Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جنوری 6, 2022
by adbimiras جنوری 6, 2022 0 comment

سروش غیب : ایک مطالعہ – مولانا آفتاب رشک مصباحی

 

تضمین باب تفعیل کا مصدر ہے ، جس کا معنی ملانا، شامل کرنا ہوتا ہے۔ شاعری کی زبان میں تضمین اس نظم کو کہتے ہیں جس میں شاعر کسی کے کلام پر اپنے اشعار کی زیادتی کے ذریعہ ایک نئی نظم کہتا ہے۔اس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ شاعر اگلے کے کلام پر اس کے  پہلے مصرع کے ہم قافیہ تین مصرعوں کا  یا صرف ایک مصرع  کا اضافہ کرتا ہے۔مخمس تضمین نگاری میں شاعر جس کلام پر تضمین لگاتا ہے ضروری نہیں کہ کلام کی زبان اور تضمین کی زبان ایک ہی ہو، کبھی کلام اور تضمین دونوں یک زبان ہو تے ہیں اور کبھی مختلف ۔

زیر تبصرہ کتاب ‘‘ سروش غیب’’ بھی مخمس تضمینی کلام کا ایک مجموعہ ہے، جس کے خالق  بی یو ایم ایس ڈاکٹر جناب التفات امجدی صاحب  ہیں۔ امجدی صاحب طبابت کے پیشہ میں نام کمانے کے ساتھ ادب کی دنیا میں بھی اپنا منفرد اور اعلی مقام رکھتے ہیں۔ موصوف اصلا رباعی کے شاعر ہیں ، لیکن دیگر اصناف سخن میں بھی کشادہ دست واقع ہوئے ہیں۔ ان کے پرواز تخیل میں صرف زبان و بیان کی کارفرمائی نہیں ہے ، بلکہ آبائی اور روابطی  صوفیانہ ماحول اور رکھ رکھاؤ کا بھی بڑا عمل دخل ہے۔ نیز وہ خود فطرتا بھی صوفی مزاج ہیں اور صوفیانہ ادب کا عمدہ ذوق بھی رکھتے ہیں، سماع صوفیہ سے عشق کی حد تک لگاؤ بھی رکھتے ہیں ، جس کا ثبوت ‘‘ سروش غیب’’ اور ‘‘ روح سماع’’ ہے۔

سروش غیب میں جن نامور شعرا کے  فارسی کلام پر تضمین کہی ہے ، ان کے نام یہ ہیں: جلال الدین رومی، سعدی شیرازی، عثمان مروندی، صابر کلیری، بو علی قلندر، فخر الدین عراقی ، امیر خسرو، نصیر الدین چراغ دہلی، حافظ شیرازی، مولانا جامی، محمد جان قدسی، نیاز بریلوی، فرد پھلواروی، عزیز صفی پوری اور تصدق علی اسد۔اور جن شعرا کے اردو کلام پر تضمین نگاری کی گئی ہے ، ان کے نام یہ ہیں: خواجہ میر درد، سراج اورنگ آبادی، سودا، میر تقی میر، نیاز بریلوی، مصحفی، انشاء اللہ انشاء، بہادر شاہ ظفر، ذوق، غالب، مومن، بیدم وارثی، داغ دہلوی، آسی غازی پوری، مولانا حالی، اکبر دانا پوری، شاد ؑظیم آبادی ، اکبر الی آبادی، تصدق علی اسد، علامہ اقبال، حسرت موہانی، فانی بدایونی، جگر مراد آبادی، حفیظ جالندھری، فیض احمد فیض، میرا جی، شکیل بدایونی، مجروح سلطان پوری، ابنانشاء اور عبد الوحید فرنگی محلی۔

التفات امجدی نے عموما ان ہی کلام پر تضمین کہے ہیں جو صوفیانہ قوالیوں میں پڑھے جاتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ان کا تعلق جس صوفی خانوادے سے ہے وہ صاحب سماع خانوادہ اور خانقاہ ہے۔ موصوف کے جد امجد حضرت سید شاہ تصدق علی سلطان اسدچشتی صابری علیہ الرحمہ کو روحانی فیوض و برکات عارف  باللہ حضرت سید شاہ امجد علی چشتی صابری قدس سرہ سے حاصل ہوئے، جن کا سلسلہ تصوف اوپر جا کر معروف صابری بزرگ قدوۃ الولیا، عارف باللہ حضرت شیخ عبد الحق صابری چشتی رودولوی قدس سرہ سے جا ملتا ہے۔ بابا صاحب خواجہ فرید الدین گنج شکر پاک پٹن شریف سے چشتی فیضٓن کے دو دھارے چلے اور دونوں دھاروں نے چشتیت کے فروغ میں نمایاں کارنامہ انجام دیا اوران سے فیض یاب ہونے والے چشمے آج بھی خلق خدا کی روحانی سیرابی کا کام حسن و خوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں ۔ ایک سلطاب جی خواجہ نظام الدین اولیا سے نظامی دھارا اور دوسرا محدوم کلیر خواجہ علاء الدین صابر کلیری سے صابری دھارا۔ اور ان دونوں سلاسل کے مشائخ کے یہاں ابتدا ہی سے سماع کا رواج رہا ہے۔اسی نسبت سے موصوف کی صابری  خانقاہ ‘‘ خانقاہ امجدیہ’’ سیوان میں سماع کا اہتمام روایتی تزک و احتشام سے ہوتا آ رہا ہے، جس کی روحانی  و عرفانی فضا نے انہیں صوفیانہ کلام سے قریب تر کر دیاہے۔

امجدی صاحب نے اردو کلام پر تو اردو ہی میں تضمین کہی ہیں ، لیکن فارسی کلام میں انہوں نے کلام اور تضمین کی زبان ایک ہی ہو اس کی رعایت نہیں کی ہے اور یہ ضروری بھی نہیں ہے۔ فارسی کلام پر تضمین کی یہ صورت اختیار کی ہے کہ شاعر کے پہلے شعر یعنی مطلع پر تضمین فارسی میں ہے ، اس کے بعد کے اشعار پر تضمین اردو میں ہے ۔ لیکن، یہاں بھی بعض فارسی کلام کے مطلع پر اردو میں ہی تضمین شامل ہے۔

تضمین نگاری ایک طرح سے شرح نگاری کا  کام ہے کہ صاحب تضمین اگلے کے کلام پر اس اعتبار سے مصرعے لگاتا ہے جس سے کلام کا ابہام دور ہو کر  قاری کے لیے  اس کا مفہوم و معنی بالکل واضح ہو جائے۔اور کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ شاعر نے جو باتیں کہی ہیں ، تضمین نگار اپنی تضمین کے ذریعہ شاعر کی باتوں میں ایسا معنوی اضافہ کرتا ہے جو اگلے کے شعر کو مزید تخیلی پرواز  عطا کر دیتا ہے۔ التفات امجدی کے اس مجموعۂ تضمین میں یہ تمام خوبیاں بدرجۂ اتم پائی جاتی ہیں۔

فارسی کلام کے مطلع پر فارسی تضمین کے چند نمونے دیکھیں:

(۱)منم سالار در ہر عرصۂ پیکار میں رقصم منم ظاہر منم باطن دم اظہار می رقصم

ندانستم بہ یست و بود را اخبار می رقصم      ‘‘ جمال خویش می بینم بہر بازار می رقصم

کہ خود را یافتم در خود ازاں اسرار می رقصم’’

(۲)دل عاشقاں مست و سرشار داری    بہ ہر سو عجب گرم بازار داری

کہ ناز و ادائے طرح دار داری ‘‘ دو عالم بکاکل گرفتار داری

بہ ہر مو ہزاراں سیہ کار داری’’

(۳)انداز قامت یک طرف رخسارے زیبا یک طرف        مے خانہ، میکش یک طرف پیمانہ صہبا یک طرف

گلزار لالہ یک طرف ہم سنگ خارا یک طرف         ‘‘دی شب کہ می رفتی بتا رو کردہ از ما یک طرف

افگندہ کاکل یک طرف زلف چلیپا یک طرف’’

اب فارسی کلام ے مطلع پر اردو تضمین دیکھیں:

(۱)بے خوف مرا عزم، یہ ہمت نہ مری ہارے      کیا کوئی زباں کھولے مجبور ہیں جب سارے

خاموش تماشائی بت ہو گئے بے چارے   ‘‘آمادہ بقتل من آں شوخ ستم گارے

ایں طرفہ تماشہ بیں نا کردہ گنہ گارے’’

(۲)کہاں ان کی رہبری سے ہوئی حق سے آشنائی    مرے دل کو واعظوں کی کوئی بات ہی نہ بھائی

مجھے ذکر سے ملا کچھ نہ تو فکر راس آئی       ‘‘صنما رہ قلند سزد ار بمن نمائی

کہ دراز دور دیدم رہ و رسم پارسائی’’

التفات امجدی کا کمال یہ ہے کہ زبان و بیان کی چاشنی کو برقرار رکھتے ہوئے انہوں نے شاعر کے مفہوم کلام پر ایک معنوی حسن کا اضافہ کیا ہے یا کم از کم اگلے کے شعر کی خوبصورت ترجمانی کی ہے ۔ آپ پورا مجموعہ پڑھ جائیں ، اس بات کا اعتراف کیے بغیر نہیں رہ سکتے کہ ان کے یہاں بھرتی کی پیوبند کاری نہیں کی گئی ہے۔ جو بھی کہا ، جتنا بھی کہا صاحب کلام کے تتبع میں کہا اور خوب کہا۔

عراقی کے ایک شعر پر جو معنوی حسن پیدا کیا ہے ، اس کا نظارہ دیکھیں:

عجب اک مقام دیکھا تھا جہاں عجیب عالم   نہ وہاں کوئی تھا ادنی نہ وہاں کوئی معظم

کہ مجھے ہر ایک میکش ملا پارسا مجسم         ‘‘بہ قمار خانہ رفتم ہمہ پاک باز دیدم

چو بہ صومعہ رسیدم ہمہ یافتم دغائی’’

اسی طرح بو علی قلندر شرف کے شعر پر لگائی تضمین ملاحظہ ہو:

گلاب باغ جنت ہے مرے اس یار کا چہرہ  مری نبض عقیدت کا ہے اس کی سانس سے رشتہ

وہی تو ہے مرا حاصل، مرا کعبہ مرا قبلہ   ‘‘روم در بت کدہ شینم بہ پیش بت کنم سجدہ

اگر یابم خریدارے فروشم دین و ایماں را’’

اسی طرح سعدی شیرازی کے ایک شعر پر کہی گئی تضمین نے اس بات کی خوبصورت توضیح کر دی کہ جلوۂ خدا کا ظہور جہاں ہو وہی سجدہ گاہ ہے ، خوہ وہ مسجد ہو کہ غیر مسجد۔

بیدم شاہ وارثی کا شعر ہے:

جس جا تو نظر آئے سجدے وہیں کرتا ہوں                       اس سے نہیں کچھ مطلب کعبہ ہو کہ بت خانہ

اسی طرح ایک دوسرے شاعر کا یہ شعر دیکھیں :

جبیں اپنی اس جا پہ خم دیکھتے ہیں                         جہاں  تیرا نقش قدم دیکھتے ہیں۔

اب شیخ سعدی شیرازی کے شعر پر لگائی گئی تضمین دیکھیں اور تضمین نگار کو داد دیں:

تیری رہ گزر ہی تو منزل عبادت ہے       چاہتوں کے خم میں بھی ہے نہاں اسی کی مے

جس میں ہے وہ پوشیدہ وقف سجدہ ہے وہ شے          ‘‘رفتنم پئے سجدہ حاجتے بہ مسجد نے

طاق ابروے جاناں خانۂ خدا ایں است’’

اللہ رحمن و رحیم اپنے بندوں پر کس قدر مہربان ہے ، اس کا اندازہ لگا پانا کسی انسان کے بس کی بات نہیں ہے۔ اس کی صرف ایک تمثیل حدیث پاک میں یہ ملتی ہے کہ اللہ اپنے بندوں پر ستر  ماؤں سے زیادہ  مہربان ہے۔ ماں کی اپنے اولاد سے شفقت و محبت اور مہربانیوں سے ہر کوئی واقف ہے۔ اولاد خواہ جیسی ہو ، ایک ماں  سے اس کی مصیبت و پریشانی  دیکھی نہیں جاتی۔ اپنی خوشی، اپنی راحت، بلکہ اپنی جان پر کھیل کر اپنی اولاد کو خوش رکھنے اور انہیں ہر مصیبت سے بچانے کی آخری حد تک کوشش کرتی ہے۔ یہ قسم کے نظارے دنیا نے بارہا دیکھے ہیں ۔ اسی سے اپنی محدود پرواز تخیل سے انسان ایک اندازہ تو لگایا ہی سکتا ہے کہ جب ایک ماں اپنی اولاد پر اس قدر مہربان ہو سکتی تو جو ذات ستر ماؤں سے بھی زیادہ مہربان ہے ، اس کی مہربانی کا عالم کیا ہوگا۔ چنانچہ اسلامی کتابوں میں یہ بات ملتی ہے کہ بندہ گناہ کرتا ہے پھر توبہ کر لیتا ہے تو اس کا رب اسے معاف کر دیتا ہے۔ اور ایسا ایک بار نہیں بار بار ہوتا ہے کہ بندہ گناہ کر کے توبہ کرتا ہے اور وہ مہربانی کر کے اس کی توبہ قبول کر لیتا ہے۔ اسی بات کو اکبر دانا پوری نے اپنے ایک حمدیہ شعر میں بیان کیا ہے ، جس پر امجدی صاحب نے خوب صورت تضمین کہی۔ ملاحظہ ہو:

تیرا خیال دل میں ہر لمحہ ہر گھڑی ہے     ہر پھول ہر کلی میں تیری ہی دل کشی ہے

چشم کرم ہو مجھ پر یہ التجا مری ہے           ‘‘میں ہوں ضعیف بندہ تو مالک قوی ہے

عصیاں ہے فعل میرا بخشش ہے کام تیرا’’

کہتے ہیں کہ ‘‘جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے’’۔ اگر اللہ رب العالمین کی حمایت کسی کو حاصل ہو جائے تو تو دنیا کی کوئی طاقت تمام تر داؤ بیچ لگا کر بھی کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ اس عنوان پر شاہ تصدق علی اسد کے ایک شعر پر کہی گئی تضمین دیکھیں:

اثر کس ذات پر کرتی بھلا گفتار نمرودی   کبھی سر سبز ہو سکتا نہ تھا کردار نمرودی

اسے گرنا تھا آخر گر گئی دیوار نمرودی     ‘‘جلاتی کیسے ابراہیم کو وہ نار نمرودی

جما تھا نقشہ ان کے سامنے تیری حمایت کا’’

التفات امجدی  کا ایک کمال یہ بھی ہے کہ اردو اور فارسی دونوں زبانوں میں تضمین کہتے ہوئے اسلوب زبان و بیان کو متأثر ہونے نہیں دیا ہے۔ جہاں فارسی کلام پر فارسی میں یا فارسی کلام پر اردو میں اور اردو کلام پر اردو میں تضمین نگاری کی ہے ، ہر جگہ نہ صرف زبان و بیان ، بلکہ مفاہیم و مطالب شعر کی بھی خوب رعایت کی ہے، جس کا لطف اہل ذوق ہی پا سکتے ہیں۔

۱۷۵/صفحے پر مشتمل سروش غیب شاعر موصوف کی  بیش قیمت علمی و ادبی شاہکار ہے، جس کا انتساب انہوں نے اپنے استاد معروف شاعر و ادیب  صوفی بزرگ ڈاکٹر طلحہ رضوی برق داناپوری کے نام کیا ہے، جبکہ اس پر ایک شاندار مقدمہ خانقاہ مجیبیہ پھلواری شریف کی علمی و روحانی شخصیت علامہ شاہ ہلال احمد قادری مجیبی (جنھیں اب علیہ الرحمہ بھی لکھنا پڑ رہا ہے) کا ہے۔ یہ کتاب اپنی طباعت کے اعتبار سپاکے نہایت عمدہ، جاذب نظر اور پر کشش  ہے، جو ادب پسند حضرات کو یقیناً پسند آئے گی۔

 

 

مولانا آفتاب رشک مصباحی

القدس  لائبریری ،داراپٹی، مظفرپور ( بہار)

Mob No -8210586235

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اظہارِ عقیدت – ذکی طارق بارہ بنکوی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں