Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جنوری 29, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 11, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 2, 2023

      کتاب کی بات

      دسمبر 28, 2022

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

      اسلامیات

      عورتوں سے متعلق بعض مسائل میں اسلام کا…

      ستمبر 5, 2022

      اسلامیات

      رسولِ اکرم ﷺ کی دعاؤں کے نفسیاتی پہلو…

      ستمبر 5, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تحفظ مادری زبان

      مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج…

      فروری 20, 2022

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن، مکاتب کا قیام…

      جنوری 30, 2023

      خبر نامہ

      شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں اردو ریفریشرکورس کی اختتامی…

      جنوری 30, 2023

      خبر نامہ

      شعبۂ اردو ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ…

      جنوری 29, 2023

      خبر نامہ

      مثنویوں میں ملنے والے تاریخی قصوں سے انسان…

      جنوری 28, 2023

      خصوصی مضامین

      بنارس کی تخلیقی صبح – حقانی القاسمی

      جنوری 29, 2023

      خصوصی مضامین

      اناؤ کا تخلیقی الاؤ – حقانی القاسمی

      جنوری 22, 2023

      خصوصی مضامین

      شہر عظیم آباد کا ایک یادگار سفر –…

      جنوری 6, 2023

      خصوصی مضامین

      شریف النفس صحافی عامر سلیم خان – سید…

      دسمبر 15, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن، مکاتب کا قیام…

      جنوری 30, 2023

      متفرقات

      شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں اردو ریفریشرکورس کی اختتامی…

      جنوری 30, 2023

      متفرقات

      شعبۂ اردو ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ…

      جنوری 29, 2023

      متفرقات

      بنارس کی تخلیقی صبح – حقانی القاسمی

      جنوری 29, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جنوری 29, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 11, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 2, 2023

      کتاب کی بات

      دسمبر 28, 2022

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

      اسلامیات

      عورتوں سے متعلق بعض مسائل میں اسلام کا…

      ستمبر 5, 2022

      اسلامیات

      رسولِ اکرم ﷺ کی دعاؤں کے نفسیاتی پہلو…

      ستمبر 5, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تحفظ مادری زبان

      مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج…

      فروری 20, 2022

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن، مکاتب کا قیام…

      جنوری 30, 2023

      خبر نامہ

      شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں اردو ریفریشرکورس کی اختتامی…

      جنوری 30, 2023

      خبر نامہ

      شعبۂ اردو ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ…

      جنوری 29, 2023

      خبر نامہ

      مثنویوں میں ملنے والے تاریخی قصوں سے انسان…

      جنوری 28, 2023

      خصوصی مضامین

      بنارس کی تخلیقی صبح – حقانی القاسمی

      جنوری 29, 2023

      خصوصی مضامین

      اناؤ کا تخلیقی الاؤ – حقانی القاسمی

      جنوری 22, 2023

      خصوصی مضامین

      شہر عظیم آباد کا ایک یادگار سفر –…

      جنوری 6, 2023

      خصوصی مضامین

      شریف النفس صحافی عامر سلیم خان – سید…

      دسمبر 15, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن، مکاتب کا قیام…

      جنوری 30, 2023

      متفرقات

      شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں اردو ریفریشرکورس کی اختتامی…

      جنوری 30, 2023

      متفرقات

      شعبۂ اردو ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ…

      جنوری 29, 2023

      متفرقات

      بنارس کی تخلیقی صبح – حقانی القاسمی

      جنوری 29, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خصوصی مضامین

تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کی فروغ اردو خدمات – ڈاکٹر ناظم علی  

by adbimiras دسمبر 10, 2022
by adbimiras دسمبر 10, 2022 0 comment

اردو زبان دہلی بکے دوآبہ میں پیدا ہوئی۔ جس کا جنم بھومی ہندوستان ہے۔ اس کے فروغ و ترقی اور ترویج و ارتقا میں یہاں کے تمام طبقات ہندو۔مسلم۔سکھ۔عیسائی۔ ولی۔ سنت۔صوفیا اکرام وغیرہ کے علاوہ مستشرقین انگریزوں نے بھی اہم رول ادا کیا ہے اردو خالص ہندوستانی زبان ہے یہ زبان پورے ملک و قوم کی زبان ہے یہ مسلمانوں کی زبان نہیں ہے اور نہ کسی مذہب کی زبان ہے۔

اردو زبان ہندوستان کی ہمہ جہت خدمات انجام دی ہے برسوں سے یہ زبان ہندوستانی تہذیب‘ تمدن‘ معاشرت‘ سیاست‘ روحانیت کے ساتھ ساتھ ہندوستانی جمہوریت کو پروان چڑھایا۔ تحمل‘ برداشت‘ میانہ روی‘ قومی یک جہتی‘ مشترکہ و تکثیری اقدار‘ رحم‘ انصاف‘ مساوات‘ کثرت میں وحدت‘ بھائی چارہ‘ اخوت‘ ملنساری‘ اتحاد و اتفاق کے جذبوں کو عوام میں عام کیا۔ اردو محبت کی زبان ہے۔ جدوجہد آزادی کی لڑائی اردو زبان میں لڑی گئی۔ اردو اور اردو صحافت نہ ہوتی تو ہندوستان کبھی بھی آزادی سے ہمکنار نہیں ہوسکتا تھا۔ اردو زبان حصول آزادی کے لئے اہم کردار اد کی۔ یہ زبان دستور کی آئینی 22 زبانوں میں شمار ہوتی ہے اور دستور نے اردو کے پھیلاؤ وسعت کی ضمانت بھی دی ہے۔ ہر طبقہ اپنی اپنی زبان و تہذیب کی حفاظت کرے۔ہر دور میں اردو زبان و ادب کی ترقی کے مختلف ذرائع رہے ہیں ان میں تنظیمی ادارے‘ تعلیمی ادارے‘ صحافتی ادارے غرض سرکاری وغیر سرکاری اداروں نے اردو کے فروغ میں کلیدی رول ادا کیا ان میں تلنگانہ اردو اکیڈمی بھی آگے آگے رہی وہ شعر و نثری خدمات کے ذریعہ سے اردو ترقی کرتی رہے۔ یہ اردو کا تخلیقی وسیلہ ہے دیگر اہم وسیلوں میں ملک کی اردو اکیڈمیاں قابل ذکر ہیں جو اپنے اپنے طور طریقہ و سسٹم کے تحت کام کررہی ہے۔ یہ اکیڈمیاں اردو کو عوام سے مربوط کرنے کا کام کرے۔ یعنی ملک کے تمام طبقات کو اردو سے مربوط منسلک کریں۔ تب اردو ترقی کرے گی۔ مستقبل بھی روشن ہوگا۔ اردو اکیڈیمی لکھنا پڑھنا اور اردو رسم الخط کی حفاظت کرے اس کو نسل نو تک عام کرنے کی کوشش کرے۔ یہ عوامی مسئلہ ہے کیونکہ نسل نو اردو سے نابلد ناواقف ہوتی جارہی ہے۔ اردو کی اساسی بنیادی جڑو ں کو مضبوط کرنا ہے اردو کے ادارے آگے آئیں۔ تلنگانہ اردو اکیڈمی 1975ء میں قائم کی گئی ہے اور ہر دور میں اردو کے وسائل و مسائل کے لحاظ سے کام کرتی رہی ہے۔ زیادہ تر کام تصنیف و تالیف اور تعلیمی اداروں کی اعانت‘ شعرا و ادبا کے مسودوں پر امداد آج بھی جاری ہے۔

کسی بھی ادارہ کی کامیابی کا دارومدار نیک نیتی اور پختہ ارادے پر مشتمل ہوتاہے۔ تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی رفتہ رفتہ اس منزل پر آئی۔ 1976ء میں جناب آصف پاشاہ وزیر قانون کو صدرنشین بنایا گیا۔ آج کل محمد خواجہ مجیب الدین صدر نشین اکیڈیمی ہیں۔ 1975 میں جناب بھارت چند کھنہ IAS کو سکریٹری بنایا گیا اس طرح تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کے 14صدر نشین اور 33سکریٹری عہدوں پر فائز رہے۔ صدر نشین نامزدہ عہدہ ہوتا ہے اور سکریٹری خالص گورنمنٹ سے آتاہے۔ اور 33افسران نے اردو اکیڈیمی سے وابستہ ہوکر خدمات انجام دی ہیں ہر ایک کے دور میں کچھ نہ کچھ کام ہورہے تب تو آج اس موقف ہے اکیڈیمی کا اسٹاف بھی اس کو ترقی دینے میں ہمہ تن گوش رہتا ہے اس کی کئی اسکیمات ہیں۔ جو اپنے حکومت سے منظور شدہ بجٹ کے لحاظ کام انجام دیتی ہے۔ صدر نشین اور سکریٹری کی شخصیت منحصر ہے کہ وہ کتنا اردو سے محبت کرتے ہیں جس کو زیادہ محبت ہے وہ اردو کی ترقی میں حرکیاتی رول ادا کرتا ہے بعض صدر نشین اور سکریٹری نے یقینا حرکیاتی رول ادا کیا ہے۔ اکیڈیمی ایوارڈ بھی عطا کرتی ہے۔

(1)   مولانا آزاد ایوارڈ

(2)   مخدوم ایوارڈ

(3)   کارنامہ حیات ایوارڈ

(4)   بسٹ اردو طالب علم ایوارڈ

(5)   ماہ نامہ قومی زبان کی اشاعت

(6)   بسٹ اردو ٹیچر ایوارڈ

(7)   اردو کے مسودوں پر امداد

(8)   اردو کی مطبوعات پر انعامات

(9)   اردو کے چھوٹے اخبارات کو اشتہارات

(10) چھوٹے اخبارات کو سالانہ گرانٹ

(11) اردو کیلنڈرس‘ ڈائری اور بروچرس کی اشاعت

(12) اردو قلم کارو ں اور صحافیوں کی مالی اعانت

(13) جشن تلنگانہ تقاریب

(14) اردو اکیڈیمی کے جز وقتی بک اسٹالس کتب میلوں اور کل ہند صنعتی نمائش میں اسٹال کا قیام۔

(15) اردو اکیڈیمی کے زیر اہتمام مشاعرے‘ سمینارس‘ تہذیبی اورثقافتی پروگرام

(16) سرکاری اردو مدارس کو انفراسٹرکچر کے لئے مالی اعانت

(17) اردو میڈیم کی نصابی کتابوں کی اشاعت

(18) اردو گھر و شادی خانوں کی تعمیر

(19) اردو رسائل و جرائد کی مالی اعانت

(20) گرمائی تعطیلات میں اردو پڑھانے کے لئے مالی امداد

(21) اردو الیکٹرانک میڈیا جرنلسٹس کی مالی امداد

(22) قومی اردو اخبارات کی مالی مدد اورکام ہوا ہے

(23) اردو کتب خانوں کو کتابوں کی فراہمی

(24) دسویں جماعت کے اردو اساتذہ کی تربیت آن لائن پروگرام

(25) اردو مصنفین کی ڈائرکٹری

(26) ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونی ورسٹی کے اشتراک سے اردو انگلش ٹرانسلیشن اور اردو کیلی گرافی

(27) عثمانیہ یونیورسٹی کے تعاون سے اردو سرٹیفیکٹ کورس

(28) مختصر مدتی اردو کورس

(29) اردو قومی ویبینار

(30) ویب سائیٹ

(31) مختصر مدتی عروض دانی کورس

(32) کارواں اور اضلاع کا دورہ

(33) روشن ستارے کی اشاعت

(34) ڈگری نصاب معاشیات سیاسیات تاریخ

(35) مانو کے اشتراک سے اردو اساتذہ کی تربیت

(36) اردو تحقیق پر سمینار

(37) اردو جاب میلہ

(38) ڈگری کالجس اسٹاف کے لئے آن لائن تربیت

(39) جونیر کالج اسٹاف کے لئے تربیت

تادم تحریر اتنے کارنامے انجام دیے گئے ہیں۔ مزید توقع ہے کہ اردو کے اختراعی کارنامے انجام دیں گے۔

صدر نشین ریاستی اردو اکیڈیمی تلنگانہ کی سن وار ترتیب

(1)   جناب آصف پاشاہ        1976

(2)   جناب ایم باگا ریڈی       1979

(3)   جناب حافظ ابویوسف     1982

(4)   جناب مرزوا وحید احمد بیگ 1984

(5)   جناب ڈاکٹر شیخ دادے صاحب1985

(6)   جناب جلیل پاشاہ         1990

(7)   جناب رحمت علی         1992

(8)   جناب انصر بیگ          1995

(9)   جناب سید شاہ نورالحق قادری      1998

(10) جناب ابراہیم بن عبداللہ مسقطی2003

(11) جناب رحیم اللہ خاں نیازی 2004

(12) جناب محمد رحیم الدین انصاری      2006

(13) جناب ڈاکٹر محمد رحیم الدین انصاری2018

(14) محمد خواجہ مجیب الدین     2022

ریاستی اردو اکیڈیمی تلنگانہ کے ڈائرکٹر/سکریٹریز سن وار ترتیب

(1)   جناب بھارت چند کھنہ     1975

(2)   جناب چندر سریواستو     1979

(3)   جناب خلیل الرحمن              1985

(4)   جناب جلیل امرت               1988

(5)   جناب اختر حسن          1988

(6)   جناب ایم اے رشید ارشد  1989

(7)   جناب جی منوہر راؤ                1989

(8)   جناب ایم اے منان      1990

(9)   جناب ایم اے رشید       1990

(10) جناب محمد مسعود بن سالم  1991

(11) جناب اقبال منظور احمد     1993

(12) جناب شیخ معزالدین      1994

(13) جناب غوث محی الدین    1994

(14) جناب اعجاز قریشی         1994

(15) جناب عبدالکریم         1996

(16) جناب مسعود بن سالم     1996

(17) جناب ایم اے نعیم                1999

(18) جناب ایم اے منان      2000

(19) جناب محمد صدیق         2001

(20) جناب ایم اے نعیم                2002

(21) جناب محمد صدیق         2003

(22) جناب شجاعت علی                2005

(23) جناب فائق احمد          2006

(24) جناب محبوب خان                2007

(25) جناب فائق احمد          2009

(26) جناب فہیم صابری                2011

(27) جناب محمد رضی الدین شاکر        2011

(28) پروفیسر ایس اے شکور    2012

(29) جناب ایم اے وحید       2019

(30) جناب بی شفیع اللہ         2019

(31) جناب شاہ نواز قاسم               2019

(32) ڈاکٹر محمد غوث           2020

(33) شاہ نواز قاسم            2022

مزید عوام اور اردو کے فروغ کے لئے نئی نئی اسکیمات تخلیق کرکے منظور شدہ بجٹ کے ذریعہ عمل آوری کریں اور اکیڈیمی ریاست میں اردو کے فروغ ترقی کے لئے ذمہ دار ہو گی۔ کیونکہ یہ ادارہ خالص اردو کے لئے وقف ہے۔

 

 

ڈاکٹر ناظم علی

سابق پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج

موڑتاڑ و اکیڈیمک سینٹ ممبر، تلنگانہ یونیورسٹی

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

academyadbi mirasadbimirastelenganaurduاردواکادمیتلنگانہ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
فیڈ این جی او تعلیم کو ہر گھر پہچانے کے اپنے عزم کو پورا کرنے کی کوشش کررہی ہے : غضنفر شکیل
اگلی پوسٹ
ساحر امن و آشتی کے پیروکار تھے : شین کاف نظام

یہ بھی پڑھیں

بنارس کی تخلیقی صبح – حقانی القاسمی

جنوری 29, 2023

اناؤ کا تخلیقی الاؤ – حقانی القاسمی

جنوری 22, 2023

شہر عظیم آباد کا ایک یادگار سفر –...

جنوری 6, 2023

شریف النفس صحافی عامر سلیم خان – سید...

دسمبر 15, 2022

شعبہ اسلامک اسٹڈیز،جامعہ ملیہ اسلامیہ:تعارف اور خدمات –...

دسمبر 9, 2022

مولانا ابوالکلام کا نظریہ تکثیریت اور قومی یکجہتی –...

نومبر 22, 2022

ڈاکٹر جاوید پالوجی : موقر طبیب و ادیب...

نومبر 16, 2022

ہندوستان میں ( آزادی سے قبل و بعد)...

نومبر 11, 2022

مینیجر پانڈے : ایک شعلے کاخاموش ہوجانا –...

نومبر 6, 2022

مشترکہ موت کا مرثیہ (صلاح الدین پرویز پر...

اکتوبر 27, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (170)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (97)
  • تخلیقی ادب (531)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (173)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (30)
    • رباعی (1)
    • غزل (130)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (23)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (117)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (914)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (455)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (192)
      • غزل شناسی (165)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (76)
    • صحافت (41)
    • طب (12)
    • فکشن (369)
      • افسانچے (2)
      • افسانہ کی تفہیم (202)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (130)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (23)
  • کتاب کی بات (398)
  • گوشہ خواتین و اطفال (91)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,626)
    • ادب کا مستقبل (108)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (22)
    • تراجم (25)
    • تعلیم (26)
    • خبر نامہ (582)
    • خصوصی مضامین (68)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (201)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں