Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

شعرِ غالبؔ : چندامتیازات – عمیرؔ یاسرشاہین

by adbimiras دسمبر 20, 2022
by adbimiras دسمبر 20, 2022 0 comment

  (یہ مضمون ادبی فورم  "ہم سُخن”بھیرہ کے ماہانہ اجلاس بتاریخ 11دسمبر2022ء بروز اتوارکوپڑھا گیا)

 

یہ اجلاس گورنمنٹ ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ بھیرہ کے میٹنگ ہال میں منعقد ہوا۔

؎ پوچھتے ہیں وہ کہ غالب ؔ کون ہے ؟

کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا !

اُردوادب کے معروف شاعراورنثرنگارمرزااسداللہ خاں غالبؔ سے کون واقف نہیں ۔غالب کسی تعارف کے محتاج نہیں  ،ادبی ،غیرادبی، سیاسی،سماجی ،علمی ،مذہبی حتی کہ ہرشعبہ زندگی کے لوگ مرزااسداللہ خاں غالب کے نام سے واقف ہیں۔مرزااسداللہ خاں غالب ؔ اُردوکے معروف شعرامیں ہی شامل نہیں  بلکہ اگراُردوکے تین بڑے شعراکی فہرست مرتب کی جائے تواس میں بھی مرزا اسداللہ خاں غالب دوسرے نمبرپرنظرآتے ہیں ۔ میراموضوع سوانحِ عمری یاشعرائے اُردوکاموازنہ نہیں اس لیے بلاتاخیراپنے موضوع کی طرف آناچاہوں گا۔میراموضوعِ بحث ہے ۔”شعرِ غالب۔چندامتیازات”۔

مرزااسداللہ خاں غالب ؔ کی زندگی ہی خصائص وامتیازات سے عبارت ہے۔اوریہی زیست کے خصائص وامتیازات اُن کی تخلیقات کاخاصا ہیں ۔نثرہویانظم مرزاکی تخلیقات عام مصنفین وشعراءسے ممتازاورالگ پہچان کی حامل ہیں ۔مرزاآزادخیال اوراناپرست شخصیت کے مالک تھے۔وہ بنے بنائے راستوں پرچلنے کے قائل نہ تھے بلکہ اپنے لیے الگ راستے تلاش کرکے اُن پرچلناپسندکرتے تھے۔لہذایہی روش اُن کی تخلیقات کاخاصاہے۔انھوں نے شاعری اورنثردونوں میں مروجہ طورطریقوں سے بغاوت کرکے اپنے لیے نیاراستہ بنایا۔نثرمیں خطوط اپنی الگ پہچان کی واضح مثال ہیں ۔غالب نے خط سے القاب وآداب کاخاتمہ کیااورسادہ اندازمیں اپنی بات کہنے کااندازنکالا،اُن کے خطوط ،خطوط کی بجائے مکالمے کی شکل اختیارکیے ہوئے ہیں ۔اس بات کااندازہ مرزاکوخودبھی تھااس حوالے سے وہ ایک جگہ لکھتے ہیں ۔ (یہ بھی پڑھیں مرزا غالبؔ کے خطوط کی اہمیت – سید غلام حسنین بلگرامی کے نام – بی بی ثریّا مہنگر  )

"میں نے مراسلے کو مکالمہ بنادیاہے۔ہزارکوس سے بزبانِ قلم باتیں کرواورہجرمیں وصال کے مزے لیا کرو۔”

نثرکی طرح کلام ِغالب  بھی خصائص وامتیازات سے بھرپورہے۔اُن کا کلام فکری وفنی ہردوصورتوں میں اپنی الگ پہچان اورشناخت کا حامل ہے۔بعض شعراکے ہاں مضبوط فکرتوہے مگرفن نظرنہیں آتا،اوربعض کے ہاں فن بامِ عروج پرنظرآتاہے مگرفکرسطحی سی دکھائی دیتی ہے جس کی عمدہ مثال استادِشہ شیخ محمدابراہیم  ذوق ؔکاکلام ہے ۔ذوقؔ بعض اوقات فنی حوالے سے غالب سے بڑے شاعر نظرآنے لگتے ہیں مگرسطحی فکرانھیں غالب کے مقابلے میں آنے نہیں دیتی۔مگرمرزااسداللہ خاں غالب ؔ فکراورفن دونوں حوالوں سے بامِ عروج پرنظرآتے ہیں ۔مرزانے فکری وفنی  دونوں حوالوں سے روایت سے بغاوت اورپہلوتہی کامظاہرہ کیاہے۔کیوں کہ غالبؔ پیروی، تقلید اور نقل  کےقائل نہیں اس لیے وہ اپنی دنیاآپ پیداکرتے ہیں ۔کیوں کہ انھیں جیناتھامرنانہیں تھا۔اوراسی وجہ سے آج ڈیڑھ سوبرس گزرجانے کے بعدبھی علمی وادبی حلقوں میں غالب زندہ جاویدہیں اورجب تک اُردوزبان وادب رہے گامرزازندہ وجاویدرہیں گے۔اگرروشِ عام پرچلتے توروشِ عام میں ہی بہہ جاتے یابہادئیے جاتے۔مگرمرزاکووبائے عام میں مرنا بھی پسند نہ تھاتوپھرروش ِ عام کیسے اختیارکرتے ؟اس لیےمرزانے روشِ عام سے روگردانی کی اورامرہوئے۔ذیل میں اُن کے چندامتیازات پربات کرتے ہیں جن کی وجہ سے وہ آج بھی باقی شعراء پرغالب ہیں ۔

؎ ہیں اور بھی دنیا میں سخنور بہت اچھے

کہتے ہیں کہ غالب ؔ کاہے اندازِ بیاں اور

مرزااسداللہ خاں غالبؔ کا بنیادی اوراہم امتیازاُن کااندازِ بیاں ہے۔مرزاکااندازِ بیاں اُردوکے کسی اور شاعر کو نصیب نہیں ہوا۔میں سمجھتا ہوں مرزاکایہ امتیازانھیں باقی شعرائے اُردوسے الگ اورممتازبناتاہے۔مرزاکوبات کرنے کاسلیقہ اورڈھنگ قدرت نے ودیعت کر رکھا تھا جیسا کہ وہ خودفرماتے ہیں ۔

؎آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں

غالبؔ صریرِ خامہ نوائے سروش ہے                                                                                                                                         بات سوچنااوربات کرنادومختلف پہلوہیں۔بات سوچتاتوہرکوئی ہےمگربات کرنے کاہنرہرکسی کونہیں آتااسی طرح شعری خیال تو ہر کسی کے ذہن میں آتے ہیں مگراُن کوشعری قالب میں ڈھال لینے کافن ہرکسی کونہیں دیاگیا۔متشاعربلکہ شاعربھی خیال لیے پھرتے ہیں مگرلفظ نہیں ملتے کہ اُن کوباندھ سکیں ،مگرمرزاکے ساتھ ایسانہیں مرزاکے ذہن میں خیال بعدمیں آتاہےلفظ ہاتھ باندھے پہلے موجودہوتے ہیں کہ مجھے شرف بخشاجائے مگرمرزاجسے بہترگردانتے ہیں اسے ہی جگہ دیتے ہیں ۔بات کرنے کاہنرمرزاسے کوئی سیکھے جیسی بات کرنی ہے اس کے لیے ایسالفظ،ایسامحاورا،ایسی تشبیہ اورایسااستعارابرتنے میں خوب ملکہ رکھتے ہیں۔اُن کے کلام کا مطالعہ کیاجائے تواندازہ ہوتاہے کہ لفظوں کاہنرمرزاخوب جانتے تھے۔اُن کے کلام میں کوئی ایک بھی لفظ  موقع مناسبت سے ہٹ کرنہیں ملے گا۔اُن کے کسی شعرمیں کوئی لفظ اضافی یاغیرمناسب بھی نظرنہیں آئے گا۔مرزاکواپنے اندازِ بیاں پرخودبھی نازتھا۔لہذااس چیزکاانھوں نے کھل کراظہاربھی کیا،کیوں کہ مرزاکے دل میں جوہوتاتھاوہ اس کے اظہارکرنے میں گھبراتے نہیں تھے۔اپنے اندازِ بیاں پرنازکرتے ہوئے کہتے ہیں ۔

؎ہیں اور بھی دنیامیں سخنوربہت اچھے

کہتے ہیں کہ غالبؔ کاہے اندازِ بیاں اور

مرزااسداللہ خاں غالبؔ کاایک اختصاص اورامتیازیہ بھی ہے کہ اُن کاکلام ہرشخص،ہرعہداورہرمکتبہ فکرکے دل پراثرکرتاہے،بلکہ میں یوں کہوں توکچھ غلط بھی نہ ہوگاکہ مرزاکاکلام انسان کی نبض کواپنی گرفت میں لے لیتاہے۔کلام ِ غالب انسانی نفسیات کی سائنس ہے۔وہ انسان کی نفسیات کاشاعرہے۔عام شعراکاکلام دماغ سے گزرتاہےاوربس گزرجاتاہےمگرمرزاکاکلام دماغ میں آتاہے توپھرجاتانہیں بلکہ دماغ کے ذریعے دل میں چلاجاتاہے اوروہاں بسیراکرلیتاہے۔جیساپنجابی گیت کے شہنشاہ طالب حسین دردکے بارے میں مشہورتھاکہ جواُن کوسنتاہے وہ کسی اورکانام بھی نہیں سنتااورپھراس کاخون آہستہ آہستہ ختم ہوجاتاہے ۔بالکل یہی صورت کلام غالب کی ہے جوکلام غالب کاعادی ہوجائے اسے اورکوئی جچتاہی نہیں ۔کیوں کہ کلامِ غالب دلوں کی ترجمانی کرتانظرآتاہے اوردلوں کی ترجمانی کرنے والامل جائے توکسی دوسرے کی ضرورت نہیں رہتی۔غالب ؔ صرف ماضی کے ترجمان نہیں بلکہ وہ تو حال اورمستقبل کے بھی ترجمان ہیں ۔اسی لیے مرزا کی تفہیم میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے۔کلام ِ غالب سے اس حوالے سے چند شعر ملاحظہ کیجیے۔

؎ ڈھانپاکفن نے داغِ عیوبِ برہنگی

میں،ورنہ ہرلباس میں ننگِ وجود تھا

؎ عشق سے طبیعت نے زیست کامزاپایا

دردکی دوا پائی،درد بے دواپایا

؎یہ لاشِ بے کفن اسدؔ خستہ جاں کی ہے

حقِ مغفرت کرے !عجب آزاد مردتھا

؎کی ،مرے قتل کے بعد،اس نے جفاسے توبہ

ہائے! اس زُودِ پشیماں کاپشیماں ہونا

؎ہوئے مرکے ہم جو رُسوا،ہوئے کیوں نہ غرقِ دریا

نہ کبھی جنازہ اُٹھتا،نہ کہیں مزارہوتا

غالب ؔ کاایک امتیازاُن کااستفہامیہ اندازِ بیاں بھی ہے۔غالب اکثراستفہامیہ اندازاپناتے ہیں ۔جس میں شک،سوال،انہونی اورحیرت واستعجاب کارنگ نظرآتاہے ۔یہ اندازبھی غالب کوباقی شعراسے ممتازاورمنفردکرتاہے۔یہ اندازِ بیاں شعرکاشعراورسوال کاسوال والی بات ہے۔شعربھی ہوجاتاہے اورسوال بھی داغ دیاجاتاہے۔اگرمیں یوں کہوں کہ غالب نے شاعری کو بھی مکالمہ کاروپ دیاہے توبے جا نہ ہوگا۔کہیں مکالمہ ہے توکہیں خودکلامی ۔اس حوالے سے صرف دوشعرملاحظہ کیجیے۔

؎کچھ تو پڑھیے،کہ لوگ کہتے ہیں

"آج غالبؔ غزل سرانہ ہوا”

؎فائدہ کیا،سوچ،آخر تُوبھی داناہے،اسدؔ!

دوستی ناداں کی ہے،جی کازیاں ہوجائے گا

مرزااسداللہ خاں غالب ؔ کاایک اختصاص وامتیازاُن کی مشکل پسندی بھی ہے۔انھوں نے مروجہ طورواطوارسے ہٹ کرراستہ اختیارکیاجس کے لیے موضوعات بھی منفردتھے اورلفاظی بھی سطحی نہیں خاص تھی۔غالب نے مشکل لفظ،تراکیب،محاورے،روزمرہ،تشبیعات ،استعارات اورتلمیحات کوبرتاجس وجہ سے اُن کاکلام مشکل ہوا۔اس وجہ سے اُن کواُن کے عہدمیں تنقیدکابھی سامنارہااورلوگوں نے یہاں تک کہ دیاکہ مرزاکاکلام بے معنی اورمہمل ہے۔جس پرپھرمرزانے جواباََ لکھا۔ (یہ بھی پڑھیں  خطوط غالب اور نثار احمد فاروقی – ڈاکٹر ثاقب عمران )

؎نہ ستائش کی تمنا،نہ صلے کی پروا

گرنہیں ہیں مرے اشعارمیں معنی ،نہ سہی

غالب کاکلام سمجھناہرکس وناقص کے بس کی بات نہیں ،مگرجوسمجھ لے پھراسے اورکوئی شاعر،شاعرلگتاہی نہیں۔جب مخالفین ِ غالب  تنقیدسے بازنہ آئے اورکہنے لگے کہ مشکل پسندشاعرہے اس کا کہایہ خودسمجھے توسمجھے اورکسی کوسمجھ نہیں آتی توپھر غالب ؔ نے بھی للکارکرکہہ دیا۔

؎آگہی دامِ    شنیدن جِس  قدر چاہے ،بچھائے

مُدعاعَنقا ہے اپنے عالمِ تقریر کا

مرزااسداللہ خاں غالب کی مشکل پسندی کے حوالے سے ناچیز عمیریاسرشاہین کاایک پنجابی شعرملاحظہ کیجیے گاجواُن کوخراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے کہاگیا۔

؎ غالب نوں پڑھن توپہل تسی کئی وارسوچیندے ہوسو

آغازاے نقش فریادی توں انجام ڈھوڈھیندے ہوسو

ادھے شعرنوں پڑھ کے سو واری عمیرؔ                                        چتھیندے ہوسو

آوندے شعرنہی سمجھ آسان اس دے تفہیم لبھیندے ہوسو

(عمیریاسرشاہین)

غالب کاایک امتیازاُن کی اناپسندی،نرگسیت،اورخودی ہے۔مرزاکسی کوخاطرمیں نہیں لاتے،وہ اپنے سے بڑاشاعرتوکجااپنے جیسا تسلیم کرنے سے بھی گریزاں ہیں ۔ایک طرف تووہ اپنے آپ کو ملامت کرتے نظرآتے ہیں ،مگردوسری طرف عالم یہ ہے کہ میر تقی میرؔ جیسے شاعر کوبھی خاطرمیں نہیں لاتے۔ملامت کے حوالے سے غالب کااندازدیکھیے۔

؎ نہ لڑناصح سے،غالبؔ،کیا ہواگراُس نے شدت کی

ہمارابھی توآخرزورچلتاہے گریباں پر!

اوردوسری طرف شاعری کے حوالے سے انا اورنرگیسیت ملاحظہ کیجیے کہ میرتقی میرؔ جیسے استادشاعرکوبھی خاطرمیں نہیں لارہے ۔شعرملاحظہ کیجیے۔

؎ ریختہ کے تمہیں استادنہیں ہوغالبؔ!

کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میرؔبھی تھا

؎گنجینہ معنی کاطلسم اس کوسمجھیے

جولفظ کہ غالب مرے اشعارمیں آوے

مرزااسداللہ خاں غالب ؔ کاایک امتیازمعنی آفرینی،پہلوداری،قولِ محال اورذومعنویت بھی ہے۔اُن کے کلام پرنظرڈالیں توایک ایک شعر،ایک ایک مصرعے ،ایک ایک لفظ بلکہ ایک ایک حرف میں کئی کئی معنی اورپہلوپوشیدہ ہیں۔اُن کے ایک شعرکوایک بارپڑھیں تومعنی کچھ دے گااگرذراغورکریں تومعنی مختلف دے گا۔یہ غالب ہی کاخاصہ ہے کہ پورادیوان ِ غالب اٹھاکردیکھ لیں کوئی شعربھی ایسانہیں ہوگا جو اپنے اندرمعنی کاایک جہاں نہ لیے ہوئے ہو۔یہ کلامِ غالب ایسااعجاز وامتیاز ہے کہ کسی دوسرے بڑے سے بڑے شاعرکے ہاں بھی نظر نہیں آتا۔غالب کی معنویت کے حوالے سے ناچیزکاایک پنجابی شعرملاحظہ کیجیے۔

؎ خط سجن مکالمہ ہوندااے اہ غالب دا فرمان اے

مرونجن اناتے سی نہ کرنا اہ تاں غالب دی پہچان اے

لکھی نثرتے زیست دے مسئلیاں لئی پرشاعری دین ایمان اے

ہرشعراچ وکھرافلسفہ اے پڑھ لئی عمیردیوان اے

(عمیرؔ یاسرشاہین)

مرزااسداللہ خاں غالب کے خصائص وامتیازات میں ایک اہم امتیازمرزاکے حالاتِ زیست بھی ہیں ۔قدرت نے اُن کوجن امتحانات سے گزاراوہ بھی اچھی شاعری کے لیے موزوں اور مناسب تھے۔ہرچیز کے لیے ایک خاص طرح کا ماحول اورخوراک ضروری ہوتی ہے ۔لہذاشاعری کے لیے جوماحول اور خوراک ضرورت تھی خداوندِکریم نے وہ میسرکردی۔لہذاان امتحانات کے بدلے میں غالبؔ کو بہترین شعرکہنے کی قدرت عطاکردی گئی۔جس وجہ سے غالب اپنے عہدمیں بھی غالب رہے،آج بھی غالب ہیں اور مستقبل میں بھی غالب رہیں گے۔

مختصراََ مرزااسداللہ خاں غالبؔ نے عشق حقیقی ،عشق مجازی،تصوف،سیاست،معیشت،مذہب،سماج غرض کہ ہرموضوع کو منفرد اور الگ رنگ سے پیش کیا۔اسی طرح فنی حوالے سے بھی اُن کاکلام اپنی ایک خاص اور الگ پہچان کاحامل ہے۔اتنے مختصروقت میں امتیازاتِ غالب بیان کرنامشکل ہی نہیں ناممکن تھالہذامختصروقت میں مختصراختصاص اورامتیازات آپ کے سامنے پیش کیے گئے ہیں  وگرنہ شعرغالب ۔امتیازات سے عبارت ہے۔

؎ہوگاکوئی ایسابھی کہ غالب کو نہ جانے

شاعرتووہ اچھاہے ،پہ بدنام بہت ہے

 

عمیرؔ یاسرشاہین

پی۔ایچ۔ڈی (اسکالر)

شعبہ اُردو یونی ورسٹی آف سرگودھا،سرگودھا

0303.7090395

umairyasir28@gmail.com

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثشاعریعمیر یاسر شاہینغالب
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں سعید انصاری ہاؤس ناظرین کی توجہ کا مرکز
اگلی پوسٹ
شاعر اورنگ آباد :  جے پی سعید – سیدہ تزئین فاطمہ

یہ بھی پڑھیں

مشاعرے کی افادیت – سید احتشام حسین

مئی 20, 2026

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں