءاللہ سے شادی کے بعد شہناز بالکل بدل جاتی ہے اور ایک روایتی بیوی کی طرح رہنے لگتی ہے جس سے ثناءاللہ کو بڑی حیرت ہوتی ہے کہ ایک لڑکی جس کا ذہن اس قدر وسیع تھا جو کوئیر موومنٹ کا حصہ تھی ، جس نے سیکس ٹوائز کا کاروبار شروع کیا جو پرسنا جیسی خاتون کے ساتھ جڑی ہوئی تھی اس سے متاثر تھی وہ ایک دم کیسے بدل گئی۔۔۔اس نے شادی ہوتے ہی شوہر کی اطاعت کیسے قبول کر لی۔ جبکہ ثناءاللہ آج بھی مختلف لڑکیوں کے ساتھ کانٹیکٹ میں ہے ان سے اکثر ملتا رہتا ہے۔ یہی نہیں ثناءاللہ اپنے دوست بادوشا کے ساتھ بھی کئی راتیں گزار چکا ہے۔۔۔ناول عورت اور مرد کی نفسیات کی انہیں پرخار راہوں سے گزرتا ہوا دور حاضر کے انسان کی فطرت کی عکاسی کرتا ہے۔ کہ انسان وہ چاہے مرد ہو یا عورت تبدیلی کا خواہاں ہے اسے نئی چیزیں نئے تجربے کرنا پسند ہیں۔۔۔پھر وہ چاہیں جنس کے معاملے میں ہی کیوں نہ ہوں۔

ناول کے متن میں مذہبی متون کو شامل کرکے ناول نگار نے ناول کا رخ موڑ دیا ہے، الفانوسی کا ذکر ،متن کے 786 کو ناول کے صفحات اور قیمت سے جوڑ کر جو سسپینس پیدا کیا ہے وہ قاری کو پورا ناول پڑھنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ ناول پڑھتے وقت ذہن کے پردے پر سارے مناظر رقص کرنے لگتے ہیں جیسے بڑے پردے پر کوئی فلم چل رہی ہو اور ناظر پورے ہوش و حواس کے ساتھ لطف اندوز ہو رہا ہے۔ ناول کا بیانیہ سادہ اور سلیس ہے جملوں کی ساخت رواں دواں ہے۔ کہیں کہیں پر ناول داستانوی انداز بیان اپنا لیتا ہے جس سے بوریت محسوس ہوتی ہے ۔کیونکہ آج کا قاری داستانوی دنیا سے نکل چکا ہے وہ جدید دور میں جینا پسند کرتا ہے۔ شروعات کے کچھ صفحات ایسے ہیں کہ قاری بنا رکے ہی پڑھتا چلا جائے۔۔۔ لیکن جیسے جیسے ناول آگے بڑھتا ہے گنجلک ہوتا جاتا ہے۔ متن میں کچھ غلطیاں ہیں، جو امید ہے اگلے ایڈیشن میں درست کر دی جائیں گی۔ مجموعی طور پر ناول زندیق اردو ادب میں ایک بہترین اضافہ ہے۔ لیکن اس کو پڑھنے کے لئے ذہن کو خلا چاہیے، صرف خلا ہی نہیں بلکہ ذہن بھی کھلا چاہیے۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
فارسی استاد پروفیسر ہوِوالا – پروفیسر اخلاق احمد آہن
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

جون 6, 2026

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (599)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (202)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (143)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,050)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,136)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (899)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں