Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

تحریک آزادی میں اردو کا کردار- علیزے نجف

by adbimiras اگست 10, 2022
by adbimiras اگست 10, 2022 0 comment

ہندوستان اپنی آزادی کے پچھتر سال پورا کرنے کو ہے۔ حکومت اس آزادی کی پچھترویں سالگرہ کو امرت مہوتسو کی صورت منا رہا ہے۔ بےشک ازادی ہمارے لئے سب سے بڑی نعمت ہے۔ ہمارے آباؤ اجداد نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے ہمیں آزادی کا تحفہ دیا۔ اور ہمارے لئے ترقی کے وہ سارے دروازے جو کہ غلامی کی صورت میں بند تھے کھول دیئے۔ اور ہر طبقے کے لوگوں نے اپنے جان و مال کو قربان کر کے جنگ آزادی میں فتح حاصل کی۔ آزادی کے حصول میں اہم کردار ادا کرنے میں اردو زبان کو نمایاں حیثیت حاصل رہی ہے۔
تحریک آزادی میں اردو ادب و صحافت نے جس ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا وہ اپنی مثال آپ ہے  اردو کے ادیبوں اور شاعروں نے اور صحافیوں نے اپنے بےباک لفظوں کے ذریعے انگریز طاقتوں کو ناکوں چنے چبوائے انھوں نے اپنے زور قلم اور بےباکی، حق گوئی سے عوام کے اندر آزادی کی تڑپ پیدا کی اور اردو زبان کی اثریت و جامعیت نے تحریک آزادی میں روح پھونک دی۔ اول تا آخر اردو زبان نے اپنی قوت بیانی سے مجاہدین کے حوصلے بلند رکھے۔ اقبال حسرت، چکبست جوش، فیض، ساحر اور دیگر  شعرا کے کلام  تحریک آزادی کے مواد سے بھرے پڑے ہیں۔
مادر وطن کو غلامی کی زنجیروں سے آزاد کرانے کے لئے اردو ادیبوں ، شاعروں، صحافیوں نے قید و بند کی اذیت بھی جھیلی اور اپنی جانیں بھی قربان کیں ان اردو داں آزادی کے متوالوں میں سے جن کو سب سے پہلے تختہء دار پہ چڑھایا گیا وہ اردو ہی کے صحافی مولوی محمد باقر تھے۔ انھوں نے اپنی بےباک صحافت ، حق پرست نظریے اور جرآت مندانہ اقدام سے انگریز حکومت کو اس حد تک ہیبت زدہ کر دیا کہ وہ ان کی جان کے دشمن بن گئے اور ان کی آواز کو دبانے کے  لئے اور دوسرے صحافیوں کو دہشت زدہ کرنے کے لئے انھوں نے ان کو سولی پہ چڑھا دیا لیکن انگریز حکومت کی یہ چال ناکامیاب ٹھہری اور آزادی کی طلب رکھنے والوں میں مزید ہمت و حوصلہ اور آزادی کے تئیں جنون میں  شدت آ گئی اور دوسری طرف انگریزوں نے اپنے اقتدار کو باقی رکھنے کے لئے طرح طرح کی چالیں چلیں اور ہندوستانی عوام میں پھوٹ ڈال کر اپنے اقتدار کو برقرار رکھنے کی بھرپور کوشش کی جو کہ زیادہ وقت تک کارگر نہیں رہی فرقہ وارانہ اختلافات پیدا کرنے کے لئے انھوں نے تاریخی حقائق کو مسخ کرنے کی بھی کوشش کی غلط فہمیاں پھیلائیں عہدے کا لالچ اور رشوت کے ذریعے ان کے ضمیر کو خریدنے کی بھی کوشش کی معصوم ہندوستانی عوام پر ظلم و ستم کی انتہا کر دی لیکن ان سب مظالم کے بعد بھی مجاہدین آزادی کے جذبات سرد نہیں پڑے انھوں نے اپنی پیہم کوشش اور غیر معمولی جدو جہد کے ذریعے آزادی حاصل کر کے ہی دم لیا۔
تاریخ سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ اردو زبان جنگ آزادی کی پوری تاریخ میں ہر جگہ شامل رہی۔ کیوں کہ اس وقت اردو زبان فرقہ پرست مذہبی عناصر کی ذہنیت کی ساری حدوں سے آزاد تھی۔ اردو زبان ہندو مسلم سب کی مشترکہ  زبان تھی انھیں وقتوں میں ملک میں اردو صحافت کا آغاز ہوا۔ اس وقت کے اردو صحافیوں نے پوری بےباکی اور بےخوفی کے ساتھ اخباروں کے ذریعے اپنے خیالات عوام تک پہنچائے کیوں کہ انھیں اس بات کا اندازہ ہو چکا تھا کہ اخبارات ہی ہیں جو عوام تک پہنچ کر ان کو ہماری طاقت بنا سکتا ہے۔ اور ان اخبارات کے قاری ہندو و مسلم دونوں ہی تھے۔ اس وقت کے کئی اردو اخبارات ہندو مجاہدین نے ہی نکالے تھے جیسے لالہ لاجپت رائے نے بندے ماترم ، پنڈت کشن چند موہن نے شانتی نامی اخبار نکال کر جنگ آزادی کے لئے کی جانی والی کوششوں میں مزید جوش بھر دیا۔ اور انگریزوں کے خلاف ہندی عوام کو متحد کرنے میں اردو اخبارات نے کلیدی کردار ادا کیا۔ اور ان اخبارات کو نکالنا اور اس میں انگریز حکومت کے خلاف آوازیں بلند کرنا اور آزادی کی مانگ کرنا قطعا آسان نہیں تھا۔ انگریز حکومت پوری قوت کے ساتھ ان آوازوں کی سرکوبی میں لگی ہوئی تھی لیکن مجاہدین آزادی کے حوصلوں کو شکست دینے میں ناکام رہے۔
اس وقت کے تمام اردو قلمکاروں نے اپنی اپنی صنف میں پوری بےباکی کے ساتھ اپنے مطالبات حکومت کے سامنے رکھے اور عوام کے اندر کے جذبات کو للکار کر بیدار کیا۔ کچھ صحافیوں نے طنز ومزاح کی صورت میں اپنا مدعا بیان کیا اور کچھ نے نظموں و شعروں کے ذریعے اپنا مافی الذہن بیان کیا اور باقاعدہ مضمون بھی لکھے گئے۔ اودھ پنچ کے ذریعے منشی سجاد حسین نے وہ کام کیا جو بہت سارے اخبارات اپنے ادارتی کالموں سے نہیں کر سکے تھے۔ اس اخبار نے اس پامردی اور استقلال کے ساتھ حق گوئی اور بےباکی کا مظاہرہ کیا کہ انگریز حکومت کے عہدیداروں کے اقتدار کا سینہ چھلنی ہو گیا۔ یہ سب کچھ کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف تھا کیوں کہ اس وقت ہندوستانی عوام انگریزوں کے ماتحت تھے۔ اور ان کے پاس وہ طاقت نہیں تھی کہ حکومت کے ساتھ اسلحوں کی جنگ چھیڑ سکیں ایسے میں انھوں نے توپ اور بندوق کا سامنا اخبار نکال کر کیا۔ سارے ہی اردو اخباروں نے عوام کو حکومت کی سازشوں سے آگاہ کیا اور ان کو متحد کر کے حکومت کے سامنے لا کھڑا کر دیا۔
ہندوستان کی تحریک آزادی میں اردو ادب و صحافت نے جو کردار ادا کیا ہے تاریخ اسے ہمیشہ یاد رکھے گی 1857ء کی جنگ آزادی سے 1947ء کی حصول آزادی تک اردو ادب و صحافت نے  محض آزادی ہی کے راگ الاپے ہیں۔ اور حکومت کی زیادتیوں کے خلاف کھل کر آواز اٹھائی اور اس وقت کی حکومت کے سامنے کھلم کھلا بغاوت کا اعلان کیا۔ انھیں اس بات کا بخوبی علم تھا کہ بےسروسامانی کے اس نازک دور میں  قلم کی طاقت ہی ان کا اصل ہتھیار ہو سکتی ہے۔ ایک طرف انگریز حکومت کے ظلم و ستم کی حد بڑھتی جا رہی تھی وہیں دوسری طرف اخبارات  اور میگزین اور بھی زیادہ تعداد میں شائع ہونے شروع ہو گئے تھے۔ جس میں آزادی کا مطالبہ اور حکومت کے ظلم و ستم کی مذمت اور صاف گوئی و بغاوت کا رنگ صاف طور پر نظر آ رہا تھا جس کی پاداش میں بہت سے اخبارات پر پابندیاں بھی عائد کر دی گئیں تھیں جو کہ بےاثر رہی ۔ اپنی جذباتی شاعری کے ذریعے شعراء نے آزادی کی شمع کی لو کو مزید بڑھا دیا جس کی وجہ سے انھیں جیل کی صعوبتوں اور مشقتوں کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ اردو کے جیالے شعرا اور مصنفین نے اس قید بامشقت کی سزا کے باوجود بھی اپنے مشن کو نہیں چھوڑا جہاں جہاں جیسے بھی ممکن ہوا انھوں نے اپنے کلام میں اپنے جذبات و احساسات کو بیان کرنے میں کوئ کسر نہیں چھوڑی۔
1857ء کی تحریک آزادی میں شعراء و ادباء کو غیر معمولی اذیت دی گئ اس کے باوجود ان کے اندر آزادی کی طلب کم نہیں ہوئی۔ تحریک آزادی سے وابستہ بیشتر شعراء نے اپنے وطن سے جڑے اپنے جذبات کو اس رقت و گریہ کے ساتھ پیش کیا ہے کہ آنکھیں نم ہوئے بغیر نہیں رہ سکتیں۔  اپنی غزلوں اور نظموں میں انھوں نے جو کچھ لکھا ہے وہ ہندوستان کی آزادی کی تاریخ میں ہمیشہ رقم رہے گا
ساغر نظامی نے آزادی اور وطن سے محبت اور اس سے وابستہ اپنی عقیدت کو اپنی نظم میں کچھ اس طرح بیان کیا ہے۔
جب طلائی رنگ سکوں کو نچایا جائے گا
جب مری غیرت کو دولت سے لڑایا جائے گا
جب رگ افلاس کو میری دبایا جائے گا
اے وطن اس وقت بھی میں تیرے نغمے گاؤں گا
اور اپنے پاؤں سے انباز زر ٹھکراؤں گا

چکبست نارائن آزادی کے وقت کی تصویر کشی کرتے ہوئے جوش حوافی کے عنوان سے بڑی بےباکی کے ساتھ لکھتے ہیں۔

جس میں سودائے محبت تھا وہ سر باقی ہے
رات اندھیری ہے مگر یاد سحر باقی ہے
دل کے ہر زخم میں فریاد کا در باقی ہے
قوم بیدار کے سینے میں جگر باقی ہے
دل دہلتے نہیں زنداں میں گرفتاروں کے
بیڑیاں ڈھونڈتے ہیں پاؤں وفا داروں کے

اکبر ال٘ہ آبادی نے برٹش راج کے عنوان سے ایک طنزیہ نظم لکھی ہے جس میں انھوں نے انگریز حکومت پر بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ طنز کیا ہے

بہت ہی عمدہ ہے اے ہمنشیں برٹش راج
کہ ہر طرح کے ضوابط بھی ہیں اصول بھی ہے
جو چاہے کھول لے دروازہء عدالت کا
کہ تیل پیچ میں ہے ڈھیلی اس کی چول بھی ہے
آخر میں لکھتے ہیں۔۔۔۔
جب اتنی نعمتیں موجود ہیں یہاں اکبر
تو ہرج کیا ہے جو ساتھ اس کے ڈیم فول بھی ہے

یہ ساری نظمیں آزادی کے متوالوں کے جذبوں کی عکاسی کر رہی ہیں۔ یہ ظاہر کررہی کہ وہ آزادی کے لئے ہر طرح کی قربانی دینے کو تیار تھے ۔ اردو زبان نے ان کے جذبہء حریت کی ترجمانی کرنے میں جس طرح کا کردار ادا کیا وہ اس دور میں لکھی جانے والی نظم و نثر سے صاف طور سے عیاں ہے۔
مولانا حسرت موہانی نے دوسرے مجاہدین آزادی کے ساتھ مل کر انگریزوں کے خلاف باقاعدہ تحریک چھیڑی۔ اور حکومت کے ظلم و ستم اور جبر و استبداد کے خلاف سڑک پر بھی اترے اور انھوں نے اردوئے معلی کے نام سے اخبار بھی نکالا جس میں انھوں نے آزادانہ صحافت کو اعلی مقام تک پہنچایا اور بنا ڈرے اس میں ہر موضوعات پہ کالم شائع  کرتے تھے جس میں انگریز حکومت کے خلاف خوب خوب رائے زنی ہوتی تھی۔ یہاں تک کہ انھیں ایک مضمون کے سلسلے میں عدالتی کارروائی سے گزرنا پڑا جس میں انھیں جیل بھی ہوئی۔  جیل سے رہائی کے بعد پھر سے انھوں نے اردوئے معلی جاری کیا۔ اس میں نہ صرف انگریزوں کے خلاف تحریریں چھپتی تھیں بلکہ وہ ہندو مسلم اتحاد کے تئیں بھی کافی سرگرم تھا۔ مثال کے طور پر اس کا ایک اقتباس یہ ہے۔
جزوی اختلافات کی بنا پر کلی اختلاف کی اصلاح کسی طرح دانشمندانہ نہیں کہی جا سکتی تاہم حتی الامکان غیر ضروری جزوی اختلافات کے مٹانے کی بھی کوشش ضرور کرنا چاہئے۔ یعنی اس طور پر کہ مثلاً لالہ لاجپت رائے اپنے مذہبی آریہ اخباروں کو مذہبی جنگ سے روکیں اور نرمی کا سبق دیں اور مثلاً منشی محبوب عالم مسلمان اخبار نویسوں کو سمجھائیں کہ محض۔۔۔۔ اختلاف کو نیکی کی غرض سے وہ سودیشی تحریک کی مفید اور چلتی ہوئی تحریک میں بعذر ہائے لنگ و نامعقول رکاوٹ پیدا کرنے سے باز آئیں ( اردوئے معلیٰ جنوری 1906 ص 16)
اس اقتباس سے یہ صاف ظاہر ہے کہ اردو زبان کے توسط سے کتنے بڑے محاذ کو سر کرنے کی کوشش کی گئ ہے۔ تحریک آزادی میں اردو زبان کو غالب بول چال کی زبان کی حیثیت حاصل تھی اس زبان کے اسالیب اور فکر وفن نے تاریخ کو ایک اہم موڑ عطا کیا تھا۔ برصغیر میں برپا اس وقت اردو تحریکوں کا واضح مقصد ملک کو غلامی کی زنجیر سے آزاد کرانا تھا  اور اس وقت اردو زبان ہر طرح کے مذہبی تعصب سے پاک تھی۔ اس کا ثبوت مسلم اور غیر مسلم مجاہدین آزادی کا ایک آواز ہو کر اردو اخبارات کے نکالنے میں اپنا تعاون پیش کرنا تھا ۔ اس وقت اردو زبان محض ایک تحریک کی زبان نہیں تھی بلکہ مشترکہ تہذیب کی علمبردار بھی تھی۔ ہر مذہب کے پیروکاروں کے مسائل کو شامل کیا جاتا تھا۔ غرضیکہ اس وقت اردو زبان کی نشوونما اپنے جوبن پہ تھی کیوں کہ اردو زبان جنگ آزادی کی تحریک کو ا مہمیز دینے میں پیش پیش تھی۔

علیزےنجف

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ہندوستان: میری جان،میری پہچان – عبدالرحمٰن
اگلی پوسٹ
رفعت میں آسماں سے بھی اونچا ہے بامِ ہند! – مظفر نازنین

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں