Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
قصیدہ کی تفہیمنصابی مواد

ذوق شکنی کی اساس کا تجزیاتی مطالعہ – عمیر یاسر شاہین

by adbimiras جون 17, 2021
by adbimiras جون 17, 2021 0 comment

اُردو زبان و ادب کے معروف قصیدہ نگار، غزل گو اور سہرا نگار استادِ شہ،خاقانیِ ہند شیخ محمدابراہیم ذوقؔ 1789 کوشیخ محمد رمضان کے گھر میں پیداہوئے اور 1854 میں اس جہانِ فانی سے گزر گئے۔ ولی دکنی نے اُردوشاعری کی جو بنیادیں رکھیں عہدِ میرؔ تک وہ کافی مضبوط اور پائیدار ہوچکیں تھیں۔لہذا ذوقؔ اور معاصرین ذوقؔ نے انہی بنیادوں پر اُردو شاعری کی عمارت کھڑی کی اور اُسے پورے بامِ عروج پر پہنچایا۔ذوقؔ اور معاصرین ذوقؔ نے اُردو زبان وادب کی جوخدمت کی ہے اس سے کوئی صاحب ذوق بھی انکار نہیں کرسکتا، زبان وبیان کے حوالے سے ذوقؔ کا کلام آج بھی اپنی ایک منفرد حیثیت اور پہچان رکھتاہے۔کلام ذوقؔ کو آج بھی ذوق سلیم سے پڑھا جائے تو وہی لطف اور مزہ دے گا جوکہ عہد ذوقؔ کے قاری کو ملا کرتا تھا مگر آج شاعری اور تنقیدِ شعر کے معیارات تبدیل ہوچکے ہیں اس لئے آج کلام ِ ذوقؔ کی وہ اہمیت وافادیت نظر نہیں آتی جوعہد ذوقؔ میں تھی۔یہی وجہ ہے کہ آئے روز ذوقؔ اور کلام ذوقؔ غیر معروف ہوتا جارہا ہے اور اُردو ادب میں ذوقؔ شکنی کی روایت پروان چڑھتی جارہی ہے۔ذوقؔ سے اتنی بے مروتی و بے اعتنائی آخر کیوں ؟  اس بے مروتی وبے اعتنائی کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں ؟  اس مضمون میں انہی چند وجوہات کا اجمالی سا جائزہ پیش کیا جارہا ہے کہ آیا وہ کون سی وجوہات ہیں جن کو اساس بناکر ذوقؔ مرحوم سے اتنی لاپرواہی برتی جانے لگی ہے ؟ (یہ بھی پڑھیں غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ – ڈاکٹر یوسف رامپوری)

ذوقؔ شکنی کی اولیں وجہ ذوقؔ کی قصیدہ خوانی ہے۔ کیوں کہ عہد حاضر میں قصیدہ خوانی کو خوشامد کی بنا پرمعیوب سمجھا جاتا ہے حالانکہ عہد ذوقؔ میں یہ صنف شعر پورے جوبن پرتھی اور اس دور کا ہرشاعر قصیدہ خوانی میں طبع آزمائی کو باعث فخر و افتخارسمجھتا تھا اور قصیدہ شعرا کو پرکھنے کا معیار اور پیمانہ تھا جو شاعر قصیدہ کہنے پرقادر ہوتا وہ پورا شاعر اور جو اس صنف شعر میں طبع آزمائی نہ کرسکتا ادھورا شاعر کہلاتا تھا۔ اس لئے ہرکوئی قصیدہ نگاری میں طبع آزمائی کرکے اپنے علم و ہنرکے جوہر دکھلایا کرتا تھا۔قصیدہ کہنے کی دوسری  اہم وجہ ذریعہ معاش تھا وہ دور بادشاہت پر مبنی دور تھا  جیسے بادشاہ تو کیا عام آدمی بھی اپنی تعریف وتوصیف سننا پسندکرتا ہے اور تعریف کرنے والے کو عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے ایسے ہی مغلیہ بادشاہ اپنی تعریف وتوصیف کے دلدادہ تھے، انہوں نے اپنی تعریف وتوصیف کے لئے درباری شعرا رکھے ہوئے تھے جو ہمہ وقت ان کے قصیدہ خواں رہتے تھے اور ان کی ہر ادا پرکوئی قصیدہ کہہ کر ان کی خدمت میں پیش کرتے اور انعام و اکرام پاتے ، ہرکوئی دولت وشہرت کا پیاسا ہوتا ہے  لہذا اگر ذوقؔ نے ذریعہ معاش کے لئے درباری زندگی کو اپنایا اور قصیدہ خوانی کی تو کوئی عیب نہیں تھا، اس کے بغیر کوئی چارا نہ تھا اک شاعر شاعری کے علاوہ کربھی کیا سکتا ہے؟  مرزااسداللہ خاں غالبؔ جیسا انا پرست شخص بھی قلعہ معلی تک رسائی چاہتا تھا اور شاعری کو ذریعہ معاش بناناچاہتا تھا لیکن ذوقؔ کے جیتے جی یہ کام نہ ہوسکا مگر غالب ؔ کے دل میں ذوقؔ کے خلاف رشک کی آگ برابر جل رہی تھی جس کا اظہار غالب ؔ نے اپنی شاعری میں بھی کیا ہے۔ بقول راقم ذوقؔ سے غالبؔ کے شکوہ وشکایت کا انداز کچھ یوں تھا۔ (یہ بھی پڑھیں ذوق کی قصیدہ نگاری – امیر حمزہ )

؎  ہجوگوئیوں نے ہم کو ماراہے

قصیدہ خوانی نے تم کو تارا ہے

مرزااسداللہ خاں غالبؔ قلعہ تک رسائی چاہتے تھے اور ذوقؔ کی مقبولیت پر مارے رشک کے دل ہی دل میں کڑھتے تھے مگر دل کی باتیں کب تک دل میں رہتی ہیں ؟  اکثر اشعار کی صورت میں بے ساختہ زبان پے آجایا کرتیں ہیں یہی کیفیت غالبؔ کی تھی کہ ذوقؔ کے بارے میں اکثر اشعار میں دل کی بات کہہ جاتے تھے  چند مثالیں پیش کی جاتی ہیں۔

؎  ہوا ہے شہ کا مصاحب ، پھرے ہے اتراتا

وگرنہ شعر میں غالب ؔ کی آبرو کیا ہے

؎  ہم سخن فہم ہیں ، غالبؔ کے طرف دار نہیں

دیکھیں اس سہرے سے کہہ دے کوئی بہتر سہرا

ذوقؔ کی وفات  (1854)  کے بعد مرزاغالبؔ کودربارمیں جگہ ملی اور غالب ؔ نے بھی قصیدہ خوانی میں اپنے جوہر دکھلائے مگر جلد ہی 1857 کا غدرہوگیا جس وجہ سے شاہانہ رسم ورواج بھی بادشاہت کے ساتھ ہی دم توڑگئے مثل مشہور ہے ” نہ رہے بانس نہ بجے بانسری“ والی بات ہوئی کہ نہ رہادربار اور نہ رہے درباری۔لہذاقصیدہ خوانی کاباب بندہوا اور بعدمیں قصیدہ خوانی معیوب سمجھی جانے لگی جس وجہ سے قصیدہ خواں بھی قصیدہ کی بھینٹ چڑھ گئے اور ذوقؔ جیسے عظیم شاعر بھی صفحہ ہستی سے مٹتے گئے آج ان کے ناموں تک لوگ واقف نہیں رہے، مگر ذوقؔ صرف قصیدہ خواں نہیں تھا بلکہ غزل گو بھی تھاجس وجہ سے آج تک کچھ اس کانام چلا آرہاہے۔

ذوقؔ شکنی کی وجہ دوم حیات ذوقؔ میں کلام کی اشاعت نہ ہونا ہے۔ اگر ذوقؔ اپنی زندگی میں اپنے کلام کی اشاعت کروا لیتے تو آج اتنے گمنام شاعر نہ ہوتے کیوں کہ اگر وہ خود اشاعت کرواتے تو اپنے سارے کلام کو مدنظر رکھ کر اس میں سے انتخاب کرتے کہ کون سا کلام منظرعام پر آئے اورکون ساکلام تلف کردیا جائے؟  تاکہ بہتر کلام منظر عام پر آسکے۔ آج غالبؔ ، ذوقؔ کے مقابلے میں اسی وجہ سے معروف ٹھہرا ہے کہ اس نے اپنے کلام کا انتخاب کرکے دیوان شائع کروایا لہذاکلام ناقص کوتلف کردیاگیااور بہترکلام منظرعام پر آیاجس سے آج غالب اردو ادب کا بہترین شاعر قرارپایا اگر غالب بھی انتخاب نہ کرتا اوراس کابھی ساراکلام منظرعام پرآتاتواتنامقبول نہ ہوتا۔ ذوقؔ نے اپنی زندگی میں اپنے کلام کی اشاعت کی طرف کوئی توجہ نہ کی حالانکہ ہرکوئی اپنے کلام کی اشاعت چاہتاہے،آج موجودہ عہدمیں توہرکوئی صاحب کتاب ہونے کی فکرمیں ہے۔ بقول طاہرہ مسعود۔

؎  آج کے دور کے سبھی شاعر

اپنی اپنی کتاب رکھتے ہیں

ذوقؔ کی زندگی میں کوئی مجموعہ منظرعام پرنہ آسکااوران کی وفات کے بعد ان کے عزیزشاگردحافظ ویران نے اپنی یاداشت کی بناپر ذوقؔ کاکلام لکھوایا کیوں کہ وہ نابیناتھے اس لئے خود نہ لکھ سکتے تھے بلکہ اپنے دوست انور جوذوقؔ کے شاگردتھے ان لکھوا کر شائع کروایا۔ مگر مجموعہ کلام منظرعام پر آنے کی دیرتھی کہ ذوقؔ کے شاگردعزیز مولانامحمدحسین آزادؔ کو بہت دکھ ہوا کہ استاد شہ اورہزاروں شاگردوں کوصاحب دیوان کرنے والے سخن ور کے حصے میں یہ معمولی سا مجموعہ کلام آیا؟؟؟  لہذاانہوں نے کلام ذوقؔ کی ترتیب وتدوین کادوبارا کام شروع کیا اور اپنے پاس موجود ہ مسودات میں موجود کلام ذوقؔ کوشامل کرکے ۹۸۸۱ء میں لاہور سے کلام ذوقؔکوشائع کروایا۔ لیکن مجموعہ منظرعام پر آنے کی دیرتھی کہ اس پر طرح طرح کے الزامات لگائے جانے لگے کہ آزاد نے اپنی طرف سے کلام لکھ کر اس میں شامل کیا۔ جن ناقدین نے باقاعدہ آزادؔ کے کام پر تنقید کی ان میں ڈاکٹر اسلم فرخی، حافظ محمودشیرانی اور ڈاکٹر عابدپشاوری نمایاں ہیں۔ مواخرالذکر نے تو آزادؔ کوسرے سے ذوقؔ کا شاگرد ماننے سے بھی انکار کردیالہذااس وجہ سے بھی ذوقؔ شکنی کی روایت پروان چڑھنے لگی جو آج تک ختم نہیں ہوئی۔

وجہ سوم ہنگامہ غدر اور شعری روایات میں تبدیلی ذوقؔ شکنی کی بڑی وجہ ثابت ہوئی کیوں کہ عہد ذوق ؔ زبان وبیان اور مبالغہ آرائی پر مبنی معیارات واقدار کادور تھا اور ایک مضمون کو سورنگ سے باندھ کرپیش کرنے کاچرچاتھا مگرہنگامہ غدر کے بعد شعری معیارات وترجیحات میں نمایاں تبدیلی واقع ہوئی ۔ ۷۵۸۱ء سے پہلے مبالغہ جوشاعری کی جان تھا معیوب سمجھا جانے لگا جس وجہ سے کلاسیکی شاعری جو ساری کی ساری زبان اور مبالغے کے سہارے کھڑی تھی زوال کاشکار ہوگئی۔ شاعری میں حقیقت پسندی کواہمیت دی جانے لگی اور کلاسیکی اصناف شعر کی بجائے انگریزوں کی تقلید میں نئی نئی انگریزی اصناف اُردو میں جگہ پانے لگیں  جس سے کلاسیکی اصناف کامقام ومرتبہ کم ہوتاگیا اور کلاسیکی شعراکوپس پشت ڈال دیا گیا جس سے آہستہ آہستہ ان کے نام ونشان تک مٹتے گئے انہی میں ذوقؔ بھی تھے لہذا آہستہ آہستہ ان کامقام ومرتبہ بھی کم ہوتاگیا۔

وجہ چہارم مولانامحمد حسین آزادؔ کی شاہکار تصانیف ”آب حیات“ کی اشاعت ذوقؔ شکنی کی بڑی وجہ ٹھہری۔ مولانا محمد حسین آزادؔ، شیخ محمد ابراہیم ذوقؔ کے شاگرد خاص تھے لہذا انہوں نے ”آب حیات“ میں اپنے استاد کو باقی ہم عصر شعرا کی نسبت زیادہ صفحات پرجگہ دی اور ذوقؔ کی ان باتوں کوبھی صفحات کی زینت بنایا جوعام قارین کے لئے زیادہ اہمیت نہ رکھتیں تھیں اور اس بات کا خودآزادؔ نے اعتراف بھی کیا ہے کہ میں نے بہت سی باتیں ایسی لکھیں ہیں جو عام لوگوں کوفضول سی معلوم ہوں گی۔ اس حوالے سے آزادؔ ”آب حیات“ میں لکھتے ہیں۔

ان کے تحریر حالات میں بعض باتوں کے لکھنے کو لوگ فضول سمجھیں گے، مگر کیاکروں، جی یہی چاہتا ہے کہ کوئی حرف اس گراں بہا داستاں کا نہ چھوڑوں۔            یہ اس سبب سے کہ اپنے پیارے اور پیار کرنے والے بزرگ کی ہربات پیاری ہوتی ہے، لیکن نہیں!اس شعر کے پتلے کا ایک رونگھٹا بھی بیکارنہ تھا۔ ایک صنعت کاری کی کل میں کون سے پرزے کو کہہ سکتے ہیں کہ نکال ڈالو،  یہ کام کا نہیں اورکون سی حرکت اس کی ہے؟ جس سے کچھ حکمت انگیز فائدہ نہیں پہنچتا ہے۔ اس واسطے میں لکھوں گا اور سب کچھ لکھوں گا۔جو بات ان کے سلسلہ حیات میں مسلسل ہوسکے گی، ایک حرف نہ چھوڑوں گا۔“

لہذااگر آزادؔ نے اپنے استادکی ہر بات کو صفحات کی زینت بنایا ہے تواس میں قباحت کیا ہے؟؟ ایک اچھے شاگردکے لئے استاد سے بڑھ کر اور کوئی ہوبھی نہیں سکتا اگر آج کا کوئی باادب شاگرد اپنے کسی استاد پرقلم اٹھائے گا تووہ بھی یہی کچھ کرے گا جوکچھ آزاد ؔ نے کیا ہے کیوں کہ شاگردکواستادکی ہربات اچھی لگتی ہے اسے اپنے استاد میں کوئی عیب نظر نہیں آتا اور دوسری اہم بات یہ کہ اگراستاد میں کوئی عیب ہو بھی توایک شاگرداس کو منظرعام پرنہیں لائے گا بلکہ اس پرپردہ ڈالے گا لہذااگرآزادؔ نے ایسا کیاتو انہوں نے کچھ غلط بھی نہیں کیا مگرمرزانوازجماعت سے وہ باتیں ہضم نہ ہوسکیں اور انہوں نے ذوقؔ کو غالب ؔ کے مقابلے میں کم درجے کاشاعرثابت کرنے کا مصمم ارادہ باندھا اور ذوقؔ کوکم درجے کاشاعرثابت کرنے میں لگ گئے۔ اس بات کی طرف ڈاکٹر انورسدید نے اپنی کتاب  ”اُردوادب کی مختصرتاریخ“ میں اشاراکیاہے لکھتے ہیں۔”آب حیات‘ میں آزادؔنے ذوقؔ کی جومبالغہ آمیز تحسین کی ہے اس کا ردعمل یہ ہوا کہ بیشتر ناقدین نے ذوقؔ کو غالبؔ سے کم درجے کا شاعر ثابت کرنے کی ٹھان لی۔”

ناقدین نے ذوقؔ کوتوکم درجے کاشاعر ثابت کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی مگراس سے بڑاظلم یہ کیا کہ آزادؔ کو ذوقؔ کا شاگرد ماننے سے بھی انکار کردیا۔آزادؔ کو ذوقؔ کاشاگرد تسلیم نہ کرتے ہوئے ڈاکٹر عابدپشاوری اپنی کتاب  ”ذوقؔ اورمحمدحسین آزادؔ“  میں لکھتے ہیں” ہم آزادؔ کو ذوقؔ کا تلمیذ ماننے کو تیار نہیں خواہ کوئی اس پر کتناہی بضد ہو ۔“  لہذا اس طرح کے رویے منظر عام پرآئے جنہوں نے ذوقؔ شکنی کی روایت میں مزید اضافہ کیا اور مرزا نوازجماعت جن کے دل میں پہلے ہی ذوقؔ کے خلاف حسد کی چنگاری بھڑک رہی تھی اس پر تیل کاکام کیا اورانہوں نے ذوقؔ کوکم سے کم تر بناکر پیش کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی۔

وجہ پنجم 1893 میں مولاناالطاف حسین حالیؔ کی جدید اُردوتنقید کی اولیں کاوش ”مقدمہ شعروشاعری“ کی اشاعت ٹھہری۔ اس کتاب میں مولاناالطاف حسین حالیؔ نے کلاسیکی شاعری خصوصاََ قصیدہ اور غزل کی خوب خبرلی اور مبالغہ آرائی اور الفاظ بندی شاعری کے لئے معیوب قرار پائی۔ حالیؔ نے مغربی معیارات پر اُردو شاعری کوپرکھنے کے پیمانے مہیا کئے اورحقیقت پسندی  پرمبنی شاعری کوترجیح دی جانے لگی جس کا افسوس ناک پہلو یہ نکلا کہ زبان وبیان کے شعرا کم درجے کے شعرا میں شمار ہونے لگے اور فکری شعراترجیح پانے لگے لہذا ناسخ، آتش ؔ، شاہ نصیرؔ اور ذوقؔ جیسے شعرا جنہوں نے زبان وبیان کےحوالے سے اپنے خون سے اُردو شاعری کی کھیتی کوپروان چڑھایا تھاان کے کلام کو غیر حقیقی اور مبالغہ آمیز سمجھ کر پس پُشت ڈالاجانے لگااور ان کے کلام کومعاشرے کے لئے زہرقاتل قراردیا جانے لگا اس حوالے سے ڈاکٹر وقاراحمد رضوی  اپنی کتاب  ”تاریخ جدید اُردوغزل“ میں رقم طراز ہیں   "حالیؔ کوغزل پر سب سے بڑا اعتراض یہ تھاکہ یہ صرف حسن وعشق کی شاعری ہے، اخلاق کوبگاڑتی ہے اور یہ بیکاری کا مشغلہ ہے۔     دراصل حالیؔ کے خیالات اس مصنوعی شاعری کے خلاف اعلان بغاوت تھے۔جس کے ذریعہ ناسخؔ، شاہ نصیرؔ اور ذوقؔ نے غزل کو دماغی ورزش اور ذہنی عیاشی کاوسیلہ بنارکھاتھا جومعاشرے کو منجمد بناتی ہے۔ “لہذا اس رجحان کاردعمل یہ ہوا کہ ذوقؔ جیسے زبان وادب کے عظیم سخن ور جنہوں نے ساری زندگی زبان کی خدمت کرتے گزاردی اور اُردوزبان کوفارسی اور عربی سے نکالا اور اُسے ایک الگ پہچان بخشی آخر زمانے نے ان کو ٹھکرا کر فارسی داں طبقے کو خدا بنالیا اور ان کے کلام کوہندوستان کی الہامی کتابیں سمجھ کر سروں کاتاج بنالیا جس سے ذوقؔ شکنی مزید پروان چڑھنے لگی اور اُسے آئے روز بھلایا جانے لگا۔ اور ان سب سے بڑا ظلم یہ ہوا کہ 1947 میں میونسپل کمیٹی دہلی نے مزار ذوقؔ کو منہدم کرکے پاکستان سے آنے والے شرنارتھیوں کے لئے بیت الخلا بنا دیا اس سے بڑا ظلم اور کیا ہوسکتا ہے؟؟ مگر مقام مسرت یہ کہ ابھی کچھ انسانیت پرور لوگ موجود ہیں جوظلم کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں مزار ذوقؔ کے لئے ڈاکٹر خلیق انجم نے آواز اٹھائی اور حکومت سے لڑجھگڑکر 1996 میں مزار ذوقؔ کونئے سرے سے تعمیرکرایا۔

ذوقؔ شکنی کے حوالے سے چند بنیادی وجوہات پر قلم اٹھانے کی ایک طالعمانہ سی جسارت ہے جس میں ذوقؔ شکنی کی اساس کو مختصراََ بیان کیا گیا ہے کہ وہ کون سی بنیادیں ہیں جو ذوقؔ شکنی کوپروان چڑھانے میں معاون ومددگار ثابت ہوئیں۔

 

عمیر یاسر شاہین

پی۔ایچ۔ڈی اسکالر اردو

یونیورسٹی آف سرگودھا

umairyasirshaheen@gmail.com

0303-7090395

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جماعت اسلامی ہند جلگاؤں نے ہفتہ ماحولیات منایا
اگلی پوسٹ
” جنسی گھٹن ، جنسی ہوس اور بنیادی بے معنویت” – پروفیسر ناصر عباس نیّر

یہ بھی پڑھیں

اردو قصیدہ گوئی : فن اور تشکیلی اجزا...

دسمبر 3, 2023

قصیدے کی تدریس اور ظفر احمد صدیقی –...

ستمبر 13, 2022

عبدالحلیم شررکے ناول: "فردوسِ بریں” کا تجزیاتی مطالعہ...

مارچ 11, 2022

ناول کا فن – پروفیسر عتیق اللہ

فروری 16, 2022

اردو اور عربی قصیدہ نگاری: ایک مطالعہ –...

فروری 6, 2022

آشوب دہلی اور دستنبو – پروفیسر صالحہ رشید 

جنوری 26, 2022

’کفن ‘کا متن اور تعبیر کی غلطیاں –...

جنوری 9, 2022

ویڈیو تدریس (ڈراما)

دسمبر 6, 2021

عہد عباسی کی عربی شاعری اور چند اہم...

دسمبر 2, 2021

میراجی اور نئی شعری روایت – پروفیسر شمیم...

نومبر 21, 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں