Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

شاعر اورنگ آباد :  جے پی سعید – سیدہ تزئین فاطمہ

by adbimiras دسمبر 20, 2022
by adbimiras دسمبر 20, 2022 0 comment

اردو غزل کے ارتقاء میں دکن کے شعراء نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ولی دکنی اور سراج اورنگ آبادی آسمان غزل کے تابندہ ستارے ہے جس نے اُردو غزل کو بلندیوں پر پہنچایا ہے۔ہر دور میں ولی اور سراج کے شہر اورنگ آباد سے کئی شعراء جلوہ افروز ہوئے۔دور حاضر میں بھی اورنگ آباد کے کئی شعراء ہے جس نے اُردو غزل کے وقار میں اضافہ کیا ہے۔انہی میں ایک شاعر ایسا ہے جس کے احترام میں سحر سعیدی صاحب بے ساختہ کہہ پڑتے ہے۔

خاطر سے احترام سے سر جھک گیا میرا

محفل میں ذکر آیا تھا جے پی سعید کا

یکم مارچ 1932 میں ولی اور سراج کی سرزمین اورنگ آباد کے علمی و ادبی گھرانے میں قاضی غوث محی الدین کی پیدائش ہوئی جو آگے چل کر اپنی عرفیت جیلانی پاشا کی مناسبت سے جے پی سعید کہلائے۔

جے پی سعید کے والد قاضی وزیر الدین قابل وکیل تھے۔وکالت کے علاوہ انہیں شعر و ادب سے گہرا شغف تھا فارسی پر وزیر الدین کو عبور حاصل تھا کم عمری میں ہی اُنہوں نے جے پی سعید کو فارسی شعراء کا کلام پڑھا دیا تھا۔بچپن سے ہی کے پی سعید کو ڈھیروں فارسی اشعار زبانی یاد تھے۔ابتدا سے ادبی ماحول میسر ہونے کے باعث کم عمری سے ہی جے پی سعید نے شاعری شروع کردی تھی تھی سونے پر سہاگہ انہیں یعقوب عثمانی جیسے استاد کی صحبت میسر آئی جس نے اُن کی شاعرانہ صلاحیتوں کو  مزید جِلا بخشی۔۔

جے پی سعید نے ملند کالج سے اپنا بے اے مکمل کیا تھا۔یہی جے پی سعید کی ملاقات ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر سے ہُوئی۔ مثل مشہور ہے کہ ہیرے کی پہچان جوہری کو ہی ہوتی ہے اسی مصداق ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر نے جے پی سعید کی صلاحیتوں کو پہچان لیا تھا وہ جے پی سعید سے بڑی انسیت رکھتے تھے انہیں کی درخواست پر ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر نے دستور ہند پر چار لیکچر اُن کی  batch کو دیئے تھے۔

بی اے کے بعد جے پی سعید نے ایم اے اُردو ایم اے فارسی اور بی ایڈ کی ڈگری حاصل کی۔ 1956 میں بحیثیت معلم مولانا آزاد ہائی اسکول میں آپ کا تقرر ہوا اور 1990 میں بحیثیت صدر معلم آپ ریٹائرڈ ہوئے۔جے پی سعید کو شمس الاساتذہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے وہ ایک مثالی معلم تھے جو شاگردوں سے اپنی اولاد کی طرح محبت کرتے تھے۔۔۔۔

19 دسمبر 1951 میں اورنگ آباد میں ایک مشاعرہ منعقد ہوا جس میں جے پی سعید نے پہلی مرتبہ اپنی نظم پھول کی فریاد سنائی تھی جس نے حاضرین کا دل موہ لیا تھا جے پی سعید کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت اُن کے دو شعری مجموعہ گل گشت  اور شاخ گل ہے۔۔۔

غزل کہی کہ ذرا دل کا بوجھ کم ہو سعید

گزارنی تھی یہ بے خواب رات کیا کرتے

جے پی سعید غزل کے مزاج شناس ہے اُن کی شاعری روایت اور جدت کا سنگھم ہے اسی متعلق پروفیسر جگن ناتھ آزاد رقمطراز ہے کہ ” سعید صاحب روایت اور جدیدیت کا ایسا حسین امتزاج اپنی شاعری میں پیش کر رہے جو اندھیرے میں چراغ کی طرح جل رہا ہے”

جے پی سعید کی شخصیت کی مخصوص نرمی و اخلاص اُن کی غزلوں میں چھلکتی ہے یہی نرمی اور دلگدازی اُن کی غزلوں کا طرہ امتیاز ہے۔۔۔جے پی سعید کی غزلوں میں فکر و تخیل کی غیر معمولی گہرائی ? جدید و قدیم کا امتزاج اور تغزل دیکھنے کو ملتا ہے

ہم سعید کیا جانیں شعر کے تقاضوں کو

ہم تو بس تغزل کو شاعری سمجھتے ہے

 

نہیں سعید مرے پاس شوکتِ الفاظ

مری غزل میں مگر قلب کا گداز تو ہے

 

گفتگو ہوتو سماعت کا مزا آتا ہے

روبرو ہو تو بصارت کا مزا آتا ہے

 

مدت کے بعد ہم پر ہوا اس کا انکشاف

طالب تھے جس کے ہم وہ ہماری طلب میں تھا

جے پی سعید کا شمار اُن خوش نصیب شعراء میں ہوتا ہے جنہیں حمد و نعت لکھنے پر بھی عبور حاصل ہے

مرے ستار تو عیبوں کی میرے پردہ پوشی کر

مرے غفار کر ایجاب میری اس گذارش کا

اور آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کو جب وہ بیان کرتے ہے تو لکھتے ہے

آپ کو مدح دل وجان سے مُجھ کو مبطوع

اس سے بہتر نہیں اظہار سخن کا موضوع

اولیاء کرام سے آپ کو والہانہ عقیدت ہے اسی عقیدت کو لفظوں کا روپ دے کر جے پی سعید نے کئی منقبت تحریر کی ہے۔

جے پی سعید نام ہے اُس شاعر کا جس نے غزل کی روایت کا پاس بھی رکھا ہے اور غزل کو جدیدیت سے روشناس بھی کرایا ہے۔جو اپنے دور کے تقاضوں سے واقف ہے۔جس نے غزل کو  نئے لفظوں اور نئے استعاروں سے سنوارا ہے جس کی غزلوں نے تمام موضوعات کو اپنے دامن میں سمو لیا ہے۔۔۔۔۔فارسی پر عبور نے جے پی سعید کی شاعری کو مزید نکھار دیا ہے۔اُن کی شاعری میں اُردو کے جمال کے ساتھ فارسی کا جلال بھی نظر آتا ہے

حمایت علی شاعر لکھتے ہے ” الفاظ کے دروبست سے لے کر مضامین غزل تک کی شاعری میں روایات کا فیضان جاری ہے۔اس کے باوجود اُنہوں نے نئے انداز سے شعر کہنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔زبان و بیان پر مکمل گرفت اُن کا نمایاں وصف ہے”

عام شاعری سے یکسر مختلف اور دشوار فن تاریخی  قطعہ نگاری  ہے جس میں حرف ابجد کے حساب سے تاریخ یا سال کو بیان کیا جاتا ہے  جے پی سعید کی قابلیت کا اسی بات سے اندازہ ہوتا ہے کے اس مشکل فن میں بھی انہیں کمال حاصل ہے۔اُنہوں نے کئی نامور شخصیات کی قطعات تاریخ وفات لکھی ہے۔۔۔۔ اخترزماں ناصر کی تاریخ وفات پر  جے پی سعید کا لکھا قطعہ تاریخ وفات پیش خدمت ہے

اشکبار آنکھیں ہیں دل سے آہ نکلتی ہے

ہو عطا انہیں جنت سب نے یہ دعا کی ہے

تھی ربیع الاخر میں پہلی شام منگل کی

اختر الزماں کامل سال فوت ہجری ہے

(1421ہجری)

فارسی کی دو مشہور کتابوں احسن الشمائل  اور مکتوبات کلیمی  کا جے پی سعید نے اُردو میں ترجمہ کیا ہے۔۔۔

تاریخ فیصلہ یہ کرے گی ہمارے بعد

اپنا سعید کیا کوئی حصہ ادب میں تھا

جے پی سعید نے نئے شعراء و ادباء کی رہنمائی کے لیے مطلع ادب نامی انجمن قائم کی تھی۔مطلع ادب کے تحت ہر آئے دن ادبی نشست منعقد کی جاتی تھی ماہرین کی موجودگی میں ادب کے  طلباء اپنی تحریر پیش کرتے اُن کی اصلاح کی جاتی۔۔۔اور اصلاح شدہ تخلیقات کو شائع کرایا جاتا۔۔۔۔۔کئی نئے لکھنے والے اسی مطلع ادب کی بزم سے منظر عام پر آئے ہے۔

جے پی سعید نرم مزاج شخص تھے۔سادگی پسند کرتے سب سے عزت سے پیش آتے چھوٹوں سے شفقت سے پیش آتے ہر کسی کی مدد کے لیے تیار رہتے۔عجز و انکساری جے پی سعید میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔وہ ایک مشفق استاد مخلص دوست اور بہترین انسان تھے۔انتہائی صابر و شاکر! سادہ لوح?سنجیدہ مزاج?باوقار اور نہایت با مروت انسان تھے۔

میرے بچوں کو اللہ سلامت رکھے

دیکھ کر اُن کو خوش ہوتا ہوں شادماں

اپنی اولاد کی تعلیم و تربیت پر اُنہوں نے خصوصی توجہ دی تھی۔سب کو اعلیٰ تعلیم دلائی۔وہ اپنے بچوں کے لیے  ایک دوست کی طرح تھے جس سے وہ اپنی زندگی کا ہر مسئلہ ہر احساس بانٹ سکتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

24 نومبر 2009 کو سورج نے چاروں طرف روشنی بکھیر دی تھی لیکن اس روز اورنگ آباد میں غم کا ایسا اندھیرا چھایا جس سے ابھرنے کو عرصہ درکار تھا ہوا اسی روز  77 سال کی عمر میں  جے پی سعید کا انتقال ہوگیا۔اپنے پرائے سب کی آنکھ اشک بار تھی۔کوئی اُن کی تعلیمی صلاحیتوں کا ذکر کر رہا تھا تو کوئی جے پی سعید کے اعلیٰ اخلاق کا اعتراف کر رہا تھا۔نم آنکھوں کے ساتھ انہیں سپرد خاک کیا گیا۔۔۔۔۔

آج بھی ادبی محفلوں میں کے پی سعید کی کمی محسوس ہوتی ہے

آج تاریخ سازی میں مصروف ہیں

کل ہم خود ہی تاریخ بن جائے گے

اُن کے انتقال کے بعد مولانا آزاد ہائی اسکول سے اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے سامنے کے راستے کو جے پی سعید روڈ کے نام سے موسوم کیا گیا اور آپ کے نام کا ایک خوبصورت بورڈ وہاں نصب کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔

جے پی سعید صاحب کی قائم کردہ ادبی انجمن مطلع ادب اب بھی جاری ہے اور آپ کے فرزند محترم نوید صدیقی صاحب(صدر شعبہ اردو مولانا آزاد کالج) مطلع ادب کے صدر ہے اور وقتاً فوقتاً ادبی نشت منعقد کرتے رہتے ہے۔۔۔۔ جے پی سعید کی وفات پر محمد جعفر سوز کی لکھی غزل  کے چند اشعار پیش خدمت ہے

جے پی کی موت دل پر اثر کر گئی

روتی ہوئی مذارت ہر چشم تر گئی

ویران زندگی کی ہر ایک رہگذر ہوئی

خوشیوں کی کائنات اجل لوٹ کر گئی

لہجہ بھی منفرد تیرا ہر سو لاجواب

ہر بات پراثر تھی دل میں اتر گئی

 

سیدہ تزئین فاطمہ

بنت:  سید نورالغوث نقشبندی

ایم اے سال اول شعبہ اردو ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی آورنگ آباد۔

syedafatema984@gmail.com

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثاورنگ آبادجے پی سعیدسیدہ تزئین فاطمہشاعریغزل
0 comment
2
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
شعرِ غالبؔ : چندامتیازات – عمیرؔ یاسرشاہین
اگلی پوسٹ
غالب تاریخ کے دوراہے پر: ایک جائزہ – ڈاکٹر ثاقب عمران

یہ بھی پڑھیں

امجد اسلام امجد  ۔ ایک زندہ شخصیت جو ،اب...

فروری 11, 2023

جدید غزل کے تخلیقی رویوں کا تنوع –  ڈاکٹر...

جنوری 26, 2023

کلاسیکی غزل کی تفہیم کا معاصر رویہ –...

جنوری 26, 2023

عشق حقیقی اور میر کی غزل – پروفیسر سراج  اجملی

جنوری 18, 2023

جمیل مظہری : ایک دانش ور شاعر  –...

دسمبر 31, 2022

مرزا غالبؔ کا تصّور دین و دنیا –...

دسمبر 27, 2022

خط پہ چاند کا پتہ لکھنے والا شاعر...

دسمبر 26, 2022

حیات و کائنات کا مغنّی : رباب رشیدی...

اکتوبر 11, 2022

ذہنوں میں زندہ رہنے والا شاعر : حبیب...

ستمبر 6, 2022

خوش مزاج، خوش گلو شاعر ۔  پرویز عالم...

اگست 26, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (172)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (97)
  • تخلیقی ادب (532)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (173)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (31)
    • رباعی (1)
    • غزل (130)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (23)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (117)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (927)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (462)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (196)
      • غزل شناسی (166)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (42)
    • طب (12)
    • فکشن (374)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (205)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (131)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (29)
  • کتاب کی بات (403)
  • گوشہ خواتین و اطفال (92)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,703)
    • ادب کا مستقبل (108)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (23)
    • تراجم (26)
    • تعلیم (26)
    • خبر نامہ (651)
    • خصوصی مضامین (73)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (201)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں