Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جولائی 26, 2022
by adbimiras جولائی 26, 2022 0 comment

ذہن زاد / توصیف بریلوی – عافیہ حمید

 

بلاشبہ ذہن زاد کی تخلیق ثابت کرتی ہے کہ اب افسانے کی دنیا ایک منفرد قسم کا جہاں آباد کرنے کو بیتاب ہے۔ وہ جہاں شاید اس جہاں سے بہت الگ ہوگا جہاں آنکھوں ہی آنکھوں میں عشق ہو اور گلابوں کے لمس تمام تر لمس کی تلافی کردیں جہاں دور کھڑکیوں پر پڑے دبیز پردے  سے محبوب کا عکس دیکھ کر صبروشکر کرلیاجاے۔

ذہن زاد آہٹ ہے۔ ایک نئے باب کے آغاز کی۔ حالانکہ اردو ادب میں یہ پہلی آہٹ نہیں، گاہے بگاہے ہردور ۔۔ و  ۔۔زمانے میں یہ آواز سننے کو ملتی رہی ہے۔کبھی منٹو تو کبھی عصمت نے اس آہنی دروازے پر دستک دی۔ مگر ذہن زاد کا زورپچھلے تمام دستکوں کے مقابل زیادہ مضبوط ہے۔کیونکہ ذہن زاد کی پرورش ہندوستان کے قلب اور سپنوں کی نگری میں ہوئی۔ذہن زاد نے بڑے بڑوں کی رہنمائی میں چلنا سیکھا اور سب سے خاص بات ذہن زاد عشق کی وادی میں سرسبز وشاداب ہوا، پھر ایسے ماحول میں پروان چڑھنے والاگل ایک نیا رنگ کیوں نہ لے آتا۔

توصیف بریلوی ان نوجوان قلم کاروں میں سے ہیں جو اپنے طور پر سوچتے ہیں جو آس پاس سے بے نیاز صرف وہیں دیکھتے ہیں جو ان کے مزاج کے موافق ہو۔ جو ان کے ذوق سے مطابقت رکھے۔ بے باکی اور بے خوفی ان کے مزاج کا خاصہ ہے، جو سب کچھ کہہ دینے کے فن سے آشنا ہیں۔

توصیف خان کے افسانے ایک دوسرے دنیاکی کہانی سناتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ ان کے افسانے نہ جانے کب زمینی سطح سے اٹھ کر آسمانی خیال سمجھانے لگ جائیں۔ کچھ کہا نہیں جاسکتا۔ اس بات میں تو کوئی شک نہیں کہ ان کے پاس مستقبل میں دیکھنے کے لیے دور رس آنکھیں موجود ہیں۔ وہ مستقبل کے مشینی دور کا بخوبی تذکرہ کرتے ہیں۔ان کے افسانوں کا کب آغاز ہوا۔ کب وہ درمیان میں پہنچے اور کب اختتام پذیر ہوئے کچھ پتہ ہی نہیں چلتا۔ بس لگتا ہے کوئی دلچسپ فلم چلتے چلتے اچانک ختم ہوجائے اور ہم اچانک سے ہوش میں آجائیں۔ ان کے اکثر افسانے ان جذبات واحساسات کی روداد ہیں جن کو انسان بیان کرتے ہوئے جھجھکتا ہے۔ ان کے اکثر افسانے تحت الشعور سے ہوکر گذرتے ہیں۔ توصیف صاحب نے زمانے کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھا۔ اور اپنا شمار نبض کے ماہرین میں کرانے میں کافی حد تک کامیاب بھی ہوئے۔ اصل میں توصیف بریلوی نے افسانے کی دنیا میں قدم رکھتے ہی ہوائوں کے رخ کا صحیح اندازہ لگایا۔ او رجس کو لہروں کا بخوبی اندازہ لگ جائے ان کی کشتی ہچکولے نہیں کھاتی۔

توصیف صاحب نے اپنے ہر افسانے کو ایک نئے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کی ہے۔ مگر توصیف بریلوی کے یہاں تمام افسانوں کے خمیر ایک ہی مٹی سے لیے گئے اور وہ ہے جنسیات کا خمیر۔ خیر۔۔۔ یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ اب زمانہ بدل چکا تھا۔ اب ’’انگارے‘‘ پر بین لگانے والے زمانے سے اردو افسانہ بہت آگے نکل آیا تھا۔ حتیٰ کہ اب فکشن کو جدید فکشن کا ایوارڈ تبھی مل سکتا ہے جب تک کہ فکشن عریانیت کی تمام حد وںسے باہر نہ نکل جاے۔ اب اچھے افسانے کو پرکھنے کی کسوٹی اس کا عریاں پن سمجھاجاتا ہے اور اس کو وقت کی ضرورت او رجدید آلات سے لبریز سوچ کہاجانے لگا ہے۔

توصیف بریلوی کے اس مجموعے میں کل ۲۰؍افسانے شامل ہیں افسانہ ’’جیلر‘‘ سے شروع ہوکر ’’نگاہِ حسرت‘‘ پر مجموعہ ختم ہوتا ہے۔ توصیف بریلوی کے افسانے کالج اور یونیورسٹی کے ماحول میںلکھے گئے۔ ان کے افسانوں پر آس پاس کے ماحول کا کافی اثر دکھائی دیتا ہے۔ان کے اکثر افسانوں میں جنسیات کی بھرمار ہے۔ بیشتر افسانہ عریانیت کی اعلیٰ مثال ہیں۔ ان کے یہاں جنسیات کے پرابلمز، جنسیات کی ذہنی ٹینشن پر کافی کچھ دیکھنے کو مل جائے گا۔ مثلاً ۔۔ایش ٹرے ،سرخ وسفید، بلیکش،یٹشوپیپر وغیرہ۔ یہ ایسے افسانے ہیں کہ اگر ان سے جنسیات الگ کرلی جائے تو یہ افسانے کورے رہ جائیں گے۔

توصیف بریلوی کے یہاں جدید موضوعات افسانوں میں موجود ہیں۔ جو قاری کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں مگر بسا اوقات ایسا بھی ہوتا ہے۔ عنوان کی کشش اس خوبصورت سبز باغ کی طرح ہے جو دور سے کسی جنت کے نظارے سے کم نہیں۔ مگر اس میں داخل ہونا اور پھر ہر سمت ایک ہی رنگ سے اچانک سے گھبراجانا، ان کے افسانے عجب طبیعت کو بوجھل اور ذہن کو مائوف کرتے ہیں۔ ان کے افسانے ایک ہیجان اور ارتعاش پیدا کرتے ہیں جس پر کبھی کبھی جھنجلاہٹ سی ہوتی ہے۔ اور قاری کا ذہن ’’ذہن زاد‘‘ سے راہ فرار تلاش کرتا ہے۔

توصیف بریلوی نے بلاشبہ اپنے افسانوں میں مردوں کا اکثر کردار وفادار، محبت کرنے والا، عشق میں مبتلا سچے عاشق کے طور پر دکھانے کی کوشش کی ہے۔ ان کے افسانوںمیں ان مرد وںکی بھی پریشانیوں کا ذکر موجود ہے جو تنہا گھر سے دور ہوں۔ پھر چاہے وہ تعلیم کے سلسلے میں یا ملازمت کے سلسلے میں ان کی جنسی ضرورتوں، ان کی جنسی پریشانیوں کو مظلومیت کے خوبصورت تشتری میں پیش کرنے کا ہنر توصیف بریلوی کو خوب آتا ہے۔ وہیں دوسری طرف ان کے افسانوں میں عورت ابدی بے وفا اور کمزور  ثابت ہوتی ہے۔۔

توصیف بریلوی کے افسانوں کی ہیروئن شکلاً خوبصورت ہے۔ ان کے یہاں ظاہری حسن وجمال تمام تر نسوانی خوبیوں پر بھاری ہے۔ ان کے یہاں نسوانی کردار وں کے حسن وجمال کی بہترین عکاسی ۔نیزنسوانی کرداروں کے لطیف مشاہدہ وتجزیہ موجود ہے۔ ان کے افسانوں میں ماڈرن سیکس کے بارے میں بڑی چابکدستی سے کام لیا گیا ہے۔ ان کے افسانے بلاکسی تمہید بالواسطہ گفتگو کے فن سے آشنا ہیں۔ ان کے یہاں عشق ومحبت کے الگ الگ زاویے نظر آتے ہیں۔ ماڈرن اور اونچے گھروں کے عشق ان کے یہاں ِ۔پزابوائے،، میں نظر آتے ہے۔ اس کے علاوہ ان کے چند افسانوں میں مشرقی توہم پرستی اور روایت موجود ہیں۔ مثلاً ’’ایک چاقو کا فاصلہ‘‘، ’’نگاہِ حسرت‘‘ وغیرہ وغیرہ۔

ان کے چند افسانوں میں ہم آنے والے سینکڑوں برس کا زمانہ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ ان کے یہاں افسانوں میں سائنس اور ٹکنالوجی کی جھلک بھی صاف نظر آتی ہے۔مثلاً ۔۔خوشبو کاخاکہ، اور۔ ای سگریٹ، ایش  ٹرے  وغیرہ۔

توصیف بریلوی کا افسانہ مختلف رنگوں کا خوبصورت گلدستہ ہے مگر تمام گلوں میں خوشبو ایک ہی ہے۔ افسانہ پڑھتے ہوئے کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے۔ ابن صفی کے ناول کے چند صفحے پلٹ رہی ہوں۔ تو کبھی لگتا ہے نیر مسعود کی تخیل بھری وادی کا سفر کررہی ہوں۔ تو کبھی لگا انتظار حسین کی علامت کی گلیوں میں گم ہوگئے جہاں سے ذہن کو کھینچ کر واپس لانا آسان نہیں تھا۔

توصیف بریلوی کا افسانہ ’’ذہن زاد‘‘  تخیلاتی دنیا پر منحصر افسانہ ہے۔ ان کے کچھ افسانے نفسیاتی اور فطری رنگ کے بھی ہیں جیسے نوزپیس، نک ٹائی۔توصیف خان کا افسانہ ’’رگ جاںسے قریب‘‘ایک طنزیہ افسانہ ہے جو اس متعصب دور اور فرقے میں بٹے سماج پر ایک کاری ضرب لگاتا ہے۔ توصیف بریلوی کا یہ افسانہ تمام تر عالم کے فرقوںکو ایک صحن میں لاکھڑا کرتا ہے اور آج کے ظاہری رہنمائوں کو مشینی انسان بتا کر ان کو طنز کا نشانہ بناتا ہے۔

توصیف بریلوی کے افسانے بلاشبہ بے باک نوجوان کے قلم سے نکلے ہوئے افسانے ہیںنیز نوجوان کے مسائل کو اجاگر کرتے ہیں۔ مگر کہیں نہ کہیں محسوس ہوتا ہے تو’’ اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا‘‘کیاکیجئے کہ اب ہوا ہی کچھ اس طرح چلی کہ ایک عالم کی سوچ بدل کر رکھ دیا۔ترقی پسندوں کے ’’انگارے‘‘نے جو شرارے اردو ادب کو دیے تھے شاید اسی کی آنچ سے ذہن زاد پک کر تیار ہوا مگر میری ذاتی رائے یہ تھی کہ حسن اسی وقت تک حسن ہے جب تک اس کے اور عالم کے درمیان ایک دبیز پردہ حائل ہو۔

اب بات چاہے اردو ادب کے حسن کی ہو یا افسانوں یا ناولوں کی۔ ذہن زاد سکے کے اس ایک پہلو کی مانند ہے جس کا ایک حصہ فائدے اور خوبیوں پر منحصر ہے۔ مگر وہیں دوسرا پہلو آج نہیں تو کل ہمارے لیے بے حد نقصان دہ ہے۔

ذہن زاد اور اس کے اندر شامل کچھ افسانوں مثلاً ایش ٹرے۔ سرخ وسفید، پزابوائے، ای سگریٹ، ٹشوپیپر، خوشبو کا خاکہ وغیرہ ایسے افسانے ہیں جن کے پڑھنے سے ہمارے بچے اور بچیاں عمر سے پہلے بڑے ہوجائیں گے۔ یہ افسانے اسکرین پر چلنے والے کسی vulgar فلم سے کم نہیں۔توصیف بریلوی کے چند افسانے تھیوری پر بھی مشتمل ہیں مثلاً منصف اور تصنیف ۔تعذیب وغیرہ۔

توصیف بریلوی کے افسانوں میں خوبصورت منظر کشی ہے ان کے افسانوں کے اختتام چونکانے والے ہوتے ہیں۔ ان کے افسانوں کی کہانی رفتہ رفتہ آگے بڑھتی ہے اور جب قاری کو خوب مضبوطی سے اپنی گرفت میں لے لیتی ہے تب اچانک نہ جانے کب قاری کو ہوا میں معلق چھوڑدیتی ہے اس کا احساس قاری کو بہت دیر میں ہوتا ہے۔

توصیف بریلوی کا قلم تمام تر گلوں سے ایک خاص قسم کا شہد تیار کررہا ہے۔ جس کی مناسب مقدار توصحت کے لیے ٹھیک ہے مگر اسی شہد کی اگر مقدار بڑھادی جائے تو یہی شہد زہر ہلاہل بن جائے گا۔

صاحب کتاب کے حق میں دعائیں

6389018902

 

عافیہ حمید

ریسرچ اسکالر

خواجہ معین الدین چشتی، لینگویج، یونیورسٹی، لکھنؤ

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غالب اور معاصر اردو فرہنگ ’مخزن فوائد‘ – ڈاکٹر محمد ذاکر حسین
اگلی پوسٹ
پروین شاکر کی "سمجھداری کی ایک نظم” – نسیم اشک

یہ بھی پڑھیں

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

دسمبر 29, 2024

دسمبر 23, 2024

دسمبر 23, 2024

دسمبر 16, 2024

دسمبر 8, 2024

دسمبر 7, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (116)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (471)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,124)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں