Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خصوصی مضامین

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خصوصی مضامین

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جولائی 28, 2021
by adbimiras جولائی 28, 2021 0 comment

رسالہ ثالث (شمارہ نمبر 18)۔ سلیم انصاری

     ثالث کا شمارہ نمبر ۱۸ (اپریل تاجون) بھی ،سابقہ شماروں کی طرح ضخیم ،معیاری اور قابلِ مطالعہ ہے، جس کے لئے ڈاکٹر اقبال حسن صاحب کے جذبۂ خدمت ِ اردو کو سلام پیش کرتا ہوں ۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی جھجھک نہیں کہ ڈاکٹر اقبال حسن صاحب نے کسی مصلحت کوشی کے بغیر  ثالث کے مشمولات کا نہ صرف سخت انتخاب کیا  بلکہ تخلیقات اور دیگر تحریروں کو اپنی ترجیہات کی بنیاد پر شائع کیاجس کے نتیجے میں ثالث اپنے اولین شمارے سے اب تک اپنے معیار و مزاج بلندیوں پر قائم ہے ۔

ڈاکٹر اقبال حسن آزاد نے اپنے اداریے میں، کروناکی دوسری لہر کے دوران اپنی جان،جانِ آفرین کے سپرد کرنے والے   مولانا سید ولی رحمانی کو نہایت عقیدت ، محبت  اور احترام سے یاد کیا ہے ،اور ان کی رحلت کو ملک و قوم کے لئے ایک عظیم اور ناقابلِ تلافی خسارے سے تعبیر کیا ہے ، ساتھ ہی اس یقین کا بھی اظہار کیا ہے کہ ان کی تعلیمات اور افکار و خیالات مشعلِ راہ بن کر ہمیشہ ہماری رہنمائی کرتے رہیں گے۔اداریے میں کرونا کے سبب فوت ہونے والے دیگر قلم کاروں میں مدیر ِ شاعر افتخار امام صدیقی،مولانا آزاد نیشنل یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ظفرالدین اور شمس الرحمٰن فاروقی کو بھی خصوصی طور پر  یاد کیا گیا ہے ۔

اداریے کے بعد حمد و نعت اور پھر ارشد عبد الحمید کی چھ غزلیں شامل کی گئی ہیں جو ایک تازہ جھونکے کی طرح فرحت بخش ہیں اور ذہن و دل پر خوشگوار اثرات مرتب کرتی ہیں ۔ یہاں مجھے یہ کہنے میں کوئی جھجھک نہیں کہ ارشد عبد الحمید ۱۹۸۰ کے بعد شعری اور تخلیقی افق پر نمودار ہونے والے شعرا میں منفرد اور اہم مقام رکھتے ہیں ،ان کے یہاں موضوعات میں تازگی ، فکر کی گہرائی اور اظہار کا نیا پن مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔منظوم حصے میں اشفاق حسین، افتخار حیدر،نوشاد احمد کریمی،شہزاد انجم برہانی اور اسحاق وردگ وغیرہ کی غزلیں قابلِ توجہ ہیں مصروفہ قادرکی غزلیں شامل کر کے آپ نے ان کی ادبی حوصلہ افزائی کی ہے جو ایک نیل قدم ہے۔ (یہ بھی پڑھیں رسالہ’ثالث‘کا گوشۂ شمس الرحمان فاروقی – محمد عدنان عالم)

زیرِ نظر شمارہ شمس الرحمٰن فاروقی کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے۔ ان کے فن اور شخصیت کے حوالے سے کئی مضامین اس شمارے کی زینت ہیں ۔صفدر امام قادری نے ، فاروقی کی ادبی شخصیت کے کئی دیگر گوشوں کی نشاندہی کی ہے ان کے مطابق فاروقی نے جس طرح ترقی پسندوں کی تحریروں کا اپنے ابتدائی دور میں  احتساب کیا تھا ، اگر اسی انداز سے ان کی مذکورہ تحریروں کا جائزہ لیا جائے تو یہ بات سمجھ میں آئے گی کہ یہاں ادب فہمی کے مقابلے میں اپنے ادبی کنبے کی پرورش و پرداخت کا مادہ زیادہ ہے۔ڈاکٹر ارشد جمیل نے شمس الرحمٰن فاروقی کی ترجمہ نگاری کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ارسطو کی کتاب بوطیقا کا جس اعلیٰ درجے کا ترجمہ فاروقی نے کر دیا ،آج تک اس کے کسی ایک لفظ کے بارے میں کوئی اعتراض نہیں اٹھ سکا۔اس میں کوئی شک نہیں کہ فاروقی کی شخصیت کثیر الجہت تھی ، اردو کی علمی اور ادبی مصروفیات کے باوجود انہیں انگریزی ادب سے بھی نہ صرف علاقہ تھا بلکہ انہوں نے اردو سے انگریزی میں کئی کتابوں کا کامیاب ترجمہ  بھی کیا ہے۔

محمد اقبال لون نے شمس الرحمٰن فاروقی کی فکشن شعریات کے حوالے سے ایک طویل مضمون قلم بند کیا ہے ،جو مباحث کے کئی امکانات روشن کرتا ہے، ان کے لفظوں میں شمس الرحمٰن فاروقی نے فکشن کی تنقید میں پہلی بار ایسے سوالات اٹھائے جن کا تعلق نہ صرف افسانے کے فنی امور سے ہے بلکہ کی وجوہات بھی دائرۂ سوال میں آگئی ہیں ۔انہوں نے اس پہلو پر نہایت تفصیل سے بحث کی ہے کہ اپنی نوع کے اعتبار سے افسانے کی حیثیت شاعری سے کم تر ہے ۔شمس الرحمٰن فاروقی اور عملی تنقید کے عنوان سے اپنے مضمون میں ڈاکٹر ناصرہ سلطانہ نے لکھاہے کہ وہ اقبال کو اردو کے بدنصیب شعرائ میں سرِ فہرست اس لئے رکھتے ہیں کہ اقبال کے فنی کمالات پر توجہ مرکوز کرنے بجائے ان کا مطالعہ زیادہ تر غیر فنی امور کی روشنی میں کیا گیا ۔ابو محمد نے اپنے مضمون میں ڈاکٹر انیس صدیقی کا یہ قول نقل کیا ہے کہ ــ’’شب خون نے قلم کاروں کو تعطل،جمود، نظریاتی حصار بندی ، فارمولہ بازی ، مینو فیسٹو کی کال کوٹھری سے نکال کر آزاد فضائوں میں سانس لینے کے مواقع فراہم کئے ۔‘‘ یہ بات کسی حد تک قابلِ قبول ہے کہ شب خون نے ادب میں جدیدیت کے رحجان کو فروغ دیا مگر یہ بات اب بھی بحث طلب ہے کہ کیا شب خون نے خود  اپنا کوئی مینی فیسٹو نہیں بنایا؟ میری رائے میں شب خوں کے بند ہو جانے کے بعد اب اس پر نئے سرے سے بحث کا آغاز کیا جانا چاہیے۔ (یہ بھی پڑھیں دعا کے شہر میں آنسو کی اذان [پروین کماراشک کی شاعری پر ایک نوٹ] – حقانی القاسمی )

شمس الرحمٰن  فاروقی کی شخصیت اور فن کے حوالے سے آٹھ مضامین شامل ہیں یعنی ثالث نے ایک بہت  وسیع کینوس پر ان کا مجموعی  پورٹریٹ بنایا ہے ،جو ہر اعتبار سے قابلِ رشک اور شمس الرحمٰن فاروقی کے شایانِ شان ہے ۔اس شمارے میں یادِ رفتگاں کے عنوان سے ایک مضمون ٹورنٹو میں فراز کے آخری مشاعرے کی یادداشتوں پر مشتمل ہے جب کہ دوسرا مضمون ظفر عدیم کی شاعری پر مشتمل ہے ۔اسی شمارے میں ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی نے  مولانا منت اللہ رحمانی بحیثیت محقق و مدون کے عنوان سے ایک اہم مضمون لکھا ہے جو مکاتیب گیلانی کے تناظر میں ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ مولانا مناظر احسن گیلانی کے خطوط پر مولانا رحمانی نے بڑے قیمتی اور کار آمد نوٹ لکھے ہیں جس سے ان کی محنت ،تحقیقی ذوق، ادبی صلاحیت اورر تصنیفی قدرت کا اندازہ ہوتا ہے۔

اپنے مضمون ’’ اکیسویں صدی میں اردو غزل ‘‘ میں ڈاکٹر منصور خوشتر نے نئی صدی میں اردو غزل کی تبدیل ہوتی صورتِ حال اور اس کی سمت و رفتار کا جائزہ لیا ہے ۔ان کے مطابق آج کی غزل بلند آہنگ کی غزل ہے نہ دھیمے لہجے کی ،اس میں احتجاج بھی ہے فقر و درویشی بھی ، محبت بھی ہے شکایت و خفگی بھی، گفتگو بھی ہے خاموشی و سرگوشی بھی ۔ صالحہ صدیقی نے اودھ کی شادیوں اور ان میں رائج رسموں اور گیتوں پر گفتگو کی ہے جب کہ ڈاکٹر رقیہ نبی نے کرشن چندر کے ناول غدار کا تنقیدی جائزہ مشترکہ ہندو مسلم تہذیب کے حوالے سے کیا ہے ۔ان کے مطابق مذکورہ ناول میں جہاں ہندو اور مسلمان طبقے کے افراد کے درمیان آپسی بھائی چارے کی عمدہ مثالیں دیکھنے کو ملتی ہیں وہیں دونوں ہی طبقات کو ایک دوسرے کے لئے اپنے عزیزوں کی قربانی دیتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔  احمد صغیر کے ناول ایک بوند اجلا پر جگ موہن سنگھ نے گفتگو کرتے ہوئے ان کی اس خصوصیت کی طرف اشارہ کیا ہے کہ وہ ماپنے ناولوں اور افسانوں میں ہمیشہ عصرِ حاضر کے مسائل کو موضوع بناتے ہیں ۔عصری سماجی،تہذیبی  اورمعاشی حالات پر ان کی گہری نظر ہے ۔

ثالث کے زیرِ نظر شمارے میں ، خصوصی مطالعے کے تحت شبیر احمد کے ناول ہجور آما پر خلیل مامون کا تجزیہ شامل ہے ،جس کی خصوصیت یہ ہے کہ انہوں نے ناول کے پلاٹ ، اس کے اسلوب ، تکنیک اور کردار نگاری پر بڑی عمدہ  اور کار آمدگفتگو کی ہے ، ان کے مطابق شبیر احمد کے ناول ہجور آما  کے بیانیہ کی روانی ایک خاموش ندی کی طرح ہے ، یعنی اس میں گیرائی بھی ہے اور گمبھیرتا بھی ۔اس ناول کی زبان اور کیفیت بڑی رومانی ہے ۔ میرے مطابق ہجور آما  ایک ایسا ناول ہے جو  سیاسی اور سماجی نابرابری،مزدور اور حاشیے پر کھڑے لوگوں کی حمایت میں کئی سیاسی اور سماجی تحریکوں کو اپنے مرکز میں رکھ کر آگے بڑھتا ہے ۔          افسانوں کے باب میں پہلا افسانہ خاکان ساجد کا یوساہے ، جو کئی جہتوں میں روشن ہوتا ہے ۔ یہ افسانہ ایک ایسے پاکستانی نوجوان کی کہانی جو ملازمت کے سلسلے میں ہمبرگ جرمنی میں رہتا ہے جہاں اس کی دوستی ایک ہندوستانی لڑکے موہن لال سے ہوجاتی ہے جس کا باپ ۱۹۶۵ کی ہند د پاک جنگ میں سپاہی کی حیثیت سے حصہ لے چکا ہے ۔ ایک ملاقات کے دوران پاکستانی نوجوان موہن کے والد سے جنگ کے تجربات کے متعلق دریافت کرتا ہے ۔جنگ کی صورتِ حال ،اپنی فتوحات نیز کمزوریوں کو بیان کرتے وقت موہن کے والد نے یہ بھی بتایا کہ ایک ٹینک پھٹنے کے بعد وہ شدید طور پر زخمی ہوگئے تھے جس کے نتیجے میں انہیں  میڈیکل گرائونڈ پر فوج کی ملازمت سے ڈسچارچ کردیا گیا تھا ۔بعد میں وہ جرمنی آکر بس گئے ۔ موہن کے والد نے یہ اعتراف بھی کیا کہ ملکوں کے درمیان جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ،انہوں نے جرمنی کی مثال بھی دی کہ دوسری جنگِ عظیم میں پوری طرح تباہ ہونے کے بعد امن اختیار کرتے ہوئے آج جرمنی دنیا کے خوشحال ترین ملکوں میں شمار ہوتا ہے ۔ خالد قیوم تنولی کا افسانہ  مداواکوئی نہیں ، محبت کی ایک ایسی کہانی ہے جس میں کہانی کے کردار اور متمول گھرانے کے ایک طالب علم لڑکے حکمت کو ایک خانہ بدوش ، جھگیوں میں رہنے والی ور ڈھولکی  بجاکر اپنے حصے کا رزق کمانے والی لڑکی  گیزاںسے   اتفاقیہ مگر گہرا عشق ہوجاتا ہے  اور اتنا گہرا عشق کہ ایک دن تو حکمت گیزاں کے ساتھ سارا دن ڈھولکی بجاکر لوگوں کو دعائیں دیتا ہے ۔ کالج کی چھٹیوں میں حکمت  اپنے دوستوں کے ہمراہ سوات اور چترال کی سیر کو نکل جاتا ہے ، وہاں ایک دن اخبار کی یہ سرخی ’’ایبٹ آباد کی نواحی بستی میں خانہ بدوشوں کی جھگیاں جل کر راکھ، کوئی زندہ نہیں بچا‘‘ پڑھ کر اسے گیزاں کا خیال  آیا اور پھر اس کا دل دنیا کی سرگرمیوں سے اچاٹ ہوگیاْ،اسے یقین تھا کہ اس آگ میں گیزاں مر گئی ہوگی مگر پھر ایک دن گیزاں کو اپنے مقابل دیکھ کر حیرت زدہ رہ گیا ۔’’ تو جہنم میں بھی ہوتا تو تجھے آنا چاہیے تھاحکمت،یہ کیسی محبت جو مرتے کا منھ نہ دیکھے‘‘ گیزاں کے ان لفظوں نے اسے مبہوت  اور شرمندہ کر دیا۔اور آخر عورت کی محبت جیت گئی۔ (یہ بھی پڑھیں اردو شاعری میں ہندو دیو مالائی عناصر اور رام کا کردار – مہر فاطمہ )

اسلم جمشید پوری کا افسانہ دانے کی مٹی ،دراصل ایک علامتی افسانہ ہے جس میں افسانے کے مرکزی کردار کے چہرے پر ایک دانہ نمودار ہوتا ہے ،جس سے افسانے کا مرکزی کردار نہ صرف چشم پوشی کرتا ہے بلکہ دانے کو سرے سے خارج بھی کر دیتا ہے مگر آخرکار  یہی دانہ سرطان کی شکل اختیار کر لیتا ہے اور اس کے پورے وجود پر پھیل جاتا ہے ۔دیگر افسانوں میں تنویر احمد تما پوری کا اینٹی وائرس ہے ،اس افسانے کو بھی علامتی افسانوں کے زمرے میں رکھا جا سکتا ہے اس کے علاوہ رابعہ سلیم کا افسانہ کپاس کا کتا،ناہید طاہر کا وارث،ابصار فاطمہ کا یخ بستہ تپش اور ڈاکٹر صوفیہ شیرین کا سمندر پر جھاگ بھی ثالث کے زیرِ نظر شمارے کی زینت ہیں اور قابلِ مطالعہ ہیں ۔

اقبال حسن خاں کے ناول  راج سنگھ لاہوریا کا ایک باب بھی شاملِ شمارہ ہے جو  اپنے مواد اور اظہارِ بیان  کے سبب خاصا دلچسپ ہے ۔ گزشتہ شمارے کے مشمولات پر کئی تبصرے بھی شامل کئے گئے ہیں جن میں عشرت ظہیر ، شاہد جمیل ، احسان عالم اور خاکسار      ( سلیم انصاری) ، وسیم احمد فدا، اورڈاکٹر شاذیہ کمال کے تفصیلی تاثرات سے ثالث کے ادبی وقار اور موجودہ عہد میں اس کی اہمیت اور افادیت  کا اندازہ ہوتا ہے َ۔ خطوط کے علاوہ کئی کتابوں پر تبصرے بھی شامل کئے گئے ہیں جن سے عصری ادب کی تخلیقی سمت و رفتار کا پتہ چلتاہے۔

مجموعی طور پر ثالث ایک ایسا ادبی رسالہ ہے جو اپنے ہر شمارے میں معیاری ادب کی شمولیت کو یقینی بناتا ہے ،بلاشبہ

یہ ہندوستان کے ان چند رسالوں میں شامل ہے جو ادب کے سنجیدہ قارئین کی ضرورت ہے ۔

 

saleem ansari

HIG-3 anand nagar

adhartal jabalpur( M.P) 482004

mob- 7070135643/8319741542

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
اقبال حسن آزادرسالہ ثالثسلیم انصاری
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
اسلام میں شرم و حیا کا تصور – محمد رمضان رضا ماتریدی

یہ بھی پڑھیں

جولائی 15, 2026

جولائی 15, 2026

جون 6, 2026

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (602)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (145)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,053)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (538)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (206)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (480)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,141)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (901)
    • خصوصی مضامین (128)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (229)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں