Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
اسلامیات

قرآن کریم ہمارے لئے کیا ہے؟ – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

by adbimiras ستمبر 2, 2021
by adbimiras ستمبر 2, 2021 1 comment

اس کرۂ ارض پر ابتدا ہی سے خالق و مخلوق کا اٹوٹ رشتہ رہا ہے اور فطری طور پر انسان اپنے رب کا معترف رہا ہے جس کا اقرار قرآن اس حسین پیرایہ میں یوں کرتا ہے : ” أ لست بربکم ۔ قالوا بلی” ( الأعراف : 172) اس آیت کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے اپنی ربوبیت کا اقرار جو اپنے بندوں سے عالم ارواح میں کرایا اور بندوں نے بلا تامل جو اس کا اقرار ” بلی ” کرتے ہوئے کیا اسی وعدہ کی تذکیر و تکمیل کے لئے رب کائنات نے ہر دور میں مختلف انبیائے کرام مبعوث فرمائے اور مختلف کتابوں کے ذریعے رہنمائی کی تاکہ بندہ اپنے اس کئے ہوئے وعدے کی تکمیل بآسانی کرسکے۔ اور یہ تمام کتابیں کسی نعمت سے کم نہیں تھیں۔ انہی بیش بہا انعامات میں سے ایک بیش قیمت خزانہ جو امت مسلمہ کو دیا گیا وہ رب کریم کا عطا کردہ انمول عطیہ قرآن مجید ہے جو تمام بنی نوع انسانی کے لئے یکساں ہدایت و رہنمائی  کا ذریعہ ہے جس پر کچھ بھی قلمبند کرنے کے لیے الفاظ کے ذخیرے کم پڑ جاتے ہیں مگر اس کا حق کما حقہ ادا نہیں ہو سکتا ۔ یہی وجہ ہے کہ چودہ صدیوں سے متواتر تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے مگر ہر دن قرآن مجید کا ایک نیا زاویہ نگاہ کے سامنے آجاتاہے۔ ذیل میں انہی چند پہلؤوں پر نظر ڈالنے کی ایک ادنی سی کوشش کی ہے۔

قرآن کریم وہ منبع حیات ہے جس کے اٹھتے بلبلے انسانیت کی سیرابی و شادابی کا وہ ذریعہ ہیں جو دنیائے انسانی کے خزاں رسیدہ چمن میں بہار لانے کا کام کرتے ہیں۔ یہ کتاب وہ چراغ ہدایت ہے جس کی تابناک شعائیں کفر و ضلالت کی گھٹا ٹوپ تاریکی میں ہمارے لڑکھڑاتے قدموں کو بچانے میں آہنی پنجہ ثابت ہوتی ہیں۔

قرآن کریم ہمارے لئے رب کائنات کی جانب سے امید و بیم کا وہ عظیم تحفہ ہے جو گناہوں کے دلدل میں پھنسے نادان و غافل انسان کو مایوسی کے اندھیروں سے نکال کر امید و رجا کی شاہراہ پر لا کھڑا کرتا ہے۔ ارشاد ربانی ہے :” قل یعبادی الذین اسرفوا علی انفسہم لا تقنطوا من رحمۃاللہ ۔ ان اللہ یغفر الذنوب جمیعا۔ إنه هو الغفور الرحيم. ( سورۃ الزمر : 53)

ترجمہ : اے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ، میرے ان بندوں سے کہہ دیجئے ، جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے کہ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ بےشک اللہ تعالیٰ تمام گناہوں کو بخش دے گا۔ بےشک وہ بخشنے والا اور رحم فرمانے والا ہے).

یہ آیت اللہ تعالیٰ کی کامل رحمت ، بے پایاں فضل و احسان کی ایک خوبصورت اور سچی تصویر ہے جسے ہم اپنی زندگی میں ہمہ وقت محسوس کرتے ہیں۔ خدا کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہمارا جسمانی وجود ہے جو ہر پل رحمت خداوندی کا محتاج ہے۔ وہ اس طور پر کہ حکم خدا کے بغیر ہمارا سانس لینا بھی ناممکن ہے ۔ علاوہ ازیں جسم کا کوئی حصہ نہ پر مار سکتا ہے اور نہ ہی ایک قدم آگے بڑھ سکتا ہے ۔ رب کی عنایتوں کی بدولت اگر ہمیں یہ نعمت عظمیٰ میسر ہے تو شکر خداوندی میں ہمارا یہ فرض ہے کہ ہم ہر لمحہ اطاعت الٰہی میں گزاریں مگر ہم دانستہ یا نادانستہ طور پر ہر وقت اللہ تعالیٰ کی نافرمانیوں میں ملوث اپنا وقت گزارتے ہیں اور پھر نتیجتاً ہمیں اس کی پاداش میں سزا ملنے کے بجائے مزید نوازشات عطا کی جاتی ہیں تو یہ رحمت الٰہی نہیں تو اور کیا ہے؟ یہی ہے وہ اللہ کی رحمت جس کا اس آیت میں مژدہ سنایا گیا ہے۔

قرآن ہمارے لئے ایمان و یقین کا وہ مکمل شہ پارہ ہے جو کائنات میں ہر سو چھائی ہوئی تاریکی کے باوجود خالق کائنات سے رشتہ استوار کرنے کا تمغہ عطا کرتا ہے اور دعا کو عبادت کا مغز قرار دیتے ہوئے اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ رنج و آلام ، مصائب و مشکلات کی پرپیچ وادیوں میں کوئی ذات ہے جو ہمیں اپنے سے قریب تر کرنے کی کوشش میں ہے اور اس کی اصل منشا ہی یہی ہے کہ ہم اس کی وحدانیت کا اقرار کرتے ہوئے اس ذات باری تعالٰی کو اپنے سے قریب تر محسوس کریں ۔ چنانچہ کہیں ” و اذا سألک عبادی عنی فانی قریب ” تو کہیں ” انہ قریب من حبل الورید ” کی خوشخبری سنا کر ہماری ناامیدی کو امید میں بدلنے کی راہ ہموار کرتا ہے۔

قرآن وہ چراغِ جاوداں ہے جو تعمیر حیات کے لئے ایک جسر فاخر ہے جس پر چل کر انسان اپنی شخصیت کو چار چاند لگا سکتا ہے۔ اس کی واضح اور درخشاں مثال سورہ نور ، سورہ احزاب ، سورہ لقمان اور سورہ حجرات اور بعض دیگر آیات میں پنہاں ہیں جو آج کی موجودہ مادہ پرست اور اخلاقی تعلیمات کے عین مطابق بلکہ ان سے اعلی و ارفع ہیں۔ آج شخصیت سازی کے لئے جن اصولوں کو اپنانے کی تعلیم دی جاتی ہے مذکورہ بالا آیات چودہ صدی قبل ہی ان سنہری اصولوں سے آراستہ و پیراستہ ہیں۔ چنانچہ کسی سے ملاقات کے وقت سلام و آداب کا اہتمام ، بدگوئی و بدگمانی سے احتراز ، غیبت و چغل خوری سے اجتناب ، بہتان طرازی و الزام تراشی سے دوری ، صبر و تحمل نیز عفو و درگزر وغیرہ کی تعلیمات جو ان آیات کا خاصہ ہیں آج انہی تعلیمات کو  شخصیت سازی personality development کا نام دیا جاتا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں حسن قرأت و تجوید کی اہمیت و فرضیت – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی )

قرآن وہ میزان عدل ہے جو ” اذا حکمتم بین الناس ان تحکموا بالعدل ” (سورۃ النساء:58) کے جانفژاں نعروں سے فضائے عدلیات کو مخمور کرتا ہے تو باطل پرست نام نہاد عدل و انصاف کا کھوکھلا دعویٰ کرنے والی قوتیں بھی اس کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جاتی ہیں اور قرآنی میزان انصاف پر عش عش کی صداؤں سے سارا جہاں گونج اٹھتا ہے۔ کیونکہ اس آیت میں ” الناس ” کا ذکر کرکے بلا تفریق مذہب و ملت عمومی عدل و انصاف کی تاکید کی گئی ہے اور دنیا کی کسی بھی عدالت میں اس بے مثال انصاف کی ادنی سی بھی جھلک نہیں ملتی۔

قرآن ہمارے لئے وہ دستور حیات ہے جو محض مرد آہن کے لئے ہی نہیں بلکہ صنف نازک کے تمام حقوق کا پاسدار ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب قرآن نے ” للرجال نصیب مما اکتسبوا و للنساء نصیب مما اکتسبن ” کے نعرے لگائے تو عربوں میں عورتوں کے تئیں وہ بیداری پیدا ہوئی کہ عورتوں کو ذلت و خواری کا سبب گرداننے والے عرب عورتوں کی بصیرت افروز تقاریر اور ان کے جائز مطالبات کے سامنے سر تسلیم خم کر دیئے اور عورت کی حیثیت جن کے نزدیک محض ایک ساز تجارت تھی جو کبھی ایک تو کبھی دوسرے فریق کی جاگیر ہوا کرتی تھی وہ پاکباز ملکہ بن کر گھروں میں حکومت کی ڈور سنبھالنے میں مصروف ہوگئی۔ لہذا ہم ببانگ دہل یہ کہہ سکتے ہیں کہ حقوق نسواں کی علمبردار آج کی نام نہاد مغرب اور فاشسٹ قوتیں نہیں ، بلکہ ہمارا قرآن ہے جس نے حقوق وفرائض سے متعلق تمام تفصیلات کو کھول کھول کر بیان کیا کہ جس کے بعد کسی وضاحت کی ضرورت نہیں رہتی۔

قرآن کریم علوم و معارف کا وہ عظیم شاہکار ہے جس کا آغاز لفظ ” اقرأ” سے ہو کر علوم و فنون کے باب کھولتا ہے اور وہ علم و فن ہی  ہے جس کے دریچے سے گزر کر بھٹکے ہوئے انسان کو صحیح منزل کی رہنمائی ہوتی ہے۔

یہی نہیں بلکہ قرآن علم و ادب کا وہ عظیم شہ پارہ ہے جس کے سامنے فصیح و بلیغ عرب بھی بھونچکا رہ گئے اور ولید بن مغیرہ جیسی عظیم ادبی شخصیت بھی قرآن کے چیلنج ” فأتوا بسورۃ من مثلہ ” کا مقابلہ نہ کر سکی۔

قرآن ہمارے لئے فکر و فن کا وہ سر چشمہ ہے جس کی گہرائی میں  غوطہ زنی کرکے انسان کہیں بگ بینگ تھیوری سے پردہ اٹھانے کا کام کرتا ہے تو کہیں تخلیق کائنات کے مظاہر سے اندھیروں میں پڑی انسانیت کے لئے ایک شمع روشن کرتا ہے جس کی روشنی میں بندہ اپنے قدم راسخ کرنے کی جرأت کرسکتا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں ٹوٹتے خاندان اور پنپتی رسومات: اسباب و حل – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی )

قرآن ہمارے لئے وہ انمول شفاخانہ ہے جس میں داخل ہونے کے بعد انسان کا ناکام لوٹنا ناممکن ہے اور ” و ننزل من القرآن ما ھو شفاء و رحمۃ للمؤمنین” (سورۃ بنی اسرائیل : 82) کا اعلان امت کے لئے ایک عظیم انعام ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ جب ہم نے خالص ایمان و ایقان کے ساتھ علاج بالقرآن کی کوشش کی تو کینسر جیسے مہلک مرض سے بھی شفایاب ہوئے ۔

قرآن ہمارے لئے وہ ضابطہ حیات ہے جو معاشی ، معاشرتی ، اقتصادی، علمی ، تعلیمی اور اخلاقی غرضیکہ زندگی کے جملہِ میدان میں تمام اصول و ضوابط بیان کردیئے جس پر عمل درآمد کے بعد کسی اور دستور حیات کی ضرورت باقی نہیں رہتی لہذا یہ ایک جامع نظریہ ہے کہ قرآن اپنی تفسیر آپ ہے۔

چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ حقوق نسواں کی دعویدار تنظیمیں ہوں یا حقوق انساں کی علمبردار انجمنیں آج تک اس معیار پر پوری نہیں اتر سکیں جس کا قرآن ہم سے مطالبہ کرتا ہے۔ یہ قرآن کا طرۂ امتیاز ہے کہ چودہ صدی گزر جانے کے بعد بھی اس میں کسی آیت کیا ، ایک حرف میں بھی ردو بدل نہیں ہو سکا اور قرآنی تعلیمات کے سامنے تمام باطل دعوے کھوکھلے ثابت ہوئے ۔ مگر افسوس اس امت کی زبوں حالی پر کہ جسے تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا ہے آج وہ اسی سے غافل مغرب کی اندھا دھند نقالی پر آمادہ نظر آتی ہے۔

آئیے ہم عہد کریں کہ اس دستور حیات کو زندگی کا حصہ بنائیں جس کے حرف حرف سے ہدایت کی پھوٹتی کرنیں  فضا کو منور کرتی ہیں۔ فکر و فن کے اس چشمہ سے اپنے ذہنوں کو سیراب کریں جس کے سوتے تابہ ابد قائم رہنے والے ہیں ۔ انصاف کے ترازو سے اپنے عدالتی نظام کا پلڑا بھاری کریں تاکہ جبر و استبداد ، ظلم و ستم اور اہانت و رذالت کا سد باب ہو سکے۔ ان تعلیمات سے اپنے اخلاق کو سنواریں جس کی پر نور شعاع سے معاشرے سے تمام اخلاقی پامالیاں دور ہو سکیں اور سسکتا معاشرہ دمکتا ماہ و آفتاب بن جائے جن کی کرنوں کے بغیر زندگی کا تصور نہیں۔ اور قید و بند سے آزاد ایک معاشرہ وجود میں آ سکے جو انسانیت کی آکسیجن میں سانس لے رہا ہو اور باطلانہ نظام کی آلودگی سے پاک صاف ہو۔ تعصب و فرقہ پرستی کی آگ سے نکل کر امن و آشتی اور اخوت و بھائی چارگی کی صاف و شفاف آب و ہوا میں سانس لیتا ہوا ایک مستحکم معاشرہ منظر عام پر آئے جو اقوام عالم کے سامنے امن کا داعی بن کر اسلام کا بول بالا کرسکے اور خیر امت کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرسکے۔

اللہ تعالیٰ قرآن کو اس طرح سمجھنے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے جس طرح اس کو سمجھے جانے اور اس پر عمل کرنے کا حق ہے۔ آمین۔

و ما علینا الاالبلاغ

 

ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

آراضی باغ، اعظم گڑھ

 

مضمون نگار کا مختصر تعارف ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

 

 (مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پریت کا جوگی شاعر:ارمان شام نگری – نسیم اشک
اگلی پوسٹ
نادان دوستوں سے خود کو بچائیں- مفتی محمد ثناءالہدیٰ قاسمی

یہ بھی پڑھیں

قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف...

جون 16, 2024

احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل...

اپریل 7, 2024

رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و...

مارچ 31, 2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد...

ستمبر 23, 2023

حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

جون 27, 2023

پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر...

جون 27, 2023

روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد...

اپریل 15, 2023

تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

اپریل 11, 2023

زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

اپریل 11, 2023

اسلامی ادب کی خصوصیات -طفیل احمد مصباحی 

اپریل 6, 2023

1 comment

ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی - Adbi Miras ستمبر 2, 2021 - 12:11 شام

[…] اسلامیات […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں