Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

تفسیر غاية البرهان فی تاویل القرآن کا گمنام مصنف – محمد اکرام الحق ندوی

by adbimiras جولائی 28, 2021
by adbimiras جولائی 28, 2021 1 comment

"حکیم الامت نقوش وتاثرات ” کے دوران مطالعہ مولانا عبد الماجد دریا بادی رح  کا جب یہ  خط نظر سے گذرا جس میں مولانا  نے حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں  سورہ کہف کی اس آیت  وَلَبِثُوا فِي كَهْفِهِمْ ثَلَاثَ مِائَةٍ سِنِينَ وَازْدَادُوا تِسْعًا کے متعلق مولوی محمد حسن امروہوی کا ایک  تفسیری نکتہ پیش کیا  ، وہ یہ کہ ہے تین سو اور نو لانے میں لطیفہ یہ کہ بہ حساب شمس وہ مدت پورے تین سو سال کی  تھی ، اور قمری حساب سے وہی مدت تین سو نو سال کی تھی ، کیونکہ ہر صدی میں قمری وشمسی کیلنڈر میں تین سال کا فرق ہوجاتا ہے ۔

حضرت تھانوی رح نے جواب میں لکھا ” میں ان کو مدت سے جانتا ہوں ، بالکل مجازفات اور تخمینیات سے کام لیا ہے تحقیق سے مس نہیں ، میں نے ان کی تفسیر بھی دیکھی ہے ، ناشافی ، ناکافی ، ناوافی ہے "۔

آگے مولانا دریابادی صاحب مولوی محمد حسن امروہوی کی تفسیر کا تعارف کراتے ہوئے  لکھتے ہیں ,,مولوی محمد حسن صاحب امروہوی کی پوری تفسیر دو جلدوں میں ہے اور اس کا نام” غایۃ البرھان فی تاویل القرآن” ، اس وقت تک میری نظر سے اصل تفسیر نہیں گذری تھی ، بعد کو پڑھ کر حضرت کی رائے سے اتفاق کرنا پڑا ، حقیقت سنجی سے کہیں زیادہ اس میں صفحہ صفحہ پر  خیال آفرینی ہے ، اور مجھے تو مرزا صاحب قادیانی بلکہ مولوی محمد علی لاہوری بھی ان کے اچھے خاصے خوشہ چیں نظر آۓ  گو ان غریب کا حوالہ شاید کوئی بھی نہیں دیتا ۔ (یہ بی پڑھیں حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ : فضائل و مناقب – محمد اشفاق عالم نوری فیضی )

البتہ نفس اس  قول کے غیر محقق ہونے کے باب میں حضرت مولانا کے ارشاد سے ایک حد تک اختلاف ہے ، اور ابن کثیر ، معالم ، بحر المحیط ، جلالین ، روح المعانی وغیرہ سب میں اس کا ذکر موجود ہے ،،۔

اس  خط کو پڑھ کر مولانا محمد حسن امروہوی کو جاننے کا اشتیاق بڑھا ، کئ سوشل سائیٹس پر تلاش کیا لیکن نتیجہ صفر ، بالآخر فیسبک پر ان کی تفسیر کے بارہ میں استفسار کیا ، محترم جنید صاحب امروہوی نے لکھا کہ انہوں اس تفسیر کے بعض اوراق مولانا کے پوتوں کے پاس دیکھا ہے ، اسی طرح مفتی شعیب ندوی  صاحب ناگپوری نے مولانا سید مناظر احسن گیلانی کی تین اقساط پر محیط مقالہ کا ایک صفحہ کمنٹ باکس میں نشر کیا ، اس نے شوق اور بڑھادیا ، مولانا گیلانی کے اس مقالہ کو تلاش کرنے لگا لیکن یہاں بھی مقصود تک رسائی نہ ہوسکی  ،  ٢٣جولائ ظہر کے بعد جب فیسبک نوٹیفکیشن کیا چیک کیا تو بے انتہا خوشی ہوئی کہ مفتی صاحب نے مولانا گیلانی کا مقالہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں مہیا کرادیا ہے ، مفتی صاحب کا شکریہ ادا کیا اور مقالہ  پڑھنا شروع کردیا ۔

حضرت گیلانی کا تین قسطوں پر مشتمل یہ  مقالہ” معارف” میں بعنوان "ہندوستان کا ایک مظلوم مولوی ” شائع ہواتھا ، پہلی قسط میں مولانا گیلانی نے مغربی افکار و آراء کی ہندوستان میں نشوونما اور فروغ اور عہد بہ عہد اس کی ترقی  کا اختصارا جائزہ لیا ہے ، حضرت گیلانی کی تحقیق کے مطابق مغربی افکار و نظریات کا عمل دخل دور اکبری سے ہی شروع ہوچکا تھا ، خود اکبر ان دانشورانِ فرنگ کا زبردست حامی تھا، ان دانشوران کی اثر پزیریوں کا سلسلہ کسی نہ کسی شکل میں جاری رہا ، یہاں تک کہ مغل حکومت کا چراغ گل ہوگیا ، اب مغربی تہذیب وتمدن  نے زبردست یورش کی ،  سیاست ، صحافت ، ادب اور مشنری نے  اسلامی تعلیمات واحکام پر  چو طرفہ حملہ شروع کیا ، بہت سے لوگوں  نے ان حملوں کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات کیے اور کچھ نے  اپنی خدمات کو تصنیف وتالیف میں محدود کردیا ، اسی گروہ میں مولانا محمد حسن امروہوی ہیں ۔

مولوی صاحب مظلوم کیوں ؟

مولانا سید مناظر احسن گیلانی رح مولوی محمد حسن امروہوی کی مظلومیت کی وجہ بیان کرتے لکھتے ہیں :

” اسی میدان میں علمی وفکری حیثیت سے اس وقت جب گھمسان کا رن پڑا ہوا تھا  ایک "غریب” مولوی کے قلم نے گوشہ میں بیٹھ کر جو کام کیا تھا ، چرچا تو اس کے کاموں کا ہر جگہ کیا گیا ، اس کے بہت سے خود آفریدہ نکات ونظریات لوگوں نے اپنی طرف منسوب کرکے خوب پھیلایا  ، لیکن اس بد قسمت مظلوم مولوی  کا نام لوگوں کے حافظہ سے خداہی جانتا ہے کیوں نکل گیا ، آج میں اسی بھلے بھلائے مظلوم مولوی سے لوگوں کو روشناس کرنا چاہتا ہوں "۔

تعلیم وتربیت :

مولانا محمد حسن امروہہ کے رہنے والے نقوی خاندان کے سید ہیں ، ان کی تاریخ پیدائش وفات معلوم نہیں ، تعلیم اپنے  وقت کے مشاہیر سے حاصل کی ، علوم نقلیہ و عقلیہ کے جامع اور طب کے ماہر ہیں ، ان کے استاذہ میں مولانا فضل حق خیرآبادی ، مفتی صدرالدین آزردہ اور امام الأطباء حکیم امام الدین دہلوی یکتائے روزگار حضرات ہیں ، اپنی تعلیم کے متعلق خود یوں رقمطراز ہیں :

” اس فقیر اضعف عباد عبد الدھر محمد حسن امروہوی نے طفولت سے ارباب تحقیق و اصحاب یقین کی خدمت میں تربیت پائی ہے ۔

فلسفہ مشائیہ  واشراقیہ وعلوم کلامی عقلیہ خدمت یگانہ آفاق مثل افضل المحققین مولانا فضل حق خیرآبادی سے وکتب نقلیہ مثل حدیث وتفسیر استاذ زمانہ مولانا مفتی صدرالدین مرحوم دہلوی سے اور طب امام الأطباء حکیم امام الدین دہلوی سے ” (مقدمہ تفسیر ص ١٤) ۔

ابتدائی مشغلہ :

تعلیم سے فراغت کے بعد طبابت کو اپنا پیشہ بنایا ، اس طرح وہ مہارانا  سروپ سنگھ ریاست اودے پور  کے طبی عملہ میں داخل ہوگیے ، سروپ سنگھ کے بعد مہارانا شمبھو سنگھ سے متعلق ہوگیے ۔

 

عملی ذوق :

ان کی زندگی میں تبدیلی اس وقت آئی جب انہیں  ریاست اودے پور کے زمانۂ قیام میں اجمیر جانے کا اتفاق ہوا ، یہاں گورنمنٹ کالج کی لائبریری دیکھ کر ان کا دل للچایا اور کثیر مشاہرہ والی نوکری ترک کردی ، اور پڑھنے لکھنے کو اوڑھنا بچھونا بنایا ۔

 

دوسری قسط :

انیسویں صدی عیسوی میں جب  قدیم درسگاہ کے فضلاء جدید علوم  و فنون اور تحقیقات جدیدہ پر نظر غلط بھی نہیں ڈالتے تھے ، انہوں اپنی ذاتی محنت اور لگن  سے جدید علوم اور تحقیقات سے واقفیت حاصل کی اور ان کو اپنے  حریف نصاری کو زیر کرنے میں خوب استعمال کیا ، اس قسط میں  مولانا گیلانی رح نے ان کی بہت سے آراء نقل کرکے ان کے انتقال ذہن اور استنباط کی داد ہے ، انہوں نے  اپنی تفسیر میں جہاد ، تعدد ازواج اور غلامی پر بھی خوب  لکھا ہے ۔

 

کتب خانہ اسکندریہ کی آتش زنی کا واقعہ  :

ان جدید اعتراضات میں سے  ایک اہم اعتراض کتب خانہ اسکندریہ کی آتش زنی کا واقعہ ہے  ، اب کتب خانہ اسکندریہ کوئی مسئلہ نہیں رہا  ، مولانا شبلی نعمانی رحمۃ اللہ علیہ اس قضیہ کو صاف کر گیے ، لیکن انیسویں صدی میں اس واقعہ کو آڑ لے کر مستشرقین مسلمانوں کو علم دشمن ثابت کرنے پر تلے ہوئے تھے ، اس واقعہ کے متعلق مولانا امروہوی لکھتے ہیں :

” یہ امر محض غلط ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اسکندریہ کا قدیم کتب خانہ جلایا جیسے گبن ، سینٹ کرائی ، وپلو ٹارک ، اس کی تصریح کرتے ہیں ، بلکہ کتب خانہ مذکور سیزر قیصر کے وقت جلایا گیا "(مقدمہ تفسیر ص ٤١)۔

 

تیسری قسط :

 

تیسری قسط میں مولانا گیلانی نے  گذشتہ نوشتوں میں آنحضرت صلی اللہ علیہ کے ذکر  کے متعلق مولوی محمد حسن کے خیالات و آراء کو شرح و بسط کے ساتھ پیش کیا ہے ،  توریت ، انجیل ، وید کے حوالے سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا نبی ہونا ثابت کیا ہے ،

اس قسط کے شروع میں محقق گیلانی صاحب نے یاجوج ماجوج کے متعلق امروہوی صاحب  کے افکار ذکر کرنے کا وعدہ کیا ہے لیکن باعث طولانی اس مبحث کو اگلی قسط کے لیے  اٹھا رکھا ،  چوتھی قسط مجھے نہ مل سکی ۔

تفسیر غایۃ البرھان فی تاویل القرآن کا مقدمہ :

تفسیر غایۃ البرھان کے متعلق اوپر ذکر ہوچکا کہ یہ تفسیر دو جلدوں میں ہے ، اس میں  حقیقت  کے مقابلے میں قیاس آفرینی زیادہ ہے ،  حضرت تھانوی کی رائے بھی اس تفسیر کے بارہ میں گذر چکی ہے ، مولانا سید مناظر احسن گیلانی کی رائے بھی وہی جو ان دو حضرات کی ہے البتہ اس تفسیر کے شروع میں جو  ایک ضخیم مقدمہ ہے جس میں امروہوی صاحب نے بہت سے قیمتی نکات بیان کیے ہیں  ، اس کے بارہ میں سلطان القلم محقق گیلانی اپنی رائے یوں درج کرتے ہیں :

"ان کی تفسیر کا مقدمہ انصاف کی بات یہی ہے کہ پست سی  پست چیزوں کے  ساتھ کافی بلند نتائج بلند پر بھی مشتمل ہے ، ان کے خاص طریقۂ بیان سے اپنے آپ کو مانوس بنالینے کے بعد چاہاجاۓ تو کافی فائدہ حاصل کیا جاسکتا ہے "۔

 

آخری بات :

ان کے عقائد معجون مرکب ہیں ، مولانا گیلانی نے اپنے استاذ محترم حضرت مولانا انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ سے نقل کیا ہے یہ اچھی باتوں کے ساتھ ایسی باتوں کی بھی تایید کرجاتے ہیں کہ ان کے متعلق کہنا پڑتا ہے "يؤمن بكل حق وباطل "، یہی وجہ ہے کہ  مرزا غلام احمد قادیانی اور محمد علی لاہوری نے ان کی  تفسیر سے  خوب فائدہ اٹھایا ہے ۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

 

 

 

 

 

تفسیر غاية البرهان فی تاویل القرآنمحمد اکرام الحق ندوی
1 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پروفیسر خالد جاوید جامعہ ملیہ اسلامیہ کے برانڈ ایمبیسڈر ہیں: پروفیسر محمد اسد الدین
اگلی پوسٹ
حضرت مولانا نور عالم خلیل امینیؒ اور ماہ نامہ الدّاعی کی ادارت – خورشید عالم داؤد قاسمی

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

1 comment

رئیس مغل جولائی 28, 2021 - 6:21 شام

بہت خوب۔ اور جزاکم اللہ خیراً۔

جناب گیلانی نے تیسری قسط میں جو ملخص پیش کیا ہے، ان آرا کا تقابل جناب عنایت رسول چریا کوٹی کی تصنیف”بشریٰ” سے بہت مفید علمی مضمون بن سکتا ہے۔ صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں