Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

سید نصیر الدین نصیر گیلانی کی غزلیات کا تحقیقی جائزہ – احمد جمال

by adbimiras جولائی 7, 2023
by adbimiras جولائی 7, 2023 1 comment

اس خطۂ عرضی پر کچھ ایسی خاص جگہیں پائی جاتیں ہیں کہ جن کی مٹی نے ایک سے بڑھ کر ایک لعل  پیدا کئے۔  خدا نے ہر انسان کو مختلف صلاحیتوں سے نوازا ہے اور ان میں سے بغض نے ان صلاحیتوں  میں نکتۂ کمال  حاصل کرنے کے لئے اپنی زندگیاں وقف کیں۔ قدرت کے   ان  نگینوں میں سے ایک نگینہ خطۂ پوٹھوہار کی سرزمین   گولڑہ شریف ( اسلام آباد) میں سید غلام  معین الدین  گیلانی کے گھر ۱۴ نومبر  ۱۹۴۹ء کو رونق افزائے عالم  ہوتا ہے۔   سید نصیر الدین نصیر پیر سید مہر علی شاہ گیلانی  کے پڑ پوتے تھے۔  پیر صاحب کا تعلق ایک خانقاہ سے  تھا اور اسی وجہ سے آپ نے  ظاہری  و دینی علوم گولڑہ شریف میں ہی قابل اساتذہ کے زیرِ نگرانی پائی اور روحانی تربیت اپنے دادا   حضرت بابو جی علیہ رحمہ اور اپنے والدِ گرامی  سے  پائی۔ آپ  بیک وقت جید عالم دین، محقق، ادیب ، شاعراور صوفی باصفا تھے۔  گولڑہ شریف ایک علمی کانقاہ ہے جس کی ختم نبوت ﷺ کے حوالے سے اہم خدمات ہمیشہ تاریخ کے زیرِ نظر رہیں گیں۔آپ  سادات ِ گولڑہ شریف کے چشم و چراغ اور علمی و ادبی خوبیاں رکھنے کے باعث اہم مقام و مرتبہ کے حامل تھے۔  آپ نے شعر و سخن میں کثیر تعداد میں   لوگوں کو اپنا واریفتہ بنایا۔ پیر صاحب اپنے شاعرو ادب سے شغف  کے متعلق خود کہتے ہیں:

”اُردو زبان سے میرے قلبی ربط اور موانست کا  اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دس گیارہ برس کی عمر ہی سے مجھے شعرائے اُردو کے سیکڑوں اشعار زبانی یاد تھے۔“

پیر صاحب پر آپ کے دادا پیر سید غلام محی الدین گیلانی کی تربیت کا رنگ نظر آتا ہے۔آپ کے دادا  حضور مولانا رومی  کے بڑے معترف تھے اور اس وجہ سے مولانا کی مثنوی کو قوال حضرات سے  محو ہوکر سنے کرتے تھے۔ اسی لئے پیر نصیر صاحب کو بھی ان کی صحبت سے اس قدر فیض ملا کہ آپ نے  ذوقَ مطالعہ کے باعث بڑے  بڑے اکابر شعراء کو پڑھا جس میں عربی ، فارسی،اُردو اور پنجابی  کے شعرائے کرام شامل تھے۔ اسی ذوق و شوق کی وجہ سے آپ نے  خود شعر کہنا شروع کر دیے۔ آپ کی شاعری تقریباً سات زبانوں میں ہمیں ملتی ہےجس میں عربی ، فارسی، اُردو، پوربی، سرائیکی، پنجابی، پوٹھوہاری زبانیں شامل ہیں۔ اسی بناء پر آپ کو  ’شاعرِ ہفت زبان‘ بھی کہا جاتا ہے۔آپ نے حمد ، نعت ،رباعیات، مناقب، قصائد،غزلیات، خمریات اور یہاں تک کہ سہرے بھی  کہے۔ان سب کے علاوہ آپ نے کئی اصناف  ادب میں اپنی خدمات پیش کیں۔آپ کی اُردو غزلیات  پر مشتمل دو کتابیں ملتیں ہیں  جن میں ’ پیمانِ شب‘ اور ’  دستِ نظر‘ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کی کتب میں   دیں ہمہ اوست، عرشِ ناز ، آغوشِ حیرت، رنگِ نظام، فیصِ نسبت، متاعِ زیست،رباعیات المدحیہ فی حضرت القادریہ، وغیرہ شامل ہیں۔

پیر صاحب  کی غزلیات میں اپنائیت، محویت، جاذبیت سے بھرپور ہیں۔ آپ نے جس صنف میں بھی اشعار کہے وہ سننے والے کے قلب و روح پر اثر انداز ہوتے تھے ۔اس کی ایک وجہ یہ تھی کہ آپ کسی بھی  کتاب کو پڑھتے تو اس کا گہرائی کے ساتھ مطالعہ کرتے اور اس کے اسرار و رموز تک پہنچتے۔ آپ کی غزلیات میں تصوفانہ اور عاشقانہ  باتیں ملتیں ہیں۔    مولانا جامی  کاایک شعر جس نے نصیر الدین نصیر گیلانی  کی غزل گوئی کی جانب توجہ دلائی کہ:

بیا جامیؔ رہا کن شرمساری

زصاف ودُرد پیش آرآنچہ داری

پیر صاحب کی غزلیات پر مشتمل کتاب ”پیمانِ شب“ کے تبصرہ میں احمد ندیم قاسمی رقم طراز ہیں کہ:

”سید نصیر الدین صاحب نصیرؔ اُردو اور فارسی کے ایک نوجوان شاعر ہیں اور دونوں زبانوں میں اُن کی سخن وری نے پورے ملک  میں دھوم مچا رکھی ہے۔اس دھوم کا سبب یہ نہیں کہ سید صاحب گولڑہ شریف کے اُس آستانہ عالیہ سے متعلق ہیں  جس کا ایک دُنیا احترام کرتی ہے۔ اِس کا واحد سبب اُن کا پاکیزہ اور اعلیٰ ذوقِ شاعری ہے۔“

شعر ملاحظہ ہو:

انہیں پھر کون جانچے گا، کون تولے گا نگاہوں میں

اگر کانٹے رہیں گلشن میں پھولوں سے جُدا ہو کر

پیر صاحب   کے اس شعر سے اس بات کا اندازا لگایا جا سکتا ہے کہ  آپ کی فطرت کے کرشموں پر کتنی گہری نظر تھی۔اسی وجہ سے ان کی شعروں میں  اپنائیت پائی جاتی ہے۔

پیر نصیر الدین گیلانی سُر اور تال کو بھی خوب جانتے تھے ۔موسیقی کی راگ راگنیوں میں بھی خاصی دسترس رکھتے تھےسترس حاصل تھی۔ قوال حضرات بھی آپ سے رہنمائی لیا کرتے تھے۔ موسیقی کی روح نصرت فتح علی خان  جیسے عظیم قوال  نے بھی آپ کی غزلیات  گائیں اور عوام میں  مقبول بھی ہوئیں۔ اس سب میں ایک اور دلچسپ پات یہ ہے کہ پیر صاحب نے نصرت صاحب کو اس کی طرز سے متعلق  آگاہی دی  ۔ آپ فرماتے ہیں کہ:

 

ان کے اندازِ کرم ان پہ وہ آنا دل کا

ہائے وہ وقت ، وہ باتیں ، وہ زمانہ دل کا

ان کی محفل میں نصیر   اُن کے تبسم کی قسم

دیکھتے رہ گئے ہم، ہاتھ سے جانا دل کا

 

پیر صاحب صاحب حال بزرگ تھے اور ایک خانقاہ کے سجادہ نشین ہونے کے ناطے بھی لوگ آپ سے  محبت و اُنس رکھتے تھے۔اسی لئے جب پیر صاحب محویت میں کھوئے ہوئے ہوتے تو عقیدت مندان اپنے دُکھ درد اور اپنے حال احوال سناتے  تو اس کا اثر بھی آپ پر پڑتا رہا ہے۔ اسی وجہ سے آپ کی غزلیات میں ہمیں  ایسے  اشعار بھی ملتے ہیں جس میں آپ لوگوں کے افکار و نظریات اور   ان کی اخلاقی تربیت بھی کرتے نظر آتے ہیں۔

منزلِ شوق میں ایسا بھی مقام آتا ہے

کہ جہاں صرف جُنوں راہ میں کام آتا ہے

خود شناسی جن کے مسلک میں نہیں                                                                                                                            ایسے لوگوں سے کنارا چاہیے

جان سے جانا، نہیں مردانگی                                                                                                                                          عشق میں جینے کا یارا چاہیے

 

کہہ رہا ہے یہ زندگی کا سفر

پاؤں ہر دم رکاب میں رکھیئے

سید نصیر الدین گیلانی  کئی اشعار میں لوگوں کی دینی اصلاح  بھی فرماتے ہیں جس میں وہ دین کی روح کا ذکر  کرتے ہیں جس کے بغیر کوئی بھی انسان مکمل مسلمان نہیں بن سکتا ۔ کہتے ہیں کہ:

حُبِ دیں، عشق نبیؐ،خوفِ خدا، جس میں نہ ہو

ہم تو باز آئے نصیرؔ ایسی مسلمانی سے

سید نصیر  گیلانی کی غزلیات میں ایک اور اہم چیز نظر آتی ہے کہ ان کے کلام میں مجاز اور حقیقت گلے ملتے دکھائی دیتے ہیں۔آپ ایک بات مجاز سے شروع کر کے حقیقت پر ختم کرتے ہیں۔تصوف کی مسائل کو آپ نے اپنی غزلیات کا حصہ بنایا کیونکہ تصوف  شوق سےعبادت کا نام ہے اور اس شوق میں  محبت و عشق کا عنصر پایا جاتا ہے۔عام انسان جنت کی طلب میں  عبادت    کرتا ہے اور اہل اللہ رضائے الہی اور دیدار الہی کی خاطر عبادت کرتے ہیں۔ ؎

آگئیں چل کے ہوائیں ترے دیوانے تک

اب یہی لے کے چلیں گی اُسے میخانے تک

دھیان زاہد کا خدا  تک کسی صورت نہ گیا

دسترس تھی اُسے تسبیح کے ہر دانے  تک

 

دو عالم کے علاوہ کوئی عالَم اور ہے شاید

اِن آئینوں میں وہ آئینہ گر دیکھا نہیں جاتا

 

قطرہ جس وقت محوِ دریا ہو

اُس کو دریا نظر نہیں آتا

سید  صاحب  لوگوں کی تکلیفوں سے اُکتا  چکے تھے ۔ انہوں نے اپنے کئی کلام میں ان کا ذکر کیا ۔ پیر صاحب  نے ایک دن اپنے  بھتیجے سے فرمایا کہ میں نے آج اپنے لئے وہی دعا مانگی ہے  جو داتا گنج بخش کے مرشد  شیخ ابو الفضل  محمد بن الحسن ختلی رحمۃ اللہ علیہ  نے کی تھی اب دیکھو یہ کب قبول ہوتی ہے ۔ وہ دعا یہ تھی کہ مالک میں نے ساری زندگی تیری فرمان برداری میں گزاری آج میں تیرے سے تجھ ہی کو مانگتا ہوں مجھے اس دنیا سے اُٹھا لے تو روایت میں آتا ہے کہ اسی دن آپ اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔  تو پیر صاحب نے بھی  یہی دعا فرمائی اور اسی دن شام کو آپ کا بھی وصال ہوگیا۔؎

اُٹھے نہ تھے ابھی ہم حالِ دل سنانے  کو

زمانہ بیٹھ گیا حاشیے چڑھانے کو

نصیر! جن سے توقع تھی ساتھ دینے کی

تُلے ہیں مجھ پہ وہی اُنگلیاں اُٹھانےکو

پیر نصیر الدین  صاحب کا ایک پنجابی قطعہ جو کہ اس موضوع سے متعلق ہے اور  اس میں حضرت سلطان باہو کی ابیات کی تضمین کی گئی ہے۔ ملاحظہ ہو:

بے قدراں کچھ قدر نہ جانتی کیتی  خوب تسلی ھو

دُنیا دار پجاری زر دے جیویں کتیاں دے گل ٹلی ھو

بُک بُک اتھرو روسن اکھیاں ویکھ حویلی کلی ھو

کوچ نصیر اساں جد کیتا پے جاسی تھر تھلی ھو

﴿حوالہ جات﴾

  • پیر سید نصیر الدین گیلانی: کلیاتِ نصیر گیلانی؛
  • پیر سید نصیر الدین گیلانی: پیمان شب (اُردو غزلیات)؛
  • پیر سید نصیر الدین گیلانی: دستِ نظر( اُردو غزلیات)؛
  • پیر سید نصیر الدین گیلانی:پنجابی کلام ( در رنگ ابیات سلطان باھو)

 

ahmadjamalawan5@gmail.com

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
سہیل عظیم آبادی کے ناول ’’دھوپ چھاؤں‘‘ کا تجزیاتی مطالعہ – شاداب اظہر
اگلی پوسٹ
میر اور غالب – پروفیسر شمیم حنفی

یہ بھی پڑھیں

برگِ سخن کی بات ہے دل تھام لیجیے...

جنوری 31, 2026

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

1 comment

احمد علی جولائی 8, 2023 - 12:30 صبح

انتہائی دلکش و خوبصورت و دلنشیں انداز میں آپ نے اس کمال شخصیت کا تذکرہ زیست کیا اور ان کی زندگی کے تمام پہلوئوں کا ذکر کرتے ہوئے ان کے ادبی کام سے روشناس کروایا۔ اللہ پاک برکت و استقامت کی دولت سے مالامال فرمائیں

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں