Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جولائی 28, 2021
by adbimiras جولائی 28, 2021 0 comment

خان حسنین عاقبؔ   کی کتاب‘کم وبیش’  –  ذوالفقار علی بخاری

”کم وبیش (تحقیقی مقالات)“ بھارت سے تعلق رکھنے والے نامور ادیب خان حسنین عاقب کے ادبی تحقیقی مقالات پر مبنی کتاب ہے۔

تین دہائیوں سے شعرو ادب کی دنیا سے وابستہ خان حسنین عاقب کی ذات کے بارے میں جاوید ندیم کیا خوب لکھتے ہیں کہ”وسیع الجہات صلاحیتوں کے باوجود ادبی اشتہار بازی، خود نمائی، مصلحت کوشی کے فن سے ناواقف، جی حضوری اورخوشامد کے اسکول سے سدا غیر حاضر، نام و نمود کی تام جھام سے کوسوں دور رہتے ہوئے بھی زمین اورزمینی لوگوں سے جڑی ہوئی منکسرالمزاج شخصیت کا نام ہے حسنین عاقب، اگر کوئی شخص ان سے واقف نہیں تو سمجھ لیجئے کہ اُس کا اُردو ادب کے موجود ہ منظرنامے کا مطالعہ ادھورا ہے“۔

خان حسنین عاقب کی ایک منفرد شناخت یہ بھی ہے کہ انہوں نے قرآن پاک کے تیسویں پارے کی تمام سورتوں کا انگریزی زبان میں منظوم ترجمہ بھی کیا ہے اوراسی حوالے سے برصغیر میں ایک منفرد پہچان بھی رکھتے ہیں۔

سب سے پہلے ہم اس کتاب کے نام کے حوالے سے بات کرنا چاہیں گے کہ ایسا عنوان”کم وبیش“ رکھنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ہے۔ راقم السطور کے مطابق تمام مقالات اس عنوان پر پورے اترتے ہوئے قاری پر خوب اپنا تاثر چھوڑتے ہیں۔اس حوالے سے بقول مصنف ”کتاب کا نام ’کم وبیش‘ رکھنے کے پس پشت وجہ تسمیہ یہ ہے کہ مجھے نہ اپنی ہمہ دانی کا دعویٰ ہے اور نہ ہی زعم۔میں نے جو کچھ لکھا ہے، اس میں بہت سی باتیں میرے علم کے’کم‘ ہونے کی دلیل ہو سکتی ہیں اوربہت سی باتیں میری جنبش قلم کے اعتبار سے ’بیش‘ ہو سکتی ہیں یعنی ان کا شمار حشو و زوائد میں ہو سکتا ہے“۔

میری نظر میں بال بھارتی، پونہ کی اردو اورفارسی لسانی کمیٹی کے علاوہ کئی ادبی وعلمی تنظیموں کے رکن اورتقریباً سولہ کتابوں کے مصنف خان حسنین عاقبؔ کے ادبی تحقیقی مقالات پر مبنی اس کتاب میں اگر اُن کے ادبی نظریات کو غیرجانبداری سے دیکھیں تو اس پوری تحقیقی کتاب کو ایک تاریخی دستاویز قرار دیا جا سکتا ہے کہ انہوں نے بے شمار نظریات کو رد کرنے کی مضبوط دلیلیں دی ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ہم ان نظریات پر گفتگو اور بحث و تمحیص کی گنجائشیں نکال سکتے ہیں۔ ( یہ بھی پڑھیں ابوالکلام قاسمی بحیثیت نقاد – پروفیسر قاضی عبیدالرحمان ہاشمی )

”کم وبیش“ کے نام سے شائع ہونے والی اس کتاب میں جو مقالات شامل ہیں آپ ذرا ذیل میں بیان کردہ عنوانات دیکھیں تو آپ کو علم ہوگا کہ اس کتاب میں حسنین عاقبؔ نے کتنے منفرد موضوعات پر تحقیقی مقالے رقم کئے ہیں۔ان میں سے اکثر موضوعات ایسے ہیں جن پر ادبی حلقوں میں ہنوز سنجیدگی سے کام نہیں کیا گیا۔ یہ عاقبؔ کا اختصاص ہے کہ وہ ہمیشہ ایسے ہی موضوعات پر خامہ فرسائی کرتے ہیں جو منفرد، نئے اور اچھوتے ہوتے ہیں ،   عنوانات ہی دیکھ لیجئے۔

٭اقبال بھی اقبال سے آگاہ نہیں ہے
٭اقبال، ہندوستان اور دو قومی نظریہ
٭معاصر فارسی غزل: ارتقاء اوررحجانات
٭معاصر فارسی نسائی ادب میں ”ماں کا تصور“
٭خمسہ خسرواؔ ورخمسہ نظامی: تقابلی جائزہ
٭معاصر اُردو غزل میں حمدیہ عناصر
٭معکوس ترجمہ نگاری
٭ادب برائے ادب اورادب برائے زندگی
٭گوئٹے کی نظم”نغمہ محمدی ﷺ“ کے تین تراجم: ایک جائزہ
٭سیماب کی شعری کائنات
٭زبیر رضوی اورجدید نظم کا منظر نامہ
٭ظفر گورکھپوری کی شاعری میں ہندوسانیت
٭طنزومزاح کے اصلاحی پہلو
٭اُردو زبان پر انگریزی کا اثرونفوذ
٭اُردو کے معاصر غیر مسلم شعراء وادباء

یہ بات تو سب بخوبی جانتے ہیں کہ تحقیق کا مقصد اُن پہلوؤں پر کام کرنا ہوتا ہے جونظر سے اوجھل ہوتے ہیں، اُن نظریات کو منطقی دلیل سے غلط ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے جو برسوں سے ہمیں گمراہی کی جانب دھکیلے جا رہے ہوتے ہیں۔”کم وبیش“ آپ کی سوچ کے دھارے کو بدلتی ہے اورآپ کوغور وفکر کی دعوت دیتی ہے۔خان حسنین عاقب کی ادب سے محبت کے بارے میں اگر آپ جاننا چاہتے ہیں تو پھر آپ کو اس کتاب کا انتساب اُن کی ذات کے حوالے سے بہت کچھ بتا سکتا ہے کہ وہ بطور ادیب اپنی سوچ کا ایک مخصوص زاویہ رکھتے ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں لغت نگاری کے چند مسائل اور مہذب اللغات – ڈاکٹر محضر رضا )

آپ ذرا انتساب ملاحظہ کیجئے۔
”ادب میں زندگی کی بازیافت اور زندگی میں ہر سطح پر ادب کی کاشت کرنے والے ان مخلص، باادب، بانصیب اور باسعادت اہل قلم کے لئے جن کی وجہ سے آج بھی اُردو ادب میں امکانات کے جگنو روشنی نہ سہی، روشنی کا احساس ضرور پیدا کر رہے ہیں“۔

”اُردو زبان پر انگریزی کا اثرونفوذ“ کے عنوان سے تحریرمقالے کو راقم السطور اس کتاب کا سب سے بہترین مقالہ تصور کرتا ہے کہ اس جانب آج بہت کم توجہ دی جا رہی ہے کہ اُردو زبان پر انگریزی زبان کو حاوی نہیں ہونے دینا چاہیے۔جس طرح طاقتور ملک کسی غریب ملک پر قابض ہو جاتا ہے اسی طرح آج طاقتور انگریزی پرست طبقہ اُردو زبان کو تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے۔ جب اُردو میں انگریزی زبان کے متبادل الفاظ موجود ہیں تو اُن کے استعمال کولازماً فروغ دیا جانا چاہیے۔اس مقالے پر مصنف داد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے اُردو سے اپنی گہری محبت کو ظاہر کرنے کے ساتھ بیداری ئ شعورکی کوشش کی ہے۔

بقول حسنین عاقب”ہم اُردو کو چند اشعار کو لہک لہک کر پڑھ لینے تک محدود نہ رکھتے ہوئے ہر میدان میں، ہر شعبہ ہائے علم و فن و حیات میں خالص اُردو بولیں، لکھیں، پڑھیں اورپڑھائیں“۔

”اقبال بھی اقبال سے آگاہ نہیں ہے“ میں صاحب کتاب نے کیا خوب لکھا ہے کہ ”اُس(اقبال) کی قلندری نے اسے تونگری سے دور دور
ہی رکھا، یہاں تک کہ جب اس (اقبال) نے وکالت کا پیشہ اختیار کیا تو صرف اتنا کماتا جتنا اس کی اور اہل خانہ کی ضروریات کے لئے کافی ہوتا“۔

مزید آگے چل کر مصنف لکھتے ہیں کہ ”اپنا بقیہ وقت نہاں خانہئ لاہوت کی عقد ہ کشائیوں کی نذ ر کر دیتا، اس منزل پر پہنچ کر احتیاط کا دامن اس کے ہاتھ سے چھوٹ جاتا اور وہ بے اختیار کہہ اُٹھا:
میں بندۂ ناداں ہوں مگر شکر ہے تیرا

رکھتا ہوں نہاں خانۂ لاہوت سے پیوند

ایک ولولہ تازہ دیا میں نے دلوں کو

لاہور سے تاخاک بخارا  و  سمرقند
”وہ بھول جاتا کہ وہ تو ہمیشہ سے یہ کہتا رہا کہ ’اقبال بھی اقبال سے آگاہ نہیں“

”اقبال، ہندوستان اور دو قومی نظریہ“کے عنوان سے جو مقالہ لکھا گیا ہے وہ بہت کچھ سوچنے اور سمجھنے پر مائل کرتا ہے۔بھارت اور پاکستان پہلے ایک ہی ملک ہندوستان کے طور پر دنیا کے نقشے پر ظاہر ہوتے تھے مگر 14اگست 1947کے بعد معرض وجود میں آنے کے بعد سے اقبال، ہندوستان اوردوقومی نظریہ پر بہت بات ہوتی ہے۔ اس مقالے میں حسنین عاقبؔ نے مختلف حوالوں سے یہ ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے کہ اقبال کا جو نظریہ ہندوستان کے حوالے سے پیش کیا جاتا ہے وہ کچھ اور ہے۔بقول حسین عاقبؔ ”اقبال کا نظریہ دو قومی نہیں تھا، لیکن اس بے چارے کو،سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا،لکھنے کے باوجود اولین بانیان پاکستان میں شمار کیا گیا ہے“۔

یہ مقالہ تاریخ کے طالب علموں کو ضرور پڑھنا چاہیے تاکہ وہ یہ جان سکیں کہ آخر وہ کیا وجوہات ہیں جن کے پیشِ نظر حقائق مسخ کرکے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے کہ اقبال کے نظریات کچھ اور تھے۔یہ بڑی دل چسپ بات ہے کہ اس مقالے کو پاکستان میں شائع کرنے سے کئی رسائل و اخبارات نے گریز کیا ہے۔

حالانکہ اظہار رائے کی آزادی کے قانون کے تحت کوئی بھی اپنی سوچ کو بیان کر سکتا ہے۔ اس کے باوجود خان حسنین عاقب داد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے بڑی بہادری سے ایسے موضوع پر قلم اُٹھایا ہے جو علمی و ادبی بحث کی جانب مائل کرتا ہے۔

”معکوس ترجمہ نگاری“ ایک نئی اصطلاح ہے جو رفتہ رفتہ مقبولیت کا درجہ پا رہی ہے۔ یہ اصطلاح حسنین عاقبؔ ہی نے برسوں پہلے وضع کی تھی جو ان دنوں جامعاتی سطح پر اورسنجیدہ مترجمین کے حلقوں میں زیرِ بحث آرہی ہے۔ اس حوالے سے دیشکھ ساجد مقصود احمدکہتے ہیں کہ ’ترجمہ نگاری صدیوں سے ہو رہی ہے، یہ ایک پیچیدہ فن ہے۔ کسی زبان کے ادب، کہانیوں، افسانوں یا کتابوں کامادری زبان میں ترجمہ، پوری دنیاکے مترجمین کرتے رہتے ہیں، لیکن اپنی زبان کے ادبی فن پاروں یا شہ پاروں کو کسی اور زبان میں ترجمہ کرکے پیش کرنے کے سلسلے میں اب تک کوئی منظم اور باقاعدہ پیش رفت نہیں ہوئی ہے، یہ محبان اُردو کے لئے بڑے فخر وانبساط کی بات ہے کہ خان حسین عاقب نے معکوس ترجمہ نگاری کی نہ صرف اصطلاح وضع کی ہے بلکہ قابلِ لحاظ تناسب میں اردو زبان کے نثری اورشعری ادب پاروں کو انگریزی کے علاوہ دیگر زبانوں میں بھی ترجمہ کیا ہے۔‘

”گوئٹے کی نظم”نغمہ محمدی ﷺ“ کے تین تراجم: ایک جائزہ“میں خان حسنین عاقب نے جرمن زبان کے عظیم شاعر گوئٹے کی شہر ہ آفاق نظم نغمہ محمد ی ﷺ جو حضرت محممد ﷺ کی سیر ت پر مبنی ہے کے تراجم کے حوالے سے مقالہ تحریر کیا ہے جو کافی دلچسپ ہے۔گوئٹے کے بعد علامہ محمد اقبال نے فارسی میں اور شان الحق حقی نے اردومیں ترجمہ کیا تھا جسے ایک بارضرور پڑھنا چاہیے۔ (یہ بھی پڑھیں امداد امام اثر کا انتفادی اختصاص – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم )

”ادب برائے ادب اورادب برائے زندگی“ کے مقالے میں مصنف نے بڑی خوب صورتی سے یہ بات سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ سماج اورفرد کی زندگی کو نفع دینے والا ادب ہی پائیدار ہوتا ہے۔

اس کتاب کے دیگر موضوعات پر لکھتے ہوئے حسنین عاقب نے خوب انصاف کیا ہے۔ اس کتاب کے 255صفحات ہیں اور اس کی قیمت 155روپے ہے۔ اس کتاب کو درج ذیل پتوں سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

۱۔خان حسنین عاقب، علامہ اقبال ٹیچرس کالونی، واشم روڈ، پوسد، ضلع ایوت محل
۲۔ اشرف بک ڈپو، اقصیٰ چوک، وسنت نگر، پوسد۔
۳۔ محسن ساحل، ممبئی

 

 

ذوالفقار علی بخاری

پاکستان

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

خان حسنین عاقبذوالفقار علی بخاریکم و بیش
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ماہ و انجم ؔ کو سلام: انجم صدیقی بہرائچی – جنید احمد نور
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں