Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اگست 3, 2021
by adbimiras اگست 3, 2021 0 comment

قمر صدیقی کے شعری مجموعے’’شب آویز ‘‘ کے لیے چند کلمات –  پروفیسر علی احمد فاطمی

 

قمر صدیقی کو میں مدّت سے جانتا ہوں اور یہ بھی جانتا ہوں کہ وہ اچھے شاعر بھی ہیں اور ایک اچھے ر سالہ کے مدیر بھی ۔ لیکن ان کی شاعری کا باالستیعاب مطالعہ ممکن نہیں ہو سکا تھا ۔ اب جبکہ ان کا شعری مجموعہ ’’ شب آویز ‘‘منظرِ عام پر آچکا ہے جو پہلی نظر میں اپنے عنوان اور گٹ اپ و طباعت سے متاثر کرتا ہے ۔ اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس میں کسی بزرگ ادیب ، دوست کی تعریفی تحریریں نہیں ہیں جو ان دنوں بیساکھی کے طور پر کثرت سے استعمال کی جاتی ہیں ۔ تخلیق کار کو جب اپنے آپ پر اور اپنے قارئین پر اعتماد نہیں رہتا تو وہ ایسے ہی کمزور ہتھیاروں کو استعمال کر تا ہے ۔ یوں بھی یہ پبلیسٹی کا زمانہ ہے ۔ شاعر کے ساتھ شاعری بھی اشتہار کا حصّہ بن کر رہ گئی ہے ۔ ایسے میں جب کوئی ایسی کتاب ہاتھ لگ جائے جو بازار سے زیادہ آزار ۔ لذّت ِ آزار اورلذّتِ تنہائی پر یقین رکھتی ہو تو صاف لگتا ہے کہ شاعر آزاد بھی ہے اور بیزار بھی اور اس کی یہ بیزاری شعر و ادب کے کا روبار سے بھی ہے ۔ عر ض ِ شاعر کے طور پر قمر صدیقی نے جو کلمات رقم کیے ہیںان میں بھی تشّکر کا اظہار زیادہ ہے، تفکر کا کم ۔ تاہم یہ چند جملے ملاحظہ کیجیے ۔

’’ آج ہم تغیر و تبدل کے سیلاب میں بہے جا رہے ہیں ۔ جنس اور عشق ، حیات اورموت ، انسان اور کائنات ، فرد اور سماج کے بدلتے رشتوں کے درمیان انسان روحانی زندگی سے عاری جدید سماج کا ایسا مہاجر بن گیا ہے جس کی جڑیں نہیں ہیں ۔ اب ہم بھیڑ یا ہجوم سے الگ نہیں رہ سکتے لہٰذا تنہائی کی لذت اور تنہائی کی دہشت میں جی رہے ہیں ۔ ادب خصوصاً شاعری دراصل تنہائی کی لذت اور تنہائی کی دہشت کے درمیان توازن قائم کرتی ہے ۔ میں نے بھی اپنی شاعری کے ذریعہ تنہائی کی اسی لذت اور دہشت کے درمیان توازن قائم کرنے کی مقدر بھر کوشش کی ہے ۔‘‘

شاعری کا یہ مقصد برُا تو نہیں ، لیکن اگر صرف یہی مقصد ہے تو یہ بڑا بھی نہیںہے ۔ شعری نظریہ کا تعلق شعوری یا لا شعوری طور پر نظریۂ حیات سے ہوتا ہے ۔ ممبئی میں رہنے والا شاعر بھیڑ یا ہجوم سے تنگ آکر تنہائی کے قیمتی لمحوں کی روحانی کیفیات کو بیش از بیش قیمتی مانتا ہے ۔ یہ بات غیر مناسب بھی نہیں کہ شاعر ی دراصل شعورِکائنات سے ہی جنم لیتی ہے ۔ لیکن اس شعور کی بھی مختلف پرتیں اور جہتیں ہوا کرتی ہیں جو قمر صدیقی کی شاعری میں بھی جھلکتی ہیں بس ذرا قریب سے محسوس کرنے کی ضرورت ہے ۔ پہلے ان چند اشعار کو ملاحظہ کیجیے ۔ (یہ بھی پڑھیں صدائے شب آویز – جاوید ہمایوں )

عصرحاضر کے سوا  بھی کچھ زمانے اور ہیں

کچھ مناظر اور بھی ہیں ، آسمان منظر کے بیچ

 

آوارہ ہیں اس آنکھ سے اس آنکھ تلک خواب

جیسے کے مسافر کا کوئی گھر نہیں ہوتا

 

ہے لفظ لفظ میں بجھتے مکالموں کا دھواں

سکوت ِ عشق ہے یا بے قرار سنّاٹا

 

کبھی تو چھیڑ کوئی ساز ، کوئی نغمہ جاں

کبھی تو اپنے بدن سے اتار سنّاٹا

 

روح سے لے کر بدن کا فاصلہ ہے بے کراں

زادِ راہ کچھ بھی نہیں اور راستہ دشوار ہے

اشعار اور بھی ہیں ، غزلیں بھی اور ۔ عین ممکن ہے کہ یہ تنہائی کے لمحات میں خلق ہوئی ہوں ۔ قاری کا مسلۂ خلق نہیں بلکہ تخلیق ہے اس کے آثار و آزار ۔ اور اس کی وہ کیفیات جو آج کی زندگی اور بالخصوص بڑے شہر کی دین ہے ۔ اگر شاعر کی نگاہ کچھ اور زمانوں کی طرف اور نغمٔہ جاں کی طرف ہے تو یہ ابد و نشاط کا مقام ہے کہ شاعر مایوس نہیں ہے اگر چہ راستہ دشوار ہے لیکن یہ سمجھتے ہوئے چلنا چاہیے کہ شاعری انھی مایوسیوں اور تاریکیوں میں روشنی بکھیرنے کا نام ہے۔ روشن لمحے اور روشن اُمید ۔ سچ تو یہ ہے کہ شاعری بندھے ٹکے فارمولے کے تحت نہیں ہوتی اس میں شاعر کے موڈ اور ذہنی کیفیت کا بڑا دخل ہوتا ہے اور اگر سماج میں چہار طرف تضاد و تصادم ہو تو شاعر کے استحکام و دوام پر ایک تذبذب اور کشمکش کا غبار تو آئے گا ہی اس لیے ایسے اشعار کو اس سیاق میں دیکھنے کی ضرورت ہے ۔ شاعری کسی لیبارٹی میں نہیں پیدا ہوتی اور یہ بھی کہ شاعر کا ذہن ہمہ وقت مقصدیت و افادیت کو بھی قبول نہیں کر سکتا کبھی کبھی تو سارے علوم و فنون بھی اس بے قرار ذہن کو سکون و اطمینان نہیں دے پاتے ۔یہ ضروری نہیں کہ زندگی کا ہر تجربہ اضطراب سے احساس اور احساس سے ادراک میں تبدیل ہو جائے ۔ یہ لمحے ایک فنکار کی زندگی میں کبھی کبھی ہی آتے ہیں ورنہ اکثر اضطراب ہی اضطراب ہوتا ہے اور بعض شعرا اسی کو آخری حد تسلیم کرتے ہیں لیکن بڑی شاعری حجاباتِ دو جہاں سے پردے اٹھاتی ہے ۔ ایک نئی تحقیق یا احساسِ حقیقت کو جنم دیتی ہے ۔ فراق گورکپوری کا مصرعہ ہے ۔

’’   اے دوست تیری پلکوں کی طرح اُٹھتے ہیں حجاباتِ دو جہاں ‘‘

اس کے لیے صرف پلکوں کی رسائی اور لذتِ تنہائی کافی نہیں بلکہ دو جہاں کی معرفت اور حجابات کے راز ہائے سر بستہ کا گیان و عرفان ضروری ہوا کرتا ہے ۔ صرف کرب کے اظہار کا نام شاعری نہیں ہو اکر تی بلکہ کرب کے نہاں خانوں سے گوہر ِ نایاب تک پہنچنے سے مصرعے موتی کی طرح ڈھلتے ہیں اس کے لیے نظریا تی وابستگی سے زیادہ والہانہ سپردگی کی ضرورت ہوا کرتی ہے۔ قمر کے یہاں ایسے اشعار یا مصرعے ملتے تو ہیں جن میں ایک والہانہ کیفیت کا اظہار ضرور ہوتا ہے لیکن دور ِ حاضر کا کرب اور کرب کے سایے انھیں ہمہ وقت کچھ اس انداز سے گھیرے رہتے ہیں کہ یہ عناصر ہی ان کے غالب رجحان کا پتہ دیتے ہیں ۔  (یہ بھی پڑھیں   وحید الہ آبادی کی غزلوں میں حسن و عشق – مہر فاطمہ )

ہر آہٹ سے خوف زدا ہے

دل میں کیسا چور چھپا ہے

آوازیں خاموش کھڑی ہیں

اور  سنّاٹا  بول  رہا  ہے

 

سبزہ ،صحر،پیاس ،سمندر آتے ہیں

خواب میں کیسے کیسے  منظر آتے ہیں

اسی غزل کا ایک شعر یہ بھی ہے

کھل  اُٹھتا ہے گھر آنگن  کا  سنّاٹا

شام کو جب اسکول سے بچّے گھر آتے ہیں

تو خواب ‘ حقیقت میں بدلنے لگتا ہے۔ روحانی کیفیت ‘ سماجی حقیقت میں بدلنے لگتی ہے ۔ یہ سچ ہے کہ شاعری کے لیے جتنا مشاہدہ اور تجربہ کی ضرورت ہوتی ہے اتنی ہی تصور و تخیل کی ۔ اطلاعات کو جذبات میں اور جذبات کو تخیل میں بدلنا ہی پڑتا ہے ۔ لیکن اس تخیل میں بھی گرمئی احساس و شعور ضرور ہو ورنہ وہ بے جان لفظوں کا ڈھیر ہو کر رہ جائے گی ۔ قمر صدیقی کی شاعری کی اچھی بات یہی ہے کہ شاعری رومانی ہو یا حقیقی ، تنہائی کی ہو یا اس سے الگ ان کا جذبہ ہر جگہ کام کرتا دکھائی دیتاہے ۔

بچھڑتے جاتے ہیں احباب خواب کی صورت

گزر تا  جاتا ہے  یادوں کا  کارواں  آگے

 

ہم اگر سوئی ہوئی یادیں جگانے لگ جائیں

نیند کو آنکھ میں آنے تک زمانے لگ جائیں

 

پھر وہی دل میں اداسی کے امڈتے بادل

پھر وہی سلسلٔہ خاک و خذف کھینچتا ہے

 

جو شخص تصوّر میں ہے آخر وہ کہاں ہے

تجدید ِ تمنا کا ہر اک خواب گراں ہے

 

ہماری نیند میں کوئی سرابِ خواب بھی نہیں

یہ کیسا ریگزار ہے فریبِ آب بھی نہیں

معاملہ خواب کا ہو یا جذبہ کا ‘ اداسی ہو یا سرابِ خواب ۔ ان سب کا تعلق شاعر کے احساسات سے ہے جو بڑے سلیقہ و تازگی کے ساتھ قمر کی خارجی دنیا اپنا مواد حاصل کرتی ہے اور پھر اسی جذبہ کے ساتھ پیمانہ تخلیق میں ڈھل جاتی ہے ۔

میں اس بحث میں نہیں پڑوں گا کہ یہ شاعری جدید ہے یا مابعد جدید۔ تخلیق پر اس طرح کا کوئی لیبل لگانا مناسب بھی نہیں ہو ا کرتا۔ شاعری خود مختار ہوتی ہے اور خود کفیل بھی اگر وہ فیشن کا شکار نہیں ہے ۔ اور قمر کی شاعری ہر گز فیشن زدگی کا شکار نہیں ہے ۔ وہ دل کی شاعری ہے ۔ جذبہ و تخیل کی شاعری ہے ۔ عہد ِ حاضر کی شاعری ہے ۔ یہ ایک بڑے شہر کی ہنگامیت سے جنم لینے والی روح پرور شاعری ہے جہاں تنہائی اور سکون کی للک ہے ۔ رشتوں کی پیاس ہے اور یادوں کا سیلاب ۔ یہ ہے شاعری کا نیارنگ اور نیا احساس جو تازگی کا رنگ لیے ہوئے ہے ۔ ایک غزل کے چند اشعار دیکھئے ۔

تہذیب کی راہوں میں دشت آئے جبل آئے

پھر ٹھنڈی ہوا آئی صحرا میں کنول آئے

اب خوف نہیں آتا دنیا کے رویے سے

آنکھوں سے شرر برسیں یا ماتھے پہ بل آئے

پھر صبح کے نکلے تھے دنیا کو بدل دیں گے

پھر شام کو خود سورج کے ساتھ بدل آئے

پھر راہِ محبت میں یہ دیکھا قمر ؔ ہم نے

جذبات کی حد آئی احساس کے پل آئے

کیا سجی ہوئی غزل ہے ۔ دشتِ جبل ، صحرا میں کنول اور احساس کے پل نے غزل کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا ۔ اس مجموعہ میں چند نظمیں بھی ہیں اور متوجہ کر تی ہیں لیکن قمر کی غزلیہ شاعری میں جو احساس کے پل ہیںوہ صحرا میں کنول کھلاتے ہیں یہیں سے شاعری ، شاعری کا روپ لیتی ہے ۔ ایک مدت کے بعد شاعری کا ایسا مجموعہ ہاتھ لگا جس میں نمائش ، پیمائش اور تصنع سے بہت دور سب کچھ شاعر کا اپنا ایکدم اوریجنل اور سچا اظہار ہے ۔ وہ شب آویز ہے یا روزِ روشن یہ آنے والا وقت طے کرے گا ۔ فی الحال ایسے عمدہ ، با معنی اور خوبصورت شاعری کے لیے قمر صدیقی کو مبارک باد ۔ یقین ہے کہ یہ سفر جاری رہے گا ، اور ہم جیسے قارئین لطف اندوز ہوتے رہیں گے ۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
علی احمد فاطمیقمر صدیقی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
امیر شریعت سادس :حضرت مولانا سید نظام الدین رح – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
اگلی پوسٹ
حسن قرأت و تجوید کی اہمیت و فرضیت – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں